• دل کی گہرائیوں سے طارق تنویر صاحب، سی ای او اور بانی ایگری ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان کو ورلڈ ٹورزم ڈے 2024 کے موقع پر ایگری ٹورزم ایوارڈ حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

    طارق تنویر صاحب نے پاکستان میں ایگری ٹورزم کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور پچھلے 14 سالوں سے اس منفرد صنعت کی ترقی کے لیے انتھک محنت کی ہے۔ ان کی قابلِ ذکر خدمات میں تقریباً 700 ایگری ٹورزم ایونٹس کا انعقاد، مختلف فصلوں، پھلوں اور مویشیوں کے لیے قومی دنوں کا تعین، اور ملک بھر میں برانڈڈ ٹورزم ولیجز اور تھیم فارمز کا قیام شامل ہیں۔

    ان کی قیادت میں 14 قومی ایگری ٹورزم کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا اور پاکستان کی نمائندگی بین الاقوامی فورمز پر کی گئی، جہاں انہوں نے ایگری ٹورزم کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ان کی محنت نہ صرف کسانوں کے لیے حوصلہ افزائی کا سبب بنی ہے بلکہ سیاحوں کو بھی زرعی زمینوں سے جوڑنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

    گورنر ایوارڈ سے لے کر قومی سیاحت ایوارڈ تک، طارق تنویر صاحب کی خدمات نے ایگری ٹورزم کو پاکستان کی سیاحت کا ایک لازمی حصہ بنا دیا ہے۔

    ہم دعاگو ہیں کہ وہ اسی جذبے اور لگن کے ساتھ کامیابیاں سمیٹتے رہیں اور پاکستان کی سیاحت میں مزید جدت لاتے رہیں۔

    #طارق_تنویر #ایگری_ٹورزم #نیشنل_ٹورزم_ایوارڈز #پاکستان_سیاحت #کسان_کا_پاکستان
    دل کی گہرائیوں سے طارق تنویر صاحب، سی ای او اور بانی ایگری ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان کو ورلڈ ٹورزم ڈے 2024 کے موقع پر ایگری ٹورزم ایوارڈ حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🏆 طارق تنویر صاحب نے پاکستان میں ایگری ٹورزم کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور پچھلے 14 سالوں سے اس منفرد صنعت کی ترقی کے لیے انتھک محنت کی ہے۔ ان کی قابلِ ذکر خدمات میں تقریباً 700 ایگری ٹورزم ایونٹس کا انعقاد، مختلف فصلوں، پھلوں اور مویشیوں کے لیے قومی دنوں کا تعین، اور ملک بھر میں برانڈڈ ٹورزم ولیجز اور تھیم فارمز کا قیام شامل ہیں۔ 🌾🌍 ان کی قیادت میں 14 قومی ایگری ٹورزم کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا اور پاکستان کی نمائندگی بین الاقوامی فورمز پر کی گئی، جہاں انہوں نے ایگری ٹورزم کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ان کی محنت نہ صرف کسانوں کے لیے حوصلہ افزائی کا سبب بنی ہے بلکہ سیاحوں کو بھی زرعی زمینوں سے جوڑنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ گورنر ایوارڈ سے لے کر قومی سیاحت ایوارڈ تک، طارق تنویر صاحب کی خدمات نے ایگری ٹورزم کو پاکستان کی سیاحت کا ایک لازمی حصہ بنا دیا ہے۔ ہم دعاگو ہیں کہ وہ اسی جذبے اور لگن کے ساتھ کامیابیاں سمیٹتے رہیں اور پاکستان کی سیاحت میں مزید جدت لاتے رہیں۔ 🙌 #طارق_تنویر #ایگری_ٹورزم #نیشنل_ٹورزم_ایوارڈز #پاکستان_سیاحت #کسان_کا_پاکستان
    0 Commenti 0 condivisioni 425 Views
  • کیا پاکستان میں بھی دنیا کا سب سے بڑا کجھور فیسٹیول ہو سکتا ہے؟

    جی ہاں! اگر ہم چاہیں، تو ضرور ہو سکتا ہے

    Via Tariq Tanveer

    بریدہ کجھور مارکیٹ – سعودی عرب
    دنیا کی سب سے بڑی کجھور مارکیٹ، جہاں ہر سال ایک عظیم الشان عالمی کجھور فیسٹیول کا انعقاد ہوتا ہے۔ لاکھوں ٹن کجھوریں، ہزاروں خریدار، ویلیو ایڈڈ مصنوعات، اور ایک مربوط مارکیٹنگ پلان کے تحت کجھور کو ایک برانڈ کی حیثیت دی گئی ہے۔
    پوری دنیا سے لاکھوں ٹورسٹ اس کجھور فیسٹیول کو وزٹ کرنے اتے ہیں اور جناب سعودی عرب نے اس کجھور فیسٹیول کو اپنے ملک میں پیسہ انجیکٹ کرنے کا سورس بنا لیا ہوا ہے ۔
    اس مارکیٹ کا ورچوئل وزٹ کے لیے لوکیشن بھی شیئر کر رہا ہوں ۔
    گوگل لوکیشن:
    https://maps.app.goo.gl/mCj4meW1j7YgHnqd8
    ایک دوسری سائٹ نے بھی اس کجھور فیسٹیول کو شیئر کیا ہے ۔
    https://www.facebook.com/share/1BDsjSW9BP/

    اور اب بات پاکستان کی…
    پاکستان دنیا کے بڑے کجھور پیدا کرنے والے ممالک میں شامل ہے۔ سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی علاقے کجھور کی اعلیٰ اقسام کے لیے مشہور ہیں۔ لیکن افسوس کہ اب تک ایک مربوط قومی حکمتِ عملی اور فیسٹیول کا تصور ہمارے ہاں مکمل طور پر نافذ نہیں کیا گیا۔
    تو اب وقت ہے آگے بڑھنے کا!
    ایگری ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان (ATDCP)
    ہم پاکستان میں کجھور کا قومی دن ڈکلیئر کر کے اس کی سیلیبریشن کے لیے اے ٹی ڈی سی پی کی قیادت میں ہم یہ خواب شرمندہ تعبیر کر سکتے ہیں۔ ایک "نیشنل ڈیٹ فیسٹیول" (قومی کجھور میلہ) نہ صرف ہماری مقامی معیشت کو طاقت دے گا بلکہ:
    کجھور فارمنگ کو جدید خطوط پر استوار کرے گا
    سرٹیفائیڈ پلانٹ نرسریوں کی حوصلہ افزائی کرے گا
    ویلیو ایڈیڈ مصنوعات (ڈرنکس، چاکلیٹ، سرکہ، جام، شیمپو، سوپ، پاؤڈر وغیرہ) کو فروغ دے گا
    ایکسپورٹ کے لیے بہتر برانڈنگ اور پیکیجنگ کے دروازے کھولے گا
    کسانوں اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرے گا
    دنیا کو یہ پیغام دے گا کہ پاکستان صرف کجھور پیدا نہیں کرتا، کجھور کو برانڈ بھی کرتا ہے!
    اس کے ساتھ ساتھ کجھور کے پتوں سے جو ارٹ اینڈ کرافٹ بنایا جا سکتا ہے اور دیہاتی خواتین کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے میں کجھور ارٹ اینڈ کرافٹس بہت بڑا کردار ادا کر سکتی ہے ۔
    کیا ہم سب اس خواب کو حقیقت بنا سکتے ہیں؟
    جی ہاں! اگر ہم سب مل کر آواز بلند کریں، حکومت اور نجی ادارے یکجا ہوں، تو ہم ایک ایسا قومی کجھور فیسٹیول منعقد کر سکتے ہیں جو پاکستان کو ڈیٹ ایکانومی میں عالمی مقام دلا سکتا ہے۔
    بریدہ کو دیکھیں اور پاکستان کا تصور کریں – فرق صرف عمل کا ہے!
    چلیں، اب ہم اپنے کجھور کے کسان کو صرف کاشتکار نہیں، بلکہ ایک برانڈ بلڈر اور ویلیو ایڈیشن ایکسپرٹ بنائیں۔ اس سلسلے میں ایگری ٹورزم گزشتہ آٹھ سالوں سے پاکستان میں ایک کجھور فیسٹیول منعقد کر رہی ہے لیکن اس کا لیول ایک مقامی فیسٹیول کا سا بن کر رہ جاتا ہے ۔ تو آئیے اس تحریک کو ایک بڑے ڈیٹ پام فیسٹیول میں بدل دیں ۔
    پاکستان کا نواں سالانہ نیشنل ڈیٹ فیسٹیول— اسے انٹرنیشنل فیسٹیول کا درجہ دینا اب صرف خواب نہیں، بلکہ ہمارا اگلا قدم ہونا چاہیے ۔
    #NationalDateFestival
    #AgriTourismPakistan
    #BrandPakistaniDates
    #ValueAddition
    #GreenEconomy
    #KhushaalKisan
    #SustainableFarming
    #PakistaniDates
    #BureidahModelForPakistan
    #ATDCP
    #InvestInAgriTourism
    کیا پاکستان میں بھی دنیا کا سب سے بڑا کجھور فیسٹیول ہو سکتا ہے؟ جی ہاں! اگر ہم چاہیں، تو ضرور ہو سکتا ہے Via Tariq Tanveer 🌴 بریدہ کجھور مارکیٹ – سعودی عرب 🌴 دنیا کی سب سے بڑی کجھور مارکیٹ، جہاں ہر سال ایک عظیم الشان عالمی کجھور فیسٹیول کا انعقاد ہوتا ہے۔ لاکھوں ٹن کجھوریں، ہزاروں خریدار، ویلیو ایڈڈ مصنوعات، اور ایک مربوط مارکیٹنگ پلان کے تحت کجھور کو ایک برانڈ کی حیثیت دی گئی ہے۔ پوری دنیا سے لاکھوں ٹورسٹ اس کجھور فیسٹیول کو وزٹ کرنے اتے ہیں اور جناب سعودی عرب نے اس کجھور فیسٹیول کو اپنے ملک میں پیسہ انجیکٹ کرنے کا سورس بنا لیا ہوا ہے ۔ اس مارکیٹ کا ورچوئل وزٹ کے لیے لوکیشن بھی شیئر کر رہا ہوں ۔ 📍 گوگل لوکیشن: https://maps.app.goo.gl/mCj4meW1j7YgHnqd8 ایک دوسری سائٹ نے بھی اس کجھور فیسٹیول کو شیئر کیا ہے ۔ https://www.facebook.com/share/1BDsjSW9BP/ 🇵🇰 اور اب بات پاکستان کی… پاکستان دنیا کے بڑے کجھور پیدا کرنے والے ممالک میں شامل ہے۔ سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی علاقے کجھور کی اعلیٰ اقسام کے لیے مشہور ہیں۔ لیکن افسوس کہ اب تک ایک مربوط قومی حکمتِ عملی اور فیسٹیول کا تصور ہمارے ہاں مکمل طور پر نافذ نہیں کیا گیا۔ 🌟 تو اب وقت ہے آگے بڑھنے کا! ایگری ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان (ATDCP) ہم پاکستان میں کجھور کا قومی دن ڈکلیئر کر کے اس کی سیلیبریشن کے لیے اے ٹی ڈی سی پی کی قیادت میں ہم یہ خواب شرمندہ تعبیر کر سکتے ہیں۔ ایک "نیشنل ڈیٹ فیسٹیول" (قومی کجھور میلہ) نہ صرف ہماری مقامی معیشت کو طاقت دے گا بلکہ: ✅ کجھور فارمنگ کو جدید خطوط پر استوار کرے گا ✅ سرٹیفائیڈ پلانٹ نرسریوں کی حوصلہ افزائی کرے گا ✅ ویلیو ایڈیڈ مصنوعات (ڈرنکس، چاکلیٹ، سرکہ، جام، شیمپو، سوپ، پاؤڈر وغیرہ) کو فروغ دے گا ✅ ایکسپورٹ کے لیے بہتر برانڈنگ اور پیکیجنگ کے دروازے کھولے گا ✅ کسانوں اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرے گا ✅ دنیا کو یہ پیغام دے گا کہ پاکستان صرف کجھور پیدا نہیں کرتا، کجھور کو برانڈ بھی کرتا ہے! اس کے ساتھ ساتھ کجھور کے پتوں سے جو ارٹ اینڈ کرافٹ بنایا جا سکتا ہے اور دیہاتی خواتین کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے میں کجھور ارٹ اینڈ کرافٹس بہت بڑا کردار ادا کر سکتی ہے ۔ 🌴 کیا ہم سب اس خواب کو حقیقت بنا سکتے ہیں؟ جی ہاں! اگر ہم سب مل کر آواز بلند کریں، حکومت اور نجی ادارے یکجا ہوں، تو ہم ایک ایسا قومی کجھور فیسٹیول منعقد کر سکتے ہیں جو پاکستان کو ڈیٹ ایکانومی میں عالمی مقام دلا سکتا ہے۔ ✨ بریدہ کو دیکھیں اور پاکستان کا تصور کریں – فرق صرف عمل کا ہے! چلیں، اب ہم اپنے کجھور کے کسان کو صرف کاشتکار نہیں، بلکہ ایک برانڈ بلڈر اور ویلیو ایڈیشن ایکسپرٹ بنائیں۔ اس سلسلے میں ایگری ٹورزم گزشتہ آٹھ سالوں سے پاکستان میں ایک کجھور فیسٹیول منعقد کر رہی ہے لیکن اس کا لیول ایک مقامی فیسٹیول کا سا بن کر رہ جاتا ہے ۔ تو آئیے اس تحریک کو ایک بڑے ڈیٹ پام فیسٹیول میں بدل دیں ۔ پاکستان کا نواں سالانہ نیشنل ڈیٹ فیسٹیول— اسے انٹرنیشنل فیسٹیول کا درجہ دینا اب صرف خواب نہیں، بلکہ ہمارا اگلا قدم ہونا چاہیے ۔ #NationalDateFestival #AgriTourismPakistan #BrandPakistaniDates #ValueAddition #GreenEconomy #KhushaalKisan #SustainableFarming #PakistaniDates #BureidahModelForPakistan #ATDCP #InvestInAgriTourism
    0 Commenti 0 condivisioni 8548 Views
  • فارم ہاؤسز اور ایگری ٹورزم فارم کی رجسٹریشن۔
    ہمیں پورے پاکستان سے ایسے فارم ہاؤسز اور ایگری ٹورزم فارمز کی تلاش ہے جہاں پر لوگ سیر کے لیے جا سکیں جہاں فیسٹیولز اور میلے منعقد کیے جا سکیں اور جہاں سیر کی غرض سے انے والے لوگ رہائش اور سیر کے لیے استعمال کر سکیں۔
    اس سے آپ اپنے فارم ہاؤس کی انکم بڑھانے کے لیے اور اپنے فارم کو برانڈ کرنے کے لیے یہ سروس استعمال کر سکتے ہیں
    اس کے لیے ہم ایک واٹس ایپ گروپ بنا رہے ہیں اس کو بھی جوائن کر سکتے ہیں اور ہم آپ کو ایک گوگل فارم بھیجیں گے جس میں کہ آپ نے فارم کی تفصیلات ہمیں شیئر کر سکتے ہیں تاکہ ڈیٹا بیس میں اپ کی فارم کی اینٹری ہو سکے۔
    ہماری ٹیم آپ کو رہنمائی کرے گی
    ہمارے ساتھ پورے پاکستان سے فارمنگ ایکسپرٹس نرسری ایکسپرٹس
    باغات کے ایکسپرٹس اور ایگری ٹورزم کے ایکسپرٹس بھی موجود ہیں آپ ان سے بھی رہنمائی لے سکتے ہیں

    اگر آپ اپنے فارم کو ماڈل ایگری ٹورزم فارم بنانا چاہتے ہیں اس کے لیے بھی ہماری ٹیم اپنی خدمات دے سکتی ہیں۔
    ہمارا مشاہدہ ہے کہ پچھلے 15سے 20 سال میں ہزاروں کی تعداد میں ایسے فارم ہاؤسز بنائے گئے ہیں جو یا تو اپنی مقصدیت کھو چکے ہیں یا وہ اب مالکان پر بوجھ بن چکے ہیں
    اگر آپ اپنے فارم کو اپنے پاؤں پہ کھڑا کرنا چاہتے ہیں یہ اس سلسلے کی ایک کڑی بن سکتی ہے
    اپنے فارم کی تصاویر اور دیگر تفصیلات اور گوگل لوکیشن بھی آپ مستقبل میں ہماری ٹیم کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔

    ہم سب مل کر پورے پاکستان میں ایگری ٹورزم ایکو ٹورزم اور فارم ٹورزم کو فروغ دیں۔
    اپنے فارم کو ماڈل ایگری ٹورزم فارم بنائیں۔

    واٹس ایپ گروپ کا لنک کمنٹ میں موجود ہے۔
    گوگل فارم کا لنک اپ کو ان باکس کا دیا جائے گا۔

    Contact Khawaja Mazhar Iqbal
    Wa.me/923556484200

    آپ واٹس ایپ گروپ کو جوائن کر سکتے ہیں
    Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/De4SSplNPD45M9XYWeK4Hb

    Google Form in the link:
    https://forms.gle/5E3PxXU8NiPgNEVf7
    فارم ہاؤسز اور ایگری ٹورزم فارم کی رجسٹریشن۔ ہمیں پورے پاکستان سے ایسے فارم ہاؤسز اور ایگری ٹورزم فارمز کی تلاش ہے جہاں پر لوگ سیر کے لیے جا سکیں جہاں فیسٹیولز اور میلے منعقد کیے جا سکیں اور جہاں سیر کی غرض سے انے والے لوگ رہائش اور سیر کے لیے استعمال کر سکیں۔ اس سے آپ اپنے فارم ہاؤس کی انکم بڑھانے کے لیے اور اپنے فارم کو برانڈ کرنے کے لیے یہ سروس استعمال کر سکتے ہیں اس کے لیے ہم ایک واٹس ایپ گروپ بنا رہے ہیں اس کو بھی جوائن کر سکتے ہیں اور ہم آپ کو ایک گوگل فارم بھیجیں گے جس میں کہ آپ نے فارم کی تفصیلات ہمیں شیئر کر سکتے ہیں تاکہ ڈیٹا بیس میں اپ کی فارم کی اینٹری ہو سکے۔ ہماری ٹیم آپ کو رہنمائی کرے گی ہمارے ساتھ پورے پاکستان سے فارمنگ ایکسپرٹس نرسری ایکسپرٹس باغات کے ایکسپرٹس اور ایگری ٹورزم کے ایکسپرٹس بھی موجود ہیں آپ ان سے بھی رہنمائی لے سکتے ہیں اگر آپ اپنے فارم کو ماڈل ایگری ٹورزم فارم بنانا چاہتے ہیں اس کے لیے بھی ہماری ٹیم اپنی خدمات دے سکتی ہیں۔ ہمارا مشاہدہ ہے کہ پچھلے 15سے 20 سال میں ہزاروں کی تعداد میں ایسے فارم ہاؤسز بنائے گئے ہیں جو یا تو اپنی مقصدیت کھو چکے ہیں یا وہ اب مالکان پر بوجھ بن چکے ہیں اگر آپ اپنے فارم کو اپنے پاؤں پہ کھڑا کرنا چاہتے ہیں یہ اس سلسلے کی ایک کڑی بن سکتی ہے اپنے فارم کی تصاویر اور دیگر تفصیلات اور گوگل لوکیشن بھی آپ مستقبل میں ہماری ٹیم کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ ہم سب مل کر پورے پاکستان میں ایگری ٹورزم ایکو ٹورزم اور فارم ٹورزم کو فروغ دیں۔ اپنے فارم کو ماڈل ایگری ٹورزم فارم بنائیں۔ واٹس ایپ گروپ کا لنک کمنٹ میں موجود ہے۔ گوگل فارم کا لنک اپ کو ان باکس کا دیا جائے گا۔ Contact Khawaja Mazhar Iqbal Wa.me/923556484200 آپ واٹس ایپ گروپ کو جوائن کر سکتے ہیں Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/De4SSplNPD45M9XYWeK4Hb Google Form in the link: https://forms.gle/5E3PxXU8NiPgNEVf7
    0 Commenti 0 condivisioni 278 Views