• ریحان بھائی ، اگر ہم اپنے کمپیوٹر پر بہت ساری اپلیکشن کھو لیں تو کیا ہو گا کمپیوٹر ہینگ ہو جائے گا اب کمپیوٹر کو نارمل حالات میں لانے کے لیے ہم اپیلیکیشن ہٹانے میں لگے ہوئے ہیں جب کہ ہم کو کمپیوٹر ری سٹارڈ کرنا ہو گا،، تب جا کے اپیلیکشن ہٹے گی ، ہم کو اپلیکیشن بند کرنا نہیں آتا گھر میں کوئی مسئلہ چل رہا یے پرشان ہو کر ہم باہر چلے جاتے ہیں یہ سوچ کر اب معملہ ٹھیک ہو چکا ہو گا مگر جیسے گھر داخل ہوئے پھر سےشروع ، ہم کو سیکھنا ہے کہ مسائل کے ہوتے ہوے اپنے آپ کو برقرار رکھنا ہے ڈر کر بھاگنا نہیں کسی بھی مسئلے کو چیلنج سمجھ کر قبول کرنا ہے ، پرشان ہونے سے پرشانی بڑھتی یے کم نہیں ہوتی ، آپ کو پتہ ہے زرداری صاحب نے ایک ٹیرنیر کو ہائیر کیا تھا جس نے صدرمملکت کو مسکرانے کی ٹرینگ دی ہر وقت اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھنا سیکھایا ، ہم اپیلکیشن کھو تو لیتے ہیں بند کرنا نہیں آتا ، اچھا ایک بندہ اقبال بنا رہے سوچتا رہے سوچتا رہے پرشان یوتا رہے ہوتا رہے کیا پرشانی کم ہو گی یا بڑھ جاگی ، پرشان ہونا بند کرنا ہے ، نیے سرے سے زندگی کو شروع کرنا ہے ،

    By Sarwar Adil
    ریحان بھائی ، اگر ہم اپنے کمپیوٹر پر بہت ساری اپلیکشن کھو لیں تو کیا ہو گا کمپیوٹر ہینگ ہو جائے گا اب کمپیوٹر کو نارمل حالات میں لانے کے لیے ہم اپیلیکیشن ہٹانے میں لگے ہوئے ہیں جب کہ ہم کو کمپیوٹر ری سٹارڈ کرنا ہو گا،، تب جا کے اپیلیکشن ہٹے گی ، ہم کو اپلیکیشن بند کرنا نہیں آتا گھر میں کوئی مسئلہ چل رہا یے پرشان ہو کر ہم باہر چلے جاتے ہیں یہ سوچ کر اب معملہ ٹھیک ہو چکا ہو گا مگر جیسے گھر داخل ہوئے پھر سےشروع ، ہم کو سیکھنا ہے کہ مسائل کے ہوتے ہوے اپنے آپ کو برقرار رکھنا ہے ڈر کر بھاگنا نہیں کسی بھی مسئلے کو چیلنج سمجھ کر قبول کرنا ہے ، پرشان ہونے سے پرشانی بڑھتی یے کم نہیں ہوتی ، آپ کو پتہ ہے زرداری صاحب نے ایک ٹیرنیر کو ہائیر کیا تھا جس نے صدرمملکت کو مسکرانے کی ٹرینگ دی ہر وقت اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھنا سیکھایا ، ہم اپیلکیشن کھو تو لیتے ہیں بند کرنا نہیں آتا ، اچھا ایک بندہ اقبال بنا رہے سوچتا رہے سوچتا رہے پرشان یوتا رہے ہوتا رہے کیا پرشانی کم ہو گی یا بڑھ جاگی ، پرشان ہونا بند کرنا ہے ، نیے سرے سے زندگی کو شروع کرنا ہے ، By Sarwar Adil
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 153 Visualizações
  • شکریہ اسامہ علی بہت کچھ سیکھنے کو ملا رہنمائی مدد کے لیے
    Osama Ali
    ریحان اللہ والا ریحان بھائی تو وہ کچھ لوگوں کو دے رہے جس کی مثال دینا مشکل لگتا ہے فالورز ہے اور رہے گے ہم لفظوں میں بیان سے باہر ہے مجھے ہر فن مولا انسان لگے خاص الخاص لیکن عام سے انداز لیے جو انہیں خاص بناتا ہے۔
    Rehan Allah wala
    مرشد سر بزنس گرو وہ وہ نکتے نکال لاتے ہے بزنس کے انسان سوچتا ہے یہ انسان کیسے کیسے کمال کرتے آئے ہونگے دنیا کو حیران کرنا اپنے انداز سے ان کو آتا ہے بہت کام کی باتیں ہمت سیکھی سر سلامت رہے آمین
    Murshad Masud Qazi
    بہت مختصر ملاقات لیکن بہت کچھ سکھا گئے انشاء اللہ آنے والے سال میں بہت کچھ سیکھنا ہے کمال شخصیت الگ سا چارم ہے
    Mohammad sadeeq
    کچھ کہنا لفظوں میں بیان مشکل ہے ہمت عزم حوصلہ زندہ دلی پیار خلوص لگن سادگی یہ سب ایک شخصیت میں دیکھنا ہو اعجاز انکل زندہ مثال ہے اللہ آپ کو ایسے ہی پر عزم توانا رکھے پوری توانائی کے ساتھ اپنے خواب مکمل کرے انشاء اللہ اس بار ملاقات ہوگی کراچی میں
    Aijaz Qureshi Canadawala
    اور تمام تر دوست احباب سبھی کچھ نا کچھ سکھا جاتے ہے بڑے باکمال

    لوگ موجود ہے اس فیس بک کی توسط سے سلامت رہیں آمین
    شکریہ اسامہ علی بہت کچھ سیکھنے کو ملا رہنمائی مدد کے لیے Osama Ali ریحان اللہ والا ریحان بھائی تو وہ کچھ لوگوں کو دے رہے جس کی مثال دینا مشکل لگتا ہے فالورز ہے اور رہے گے ہم لفظوں میں بیان سے باہر ہے مجھے ہر فن مولا انسان لگے خاص الخاص لیکن عام سے انداز لیے جو انہیں خاص بناتا ہے۔ Rehan Allah wala مرشد سر بزنس گرو وہ وہ نکتے نکال لاتے ہے بزنس کے انسان سوچتا ہے یہ انسان کیسے کیسے کمال کرتے آئے ہونگے دنیا کو حیران کرنا اپنے انداز سے ان کو آتا ہے بہت کام کی باتیں ہمت سیکھی سر سلامت رہے آمین Murshad Masud Qazi بہت مختصر ملاقات لیکن بہت کچھ سکھا گئے انشاء اللہ آنے والے سال میں بہت کچھ سیکھنا ہے کمال شخصیت الگ سا چارم ہے Mohammad sadeeq کچھ کہنا لفظوں میں بیان مشکل ہے ہمت عزم حوصلہ زندہ دلی پیار خلوص لگن سادگی یہ سب ایک شخصیت میں دیکھنا ہو اعجاز انکل زندہ مثال ہے اللہ آپ کو ایسے ہی پر عزم توانا رکھے پوری توانائی کے ساتھ اپنے خواب مکمل کرے انشاء اللہ اس بار ملاقات ہوگی کراچی میں Aijaz Qureshi Canadawala اور تمام تر دوست احباب سبھی کچھ نا کچھ سکھا جاتے ہے بڑے باکمال لوگ موجود ہے اس فیس بک کی توسط سے سلامت رہیں آمین
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 488 Visualizações
  • اسلام علیکم!
    وقتاً فوقتاً میں آپ کو تنگ کرتا رہوں گا...
    کیوں کہ آپ سے بات کرکے کوئی ایسی بات ذہن میں آجاتی ہے جس سے سوچنے اور کچھ کرنے کا راستہ مل جاتا ہے.
    آج سے کوئی 3 سال پہلے جب بات ہوئی تھی پہلی بات تو آپ نے زمین کے حوالے سے سوال کیا لیکن اس وقت کچھ سمجھ نہیں آیا پھر آپ کسی سے بات کرتے ہوئے بات کی کہ ایک آدمی کے پاس 40 لاکھ کی زمین ہے پھر بھی وہ مزدوری کر رہا ہے یہاں سعودی میں میرے جیسے بہت ہیں جو تقریباً 50 ایکڑ سے اوپر کے زمین دار ہیں جو کہ 500 ڈالر یا 1500 ریال تنخواہ پر کام کر رہے ہیں وجہ کیا ہے....؟
    لاشعوری اور دوسری بات یہ اس زمیندار کو اتنی بھی بچت نہیں ہوتی کہ سکون کی زندگی جی سکے سب سب کچھ ان کی وجہ کام نہ کرنا اور ٹھیک معلومات کا فقدان..
    میں نے اسی دن اس پر کام کرنا شروع کیا معلومات لینا اور اس پر کام کرنا تین سال میں میں صرف خود کو اور گھر والوں کو اس بات پر مطمئن کر پایا ہوں کہ اسی زمین سے میں اس طریقے سعودی میں جتنا کما رہا ہوں 4 کنا کما سکتا ہوں
    اب الحمد اللہ اس پر باقاعدہ کام شروع کر چکا ہوں اور مجھے دیکھتے دیکھتے بہت سے دوست میرے ساتھ ہو گئے ہیں اب میرے پاس 20 سے زیادہ بکریاں ہوگئے ہیں اور اءک لاکھ تک پیسے پاکستان بھی بھیجے جا چکے ہیں مزید بکریاں لیے جا رہے ہیں اگر نارمل نسل کی بکریاں بھی ہوں تو 20 ہزار کی ایک ہے اس حساب سے ایک بکری سال میں تین بچے عام طور پر دیتی ہے مطلب کہ 60 ہزار ایک بکری سے ایک سال کا میں اس سے سارے اخراجات نکال کر 36ہزار کی امید کرتا ہوں مطلب کہ ایک ماہ میں 3 ہزار ایک بکری کا اور 20 بکریاں 60 ہزار ایک مہینے کا بچت یہاں جو لوگ مزراء میں سعودیوں کے بکریاں چراتے ہیں دو آدمی آرام سے 150 بکریوں کا دیکھ بھال کرتے ہیں مگر پاکستان میں اس وقت دو آدمی 20 بکریاں بھی ٹھیک سے نہیں سمبھال پا رہے....
    خیر اس کی وجہ مشینری کا نہ ہونا کامبکرنے والے کو معلومات نہ ہونا مگر اب اس پر بھی کافی حد تک کام کر چکا ہوں ان شاء اللہ امید ہے ایک سے دو سال میں میں مکمّل کرکے پاکستان جا چکا ہوں گا تب تک پڑھائی جاری رہے گی...
    اب جو مسائل مجھے پیش آ رہے ہیں ان میں ایک تو بہت سے دوست کہتے ہیں ہم نے بھی آپ کے ساتھ کام کرنا ہے ہمیں بھی پاٹنر بنا لو کیوں کہ ان کے ہاں بھی کام کرنے والے بہت ہیں کام کروانے والا کوئی نہی مطلب کام لینے والا کوئی نہی...
    مجھے یہ آپ سے سیکھنا کہ بڑے پیمانے پر کرنے کیلئے پاٹنر شب یا جو صرف پیسے دیں ان کو کس حساب سے بچت میں حصہ ملنا چاہیئے مجھے اس کیلئے کچھ آپ رہنمائی کریں یا کوئی کتاب ریکومنٹ کریں تاکہ میں یہ سیکھ سکوں دوسری بات یہ کہ موبائل-فون بھی تمام دوستوں کے پاس ہیں مگر پھر بھی ان کو استعمال اپنے فائدے کیلئے نہیں کر رہے سپیڈ بہت کمزور ہے اس کو کیسے بہتر کیا جائے؟
    اور باقی مشینری کیلئے ایک ساتھ پیسے اکٹھے نہیں ہو رہے اور قسطوں پر مل نہیں رہے اس کا متبادل کیا کیا جائے؟
    اس کام کو آن لائن لانے کیلئے فیس بک پیج بھی ہے اس کے علاوہ ویب سائٹ بنانا مناسب ہوگا یا ابھی جلدی کر رہا ہوں.....
    ایک تو یہ ہو گیا میرے جیسے حاجی صاحب کے کام دوسرے وہ جو ایک ماحول ہے ہم لوگ فنڈ اکٹھا کرکے کوئی بھی غریب ویزا لے کر دیتے ہیں یہ سلسلہ بند کر رہا ہوں خاص ان لوگوں سے جو سعودی نہیں آ سکتے مختلف مسائل کی وجہ سے انبکو گائیڈ کر رہے ہیں کہ یار کچھ کام کریں وہی پیسے آپ اپنے گھر بیٹھے کما سکتے ہیں
    تیسری بات خواتین....
    سر یہ کام بہت ضروری ہے یہی سارے مسائل کا جڑ ہے جب تک خواتین کی بہتری نہیں کریں گے کچھ بھی نہیں ہو سکتا ہم لوگ بلوچ ہیں نہ موبائل دے پا رہے ہیں نا سکول جانے کی اجازت دیتے ہیں نہ ملازمت کرنے کی اور نہ گھر میں کام کرنے کے بعد ان کا کچھ حق ہے
    میں چاہتا ہوں آپ سے اس موضوع پر بات کروں لیکن کسی فیس بک گروپ میں مطلب کہ یہ ویڈیو ریکارڈ بھی ہو لیکن سوشل میڈیا پر نہ جایے وہاں ان لوگوں تک صرف پہچ سکے جن تک ہم پہنچانا چاہتے ہوں تاکہ ان کو فائدہ پہنچ سکے خاص کر خواتین کے حوالے سے....
    باقی میں اپنے فیملی میں پہلے سے ہی بغاوت کروا چکا ہوں اپنی بیوی کو اور جو جو میرے فیملی کے ممبر ہیں ان کو موبائل-فون دے چکا ہوں فیک بک میری بیوی بھی چلا رہی ہیں لیکن میرے اپنے پروفائل سے تاکہ کچھ تربیت ہو جائے پھر ہی ان کو اپنا آئ ڈی بنا کر دوں گا
    واٹساپ پہ البتہ سب حاجیوں کے خواتین ہیں مطلب کہ ان تک آواز پہچ رہی ہے....
    یہ ہے میرا ہوم ورک
    آپ ان کو چیک کریں پھر جو جو غلطیاں ہیں ان کی نشاندہی کریں پھر آگے کا سبق میرے ذمے لگائیں....

    Via Ameer Khan
    اسلام علیکم! وقتاً فوقتاً میں آپ کو تنگ کرتا رہوں گا... کیوں کہ آپ سے بات کرکے کوئی ایسی بات ذہن میں آجاتی ہے جس سے سوچنے اور کچھ کرنے کا راستہ مل جاتا ہے. آج سے کوئی 3 سال پہلے جب بات ہوئی تھی پہلی بات تو آپ نے زمین کے حوالے سے سوال کیا لیکن اس وقت کچھ سمجھ نہیں آیا پھر آپ کسی سے بات کرتے ہوئے بات کی کہ ایک آدمی کے پاس 40 لاکھ کی زمین ہے پھر بھی وہ مزدوری کر رہا ہے یہاں سعودی میں میرے جیسے بہت ہیں جو تقریباً 50 ایکڑ سے اوپر کے زمین دار ہیں جو کہ 500 ڈالر یا 1500 ریال تنخواہ پر کام کر رہے ہیں وجہ کیا ہے....؟ لاشعوری اور دوسری بات یہ اس زمیندار کو اتنی بھی بچت نہیں ہوتی کہ سکون کی زندگی جی سکے سب سب کچھ ان کی وجہ کام نہ کرنا اور ٹھیک معلومات کا فقدان.. میں نے اسی دن اس پر کام کرنا شروع کیا معلومات لینا اور اس پر کام کرنا تین سال میں میں صرف خود کو اور گھر والوں کو اس بات پر مطمئن کر پایا ہوں کہ اسی زمین سے میں اس طریقے سعودی میں جتنا کما رہا ہوں 4 کنا کما سکتا ہوں اب الحمد اللہ اس پر باقاعدہ کام شروع کر چکا ہوں اور مجھے دیکھتے دیکھتے بہت سے دوست میرے ساتھ ہو گئے ہیں اب میرے پاس 20 سے زیادہ بکریاں ہوگئے ہیں اور اءک لاکھ تک پیسے پاکستان بھی بھیجے جا چکے ہیں مزید بکریاں لیے جا رہے ہیں اگر نارمل نسل کی بکریاں بھی ہوں تو 20 ہزار کی ایک ہے اس حساب سے ایک بکری سال میں تین بچے عام طور پر دیتی ہے مطلب کہ 60 ہزار ایک بکری سے ایک سال کا میں اس سے سارے اخراجات نکال کر 36ہزار کی امید کرتا ہوں مطلب کہ ایک ماہ میں 3 ہزار ایک بکری کا اور 20 بکریاں 60 ہزار ایک مہینے کا بچت یہاں جو لوگ مزراء میں سعودیوں کے بکریاں چراتے ہیں دو آدمی آرام سے 150 بکریوں کا دیکھ بھال کرتے ہیں مگر پاکستان میں اس وقت دو آدمی 20 بکریاں بھی ٹھیک سے نہیں سمبھال پا رہے.... خیر اس کی وجہ مشینری کا نہ ہونا کامبکرنے والے کو معلومات نہ ہونا مگر اب اس پر بھی کافی حد تک کام کر چکا ہوں ان شاء اللہ امید ہے ایک سے دو سال میں میں مکمّل کرکے پاکستان جا چکا ہوں گا تب تک پڑھائی جاری رہے گی... اب جو مسائل مجھے پیش آ رہے ہیں ان میں ایک تو بہت سے دوست کہتے ہیں ہم نے بھی آپ کے ساتھ کام کرنا ہے ہمیں بھی پاٹنر بنا لو کیوں کہ ان کے ہاں بھی کام کرنے والے بہت ہیں کام کروانے والا کوئی نہی مطلب کام لینے والا کوئی نہی... مجھے یہ آپ سے سیکھنا کہ بڑے پیمانے پر کرنے کیلئے پاٹنر شب یا جو صرف پیسے دیں ان کو کس حساب سے بچت میں حصہ ملنا چاہیئے مجھے اس کیلئے کچھ آپ رہنمائی کریں یا کوئی کتاب 📙 ریکومنٹ کریں تاکہ میں یہ سیکھ سکوں دوسری بات یہ کہ موبائل-فون 📱 بھی تمام دوستوں کے پاس ہیں مگر پھر بھی ان کو استعمال اپنے فائدے کیلئے نہیں کر رہے سپیڈ بہت کمزور ہے اس کو کیسے بہتر کیا جائے؟ اور باقی مشینری کیلئے ایک ساتھ پیسے اکٹھے نہیں ہو رہے اور قسطوں پر مل نہیں رہے اس کا متبادل کیا کیا جائے؟ اس کام کو آن لائن لانے کیلئے فیس بک پیج بھی ہے اس کے علاوہ ویب سائٹ بنانا مناسب ہوگا یا ابھی جلدی کر رہا ہوں..... ایک تو یہ ہو گیا میرے جیسے حاجی صاحب کے کام دوسرے وہ جو ایک ماحول ہے ہم لوگ فنڈ اکٹھا کرکے کوئی بھی غریب ویزا لے کر دیتے ہیں یہ سلسلہ بند کر رہا ہوں خاص ان لوگوں سے جو سعودی نہیں آ سکتے مختلف مسائل کی وجہ سے انبکو گائیڈ کر رہے ہیں کہ یار کچھ کام کریں وہی پیسے آپ اپنے گھر بیٹھے کما سکتے ہیں تیسری بات خواتین.... سر یہ کام بہت ضروری ہے یہی سارے مسائل کا جڑ ہے جب تک خواتین کی بہتری نہیں کریں گے کچھ بھی نہیں ہو سکتا ہم لوگ بلوچ ہیں نہ موبائل دے پا رہے ہیں نا سکول جانے کی اجازت دیتے ہیں نہ ملازمت کرنے کی اور نہ گھر میں کام کرنے کے بعد ان کا کچھ حق ہے میں چاہتا ہوں آپ سے اس موضوع پر بات کروں لیکن کسی فیس بک گروپ میں مطلب کہ یہ ویڈیو ریکارڈ بھی ہو لیکن سوشل میڈیا پر نہ جایے وہاں ان لوگوں تک صرف پہچ سکے جن تک ہم پہنچانا چاہتے ہوں تاکہ ان کو فائدہ پہنچ سکے خاص کر خواتین کے حوالے سے.... باقی میں اپنے فیملی میں پہلے سے ہی بغاوت کروا چکا ہوں اپنی بیوی کو اور جو جو میرے فیملی کے ممبر ہیں ان کو موبائل-فون دے چکا ہوں فیک بک میری بیوی بھی چلا رہی ہیں لیکن میرے اپنے پروفائل سے تاکہ کچھ تربیت ہو جائے پھر ہی ان کو اپنا آئ ڈی بنا کر دوں گا واٹساپ پہ البتہ سب حاجیوں کے خواتین ہیں مطلب کہ ان تک آواز پہچ رہی ہے.... یہ ہے میرا ہوم ورک آپ ان کو چیک کریں پھر جو جو غلطیاں ہیں ان کی نشاندہی کریں پھر آگے کا سبق میرے ذمے لگائیں.... Via Ameer Khan
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 206 Visualizações
  • کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے؟ اور مجھ سے وہ کچھ سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں ؟.
    کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے؟ اور مجھ سے وہ کچھ سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں ؟.
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 120 Visualizações
  • کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے؟ اور مجھ سے وہ کچھ سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں ؟

    Join Students of Rehan Allahwala
    کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے؟ اور مجھ سے وہ کچھ سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں ؟ Join Students of Rehan Allahwala
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 246 Visualizações
  • کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے؟ اور مجھ سے وہ کچھ سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں ؟.

    Students of Rehan Allahwala
    کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے؟ اور مجھ سے وہ کچھ سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں ؟. Students of Rehan Allahwala
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 154 Visualizações
  • کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے؟ اور مجھ سے وہ کچھ سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں ؟.

    From tomorrow daily 6 pm will be class for the course in group Students of Rehan Allahwala by Ali Raza Panjwani
    کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے؟ اور مجھ سے وہ کچھ سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں ؟. From tomorrow daily 6 pm will be class for the course in group Students of Rehan Allahwala by Ali Raza Panjwani
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 150 Visualizações
  • کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے؟ اور مجھ سے وہ کچھ سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں ؟

    ‎پہلا مرحلہ : میری فرینڈز لسٹ Facebook.com/rehan33/friends
    پچاس ایسے لوگوں کو ایڈ کریں جن کا تعلق آپ کے ملک سے نا ہو، جب آپ یہ پہلا مرحلہ کرچکے ہوں تو اگلے مرحلہ کے لیے آپ مجھے میسیج کیجیئے گا.
    کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے؟ اور مجھ سے وہ کچھ سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں ؟ ‎پہلا مرحلہ : میری فرینڈز لسٹ Facebook.com/rehan33/friends پچاس ایسے لوگوں کو ایڈ کریں جن کا تعلق آپ کے ملک سے نا ہو، جب آپ یہ پہلا مرحلہ کرچکے ہوں تو اگلے مرحلہ کے لیے آپ مجھے میسیج کیجیئے گا.
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 73 Visualizações
  • کیا آپ مجھ سے وہ کچھ سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں ؟.

    Join Students of Rehan Allahwala
    کیا آپ مجھ سے وہ کچھ سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں ؟. Join Students of Rehan Allahwala
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 132 Visualizações
  • اگر آگے جانا ہے ,تو سیکھنا ہے اور سکھانا ہے
    اگر آگے جانا ہے ,تو سیکھنا ہے اور سکھانا ہے
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 129 Visualizações
Páginas Impulsionadas