قندیل بلوچ پر تبصروں میں مصروف احباب کی خدمت میں....
ام المؤمنین صدیقہ کائنات حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم نے فرمایا فوت شدگان کو برا مت کہو بےشک وہ آپنے آگے بھیجے ہوئے( اچھے یا برے )اعمال( کے بدلے ) کو پا چکے ہیں.
صحیح بخاری حدیث 1393
اگر آپ میں اپنی بہن ، بیوی ، بیٹی یا ماں کی میت کی تصویر فیس پر شائع کرنے کا حوصلہ ہے تو جی بھر کر حرارت سے محروم ، بُجھی ہوئی قندیل کی لاش کی تصاویر بھی شئیر کیجیے !!! بصورتِ دیگر خُدارا بدکِردار ریاست کی اُس بَدنصیب بیٹی کو اب بخش دیجیے !! اُس نے اپنی زندگی میں آپ کی آنکھوں کی سیرابی کے لیے کیا نہیں کیا !! لیکن آپ کی ہوس مٹنے پر ہی نہیں آ رہی !! چادر سے محروم چارپائی پہ دھری قندیل کی شاید بخشش ہو جائے !! کہ ناحق قتل ہو گئی !! لیکن استغفار کی تسبیح رولتے !! اس کی تصویر پر نمکین تبصرے کرنے والے متکبر مومنین کو کون سمجھائے کہ بندے اور خالق کے بیچ بہت کُچھ ذاتی بھی ہوتا ہے !!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد عبداللہ بھائی کا پیغام

0 Comentários
0 Compartilhamentos
146 Visualizações