• السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 30 دسمبر کو سندھ کے قحط زدہ علاقے تھرپارکر کا دورہ کریں گے اور وہاں امدادی سامان کی تقسیم کے علاوہ ریلی سے بھی خطاب کریں گے۔ آج (29 دسمبر) نماز ظہر کے بعد سے کل (30دسمبر) رات تک ٹوئٹر پر ٹرینڈ بنانے کے لیے #Siraj2SaveThar کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کریں۔ اس دوران محترم امیر جماعت کی خبریں، تصاویر، ویڈیوز، بیانات، نیوز لنکس، گرافک ڈیزائن (آفیشل پیج سے لیے جا سکتے ہیں) شیئر کریں۔ تھر اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں خدمات کے حوالے سے الخدمت فائونڈیشن کے مرکزی، صوبائی اور کراچی کے پیجز سے بھی کافی چیزیں مل جائیں گی۔ ان شاء اللہ اس طرح مواد کمی نہیں ہوگی۔ ٹوئٹر میں اس ٹیگ کے لنک پر جا کر اپنے ساتھیوں کی ٹویٹس کو ری ٹویٹ کرنا نہ بھولیں ۔ جزاک اللہ

    You can also send sms to 40404 to send a tweet, without a computer and internet watch www.rehanallahwala.com/twitter to understand more
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 30 دسمبر کو سندھ کے قحط زدہ علاقے تھرپارکر کا دورہ کریں گے اور وہاں امدادی سامان کی تقسیم کے علاوہ ریلی سے بھی خطاب کریں گے۔ آج (29 دسمبر) نماز ظہر کے بعد سے کل (30دسمبر) رات تک ٹوئٹر پر ٹرینڈ بنانے کے لیے #Siraj2SaveThar کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کریں۔ اس دوران محترم امیر جماعت کی خبریں، تصاویر، ویڈیوز، بیانات، نیوز لنکس، گرافک ڈیزائن (آفیشل پیج سے لیے جا سکتے ہیں) شیئر کریں۔ تھر اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں خدمات کے حوالے سے الخدمت فائونڈیشن کے مرکزی، صوبائی اور کراچی کے پیجز سے بھی کافی چیزیں مل جائیں گی۔ ان شاء اللہ اس طرح مواد کمی نہیں ہوگی۔ ٹوئٹر میں اس ٹیگ کے لنک پر جا کر اپنے ساتھیوں کی ٹویٹس کو ری ٹویٹ کرنا نہ بھولیں ۔ جزاک اللہ You can also send sms to 40404 to send a tweet, without a computer and internet watch www.rehanallahwala.com/twitter to understand more
    0 Commentarii 0 Distribuiri 584 Views
  • ریحان اللہ ۵۰۰ میچوئل دوست بنانے کا کیوں کہتے ہیں؟

    مجھے بہت سال ہوگئے ہیں کام کرتے ہوئے میں نے بہت سارے کاروبار شروع کئے ، بہت سی چیزیں شروع کیں۔ جو سب سے بڑا چیلنج آتا ہے میرے دوستوں اور بزنس مینس کو آتا ہے وہ یہ ہوتا ہے کہ وہ کہتے ہیں یار اچھے لوگ نہیں مِلتے ۔ پھر ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے ہاں دوسو سے زیادہ یونیورسٹیز ہیں، ہزاروں لاکھوں کے حساب سے اسکولز ہیں ۔ کیوں نہیں ہمیں اچھے لوگ مِل پاتے؟ جب آپ اچھے لوگوں کی بات کرتے ہیں تو اچھے لوگوں سے مُراد یہ ہوتی ہے لوگوں کی کہ ایسے لوگ جو آپ کی بات کو سمجھ سکیںآپ کے ساتھ بات چیت اچھی طرح سے کرسکیں۔آپ کی بات کو سمجھ بھی سکیں صرف بول نہ سکیں بلکہ سمجھ بھی سکیں، اور تیسرا یہ کہ آ پ کے پاس اور اُن کے پاس جو علم ہے وہ ایک جیسی ہو ، آپ کے کام سے متعلق علم ایک جتنا ہو۔ اور جب بات آتی ہے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی یا گلوبلائزیشن کی یا گلوبل بزنس کیونکہ پاکستان میں زیادہ تر لوگ وہ ہوتے ہیں جو پاکستان میں مجبوری میں رہ رہے ہوتے ہیں زیادہ تر ۔ اگر کسی کو موقع ملے ، آپ اُٹھا کر دیکھیں کہ جتنے گریجوئٹس ہیں کالج یا اچھی یونیورسٹیز کے وہ مُلک چھوڑ کر چلے جاتے ہیں تو جو پیچھے آپ کے لوگ رہ جاتے ہیں وہ کم سفر کرتے ہیں اور وہ پاکستان میں دل سے رہنا نہیں چاہتے یا پھر یوں کہہ لیں کہ مجبوری میں رہ رہے ہوتے ہیں۔ اب بہت سارے لوگ ہوسکتا ہے اس بات سے اتفاق نہ کریں لیکن یہ وہ حقیقت ہے جو مُجھ کو نظرآتی ہے بہت سارے لوگوں کی حقیقت الگ ہوتی ہے اُس کے بعد جو یہ بچے کُچے لوگ رہ جاتے ہیں اُن کو کوئی بات سمجھانا بہت مُشکل ہوجاتا ہے تو اُن کی تھَرو ٹریننگ کی جاتی ہے یا ہم اُن کو کسی ایسی جگہ فِٹ کرتے ہیں کہ وہ سینئر مینجمنٹ کی پوسٹ پر ہوتے ہیں یا کسی سی لیول پر ہوں سی ایم او، سی ایف او ،سی ٹی او، سی ای او۔ تومُشکل ہوتاہے اُن کو سمجھانا تھوڑا مُشکل ہوتا ہے کیوں کہ اُن کو آپ کی بات غیر واضح لگ رہی ہوتی ہے خاص طور پر ڈاٹ کام بزنس میں اور گلوبل ایرینا میں۔ کیونکہ دُنیا انہوں نے نہیں گھومی ہوتی اُن کی حقیقت الگ ہوتی ہے آپ کی حقیقت الگ ہوتی ہے۔مثال کے طور پر میں ۷۰ مُلک گھُوما ہوں ، میرے ساتھ جو لوگ کام کرتے ہیں اگر وہ دو مُلک بھی نہیں گھومے تو اُن کی میری باتیں سمجھ نہیں آئیں گی اسلئے کہ اُن کو لگے گا کہ یہ سب کچھ باہر کی دُنیا میں ہوسکتا ہے پاکستان میں نہیں ہوسکتا تویہ وہ چیز ہے جو سفر کے ساتھ نظر آتی ہے ، تجربے کے ساتھ نظر آتی ہے پھر میں نے اپنے سفر میں یہ سیکھا کہ جب آپ کسی انسان سے ملتے ہیں تو آپ کی انرجی اور اُس کی انرجی آپس میں شیئر ہوتی ہے آپ کا علم اور اُس کا علم شیئر ہوتا ہے تو وہ آپ کی سوچ اور آپ کو ایک الگ انسان بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اپنی کوشش کے باوجود بھی آپ مُختلف ہوجاتے ہیں جب آپ کسی انسان سے مِلتے ہیں چاہے وہ دس سیکنڈ ہی کیوں نہ ہواگر ایک گھنٹے مُلاقات ہوجائے تو میراتجربہ ہے کہ انسان کم سے کم ایک فیصد ضرور بدل جاتا ہے اگر وہ ایک آدمی سے ایک گھنٹے مُلاقات کرلے اور اُس سے باتیں کرے تواب میں یہ ساری باتیں اور سفر لوگوں کو کراؤں اسکا خرچہ برداشت نہیں کرسکتا ، اگر مُجھے سوآدمی چاہئیں کام کے لیئے تو جن سے میں کام لینا چاہتا ہوں یا جن کو میں کچھ سمجھانا چاہوں یا مینٹر کرنا چاہتا ہوں تومیں اُنکی متعلقہ معلومات کیسے بدلوں ، اُن کی جو معاشرے کی حقیقتیں ہیں وہ اتنی الگ ہیں جب میں ان کو کوئی بات سمجھانے کی کوشش بھی کرتا ہوں تو وہ ضائع ہوجاتی ہے وہ کہتے ہیں کہ ایسے نہیں ہوتا ہمارے مُلک میں، تو پھر میں نے کیا کیا کہ میں یہ سات آٹھ سالوں سے کررہا ہوں کہ میں اپنے دوستوں کو ہم خیال کرنا چاہتا ہوں اُن کے پاس باہر کے لوگوں کی آئی ڈی بھیجنا شروع کردیتا ہوں تاکہ اُن کی جو کیپیسٹی ہے معلومات کی وہ بڑھ جائے ، اگر آپ ایک کام کررہے ہیں اور دوسرا بھی کوئی کام کرہا ہے تو دو مل کر کریں گے تو جلدی ہوجائے گا۔ میرا ایک خواب ہے کہ میں پاکستان میں ایک ملین لوگوں کو اِمپاور کرنا چاہتا ہوں جو کہ بزنس مین بن سکیں اب اُس خواب کے اندر جو میرے سامنے سب سے بڑی رُکاوٹ آتی ہے وہ یہ کہ مُجھے ہم خیال لوگ نہیں ملتے۔ جن لوگوں کو میں جاب پر رکھتا ہوں اُنہیں میری بات سمجھ نہیں آتی تھی ان کو میرا طریقہ سمجھ نہیں آتا تھا اور بہت ساری باتیں تھیں۔ اور میں ایک اچھا مینیجر بھی نہیں ہوں۔ میں نے چونکہ باہر مُلک میں بہت سال کام کیا ہے ورچوئلی ہی صحیح لیکن میں نے یہ دیکھا ہے کہ خود اعتمادی کے ساتھ مینیجر یا سی ای او کوجو کام بھی دے دیا جاتا ہے اور وہ کام کرتا رہتا ہے اب پاکستان میں ایسے لوگ یا تو بہت مہنگے مِلتے ہیں یا پھر وہ ہوتے ہیں جو مُختلف مُمالک گھوم کر آچُکے ہوں ، اوپن مائینڈڈ ہوں ، ہر چیز کو ایکسیپٹ کرتے ہوں بہت کتابیں پڑھتے ہوں تو اُن کی جو سیلری لیول ہے وہ ایک لاکھ دو لاکھ روپے سے اُپر چلا جاتا ہے ۔ پاکستان میں جو مینیجر بیس سے پچیس ہزار پر آپ ہائر کریں گے ، آپریشنل مینیجر ہائر کرتے ہیں یا ایم بی اے رکھتے ہیں تو حقیقت یہ ہے کہ وہ بیس سے پچیس ہزار میں مل جاتا ہے لیکن اُس ایم بی اے کے اندر چیلنج یہ ہوتا ہے کہ وہ کام نہیں کر پاتااُس کی وجہ کیا ہوتی ہے کہ اُس کی معلومات رٹے والی ہوتی ہے لیکن اُس نے دُنیا نہیں دیکھی ہوتی اور دُنیا نہ دیکھنے کی وجہ سے اُس کی جو تراشائی جیسے ہر ہیرے کو پتھر سے تراشا جاتا ہے،کیونکہ اُس کی مُلاقات بہت سارے لوگوں سے نہیں ہوئی ہوتی تو اُس میں چمک نہیں ہوتی۔ میں نے یہ نوٹ کیا ہے کچھ سالوں پہلے کہ جس آدمی کے بھی مُجھ سے میچوئل دوست بڑھ جاتے ہیں تو اُس کو میری باتیں سمجھ آتی ہیں یا پھر کوئی بہت ذہین آدمی ہوتا ہے اُسے میری بات سمجھ آتی ہے تو میں نے اپنے آفس میں یہ شرط رکھ دی کہ سب نے میرے ۵۰۰ غیر مُلکی دوست بنانے ہیں تو اُس سے میں نے یہ دیکھا کہ بہت سارے لوگوں کو فائدہ ہوا میرا کام آسان ہوگیا جو ایک کام ایک گھنٹے میں سمجھانے میں لگتا وہ آدھا منٹ میں سمجھ آجاتا ۔ تو پھر میں نے امریکہ میں اپنے ایک دوست سے کہا کہ اس کو کیسے بڑھاؤں؟تاکہ اس کو چیک کرسکوں۔ تو میرے دوست نے کہا کہ کوئی گفٹ دے دو، لیپ ٹاپ دے دوتو مُجھے یہ آئیڈیا اچھا لگااور میں نے شروع کردیا تو تقریباً آٹھ مہینے میں سولوگوں نے پانچ سو میچوئل دوست بنالئے اُن میں صرف پانچ ایسے ہونگے جن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی دوسرا چیلنج یہ آیا کہ انہوں نے اُن دوستوں سے بات نہیں کی ، انہوں نے صرف فرینڈ بنالئے انہیں کوئی فرق نہیں پڑرہا تھا۔ہمارا دماغ معاشرے کی وجہ سے بدلتا ہے ہم اردو اسلئے بولتے ہیں کہ ہمارے ماحول میں بولی جاتی ہے اگر آپ جاپان چلے جائیں تو ایک سال میں جاپانی زبان بولناشروع ہوجائیں گے کوئی بھی نہیں سِکھارہا ہوگا اُدھر کیونکہ آپ سُنتے جائیں گے تو آپ کا دماغ سیکھ جائے گا ۔کہتے ہیں نا خربوزے کو دیکھ کر خربوزا رنگ پکڑتا ہے تو میرے پاس دُنیا کے پانچ ہزار بہت ہی دلچسپ دوست موجود ہیںآپ جب ان سے بات کریں گے تو اس بات کرنے سے جو آپ ریفلیکشن دیکھیں گے اپنا شیشے کی طرح اُس کی نظر سے تو وہ آپ سے پوچھے گا کہ آپ کے مُلک میں یہ مسئلہ کیوں ہے؟یا آپ کے کاروبار میں مسئلہ کیوں ہے؟تو آپ سوچیں گے کہ اس کا تو کوئی لینا دینا نہیں لیکن یہ پوچھ رہا ہے تو میں اسے سوچ کر بتاؤں گااور آپ چاہے پھر جھوٹ بولیں یا سچ بولیں لیکن آپ کا دماغ مُختلف طریقوں سے سوچنا شروع ہوجائے گا کہ یہ مسائل کیوں ہیں؟ حالانکہ وہی بات جب آپ کے اپنے مُلک کے لوگ پوچھیں گے تو آپ کہیں گے کہ یہ امریکہ کا مسئلہ ہے لیکن اگر کوئی امریکی ہوگا تو وہ آپ سے پوچھ لے گا کہ آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے؟تو آپ اس کے اگلے سوال پر پہنچیں گے پھر اس سے اگلے سوال پر تو آپ مسئلہ کی گہرائی تک جائیں گے تو جو بات آپ کو سمجھ نہیں آتی تھیں وہ آپ کو سمجھ آنے لگیں گی اس تراشی کی نتیجے میں مُجھے ایسے لوگ مل رہے ہیں جنہیں میں آرام سے بات سمجھا پاتا ہوں وہ پانچ سو لوگوں کو مناسکتے ہیں اُس سے اُن کی خودی بہت بڑھ جاتی ہے اُس کے اندر کانفیڈنس بڑھ جاتا ہے اُس کے اندر معاشرے کی اور دین کی معلومات ، باہر مُلکوں کی معلومات بہت بڑھ جاتی ہے اُس کا دُنیا کو دیکھنے کا نظریہ بدل جاتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں اگر کوئی آدمی میرے پانچ سو دوست بنالے اور پانچ سے بات کرلے تو یہ ایسا ہے کہ وہ پانچ مُلک سفر کرکے آیا ہے کیونکہ اُسے کم سے کم تین مہینے لگیں گے جو جلدی بنالیتے ہیں اُس کا اثر نہیں ہوتا اثر صرف بات کرنے سے آئے گا جب آپ کو اُن سے کنیکٹ ہونے میں مُشکل آئے گی تو آپ سوچیں گے کہ یہ کیوں نہیں بات کررہا یا مُجھ میں کیا خرابی ہے پھر آپ کو معلوم ہونا شروع ہوجائے گا ۔ میں نے آپ کو ایک پلاٹ فارم دے دیا ہے کہ جہاں آپ پوچھ سکتے ہیں کہ آپ میں کیا خرابی ہے اگر کوئی اور آپ کو بتائے گا تو آپ سمجھیں گے کہ یہ تو مطلبی ہے، ہر کوئی اگر میرے پاس آکر پوچھے گا تو میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے تو میں نے ایک سیلف آرگنائزنگ گروپ بنادیا ہے اس کو آپ جوائن کرسکتے ہیں پانچ سو میچوئل دوستوں کا تجربہ کے نام سے ہے اس میں سات سو لوگ ہیں پھر جب آپ اپنے آپ کو دیکھیں گے تو آپ کو اپنی خرابیاں نظر آنے لگیں گی لیکن اگر آپ کو کوئی اور بتائے گا توآپ اس سے کہیں گے کہ تمہیں کیا مسئلہ ہے اگر میں کچھ بھی کروں تو یہ ہمارے اندر کمزوری ہے تو یہ ہم دوسروں سے بات کرکے ختم کرسکتے ہیں خود کو تراش لیتے ہیں اور یہ ایک ورزش ہے جو میں نے اپنی زندگی میں آزمائی ہے اور بہت ساروں کو کروائی ہے اور اب مُجھے اس کے نتائج بھی معلوم ہیں ایسے میں کسی کو بولتا ہوں جاؤ میرے پانچ سو دوست بنالو تو کوئی بھی نہیں بناتا لیکن یہ اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ کی لالچ میں بہت سارے لوگ بنانا شروع کرتے ہیں اور جب سو لوگوں سے دوستی کرکے صرف پچیس لوگوں سے بات کرتے ہیں تو مُجھے میسیج کرتے ہیں کہ سر آپ کا بہت شکریہ آپ نے ہماری زندگی کا پیٹرن ہی بدل دیا ہے اور اب ہم زندگی کو بہت الگ نظر سے دیکھتے ہیں اور میرا مقصد بھی یہی ہے کہ میں ایک ایسا انسان معاشرے کو دے دیتا ہوں جو کسی بھی مسئلے کو حل کر سکے اور اس کو مختلف طریقوں سے دیکھ سکے وہ ایک ایسا انسان بن جائے گا ایک چھوٹے سے پراسس سے ایک دس ہزار کے تحفے سے کہ وہ کچھ بھی تبدیل کرسکتا ہے ۔آپ ایک دو سال میں دیکھیں گے کہ اگر آپ اس کی لَمس ، آئی بی اے کے کسی گریجوئٹ سے ٹکر کرادیں تو یہ ان سے اچھا کامیاب انسان ثابت ہوگااگریہ پورے پراسس سے گزرے گا۔ میں نے کوئی اُسے چار سال یا سولہ سال کیلئے کسی یونیورسٹی نہیں بھیجا میں نے صرف اُسے یہ کہا ہے کہ وہ لوگوں سے مُلاقات کرے ۔ تو سفر بہت طاقتور چیز ہے اگر آپ جسمانی سفر نہیں کرسکتے تو ورچوئل سفر کرلیںآپ اسے ضرور آزمائیں اس کا جو رزلٹ ہے وہ بہت ہی زبردست ہے اب ہم اسے ایک کتاب کی شکل دے رہے ہیں تاکہ پتہ چل سکے کہ کس کو کتنا فائدہ ہورہا ہے ۔ اس پر ہم پیپر لکھ دیں گے کہ آئیے اسے پڑھیں۔ ایک دفعہ مُجھ سے آصف جمالی پوچھ رہے تھے کہ میں کیا کرسکتا ہوں؟ تو میں نے آصف سے پوچھا کہ آپ نے جو اتنے سارے دوست بنالئے ہیں اور سندھ ہیلپ سینٹر کھول لیا ہے اور آپ اس میں لوگوں کی مدد کرتے ہیںآپ ویڈیو بنالیتے ہیں۔دوسرے دوست ایسا کیوں نہیں کرتے؟ تو انہوں نے کہا کہ لوگ اپنی شکل دیکھ کر گھبراتے ہیں تو جو قوم اپنی شکل دیکھ کر گھبراتی ہو اور اپنی ویڈیو بناکر فیس بُک پر ڈالنے سے گھبراتی ہو تو وہ قوم کیا کرے گی آگے جاکر؟ وہ کیسے کچھ بڑا حاصل کرے گی؟اگر اپنے آئیڈیے کونہیں بیچ سکتی تو اپنی پراڈکٹ کو کیسے بیچے گی؟
    ریحان اللہ ۵۰۰ میچوئل دوست بنانے کا کیوں کہتے ہیں؟ مجھے بہت سال ہوگئے ہیں کام کرتے ہوئے میں نے بہت سارے کاروبار شروع کئے ، بہت سی چیزیں شروع کیں۔ جو سب سے بڑا چیلنج آتا ہے میرے دوستوں اور بزنس مینس کو آتا ہے وہ یہ ہوتا ہے کہ وہ کہتے ہیں یار اچھے لوگ نہیں مِلتے ۔ پھر ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے ہاں دوسو سے زیادہ یونیورسٹیز ہیں، ہزاروں لاکھوں کے حساب سے اسکولز ہیں ۔ کیوں نہیں ہمیں اچھے لوگ مِل پاتے؟ جب آپ اچھے لوگوں کی بات کرتے ہیں تو اچھے لوگوں سے مُراد یہ ہوتی ہے لوگوں کی کہ ایسے لوگ جو آپ کی بات کو سمجھ سکیںآپ کے ساتھ بات چیت اچھی طرح سے کرسکیں۔آپ کی بات کو سمجھ بھی سکیں صرف بول نہ سکیں بلکہ سمجھ بھی سکیں، اور تیسرا یہ کہ آ پ کے پاس اور اُن کے پاس جو علم ہے وہ ایک جیسی ہو ، آپ کے کام سے متعلق علم ایک جتنا ہو۔ اور جب بات آتی ہے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی یا گلوبلائزیشن کی یا گلوبل بزنس کیونکہ پاکستان میں زیادہ تر لوگ وہ ہوتے ہیں جو پاکستان میں مجبوری میں رہ رہے ہوتے ہیں زیادہ تر ۔ اگر کسی کو موقع ملے ، آپ اُٹھا کر دیکھیں کہ جتنے گریجوئٹس ہیں کالج یا اچھی یونیورسٹیز کے وہ مُلک چھوڑ کر چلے جاتے ہیں تو جو پیچھے آپ کے لوگ رہ جاتے ہیں وہ کم سفر کرتے ہیں اور وہ پاکستان میں دل سے رہنا نہیں چاہتے یا پھر یوں کہہ لیں کہ مجبوری میں رہ رہے ہوتے ہیں۔ اب بہت سارے لوگ ہوسکتا ہے اس بات سے اتفاق نہ کریں لیکن یہ وہ حقیقت ہے جو مُجھ کو نظرآتی ہے بہت سارے لوگوں کی حقیقت الگ ہوتی ہے اُس کے بعد جو یہ بچے کُچے لوگ رہ جاتے ہیں اُن کو کوئی بات سمجھانا بہت مُشکل ہوجاتا ہے تو اُن کی تھَرو ٹریننگ کی جاتی ہے یا ہم اُن کو کسی ایسی جگہ فِٹ کرتے ہیں کہ وہ سینئر مینجمنٹ کی پوسٹ پر ہوتے ہیں یا کسی سی لیول پر ہوں سی ایم او، سی ایف او ،سی ٹی او، سی ای او۔ تومُشکل ہوتاہے اُن کو سمجھانا تھوڑا مُشکل ہوتا ہے کیوں کہ اُن کو آپ کی بات غیر واضح لگ رہی ہوتی ہے خاص طور پر ڈاٹ کام بزنس میں اور گلوبل ایرینا میں۔ کیونکہ دُنیا انہوں نے نہیں گھومی ہوتی اُن کی حقیقت الگ ہوتی ہے آپ کی حقیقت الگ ہوتی ہے۔مثال کے طور پر میں ۷۰ مُلک گھُوما ہوں ، میرے ساتھ جو لوگ کام کرتے ہیں اگر وہ دو مُلک بھی نہیں گھومے تو اُن کی میری باتیں سمجھ نہیں آئیں گی اسلئے کہ اُن کو لگے گا کہ یہ سب کچھ باہر کی دُنیا میں ہوسکتا ہے پاکستان میں نہیں ہوسکتا تویہ وہ چیز ہے جو سفر کے ساتھ نظر آتی ہے ، تجربے کے ساتھ نظر آتی ہے پھر میں نے اپنے سفر میں یہ سیکھا کہ جب آپ کسی انسان سے ملتے ہیں تو آپ کی انرجی اور اُس کی انرجی آپس میں شیئر ہوتی ہے آپ کا علم اور اُس کا علم شیئر ہوتا ہے تو وہ آپ کی سوچ اور آپ کو ایک الگ انسان بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اپنی کوشش کے باوجود بھی آپ مُختلف ہوجاتے ہیں جب آپ کسی انسان سے مِلتے ہیں چاہے وہ دس سیکنڈ ہی کیوں نہ ہواگر ایک گھنٹے مُلاقات ہوجائے تو میراتجربہ ہے کہ انسان کم سے کم ایک فیصد ضرور بدل جاتا ہے اگر وہ ایک آدمی سے ایک گھنٹے مُلاقات کرلے اور اُس سے باتیں کرے تواب میں یہ ساری باتیں اور سفر لوگوں کو کراؤں اسکا خرچہ برداشت نہیں کرسکتا ، اگر مُجھے سوآدمی چاہئیں کام کے لیئے تو جن سے میں کام لینا چاہتا ہوں یا جن کو میں کچھ سمجھانا چاہوں یا مینٹر کرنا چاہتا ہوں تومیں اُنکی متعلقہ معلومات کیسے بدلوں ، اُن کی جو معاشرے کی حقیقتیں ہیں وہ اتنی الگ ہیں جب میں ان کو کوئی بات سمجھانے کی کوشش بھی کرتا ہوں تو وہ ضائع ہوجاتی ہے وہ کہتے ہیں کہ ایسے نہیں ہوتا ہمارے مُلک میں، تو پھر میں نے کیا کیا کہ میں یہ سات آٹھ سالوں سے کررہا ہوں کہ میں اپنے دوستوں کو ہم خیال کرنا چاہتا ہوں اُن کے پاس باہر کے لوگوں کی آئی ڈی بھیجنا شروع کردیتا ہوں تاکہ اُن کی جو کیپیسٹی ہے معلومات کی وہ بڑھ جائے ، اگر آپ ایک کام کررہے ہیں اور دوسرا بھی کوئی کام کرہا ہے تو دو مل کر کریں گے تو جلدی ہوجائے گا۔ میرا ایک خواب ہے کہ میں پاکستان میں ایک ملین لوگوں کو اِمپاور کرنا چاہتا ہوں جو کہ بزنس مین بن سکیں اب اُس خواب کے اندر جو میرے سامنے سب سے بڑی رُکاوٹ آتی ہے وہ یہ کہ مُجھے ہم خیال لوگ نہیں ملتے۔ جن لوگوں کو میں جاب پر رکھتا ہوں اُنہیں میری بات سمجھ نہیں آتی تھی ان کو میرا طریقہ سمجھ نہیں آتا تھا اور بہت ساری باتیں تھیں۔ اور میں ایک اچھا مینیجر بھی نہیں ہوں۔ میں نے چونکہ باہر مُلک میں بہت سال کام کیا ہے ورچوئلی ہی صحیح لیکن میں نے یہ دیکھا ہے کہ خود اعتمادی کے ساتھ مینیجر یا سی ای او کوجو کام بھی دے دیا جاتا ہے اور وہ کام کرتا رہتا ہے اب پاکستان میں ایسے لوگ یا تو بہت مہنگے مِلتے ہیں یا پھر وہ ہوتے ہیں جو مُختلف مُمالک گھوم کر آچُکے ہوں ، اوپن مائینڈڈ ہوں ، ہر چیز کو ایکسیپٹ کرتے ہوں بہت کتابیں پڑھتے ہوں تو اُن کی جو سیلری لیول ہے وہ ایک لاکھ دو لاکھ روپے سے اُپر چلا جاتا ہے ۔ پاکستان میں جو مینیجر بیس سے پچیس ہزار پر آپ ہائر کریں گے ، آپریشنل مینیجر ہائر کرتے ہیں یا ایم بی اے رکھتے ہیں تو حقیقت یہ ہے کہ وہ بیس سے پچیس ہزار میں مل جاتا ہے لیکن اُس ایم بی اے کے اندر چیلنج یہ ہوتا ہے کہ وہ کام نہیں کر پاتااُس کی وجہ کیا ہوتی ہے کہ اُس کی معلومات رٹے والی ہوتی ہے لیکن اُس نے دُنیا نہیں دیکھی ہوتی اور دُنیا نہ دیکھنے کی وجہ سے اُس کی جو تراشائی جیسے ہر ہیرے کو پتھر سے تراشا جاتا ہے،کیونکہ اُس کی مُلاقات بہت سارے لوگوں سے نہیں ہوئی ہوتی تو اُس میں چمک نہیں ہوتی۔ میں نے یہ نوٹ کیا ہے کچھ سالوں پہلے کہ جس آدمی کے بھی مُجھ سے میچوئل دوست بڑھ جاتے ہیں تو اُس کو میری باتیں سمجھ آتی ہیں یا پھر کوئی بہت ذہین آدمی ہوتا ہے اُسے میری بات سمجھ آتی ہے تو میں نے اپنے آفس میں یہ شرط رکھ دی کہ سب نے میرے ۵۰۰ غیر مُلکی دوست بنانے ہیں تو اُس سے میں نے یہ دیکھا کہ بہت سارے لوگوں کو فائدہ ہوا میرا کام آسان ہوگیا جو ایک کام ایک گھنٹے میں سمجھانے میں لگتا وہ آدھا منٹ میں سمجھ آجاتا ۔ تو پھر میں نے امریکہ میں اپنے ایک دوست سے کہا کہ اس کو کیسے بڑھاؤں؟تاکہ اس کو چیک کرسکوں۔ تو میرے دوست نے کہا کہ کوئی گفٹ دے دو، لیپ ٹاپ دے دوتو مُجھے یہ آئیڈیا اچھا لگااور میں نے شروع کردیا تو تقریباً آٹھ مہینے میں سولوگوں نے پانچ سو میچوئل دوست بنالئے اُن میں صرف پانچ ایسے ہونگے جن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی دوسرا چیلنج یہ آیا کہ انہوں نے اُن دوستوں سے بات نہیں کی ، انہوں نے صرف فرینڈ بنالئے انہیں کوئی فرق نہیں پڑرہا تھا۔ہمارا دماغ معاشرے کی وجہ سے بدلتا ہے ہم اردو اسلئے بولتے ہیں کہ ہمارے ماحول میں بولی جاتی ہے اگر آپ جاپان چلے جائیں تو ایک سال میں جاپانی زبان بولناشروع ہوجائیں گے کوئی بھی نہیں سِکھارہا ہوگا اُدھر کیونکہ آپ سُنتے جائیں گے تو آپ کا دماغ سیکھ جائے گا ۔کہتے ہیں نا خربوزے کو دیکھ کر خربوزا رنگ پکڑتا ہے تو میرے پاس دُنیا کے پانچ ہزار بہت ہی دلچسپ دوست موجود ہیںآپ جب ان سے بات کریں گے تو اس بات کرنے سے جو آپ ریفلیکشن دیکھیں گے اپنا شیشے کی طرح اُس کی نظر سے تو وہ آپ سے پوچھے گا کہ آپ کے مُلک میں یہ مسئلہ کیوں ہے؟یا آپ کے کاروبار میں مسئلہ کیوں ہے؟تو آپ سوچیں گے کہ اس کا تو کوئی لینا دینا نہیں لیکن یہ پوچھ رہا ہے تو میں اسے سوچ کر بتاؤں گااور آپ چاہے پھر جھوٹ بولیں یا سچ بولیں لیکن آپ کا دماغ مُختلف طریقوں سے سوچنا شروع ہوجائے گا کہ یہ مسائل کیوں ہیں؟ حالانکہ وہی بات جب آپ کے اپنے مُلک کے لوگ پوچھیں گے تو آپ کہیں گے کہ یہ امریکہ کا مسئلہ ہے لیکن اگر کوئی امریکی ہوگا تو وہ آپ سے پوچھ لے گا کہ آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے؟تو آپ اس کے اگلے سوال پر پہنچیں گے پھر اس سے اگلے سوال پر تو آپ مسئلہ کی گہرائی تک جائیں گے تو جو بات آپ کو سمجھ نہیں آتی تھیں وہ آپ کو سمجھ آنے لگیں گی اس تراشی کی نتیجے میں مُجھے ایسے لوگ مل رہے ہیں جنہیں میں آرام سے بات سمجھا پاتا ہوں وہ پانچ سو لوگوں کو مناسکتے ہیں اُس سے اُن کی خودی بہت بڑھ جاتی ہے اُس کے اندر کانفیڈنس بڑھ جاتا ہے اُس کے اندر معاشرے کی اور دین کی معلومات ، باہر مُلکوں کی معلومات بہت بڑھ جاتی ہے اُس کا دُنیا کو دیکھنے کا نظریہ بدل جاتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں اگر کوئی آدمی میرے پانچ سو دوست بنالے اور پانچ سے بات کرلے تو یہ ایسا ہے کہ وہ پانچ مُلک سفر کرکے آیا ہے کیونکہ اُسے کم سے کم تین مہینے لگیں گے جو جلدی بنالیتے ہیں اُس کا اثر نہیں ہوتا اثر صرف بات کرنے سے آئے گا جب آپ کو اُن سے کنیکٹ ہونے میں مُشکل آئے گی تو آپ سوچیں گے کہ یہ کیوں نہیں بات کررہا یا مُجھ میں کیا خرابی ہے پھر آپ کو معلوم ہونا شروع ہوجائے گا ۔ میں نے آپ کو ایک پلاٹ فارم دے دیا ہے کہ جہاں آپ پوچھ سکتے ہیں کہ آپ میں کیا خرابی ہے اگر کوئی اور آپ کو بتائے گا تو آپ سمجھیں گے کہ یہ تو مطلبی ہے، ہر کوئی اگر میرے پاس آکر پوچھے گا تو میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے تو میں نے ایک سیلف آرگنائزنگ گروپ بنادیا ہے اس کو آپ جوائن کرسکتے ہیں پانچ سو میچوئل دوستوں کا تجربہ کے نام سے ہے اس میں سات سو لوگ ہیں پھر جب آپ اپنے آپ کو دیکھیں گے تو آپ کو اپنی خرابیاں نظر آنے لگیں گی لیکن اگر آپ کو کوئی اور بتائے گا توآپ اس سے کہیں گے کہ تمہیں کیا مسئلہ ہے اگر میں کچھ بھی کروں تو یہ ہمارے اندر کمزوری ہے تو یہ ہم دوسروں سے بات کرکے ختم کرسکتے ہیں خود کو تراش لیتے ہیں اور یہ ایک ورزش ہے جو میں نے اپنی زندگی میں آزمائی ہے اور بہت ساروں کو کروائی ہے اور اب مُجھے اس کے نتائج بھی معلوم ہیں ایسے میں کسی کو بولتا ہوں جاؤ میرے پانچ سو دوست بنالو تو کوئی بھی نہیں بناتا لیکن یہ اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ کی لالچ میں بہت سارے لوگ بنانا شروع کرتے ہیں اور جب سو لوگوں سے دوستی کرکے صرف پچیس لوگوں سے بات کرتے ہیں تو مُجھے میسیج کرتے ہیں کہ سر آپ کا بہت شکریہ آپ نے ہماری زندگی کا پیٹرن ہی بدل دیا ہے اور اب ہم زندگی کو بہت الگ نظر سے دیکھتے ہیں اور میرا مقصد بھی یہی ہے کہ میں ایک ایسا انسان معاشرے کو دے دیتا ہوں جو کسی بھی مسئلے کو حل کر سکے اور اس کو مختلف طریقوں سے دیکھ سکے وہ ایک ایسا انسان بن جائے گا ایک چھوٹے سے پراسس سے ایک دس ہزار کے تحفے سے کہ وہ کچھ بھی تبدیل کرسکتا ہے ۔آپ ایک دو سال میں دیکھیں گے کہ اگر آپ اس کی لَمس ، آئی بی اے کے کسی گریجوئٹ سے ٹکر کرادیں تو یہ ان سے اچھا کامیاب انسان ثابت ہوگااگریہ پورے پراسس سے گزرے گا۔ میں نے کوئی اُسے چار سال یا سولہ سال کیلئے کسی یونیورسٹی نہیں بھیجا میں نے صرف اُسے یہ کہا ہے کہ وہ لوگوں سے مُلاقات کرے ۔ تو سفر بہت طاقتور چیز ہے اگر آپ جسمانی سفر نہیں کرسکتے تو ورچوئل سفر کرلیںآپ اسے ضرور آزمائیں اس کا جو رزلٹ ہے وہ بہت ہی زبردست ہے اب ہم اسے ایک کتاب کی شکل دے رہے ہیں تاکہ پتہ چل سکے کہ کس کو کتنا فائدہ ہورہا ہے ۔ اس پر ہم پیپر لکھ دیں گے کہ آئیے اسے پڑھیں۔ ایک دفعہ مُجھ سے آصف جمالی پوچھ رہے تھے کہ میں کیا کرسکتا ہوں؟ تو میں نے آصف سے پوچھا کہ آپ نے جو اتنے سارے دوست بنالئے ہیں اور سندھ ہیلپ سینٹر کھول لیا ہے اور آپ اس میں لوگوں کی مدد کرتے ہیںآپ ویڈیو بنالیتے ہیں۔دوسرے دوست ایسا کیوں نہیں کرتے؟ تو انہوں نے کہا کہ لوگ اپنی شکل دیکھ کر گھبراتے ہیں تو جو قوم اپنی شکل دیکھ کر گھبراتی ہو اور اپنی ویڈیو بناکر فیس بُک پر ڈالنے سے گھبراتی ہو تو وہ قوم کیا کرے گی آگے جاکر؟ وہ کیسے کچھ بڑا حاصل کرے گی؟اگر اپنے آئیڈیے کونہیں بیچ سکتی تو اپنی پراڈکٹ کو کیسے بیچے گی؟
    0 Commentarii 0 Distribuiri 373 Views
  • السلام علیکم,
    ھم دینی مدارس کے طلبہ کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے کے لیے مختلف پروگرامات کا انعقاد کرتے رھتے ہیں اس وقت ھم نے سندھ کی سطح پر مدارس کے طلبہ کے مابین حفظ قرآن, حفظ حدیث,حسن قراٰت,خطاطی اور عربی میں تقریری مقابلہ جات کا انعقاد کیا ہے پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ کو ایوارڈز دینے کے لیے ہم
    یکم مارچ کوکراچی میں ہی"معمار جہاں کنونشن" کا انعقاد کرنے جارہے ہیں اس میں ان طلبہ کو بھی ایوارڈز دیے جائیں گے جنہوں نے بورڈز کے سالانہ امتحانات اور دیگر مقابلہ جات میں نمایاں نمبر حاصل کیے ہیں یہ سارا کچھ ھم اس لیے بھی کر رہے ہیں تاکہ مدارس کے طلبہ احساس محرومی کا شکار نہ ھوں زندہ دلی سے تعلیم حاصل کر کہ معاشرے کا ایک بہترین فرد بن کر احسن انداز سے اپنے ملک و ملت کی خدمت کر سکیں
    تو ھم چاھتے ہیں کہ آپ اس کام میں ھمارا ساتھ دیں تاکہ ھم سب کی بھی کچھ ذمہ داری کا حق ادا ھو سکے سب سے پہلے تو آپ ہمارے اس پروگرام میں شرکت کریں تا کہ آپ کے ھاتھ سے ان طلبہ میں انعامات تقسیم کریں اور دوسری بات یہ کہ جو کچھ اس پروگرام پر اخراجات آرہے ہیں ان میں بھی آپ ہمارا ساتھ دیں تو آپ کی بہت بڑی نوازش ھوگی
    اس میں طعام,طلبہ کے نقد انعامات,ھال بکنگ,آمدورفت,اندرون سندھ سے ٹیلینٹڈ طلبہ آئیں گے ان کا سفر خرچ,کتب اور شیلڈیں وغیرہ کا خرچہ آئے گا.
    یقینا آپ اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ھونگے لیکن ھم چاھتے ہیں کہ اس اچھے کام میں بھی آپ کا حصہ ھو امید ہے کہ آپ ضرور ھماری اس دعوت پر لبّیک کہیں گے.
    والسلام,
    جلال الدین منصوری
    منتظم جمعیت طلبہ عربیہ سندھ

    Jalaludin Mansoori
    السلام علیکم, ھم دینی مدارس کے طلبہ کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے کے لیے مختلف پروگرامات کا انعقاد کرتے رھتے ہیں اس وقت ھم نے سندھ کی سطح پر مدارس کے طلبہ کے مابین حفظ قرآن, حفظ حدیث,حسن قراٰت,خطاطی اور عربی میں تقریری مقابلہ جات کا انعقاد کیا ہے پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ کو ایوارڈز دینے کے لیے ہم یکم مارچ کوکراچی میں ہی"معمار جہاں کنونشن" کا انعقاد کرنے جارہے ہیں اس میں ان طلبہ کو بھی ایوارڈز دیے جائیں گے جنہوں نے بورڈز کے سالانہ امتحانات اور دیگر مقابلہ جات میں نمایاں نمبر حاصل کیے ہیں یہ سارا کچھ ھم اس لیے بھی کر رہے ہیں تاکہ مدارس کے طلبہ احساس محرومی کا شکار نہ ھوں زندہ دلی سے تعلیم حاصل کر کہ معاشرے کا ایک بہترین فرد بن کر احسن انداز سے اپنے ملک و ملت کی خدمت کر سکیں تو ھم چاھتے ہیں کہ آپ اس کام میں ھمارا ساتھ دیں تاکہ ھم سب کی بھی کچھ ذمہ داری کا حق ادا ھو سکے سب سے پہلے تو آپ ہمارے اس پروگرام میں شرکت کریں تا کہ آپ کے ھاتھ سے ان طلبہ میں انعامات تقسیم کریں اور دوسری بات یہ کہ جو کچھ اس پروگرام پر اخراجات آرہے ہیں ان میں بھی آپ ہمارا ساتھ دیں تو آپ کی بہت بڑی نوازش ھوگی اس میں طعام,طلبہ کے نقد انعامات,ھال بکنگ,آمدورفت,اندرون سندھ سے ٹیلینٹڈ طلبہ آئیں گے ان کا سفر خرچ,کتب اور شیلڈیں وغیرہ کا خرچہ آئے گا. یقینا آپ اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ھونگے لیکن ھم چاھتے ہیں کہ اس اچھے کام میں بھی آپ کا حصہ ھو امید ہے کہ آپ ضرور ھماری اس دعوت پر لبّیک کہیں گے. والسلام, جلال الدین منصوری منتظم جمعیت طلبہ عربیہ سندھ Jalaludin Mansoori
    0 Commentarii 0 Distribuiri 493 Views
  • لیپ ٹاپ جیتنے کے شرائط و ضوابط.
    آپ کی فیس بک پروفائل پر آپ کی اپنی تصویر لگی ہونی چاہیے ۔اگر آپ خاتون ہیں اور حجاب کرتی ہیں تو2. حجاب کے ساتھ تصویرلگائیں

    آپ کے ریحان اللہ والا کے ساتھ 500 باہمی دوست ہونے چاہئیں۔
    facebook.com/rehan33/friends

    آپ کو فیس بک لائیو کا استعمال کرتے ہوئے 10 لوگوں کے انٹرویو کرنے ہیں۔طریقہ کار کے لِیے اس لنک کو وزٹ کریںrehanu.com/fbinterview
    پانچ انٹرویوز اردو زبان میں پاکستان سے کریں اور ہر صوبے سے ایک ایک انٹرویو کریں، ایک بلوچستان سے، ایک سندھ سے، ایک خیبر پختونخواہ سے، ایک پنجاب سے، اور ایک گلگت بلتستان سے۔

    ہر انٹرویو کا دورانیہ 20 منٹ یا اس سے زائد ہونا چاہیے جہاں آپ صرف دو منٹ بات کریں گے بقیہ 18 منٹ مہمان بات کریں گے

    اگر آپ انگریزی زبان میں انٹرویوز نہیں لے سکتے تو 20 انٹرویوز اردو زبان میں کریں

    انٹرویو صرف ریحان اللہ والا کے فیس بک دوستوں کا ہونا چاہیے

    برائے مہربانی جب آپ یہ تمام کام کرچکیں تو جناب عبدالفتاح سومرو سے اس نمبر پر‬ رابطہ کریں وہ تصدیق کرکے آپ کو آپ کا لیپ ٹاپ پہنچا دیں گے
    لیپ ٹاپ جیتنے کے شرائط و ضوابط. آپ کی فیس بک پروفائل پر آپ کی اپنی تصویر لگی ہونی چاہیے ۔اگر آپ خاتون ہیں اور حجاب کرتی ہیں تو2. حجاب کے ساتھ تصویرلگائیں آپ کے ریحان اللہ والا کے ساتھ 500 باہمی دوست ہونے چاہئیں۔ facebook.com/rehan33/friends آپ کو فیس بک لائیو کا استعمال کرتے ہوئے 10 لوگوں کے انٹرویو کرنے ہیں۔طریقہ کار کے لِیے اس لنک کو وزٹ کریںrehanu.com/fbinterview پانچ انٹرویوز اردو زبان میں پاکستان سے کریں اور ہر صوبے سے ایک ایک انٹرویو کریں، ایک بلوچستان سے، ایک سندھ سے، ایک خیبر پختونخواہ سے، ایک پنجاب سے، اور ایک گلگت بلتستان سے۔ ہر انٹرویو کا دورانیہ 20 منٹ یا اس سے زائد ہونا چاہیے جہاں آپ صرف دو منٹ بات کریں گے بقیہ 18 منٹ مہمان بات کریں گے اگر آپ انگریزی زبان میں انٹرویوز نہیں لے سکتے تو 20 انٹرویوز اردو زبان میں کریں انٹرویو صرف ریحان اللہ والا کے فیس بک دوستوں کا ہونا چاہیے برائے مہربانی جب آپ یہ تمام کام کرچکیں تو جناب عبدالفتاح سومرو سے اس نمبر پر‬ رابطہ کریں وہ تصدیق کرکے آپ کو آپ کا لیپ ٹاپ پہنچا دیں گے
    0 Commentarii 0 Distribuiri 436 Views
  • aliens have finally landed !!!

    *سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ*

    *شہر کراچی کو انٹرنیشنل طرز پر استوار کرنا ہے،*

    *اسمبلی میں بل پیش متوقع منظوری*
    *درج ذیل نکات پر عملدرآمد کا ٹوس عزم*

    1۔ شہر کراچی میں 1990 سے پرانے ماڈل کی تمام چھوٹی بڑی گاڑیاں کراچی سے بے دخل،
    2۔ شہر کراچی میں دوکانوں کو گلاس ڈور سے منصوب لازم و محدود،
    3۔ شہر کراچی میں فٹ پاتھ کی تعمیر حصہ حکومت لازم قرار
    4۔ شہر کراچی سے ٹھیلہ کلچر کا مکمل خاتمہ
    5۔ شہر کراچی سے مالبردار جانور گاڑیاں بے دخل،
    6۔ شہر کراچی میں دوکانوں کے سائن بورڈز سائز و فاصلہ کا یکسانیت ہونا لازم قرار،
    7۔ شہر کراچی میں تمام عمارتیں سالانہ کلر سازی بلڈر اور یونین زمہ دار لازم ہونا قرار،
    8۔ شہر کراچی میں مین شاہراہوں کی جانب بیک اپ ریکارڈنگ کیمرے نئی تعمیر پر بلڈر پر لازم قرار ،
    9۔ شہر کراچی میں پلوں کے نیچے سے فلاحی اداروں کے علاوہ قائم تجارتی قبضوں کا اختتام لازم قرار،
    10۔ شہر کراچی میں چھوٹی بڑی گاڑیوں کے غیر قانونی اسٹینڈ جرم قرار،
    11۔ شہر کراچی میں عوامی جگہوں پر ہر قسم کی کاروباری سرگرمیاں جرم قرار،
    12۔ شہر کراچی میں ڈینٹنگ پینٹنگ کو بڑے پلاٹوں میں منتقل کرنے کے اقدامات لازم قرار،
    13۔ شہر کراچی میں ریپیئرنگ کے شعبے کا مین روڈ کی دوکانوں سے منتقلی لازم قرار،
    14۔ شہر کراچی میں بلڈر شعبے سے گرے ورک سے متعلق کاروباری مراکز و مصنوعات شہر سے باہر،
    15۔ شہر کراچی میں برسہ برس سے روڈوں پر کھڑی کنڈم اسکریپ گاڑیوں کو شہر سے بے دخل و اسکریپ کرنا لازم قرار،
    16۔ شہر کراچی میں لگے تناور درختوں کو 7 فٹ تک قومی جھنڈے کے رنگوں سے منصوب لازم قرار،
    17۔ شہر کراچی میں چھوٹی بڑی مین شاہراوں پر سیاسی و غیر سیاسی عوامی اجتماعات پر پابندی قرار،
    18۔ شہر کراچی میں 1000cc سے زائد انجن والی گاڑیوں میں CNG لگانا جرم قرار،
    19۔ شہر کراچی میں نیٹ کیبلز کی وائرلیس سسٹم پر منتقلی لازم قرار،
    20۔ شہر کراچی میں حقیقی گداگروں کے لئے ضلعی سطح پر شیلٹر ہومز کا قیام لازم قرار،
    21۔ شہر کراچی میں آمدہ و خارجی راستوں پر نادرہ چیک پوسٹوں کا قیام،
    22۔ شہر کراچی میں ٹول گیٹس پر فائر بریگیڈ و ایمبولینس کا قیام،
    23۔شہر کراچی میں سائن بورڈز اور بل بورڈز کی بحالی کیلئے کورٹ سے استدعا کرنے کا عزم،
    24۔ شہر کراچی میں بڑے برساتی نالوں میں عوامی مسافری کشتیاں چلانے کا عزم،
    25۔ شہر کراچی میں برساتی نالوں کے اطراف کو تفریحی و فوڈ سائڈز مقامات بنانے کا عزم،

    سندھ حکومت کراچی کو پہلے فیز میں درج بالا اقدامات سے آراستہ کر کے شہر کو گڈ لوکنگ بنانے میں سنجیدگی رکھتی ہے، سیکنڈ فیز میں روڈ اور برجز کے لئے کوشاں ہے،

    چیف منسٹر ہاوس سندھ اعلامیہ جاری
    aliens have finally landed !!! *سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ* *شہر کراچی کو انٹرنیشنل طرز پر استوار کرنا ہے،* *اسمبلی میں بل پیش متوقع منظوری* *درج ذیل نکات پر عملدرآمد کا ٹوس عزم* 1۔ شہر کراچی میں 1990 سے پرانے ماڈل کی تمام چھوٹی بڑی گاڑیاں کراچی سے بے دخل، 2۔ شہر کراچی میں دوکانوں کو گلاس ڈور سے منصوب لازم و محدود، 3۔ شہر کراچی میں فٹ پاتھ کی تعمیر حصہ حکومت لازم قرار 4۔ شہر کراچی سے ٹھیلہ کلچر کا مکمل خاتمہ 5۔ شہر کراچی سے مالبردار جانور گاڑیاں بے دخل، 6۔ شہر کراچی میں دوکانوں کے سائن بورڈز سائز و فاصلہ کا یکسانیت ہونا لازم قرار، 7۔ شہر کراچی میں تمام عمارتیں سالانہ کلر سازی بلڈر اور یونین زمہ دار لازم ہونا قرار، 8۔ شہر کراچی میں مین شاہراہوں کی جانب بیک اپ ریکارڈنگ کیمرے نئی تعمیر پر بلڈر پر لازم قرار ، 9۔ شہر کراچی میں پلوں کے نیچے سے فلاحی اداروں کے علاوہ قائم تجارتی قبضوں کا اختتام لازم قرار، 10۔ شہر کراچی میں چھوٹی بڑی گاڑیوں کے غیر قانونی اسٹینڈ جرم قرار، 11۔ شہر کراچی میں عوامی جگہوں پر ہر قسم کی کاروباری سرگرمیاں جرم قرار، 12۔ شہر کراچی میں ڈینٹنگ پینٹنگ کو بڑے پلاٹوں میں منتقل کرنے کے اقدامات لازم قرار، 13۔ شہر کراچی میں ریپیئرنگ کے شعبے کا مین روڈ کی دوکانوں سے منتقلی لازم قرار، 14۔ شہر کراچی میں بلڈر شعبے سے گرے ورک سے متعلق کاروباری مراکز و مصنوعات شہر سے باہر، 15۔ شہر کراچی میں برسہ برس سے روڈوں پر کھڑی کنڈم اسکریپ گاڑیوں کو شہر سے بے دخل و اسکریپ کرنا لازم قرار، 16۔ شہر کراچی میں لگے تناور درختوں کو 7 فٹ تک قومی جھنڈے کے رنگوں سے منصوب لازم قرار، 17۔ شہر کراچی میں چھوٹی بڑی مین شاہراوں پر سیاسی و غیر سیاسی عوامی اجتماعات پر پابندی قرار، 18۔ شہر کراچی میں 1000cc سے زائد انجن والی گاڑیوں میں CNG لگانا جرم قرار، 19۔ شہر کراچی میں نیٹ کیبلز کی وائرلیس سسٹم پر منتقلی لازم قرار، 20۔ شہر کراچی میں حقیقی گداگروں کے لئے ضلعی سطح پر شیلٹر ہومز کا قیام لازم قرار، 21۔ شہر کراچی میں آمدہ و خارجی راستوں پر نادرہ چیک پوسٹوں کا قیام، 22۔ شہر کراچی میں ٹول گیٹس پر فائر بریگیڈ و ایمبولینس کا قیام، 23۔شہر کراچی میں سائن بورڈز اور بل بورڈز کی بحالی کیلئے کورٹ سے استدعا کرنے کا عزم، 24۔ شہر کراچی میں بڑے برساتی نالوں میں عوامی مسافری کشتیاں چلانے کا عزم، 25۔ شہر کراچی میں برساتی نالوں کے اطراف کو تفریحی و فوڈ سائڈز مقامات بنانے کا عزم، سندھ حکومت کراچی کو پہلے فیز میں درج بالا اقدامات سے آراستہ کر کے شہر کو گڈ لوکنگ بنانے میں سنجیدگی رکھتی ہے، سیکنڈ فیز میں روڈ اور برجز کے لئے کوشاں ہے، چیف منسٹر ہاوس سندھ اعلامیہ جاری
    0 Commentarii 0 Distribuiri 239 Views
  • Inbox received:

    سر جی اسلام علیکم
    سر جی گجرانوالا سٹی میں کءی Tiens کمپنی ہے سندرون سندھ کے کافی لڑکوں کو بڑے خواب دیکھا کر ان سے لاکھوں روپے بٹور رہی ہے اس پر کچھ اپنی راءے شیئر کریں تاکہ نوجوان اس فراڈ سے بچ سکیں

    What is tiens ?
    Inbox received: سر جی اسلام علیکم سر جی گجرانوالا سٹی میں کءی Tiens کمپنی ہے سندرون سندھ کے کافی لڑکوں کو بڑے خواب دیکھا کر ان سے لاکھوں روپے بٹور رہی ہے اس پر کچھ اپنی راءے شیئر کریں تاکہ نوجوان اس فراڈ سے بچ سکیں What is tiens ?
    0 Commentarii 0 Distribuiri 269 Views
  • کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے؟ اور مجھ سے وہ کچھ سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں ؟

    جاین کریں Students of Rehan کریں

    ان باکس کریں !

    صرف سندھ والے !
    کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے؟ اور مجھ سے وہ کچھ سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں ؟ جاین کریں Students of Rehan کریں ان باکس کریں ! صرف سندھ والے !
    0 Commentarii 0 Distribuiri 175 Views
  • ویڈیو بنانے والے توجہ فرمائیں: یہ ویڈیوز بنائیں اور فیس بک اور یوٹیوب پر اشتہارات کی آمدنی سے کمائیں۔
    یہ فرض کرتے ہوئے کہ 48 ویڈیوز میں سے ہر ایک کو 1 ملین ویوز موصول ہوتے ہیں
    اور پہلے فراہم کیے گئے تخمینے ($2,000 فی 1 ملین یوٹیوب اور فیس بک دونوں کے لیے) استعمال کرتے ہوئے

    : یوٹیوب: 48 ویڈیوز x $2,000 فی ویڈیو = $96,000

    فیس بک: 48 ویڈیوز x $2,000 فی ویڈیو = $96,000

    دونوں پلیٹ فارمز سے مشترکہ آمدنی: $96,000


    (YouTube) + $96,000 (Facebook) = $192,000

    براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ اوسط CPM اقدار پر مبنی تخمینے ہیں اور مختلف عوامل جیسے سامعین کی آبادی، مواد کے معیار، اشتہار کی جگہوں اور پلیٹ فارم کی پالیسیوں کی بنیاد پر نمایاں طور پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ اصل آمدنی تخمینی رقم سے زیادہ یا کم ہو سکتی ہے۔

    ریحان: میں 48 ویڈیوز بنانا چاہتا ہوں جن میں سے ہر ایک کو مجھے 5 ملین ویوز ملیں گے، ہر ویڈیو 60 سیکنڈ لمبی ہوگی، زبان انگریزی ہوگی، سامعین سیارے کے ارد گرد کے لوگ ہوں گے، سورج پاکستان میں آن لائن نیا دوست بنانے کی خواہش پیدا کرے گا۔ Chatgpt: پاکستان کی پوشیدہ خوبصورتی کو صرف 60 سیکنڈ میں دریافت کریں۔ پاکستان کے دوستانہ چہروں سے آن لائن ملیں۔ پاکستان کے امیر ثقافتی ورثے کے رازوں کو کھولیں۔ ایک منٹ میں پاکستان کے شاندار پہاڑوں کو دیکھیں پاکستان کے ذائقوں کا مزہ چکھو: ایک پاکیزہ مہم جوئی کا انتظار ہے۔ پاکستانی مہمان نوازی کے حقیقی جوہر کا تجربہ کریں۔ پاکستان کے متحرک اسٹریٹ فوڈ منظر کی ایک جھلک پاکستان کی قدیم وادیوں کی پرسکونیت کا مشاہدہ کریں۔ شاہراہ قراقرم کا سفر کریں: دنیا کا آٹھواں عجوبہ پاکستان میں ٹریکنگ: فطرت سے محبت کرنے والوں کے لیے بہترین مہم جوئی پاکستان کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی جگہوں کا جادو لاہور کا بے وقت دلکشی: پاکستان کا ثقافتی دارالحکومت پاکستانی چائے کی ثقافت کی خوشبو کا مزہ لیں۔ 60 سیکنڈ میں پاکستان کی ناقابل یقین جنگلی حیات سے ملیں۔ وادی سندھ کی تہذیب کی تاریخ میں غوطہ لگائیں۔ موہنجو داڑو اور ہڑپہ کے قدیم شہروں کو دیکھیں پاکستان کے فن تعمیر کی مغلیہ عظمت کو بے نقاب کریں۔ ایک منٹ کی مہم جوئی: پاکستان میں پیرا گلائیڈنگ پاکستان میں صوفی موسیقی کی مسحور کن دنیا پاکستان کے دلکش ساحلوں کا فوری دورہ ایک منٹ میں پاکستان کے غیر معمولی صحرائی مناظر شاندار برفانی چیتے: پاکستان کا پرجوش خزانہ پاکستان کے تہوار منائیں: ایک رنگین لمحہ پاکستان کے ناقابل یقین کاریگروں کے ساتھ ایک منٹ پاکستان کی لوک موسیقی کا تجربہ کریں: ایک ہم آہنگ سفر پاکستان کے غیر دریافت شدہ جواہرات: 60 سیکنڈ میں پوشیدہ عجائبات بلوچستان: پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی پراسرار خوبصورتی۔ ایک منٹ میں پاکستانی سینما کی پرفتن دنیا Fairy Meadows: پاکستان کی آسمانی جنت میں ایک منٹ سندھ آباد کا سفر: پاکستان کے ساحل کے ساتھ بحری سفر پاکستان کے عظیم آؤٹ ڈور: ستاروں کے نیچے کیمپنگ پاکستان کی متاثر کن خواتین کے ساتھ ایک منٹ افسانوی K2: دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کو فتح کریں۔ نانگا پربت: قاتل پہاڑ کے ساتھ ایک منٹ پاکستان کے پریتوادت مقامات کے اسرار سے پردہ اٹھائیں۔ پاکستان کی سنہری ریت: صحرائے تھر کو دریافت کریں۔ جادو کا ایک منٹ: پاکستان میں ٹرک پینٹنگ کا فن پاکستان کا روحانی اعتکاف: صوفی مزارات اور تہوار کالاش کے ساتھ ایک منٹ: پاکستان کا منفرد مقامی قبیلہ کراچی کا ذائقہ: پاکستان کا فوڈ کیپیٹل دی سٹوریڈ سلک روڈ: پاکستان کے قدیم تجارتی راستے میں ایک منٹ خیبر پاس: تاریخ میں ایک منٹ کا سفر پاکستانی کسان کی زندگی میں ایک منٹ 60 سیکنڈ میں وادی سکردو کی پر سکون خوبصورتی کا تجربہ کریں۔ پاکستان کے ابھرتے ہوئے فیشن کے منظر کی ایک جھلک معجزاتی وادی ہنزہ: شنگری لا کا ایک منٹ کا سفر وادی سوات: مشرق کے سوئٹزرلینڈ میں ایک منٹ پاکستان کی شاندار الپائن جھیلوں کو 60 سیکنڈ میں دریافت کریں۔

    ان ون لائنر ٹائٹلز کا مقصد عالمی سامعین کی دلچسپی کو بڑھانا ہے، جو پاکستان کی ثقافت، فطرت، تاریخ اور لوگوں کے مختلف پہلوؤں کو ظاہر کرتے ہوئے ناظرین کو ملک کے مقامی لوگوں کے ساتھ آن لائن دوستی کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ ریحان: اب مجھے سب سے اوپر 4 بتائیں جو آپ کے خیال میں سب سے زیادہ فیس بک اور یوٹیوب ویوز حاصل کریں گے۔
    Chatgpt:
    صرف 60 سیکنڈز میں پاکستان کی پوشیدہ خوبصورتی دریافت کریں: یہ عنوان ناظرین کے غیر معروف دلکش مناظر اور سیاحتی مقامات کو دریافت کرنے کے تجسس پر چلتا ہے، جو ممکنہ طور پر ایک بڑی تعداد میں سامعین کو راغب کرے گا جو سفری تحریک اور قدرتی عجائبات کی تلاش میں ہیں۔ آن لائن پاکستان کے دوستانہ چہروں سے ملو: پاکستانی لوگوں کی گرمجوشی اور مہمان نوازی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، یہ عنوان ناظرین کو مقامی لوگوں کے ساتھ جڑنے اور آن لائن دوست بنانے کی ترغیب دیتا ہے، بین الثقافتی روابط اور افہام و تفہیم کو فروغ دیتا ہے۔ پاکستان کے ذائقوں کا مزہ چکھو: ایک پاکیزہ مہم جوئی کا انتظار ہے: کھانا ایک عالمی سطح پر پرکشش موضوع ہے جو ثقافتی رکاوٹوں کو عبور کرتا ہے، اور متنوع اور منہ کو پانی دینے والے پاکستانی کھانوں کی نمائش کرنے والی ایک ویڈیو ممکنہ طور پر دنیا بھر کے کھانے سے محبت کرنے والوں کی خاصی دلچسپی حاصل کرے گی۔ پاکستان کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی جگہوں کا جادو: عالمی شہرت یافتہ تاریخی اور ثقافتی نشانات کی رغبت بہت سے ناظرین کے لیے ناقابل تلافی ہے، اور یہ عنوان ملک کے سب سے مشہور اور خوفناک مقامات کی فوری جھلک کا وعدہ کرتا ہے، جو ممکنہ طور پر تاریخ کے وسیع سامعین کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ اور سفر کے شوقین افراد۔
    ویڈیو بنانے والے توجہ فرمائیں: یہ ویڈیوز بنائیں اور فیس بک اور یوٹیوب پر اشتہارات کی آمدنی سے کمائیں۔ یہ فرض کرتے ہوئے کہ 48 ویڈیوز میں سے ہر ایک کو 1 ملین ویوز موصول ہوتے ہیں اور پہلے فراہم کیے گئے تخمینے ($2,000 فی 1 ملین یوٹیوب اور فیس بک دونوں کے لیے) استعمال کرتے ہوئے : یوٹیوب: 48 ویڈیوز x $2,000 فی ویڈیو = $96,000 فیس بک: 48 ویڈیوز x $2,000 فی ویڈیو = $96,000 دونوں پلیٹ فارمز سے مشترکہ آمدنی: $96,000 (YouTube) + $96,000 (Facebook) = $192,000 براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ اوسط CPM اقدار پر مبنی تخمینے ہیں اور مختلف عوامل جیسے سامعین کی آبادی، مواد کے معیار، اشتہار کی جگہوں اور پلیٹ فارم کی پالیسیوں کی بنیاد پر نمایاں طور پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ اصل آمدنی تخمینی رقم سے زیادہ یا کم ہو سکتی ہے۔ ریحان: میں 48 ویڈیوز بنانا چاہتا ہوں جن میں سے ہر ایک کو مجھے 5 ملین ویوز ملیں گے، ہر ویڈیو 60 سیکنڈ لمبی ہوگی، زبان انگریزی ہوگی، سامعین سیارے کے ارد گرد کے لوگ ہوں گے، سورج پاکستان میں آن لائن نیا دوست بنانے کی خواہش پیدا کرے گا۔ Chatgpt: پاکستان کی پوشیدہ خوبصورتی کو صرف 60 سیکنڈ میں دریافت کریں۔ پاکستان کے دوستانہ چہروں سے آن لائن ملیں۔ پاکستان کے امیر ثقافتی ورثے کے رازوں کو کھولیں۔ ایک منٹ میں پاکستان کے شاندار پہاڑوں کو دیکھیں پاکستان کے ذائقوں کا مزہ چکھو: ایک پاکیزہ مہم جوئی کا انتظار ہے۔ پاکستانی مہمان نوازی کے حقیقی جوہر کا تجربہ کریں۔ پاکستان کے متحرک اسٹریٹ فوڈ منظر کی ایک جھلک پاکستان کی قدیم وادیوں کی پرسکونیت کا مشاہدہ کریں۔ شاہراہ قراقرم کا سفر کریں: دنیا کا آٹھواں عجوبہ پاکستان میں ٹریکنگ: فطرت سے محبت کرنے والوں کے لیے بہترین مہم جوئی پاکستان کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی جگہوں کا جادو لاہور کا بے وقت دلکشی: پاکستان کا ثقافتی دارالحکومت پاکستانی چائے کی ثقافت کی خوشبو کا مزہ لیں۔ 60 سیکنڈ میں پاکستان کی ناقابل یقین جنگلی حیات سے ملیں۔ وادی سندھ کی تہذیب کی تاریخ میں غوطہ لگائیں۔ موہنجو داڑو اور ہڑپہ کے قدیم شہروں کو دیکھیں پاکستان کے فن تعمیر کی مغلیہ عظمت کو بے نقاب کریں۔ ایک منٹ کی مہم جوئی: پاکستان میں پیرا گلائیڈنگ پاکستان میں صوفی موسیقی کی مسحور کن دنیا پاکستان کے دلکش ساحلوں کا فوری دورہ ایک منٹ میں پاکستان کے غیر معمولی صحرائی مناظر شاندار برفانی چیتے: پاکستان کا پرجوش خزانہ پاکستان کے تہوار منائیں: ایک رنگین لمحہ پاکستان کے ناقابل یقین کاریگروں کے ساتھ ایک منٹ پاکستان کی لوک موسیقی کا تجربہ کریں: ایک ہم آہنگ سفر پاکستان کے غیر دریافت شدہ جواہرات: 60 سیکنڈ میں پوشیدہ عجائبات بلوچستان: پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی پراسرار خوبصورتی۔ ایک منٹ میں پاکستانی سینما کی پرفتن دنیا Fairy Meadows: پاکستان کی آسمانی جنت میں ایک منٹ سندھ آباد کا سفر: پاکستان کے ساحل کے ساتھ بحری سفر پاکستان کے عظیم آؤٹ ڈور: ستاروں کے نیچے کیمپنگ پاکستان کی متاثر کن خواتین کے ساتھ ایک منٹ افسانوی K2: دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کو فتح کریں۔ نانگا پربت: قاتل پہاڑ کے ساتھ ایک منٹ پاکستان کے پریتوادت مقامات کے اسرار سے پردہ اٹھائیں۔ پاکستان کی سنہری ریت: صحرائے تھر کو دریافت کریں۔ جادو کا ایک منٹ: پاکستان میں ٹرک پینٹنگ کا فن پاکستان کا روحانی اعتکاف: صوفی مزارات اور تہوار کالاش کے ساتھ ایک منٹ: پاکستان کا منفرد مقامی قبیلہ کراچی کا ذائقہ: پاکستان کا فوڈ کیپیٹل دی سٹوریڈ سلک روڈ: پاکستان کے قدیم تجارتی راستے میں ایک منٹ خیبر پاس: تاریخ میں ایک منٹ کا سفر پاکستانی کسان کی زندگی میں ایک منٹ 60 سیکنڈ میں وادی سکردو کی پر سکون خوبصورتی کا تجربہ کریں۔ پاکستان کے ابھرتے ہوئے فیشن کے منظر کی ایک جھلک معجزاتی وادی ہنزہ: شنگری لا کا ایک منٹ کا سفر وادی سوات: مشرق کے سوئٹزرلینڈ میں ایک منٹ پاکستان کی شاندار الپائن جھیلوں کو 60 سیکنڈ میں دریافت کریں۔ ان ون لائنر ٹائٹلز کا مقصد عالمی سامعین کی دلچسپی کو بڑھانا ہے، جو پاکستان کی ثقافت، فطرت، تاریخ اور لوگوں کے مختلف پہلوؤں کو ظاہر کرتے ہوئے ناظرین کو ملک کے مقامی لوگوں کے ساتھ آن لائن دوستی کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ ریحان: اب مجھے سب سے اوپر 4 بتائیں جو آپ کے خیال میں سب سے زیادہ فیس بک اور یوٹیوب ویوز حاصل کریں گے۔ Chatgpt: صرف 60 سیکنڈز میں پاکستان کی پوشیدہ خوبصورتی دریافت کریں: یہ عنوان ناظرین کے غیر معروف دلکش مناظر اور سیاحتی مقامات کو دریافت کرنے کے تجسس پر چلتا ہے، جو ممکنہ طور پر ایک بڑی تعداد میں سامعین کو راغب کرے گا جو سفری تحریک اور قدرتی عجائبات کی تلاش میں ہیں۔ آن لائن پاکستان کے دوستانہ چہروں سے ملو: پاکستانی لوگوں کی گرمجوشی اور مہمان نوازی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، یہ عنوان ناظرین کو مقامی لوگوں کے ساتھ جڑنے اور آن لائن دوست بنانے کی ترغیب دیتا ہے، بین الثقافتی روابط اور افہام و تفہیم کو فروغ دیتا ہے۔ پاکستان کے ذائقوں کا مزہ چکھو: ایک پاکیزہ مہم جوئی کا انتظار ہے: کھانا ایک عالمی سطح پر پرکشش موضوع ہے جو ثقافتی رکاوٹوں کو عبور کرتا ہے، اور متنوع اور منہ کو پانی دینے والے پاکستانی کھانوں کی نمائش کرنے والی ایک ویڈیو ممکنہ طور پر دنیا بھر کے کھانے سے محبت کرنے والوں کی خاصی دلچسپی حاصل کرے گی۔ پاکستان کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی جگہوں کا جادو: عالمی شہرت یافتہ تاریخی اور ثقافتی نشانات کی رغبت بہت سے ناظرین کے لیے ناقابل تلافی ہے، اور یہ عنوان ملک کے سب سے مشہور اور خوفناک مقامات کی فوری جھلک کا وعدہ کرتا ہے، جو ممکنہ طور پر تاریخ کے وسیع سامعین کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ اور سفر کے شوقین افراد۔
    0 Commentarii 0 Distribuiri 598 Views
  • زیرہ بخش نمکین پانی میں پھلوں کے درخت

    توجہ! سندھ کے نمکین پانی کے علاقوں کے باشندے! آپ کی خدمت میں ہم آپ کو 20 ایسے پھلوں کے درختوں کی تفصیل پیش کر رہے ہیں جو آپ نمکین پانی میں اگا سکتے ہیں:

    دتنی (تمر) - Date Palm (Phoenix dactylifera)
    کوکونٹ (ناریل) - Coconut (Cocos nucifera)
    کھجور - Indian Jujube (Ziziphus mauritiana)
    فلسہ (گریویئو) - Phalsa (Grewia asiatica)
    جھاو (تکمالی) - Tamarix (Tamarix aphylla)
    سوندی (ڈیٹ) - Christs Thorn Jujube (Ziziphus spina-christi)
    مروی (نیم) - Neem (Azadirachta indica)
    برگڈ (بر) - Indian Bael (Aegle marmelos)
    املی - Tamarind (Tamarindus indica)
    کچنار - Kachnar (Bauhinia variegata)
    پرکینسونیا - Parkinsonia (Parkinsonia aculeata)
    اکاشیہ (کیکر) - Acacia (Acacia nilotica)
    بوکنوالیہ (سفید) - White Bougainvillea (Bougainvillea spectabilis)
    اکاشیہ (ببر) - Babul (Acacia arabica)
    بہیرہ - Bahera (Terminalia bellirica)
    انڈین میپل - Indian Maple (Acer oblongum)
    کوندہ - Kunda (Ixora coccinea)
    کلپتو - Cleptu (Cleptu acuminata)
    کھیرہ - Cucumber (Cucumis sativus)
    رس بھری - Raspberry (Rubus idaeus)

    ایسے درختوں کی کاشت کر کے آپ اپنے علاقے کے زرعی موسم کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ آئیے مل کر سندھ کی خوبصورتی کو بڑھانے میں اپنا کردار ادا کریں!

    #سندھ #
    🌳🍋 زیرہ بخش نمکین پانی میں پھلوں کے درخت 🍊🌴 توجہ! سندھ کے نمکین پانی کے علاقوں کے باشندے! آپ کی خدمت میں ہم آپ کو 20 ایسے پھلوں کے درختوں کی تفصیل پیش کر رہے ہیں جو آپ نمکین پانی میں اگا سکتے ہیں: 1️⃣ دتنی (تمر) - Date Palm (Phoenix dactylifera) 2️⃣ کوکونٹ (ناریل) - Coconut (Cocos nucifera) 3️⃣ کھجور - Indian Jujube (Ziziphus mauritiana) 4️⃣ فلسہ (گریویئو) - Phalsa (Grewia asiatica) 5️⃣ جھاو (تکمالی) - Tamarix (Tamarix aphylla) 6️⃣ سوندی (ڈیٹ) - Christ's Thorn Jujube (Ziziphus spina-christi) 7️⃣ مروی (نیم) - Neem (Azadirachta indica) 8️⃣ برگڈ (بر) - Indian Bael (Aegle marmelos) 9️⃣ املی - Tamarind (Tamarindus indica) 🔟 کچنار - Kachnar (Bauhinia variegata) 1️⃣1️⃣ پرکینسونیا - Parkinsonia (Parkinsonia aculeata) 1️⃣2️⃣ اکاشیہ (کیکر) - Acacia (Acacia nilotica) 1️⃣3️⃣ بوکنوالیہ (سفید) - White Bougainvillea (Bougainvillea spectabilis) 1️⃣4️⃣ اکاشیہ (ببر) - Babul (Acacia arabica) 1️⃣5️⃣ بہیرہ - Bahera (Terminalia bellirica) 1️⃣6️⃣ انڈین میپل - Indian Maple (Acer oblongum) 1️⃣7️⃣ کوندہ - Kunda (Ixora coccinea) 1️⃣8️⃣ کلپتو - Cleptu (Cleptu acuminata) 1️⃣9️⃣ کھیرہ - Cucumber (Cucumis sativus) 2️⃣0️⃣ رس بھری - Raspberry (Rubus idaeus) ایسے درختوں کی کاشت کر کے آپ اپنے علاقے کے زرعی موسم کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ آئیے مل کر سندھ کی خوبصورتی کو بڑھانے میں اپنا کردار ادا کریں! #سندھ #
    0 Commentarii 0 Distribuiri 519 Views
  • ریحان اللہ والا
    جناب، السلام علیکم
    بیشک آپ کے پاس وقت نہیں ہے مگر اس میسیج کو آخر تک ضرور پڑہٸے گا۔ شکریہ۔
    جناب میرا نام xyz ہے اور میرا تعلق سندھ نواب شاہ سے ہے اور میں نے 2003 میں نے کمپیوٹر سائنس میں ایم ایس سی کیا ہے اور میری عمر اب 54 سال ہے۔ اور اب تک میں بے روزگار ہوں اور بدقسمتی سے میرے پاس کوئی نوکری نہیں ہے اور نہ ہی کوئی تجربہ ہے۔
    میں مکمل طور پر پریشان ہوں کہ مجھے اب کیا کرنا چاہٸے ہے۔
    براہ کرم میری آن لاٸن ارننگ کے حوالے سے مدد کریں اور میرے مستقبل کے منصوبے کو حل کرنے کے لئے میری مکمل رہنمائی کریں جس پر میں اپنی توجہ مرکوز کر سکوں اور اس فیلڈ پر سخت محنت کرنے کو تیار ہوں۔ شکریہ
    اب مجھے آن لائن کمائی کے بہتر آپشن میں کیا انتخاب کرنا چاہیے اور جناب اگر میں ایفیلیٸٹنگ مارکیٹنگ کا انتخاب کرتا ہوں تو یہ میرے لیے کیسا رہے گا، جب کہ مجھے ایفیلیٸٹنگ مارکیٹنگ کا کوئی تجربہ نہیں ہے لیکن مجھے اس آپشن میں دلچسپی ہے، لیکن مجھے نہیں معلوم کہ یہ میرے لیے کس قدر بہتر اور مددگار ثابت ہوگا یا نہیں۔ اس سلسلے میں آپ ہی بہتر رہنماٸی کر سکتے ہیں۔
    جناب، میں آپ کا ہمیشہ مشکور ہوں گا،
    د۔
    ریحان اللہ والا جناب، السلام علیکم بیشک آپ کے پاس وقت نہیں ہے مگر اس میسیج کو آخر تک ضرور پڑہٸے گا۔ شکریہ۔ جناب میرا نام xyz ہے اور میرا تعلق سندھ نواب شاہ سے ہے اور میں نے 2003 میں نے کمپیوٹر سائنس میں ایم ایس سی کیا ہے اور میری عمر اب 54 سال ہے۔ اور اب تک میں بے روزگار ہوں اور بدقسمتی سے میرے پاس کوئی نوکری نہیں ہے اور نہ ہی کوئی تجربہ ہے۔ میں مکمل طور پر پریشان ہوں کہ مجھے اب کیا کرنا چاہٸے ہے۔ براہ کرم میری آن لاٸن ارننگ کے حوالے سے مدد کریں اور میرے مستقبل کے منصوبے کو حل کرنے کے لئے میری مکمل رہنمائی کریں جس پر میں اپنی توجہ مرکوز کر سکوں اور اس فیلڈ پر سخت محنت کرنے کو تیار ہوں۔ شکریہ اب مجھے آن لائن کمائی کے بہتر آپشن میں کیا انتخاب کرنا چاہیے اور جناب اگر میں ایفیلیٸٹنگ مارکیٹنگ کا انتخاب کرتا ہوں تو یہ میرے لیے کیسا رہے گا، جب کہ مجھے ایفیلیٸٹنگ مارکیٹنگ کا کوئی تجربہ نہیں ہے لیکن مجھے اس آپشن میں دلچسپی ہے، لیکن مجھے نہیں معلوم کہ یہ میرے لیے کس قدر بہتر اور مددگار ثابت ہوگا یا نہیں۔ اس سلسلے میں آپ ہی بہتر رہنماٸی کر سکتے ہیں۔ جناب، میں آپ کا ہمیشہ مشکور ہوں گا، د۔
    0 Commentarii 0 Distribuiri 269 Views
Sponsorizeaza Paginile