• Level -1 Book 01
    Day 04
    Task Canva post 11
    Topic "جس شخص نے سکونِ قلب میں کیا ہوا سلامتی ڈھونڈ لی، پھر چاہے زمانہ اُس کے خلاف ہو، اُسے کوئی نہیں ہرا سکتا۔" – علامہ اقبال

    Summary

    سکون وہاں ملتا ہے جہاں دل اللہ پر بھروسہ کرنا سیکھ لیتا ہے۔
    زندگی میں حالات ہمیشہ ہمارے حق میں نہیں ہوتے، مگر جس کے دل میں اطمینان اور یقین ہو، اسے کوئی طوفان شکست نہیں دے سکتا۔

    #علامہ_اقبال #AllamaIqbal #UrduQuotes #اردو_اقوال #سکون_قلب #InnerPeace #Motivation #PositiveVibes #LifeQuotes #Wisdom #Mindset #Inspiration #PakistaniCulture #DailyMotivation #SuccessMindset

    Tania Khan Mentorship Wali
    Mohsin Rathore Seo Wala
    Imran Khan Street Wala
    Shazia EducationWali
    Hafsa Noor
    Level -1 Book 01 Day 04 Task Canva post 11 Topic "جس شخص نے سکونِ قلب میں کیا ہوا سلامتی ڈھونڈ لی، پھر چاہے زمانہ اُس کے خلاف ہو، اُسے کوئی نہیں ہرا سکتا۔" – علامہ اقبال Summary سکون وہاں ملتا ہے جہاں دل اللہ پر بھروسہ کرنا سیکھ لیتا ہے۔ زندگی میں حالات ہمیشہ ہمارے حق میں نہیں ہوتے، مگر جس کے دل میں اطمینان اور یقین ہو، اسے کوئی طوفان شکست نہیں دے سکتا۔ ❤️✨ #علامہ_اقبال #AllamaIqbal #UrduQuotes #اردو_اقوال #سکون_قلب #InnerPeace #Motivation #PositiveVibes #LifeQuotes #Wisdom #Mindset #Inspiration #PakistaniCulture #DailyMotivation #SuccessMindset Tania Khan Mentorship Wali Mohsin Rathore Seo Wala Imran Khan Street Wala Shazia EducationWali Hafsa Noor
    0 Commentarii 0 Distribuiri 397 Views
  • Level 01 Book 01
    Day 03
    Task Canva post 09
    Topic : "مقصدِ ہنر، صرف ہنر نہیں، نفسِ مباح آور ہے، مری آرزو نگاہِ، مری تلاشِ آزادی" — علامہ اقبال
    Summary:
    True talent is not just about mastering a skill—it's about using it with purpose, vision, and the courage to pursue freedom and excellence. Let your passion become the path to meaningful change.
    #AllamaIqbal #UrduQuotes #IqbalThoughts #Pakistan #Inspiration #Wisdom #Purpose #SelfDiscovery #Freedom #Motivation #CanvaDesign #dailyquotes
    Tania Khan Mentorship Wali
    Mohsin Rathore Seo Wala
    Imran Khan Street Wala
    Shazia EducationWali
    Rehan School Korangi Campus
    Hafsa Noor
    Level 01 Book 01 Day 03 Task Canva post 09 Topic : "مقصدِ ہنر، صرف ہنر نہیں، نفسِ مباح آور ہے، مری آرزو نگاہِ، مری تلاشِ آزادی" — علامہ اقبال Summary: True talent is not just about mastering a skill—it's about using it with purpose, vision, and the courage to pursue freedom and excellence. Let your passion become the path to meaningful change. #AllamaIqbal #UrduQuotes #IqbalThoughts #Pakistan #Inspiration #Wisdom #Purpose #SelfDiscovery #Freedom #Motivation #CanvaDesign #dailyquotes Tania Khan Mentorship Wali Mohsin Rathore Seo Wala Imran Khan Street Wala Shazia EducationWali Rehan School Korangi Campus Hafsa Noor
    0 Commentarii 0 Distribuiri 448 Views
  • * علامہ اقبال *

    منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
    مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر

    هر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
    پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر

    سجدوں سے تیرے کیا هوا صدیاں گزر گئیں
    دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر.
    * علامہ اقبال * منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر هر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر سجدوں سے تیرے کیا هوا صدیاں گزر گئیں دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر.
    0 Commentarii 0 Distribuiri 366 Views
  • السلام علیکم سر بہت سارے شکوک و شبہات تھے سر شروع میں جیسے آپ کسی مخصوص فرقے کے نمائندہ ہوسکتے ہیں وغیرہ، جیسے کہ پہلے میں نے جب آپ کو فرسٹ ٹائم پڑھا یا سنا تھا تو مجھے آپکی گفتگو نے متاثر کیا لیکن جب آپکی پروفائل فوٹو دیکھی تو لگا آپکا تعلق انڈیا سے ہے شاید پروفائل فوٹو گراف کچھ اس طرح کا look دیتی ہے پھر آپکا لہجہ جب پاکستانی لگا تو آپ سے آپ کی پروفائل لنک دریافت کرنے پر آپکے یوٹیوب چینل کے بارے میں معلوم ہوا اس پر آپکی تعارفی ویڈیوز دیکھنے سے کافی اطمینان ہوا پھر بھی ایک شبہ تھا کہ آپ قادیانی چینل کے آلہ کار ہو سکتے ہیں (معاف کیجئے گا سر) لیکن آپ کی وہ ویڈیو بھی دیکھی جس میں آپ قادیانی مرکز میں ملنے گئے تھے وہ اقرار بللسان کیا کے آپ ہرگز ان سے متاثر نہیں ہیں اور ریسرچ کے لئے گئے ہیں ۔ تو اس طرح کافی سارے شکوک رفتہ رفتہ جاتے رہے ایک اور وجہ یہ بھی رہی کہ آج کل کے زمانے میں ایک معاشی لحاظ سے کامیاب آدمی کے پاس عمومی طور پر اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ صبح شام ویڈیوز ریکارڈنگ کرتا رہے۔ ہر شخص بس اور سے اور کی تک و دو میں لگا ہوا ہے تو ایسے میں آپ کی اس طرح کی ایکٹیویٹیس عجیب محسوس ہوئیں
    بس سر یہ تھے وہ شکوک و شبہات۔
    سر کسی بات سے تکلیف پہنچی ہو تو ازراہِ کرم معاف فرمائے گا
    پھر علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ بھی ایک شعر ہماری رہنمائی کے لئے کہہ گئے ہیں ( جس کاآخری مصرعہ عرض ہے) کہ
    گفتار کا تو غازی تو بنا، کردار کا غازی بن نہ سکا

    اللّٰہ پاک ہمیں راہ ہدایت پر گامزن رہنے کا حوصلہ، ہمت و طاقت عطاء فرماکر ہم سب کو اپنے آپ کو پہچان کر اپنے معاشی و دینی فرائض کی انجام دہی کی ادائیگی میں ہماری مدد فرمائے (آمین)

    From a facebook follower @zeeshan khan
    السلام علیکم سر بہت سارے شکوک و شبہات تھے سر شروع میں جیسے آپ کسی مخصوص فرقے کے نمائندہ ہوسکتے ہیں وغیرہ، جیسے کہ پہلے میں نے جب آپ کو فرسٹ ٹائم پڑھا یا سنا تھا تو مجھے آپکی گفتگو نے متاثر کیا لیکن جب آپکی پروفائل فوٹو دیکھی تو لگا آپکا تعلق انڈیا سے ہے شاید پروفائل فوٹو گراف کچھ اس طرح کا look دیتی ہے پھر آپکا لہجہ جب پاکستانی لگا تو آپ سے آپ کی پروفائل لنک دریافت کرنے پر آپکے یوٹیوب چینل کے بارے میں معلوم ہوا اس پر آپکی تعارفی ویڈیوز دیکھنے سے کافی اطمینان ہوا پھر بھی ایک شبہ تھا کہ آپ قادیانی چینل کے آلہ کار ہو سکتے ہیں (معاف کیجئے گا سر) لیکن آپ کی وہ ویڈیو بھی دیکھی جس میں آپ قادیانی مرکز میں ملنے گئے تھے وہ اقرار بللسان کیا کے آپ ہرگز ان سے متاثر نہیں ہیں اور ریسرچ کے لئے گئے ہیں ۔ تو اس طرح کافی سارے شکوک رفتہ رفتہ جاتے رہے ایک اور وجہ یہ بھی رہی کہ آج کل کے زمانے میں ایک معاشی لحاظ سے کامیاب آدمی کے پاس عمومی طور پر اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ صبح شام ویڈیوز ریکارڈنگ کرتا رہے۔ ہر شخص بس اور سے اور کی تک و دو میں لگا ہوا ہے تو ایسے میں آپ کی اس طرح کی ایکٹیویٹیس عجیب محسوس ہوئیں بس سر یہ تھے وہ شکوک و شبہات۔ سر کسی بات سے تکلیف پہنچی ہو تو ازراہِ کرم معاف فرمائے گا پھر علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ بھی ایک شعر ہماری رہنمائی کے لئے کہہ گئے ہیں ( جس کاآخری مصرعہ عرض ہے) کہ گفتار کا تو غازی تو بنا، کردار کا غازی بن نہ سکا اللّٰہ پاک ہمیں راہ ہدایت پر گامزن رہنے کا حوصلہ، ہمت و طاقت عطاء فرماکر ہم سب کو اپنے آپ کو پہچان کر اپنے معاشی و دینی فرائض کی انجام دہی کی ادائیگی میں ہماری مدد فرمائے (آمین) From a facebook follower @zeeshan khan
    0 Commentarii 0 Distribuiri 614 Views
  • خدا تجھے کسی طُوفاں سے آشنا کر دے
    کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں

    علامہ اقبال
    خدا تجھے کسی طُوفاں سے آشنا کر دے کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں علامہ اقبال
    0 Commentarii 0 Distribuiri 484 Views
  • علامہ اقبال کا کونسا شعر آپ کو بہت پسند ہے اور وجہ؟
    #iqbal
    علامہ اقبال کا کونسا شعر آپ کو بہت پسند ہے اور وجہ؟ #iqbal
    0 Commentarii 0 Distribuiri 234 Views
  • یقین محکم ،عمل پیہم ،محبت فاتح عالم
    جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں۔۔

    علامہ اقبال
    یقین محکم ،عمل پیہم ،محبت فاتح عالم جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں۔۔ علامہ اقبال
    0 Commentarii 0 Distribuiri 183 Views
  • چیٹ جی پی ٹی نے تو دنیا کو جیت لیا ہے! لیکن ایک دن ایک لڑکے نے اپنے امتحان کے لیے اس سے مدد مانگی.

    "میں اگلا علامہ اقبال بننا چاہتا ہوں، مجھے امتحان میں کامیاب ہونے کا طریقہ بتاؤ!" اس نے کہا.

    چیٹ جی پی ٹی نے جواب دیا، "بیٹے، بس پڑھائی کر، رات کو دیر تک چٹائی چٹ کر نہ بیٹھ!"

    لڑکے نے سوچا، "یہ کیا مذاق ہے؟ میں تو چمچگری کر رہا تھا!"

    پھر چیٹ جی پی ٹی نے ایک اور مشورہ دیا، "اگر تو علامہ اقبال بننا چاہتا ہے تو چائے کے ہوٹل میں نہ بیٹھ، کتابیں کھول!"

    لڑکے نے اپنے دوستوں کو بتایا، اور وہ سب ہنسنے لگے۔ ایک نے کہا، "یار، ایسے تو ہم سب علامہ بن جائیں گے!"

    اس بات کا چرچا پورے گاؤں میں ہو گیا، اور ہر کوئی چیٹ جی پی ٹی کے اس مزیدار جواب پر ہنس رہا تھا۔

    کہانی کا مرکزی پیغام یہ تھا کہ کتابوں اور محنت سے ہی اصل کامیابی ملتی ہے، نہ کہ چمچگری اور وقت ضائع کرنے سے!

    اس ایک مذاق نے پورے پاکستان میں لوگوں کو ہنسایا، اور اب وہ سب اپنی اپنی کتابیں کھول کر بیٹھے ہیں، چائے کے ہوٹل کی بجائے!

    #چیٹجیپیٹی_کی_مستی #علامہ_کا_فارمولا #پڑھائی_سے_کامیابی
    چیٹ جی پی ٹی نے تو دنیا کو جیت لیا ہے! لیکن ایک دن ایک لڑکے نے اپنے امتحان کے لیے اس سے مدد مانگی. "میں اگلا علامہ اقبال بننا چاہتا ہوں، مجھے امتحان میں کامیاب ہونے کا طریقہ بتاؤ!" اس نے کہا. چیٹ جی پی ٹی نے جواب دیا، "بیٹے، بس پڑھائی کر، رات کو دیر تک چٹائی چٹ کر نہ بیٹھ!" لڑکے نے سوچا، "یہ کیا مذاق ہے؟ میں تو چمچگری کر رہا تھا!" پھر چیٹ جی پی ٹی نے ایک اور مشورہ دیا، "اگر تو علامہ اقبال بننا چاہتا ہے تو چائے کے ہوٹل میں نہ بیٹھ، کتابیں کھول!" لڑکے نے اپنے دوستوں کو بتایا، اور وہ سب ہنسنے لگے۔ ایک نے کہا، "یار، ایسے تو ہم سب علامہ بن جائیں گے!" اس بات کا چرچا پورے گاؤں میں ہو گیا، اور ہر کوئی چیٹ جی پی ٹی کے اس مزیدار جواب پر ہنس رہا تھا۔ کہانی کا مرکزی پیغام یہ تھا کہ کتابوں اور محنت سے ہی اصل کامیابی ملتی ہے، نہ کہ چمچگری اور وقت ضائع کرنے سے! اس ایک مذاق نے پورے پاکستان میں لوگوں کو ہنسایا، اور اب وہ سب اپنی اپنی کتابیں کھول کر بیٹھے ہیں، چائے کے ہوٹل کی بجائے! #چیٹجیپیٹی_کی_مستی #علامہ_کا_فارمولا #پڑھائی_سے_کامیابی
    0 Commentarii 0 Distribuiri 898 Views
  • — ہر گوہر نے صدف کو توڑ دیا
    تُو ہی آمادہء ظہور نہیں

    (علامہ اقبال)
    — ہر گوہر نے صدف کو توڑ دیا تُو ہی آمادہء ظہور نہیں (علامہ اقبال)
    0 Commentarii 0 Distribuiri 200 Views
  • خِرد کو غلامی سے آزاد کر
    جوانوں کو پِیروں کا استاد کر

    علامہ اقبال
    خِرد کو غلامی سے آزاد کر جوانوں کو پِیروں کا استاد کر علامہ اقبال
    0 Commentarii 0 Distribuiri 88 Views
Sponsorizeaza Paginile