• Ansar Burney خوب کہا ۔۔۔۔
    ایک دہشت گرد ایک انسان کو مارتا ہے ۔ ایک باپ کا قتل کرتا ہے ایک بھائی کو لاش بناتا ہے ایک ماں کی گود اجاڑتا ہے بچوں کو تیم کرتا ہے اس کے ایسا کرنے سے انسان مرتے ہیں مذہب نہیں مرتے فرقے ختم نہیں ہوتے کیونکہ مذاہب انسان سے ہیں انسان مذہب سے نہیں ہیں ۔
    Ansar Burney خوب کہا ۔۔۔۔ ایک دہشت گرد ایک انسان کو مارتا ہے ۔ ایک باپ کا قتل کرتا ہے ایک بھائی کو لاش بناتا ہے ایک ماں کی گود اجاڑتا ہے بچوں کو تیم کرتا ہے اس کے ایسا کرنے سے انسان مرتے ہیں مذہب نہیں مرتے فرقے ختم نہیں ہوتے کیونکہ مذاہب انسان سے ہیں انسان مذہب سے نہیں ہیں ۔
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 146 Views
  • وفاق المدارس العربيہ پاكستان اور لاہور كانفرنس كا پس منظر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وفاق المدارس العربيہ پاكستان وطن عزيز كے دينى مدارس كا سب سے بڑا ،منظم اور مظبوط تعليمى بورڈ ہے اس كى بنيادى ذمہ دارى ميں دينى مدارس كى حفاظت، رجسٹريشن، ترقى، نصاب سازى، امتحانات اور ڈگرى سے منسلك معاملات كو ديكھنا ہے۔ وفاق المدارس كے صدر استاذ العلماء شيخ الحديث حضرت مولانا سليم اللہ خان صاحب ہيں اور سيكٹرى جنرل مولانا قارى محمد حنيف جالندھرى صاحب ہيں وفاق كے تحت رجسٹرد مدارس اور ان كى ذيلى شاخوں كى تعداد 20 ہزار سے زائد ہے جن ميں 25 لاكھ طلبہ و طالبات دينى تعليم و تربيت حاصل كر رہے ہيں جن ميں طلبہ كى تعداد 16 لاكھ 61 ہزار 8 سو 55 ہے جبكہ طالبات كى تعداد 8 لاكھ 48 ہزار 6 سو 27 ہے۔ ان طلبہ و طالبات كے ليے 72 ہزار 3 سو 88 اساتذہ 30 ہزار 4 سو 6 معلمات 19ہزار 85 ديگر عملے كے افراد آج كے ہو شر با مہنگاہى كے دور ميں بھى واجبى سے حق الخدمت پر اپنى خدمات ايك دينى اور ملى فريضہ سمجھ كر ادا كر رہے ہيں۔
    اب تك شعبہ تحفيظ القرآن ميں وفاق 7 لاكھ 71 ہزار 9 سو 92 حفاظ اور 2 لاكھ 17 ہزار 6 سو 67 حافظات تيار كر چكا ہے۔ قرآن كريم كى اس عظيم خدمت كا ايسا منظم نٹ ورك دنيا ميں اور كہيں ديكھنے كو نہيں ملتا۔ شعبہ درس نظامى كے تحت فارغ التحصيل علماء كى تعداد 1 لاكھ 27 ہزار 2 ہے۔ يہ فارغ التحصيل نوجوان اپنى روايتى تعليم مكمل كرنے كے بعد ملك بھر كے دينى ،عصرى اور عسكرى اداروں ميں دينى وملى خدمات سر انجام دے رہے ہيں۔
    وفاق المدارس العربيہ نے اپنے قيام كے تين سال بعد 1960 ميں درس نظامى كے آخرى سال درجہ عالميہ كا امتحان سب سے پہلے منعقد كيا تھا اور پھر تدريجا مختلف درجات كے امتحانات بھى وفاق المدارس العربيہ پاكستان كے تحت ہونے لگے۔ 1960 سے 2015 تك كے 55 سالوں ميں وفاق كے تحت مختلف درجات ميں 31 لاكھ84 ہزار 2 سو 98 طلبہ و طالبات نے امتحانات ديے ہيں جن كى درجہ وار تفصيل وفاق كى ويب سائٹ پر ديكھ جا سكتى ہے۔ وفاق كى كاركردگى كا جائزہ ليا جائے تو كہا جا سكتا ہے كہ اب تك اوسطا وفاق ہر سال 57 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات كے امتحان ليتا رہا ہے۔ گذشتہ دہائى سے ايك مخصوص سيكولر طبقہ نے مدارس كے خلاف ايك منفى اور حقارت آميز فضاء بنا ركھى ہے بد قسمتى سے اس دين بيزار طبقہ كو بيرونى آشير باد بھى حاصل رہى ہے اور پروپيگنڈہ كے تمام وسائل بھى اسے دستياب ہيں اس كے باوجود يہ عجيب اتفاق ہے كہ دينى مدارس ميں طلبہ كى تعداد ميں كمى كے بجائے مسلسل اضاف ديكھنے ميں آ رہا ہے۔
    اس كا اندازہ آپ اس سے لگا سكتے ہيں صرف گذشتہ سال 2015 ميں وفاق نے 2 لاكھ 65 ہزار 7 سو 95 طلبہ و طالبات كا امتحان ليا جن كے ليے ملك بھر ميں 1 ہزار 6 سو 91 امتحانى مراكز قائم كيے۔وفاق المدارس العربيہ نے ادارے كو مختلف انتظامى شعبہ جاتا ميں تقسيم كر ركھا ہے ان انتظامى شعبہ جاتات كى تعداد 25 ہے۔ وفاق كى يہ انتظامى تقسيم اس كے حسن انتظام اور سليقہ مندى كى نشاندہى كرتى ہے۔
    وفاق المدارس العربيہ كى دينى و ملى خدمات اس كے مضبوظ و مربوط نظام تعليم اور اس كے معيار كو ديكھتے ہوئے يونيورسٹى گرانٹس كميشن نے 17 نومبر 1982 كو وفاق المدارس كى شہادة العالميہ كى سند كو ايم اے عربى، ايم اے اسلاميات كے مساوى تسليم كر ليا تھا جس كے بعد دينى مدارس كے فضلاء كے ليے عصرى تعليمى اداروں ميں مزيد ايم فل پى ايچ ڈى جيسى اعلى تعليم كے دروازے بھى كھل گئے۔
    وفاق المدارس العربيہ پاكستان كے تحت ملك كے طول و عرض ميں پھيلے ہوئے ہزاروں مدارس بلا شبہ تعليم كے ميدان ميں دنيا كى سب سے بڑى اين جى او كا نٹ ورك كہلائے جا سكتے ہيں۔ يہ ادارے طلبہ و طالبات كو نہ صرف مفت دينى تعليم ديتے ہيں بلكہ ان كو رہائش، خوراك ، لباس علاج معالجہ حتى كہ درسى كتب تك بلا معاوضہ مہيا كرتے ہيں۔ اكثر مدارس ميں رہائش پذير طلبہ كو جيب خرچ بھى ديا جاتا ہے۔ اس كے علاوہ تعليمى ميدان ميں نماياں كاميابياں حاصل كرنے والوں كى حوصلہ افزائى كے ليے انعامات بھى ديے جاتے ہيں۔
    ان پر اٹھنے والے اخراجات ہميشہ ہى موضوع بحث رہے ہيں اور جب كبھى مدارس كى كردار كشى شروع كى جاتى ہے اس كى بسم اللہ يہاں سے ہى كى جاتى ہے جبكہ حقائق يہ ميں نہ مانوں كى رٹ لگائے بيٹھے ايك لبرل طبقہ كے علاوہ سارے ملك كو معلوم ہے كہ ان مدارس كو معاشرے كے اصحاب ثروت مسلمانوں كے تعاون سے چلايا جاتا ہے وہ اپنى زكوة صدقات خيرات اور عطيات سے ان مدارس كى ضروريات پورے كرتے ہيں۔
    حكومتى ادارے بار ہاں ان معاملات كى چھان بين كر چكے ہيں خود وفاق كے اكابرين نے مدارس كے حوالے سے پائے جانے والے ہر قسم كے شكوك و شبہات كو دور كرنے كے ليے حكومت سے ہر سطح پر مكمل تعاون كيا ۔
    نائن اليون كے بعد باقاعدہ منصوبہ بندى سے دينى مدارس كى ان خدمات كو پس پشت ڈالا جانے لگا۔ مدارس كو يوں پيش كيا جانے لگا گويا دنيا بھر ميں پھلائى جانے والى تباہى اور فساد كے ذمہ دار يہى مدارس ہيں الميہ يہ ہے كہ صديوں سے جو ادارے خير كے مراكز سمجھے جا رہے تھے انہيں ہى شر كى آماجگاہيں قرار ديا جانے لگا اور اس سفيد جھوٹ كو سچ ثابت كرنے كے ليے ہر قسم كے اوچھے ہتھكنڈے استعمال كيے جانے لگے۔ دينى مدارس كے بارے ميں اتنا جھوٹ بولا جانے لگا كہ عام مسلمان تو رہے ايك طرف اچھے خاصے پڑھے لكھے حضرات جو ان اداروں سے كسى نہ كسى طرح كا تعلق ركھنے والے تھے وہ بھى شكوك و شبہات ميں الجھ كر ان اداروں سے محتاط ہونا شروع ہو گے۔
    كتنے دكھ كا مقام ہے كہ پاكستان كے دينى مدارس كا يہ عظيم نٹ ورك جو ہمارے سر كا تاج بن سكتا ہے اسے دنيا كے سامنے ہمارے بعض نا عاقبت انديش لوگ اپنے گلے كا طوق بنا كر پيش كر رہے ہيں۔ اسلام كے نام پر حاصل كردہ ملك ميں مدارس ہى پاكستان كى نظرياتى اساس كى حفاظت كے امين ہيں۔ انہيں نشانہ بنانا پاكستان كى اساس دو قومى نظريہ كو نشانہ بنانے كے مترادف ہے۔
    پاكستان كا مذہبى طبقہ سمجھتا ہے كہ پاكستان كا استحكام ان بنيادوں كو مضبوط كرنے سے ہى ممكن ہو پائے گا جن بنيادوں پر اسے ہمارے آباؤ اجداد نے حاصل كيا تھا ہمارے بڑے پاكستان كا مطلب كيا لا الہ اللہ كہتے كہتے شہيد ہو گے اور آج ان لاكھوں شہداء كے امين يہى دينى مدارس ہيں اور يہاں سے ہى وہ تمام تر نا مساعد حالات كے باوجود بزرگوں كے اس جذبے كو آنے والى نئى نسل تك پہچانے كا فريضہ سر انجام دے رہے ہيں۔
    اس پس منظر ميں وفاق المدارس العربيہ پاكستان كى قيادت نے بر وقت فيصلہ كرتے ہوئے 3 اپريل 2016 كو گلش اقبال پارك اقبال ٹاؤن لاہور ميں ايك عظيم الشان استحكام مدارس و پاكستان كانفرنس منققد كرنے كا فيصلہ كيا ہے ۔ آج كل مولانا قارى حنيف جالندھرى صاحب اپنى ٹيم كے ہمراہ دن رات اس كانفرنس كى تياريوں ميں مصروف ہيں۔ توقع كى جا رہى ہے كہ يہ عظيم الشان كانفرنس دينى مدارس كے خلاف ہونے والے عالمى سامراجى پروپيگنڈے كاتوڑ كرتےہوئے مدارس كے محكم و مثبت كردار كو اجاگر كرنے كى تحريك كى خشت اول بنے گى۔وفاق المدارس كے طرز عمل پر چلتے ہوئے پاكستان ميں مدارس كے دوسرے وفاق بھى ايسے ہى عملى اقدام اٹھائيں گے۔ جو دينى مدارس كے حقيقى كردار اور ضرورت كو معاشرے كے سامنے پيش كرنے ميں معاون ثابت ہو گے۔
    وفاق المدارس العربيہ پاكستان اور لاہور كانفرنس كا پس منظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وفاق المدارس العربيہ پاكستان وطن عزيز كے دينى مدارس كا سب سے بڑا ،منظم اور مظبوط تعليمى بورڈ ہے اس كى بنيادى ذمہ دارى ميں دينى مدارس كى حفاظت، رجسٹريشن، ترقى، نصاب سازى، امتحانات اور ڈگرى سے منسلك معاملات كو ديكھنا ہے۔ وفاق المدارس كے صدر استاذ العلماء شيخ الحديث حضرت مولانا سليم اللہ خان صاحب ہيں اور سيكٹرى جنرل مولانا قارى محمد حنيف جالندھرى صاحب ہيں وفاق كے تحت رجسٹرد مدارس اور ان كى ذيلى شاخوں كى تعداد 20 ہزار سے زائد ہے جن ميں 25 لاكھ طلبہ و طالبات دينى تعليم و تربيت حاصل كر رہے ہيں جن ميں طلبہ كى تعداد 16 لاكھ 61 ہزار 8 سو 55 ہے جبكہ طالبات كى تعداد 8 لاكھ 48 ہزار 6 سو 27 ہے۔ ان طلبہ و طالبات كے ليے 72 ہزار 3 سو 88 اساتذہ 30 ہزار 4 سو 6 معلمات 19ہزار 85 ديگر عملے كے افراد آج كے ہو شر با مہنگاہى كے دور ميں بھى واجبى سے حق الخدمت پر اپنى خدمات ايك دينى اور ملى فريضہ سمجھ كر ادا كر رہے ہيں۔ اب تك شعبہ تحفيظ القرآن ميں وفاق 7 لاكھ 71 ہزار 9 سو 92 حفاظ اور 2 لاكھ 17 ہزار 6 سو 67 حافظات تيار كر چكا ہے۔ قرآن كريم كى اس عظيم خدمت كا ايسا منظم نٹ ورك دنيا ميں اور كہيں ديكھنے كو نہيں ملتا۔ شعبہ درس نظامى كے تحت فارغ التحصيل علماء كى تعداد 1 لاكھ 27 ہزار 2 ہے۔ يہ فارغ التحصيل نوجوان اپنى روايتى تعليم مكمل كرنے كے بعد ملك بھر كے دينى ،عصرى اور عسكرى اداروں ميں دينى وملى خدمات سر انجام دے رہے ہيں۔ وفاق المدارس العربيہ نے اپنے قيام كے تين سال بعد 1960 ميں درس نظامى كے آخرى سال درجہ عالميہ كا امتحان سب سے پہلے منعقد كيا تھا اور پھر تدريجا مختلف درجات كے امتحانات بھى وفاق المدارس العربيہ پاكستان كے تحت ہونے لگے۔ 1960 سے 2015 تك كے 55 سالوں ميں وفاق كے تحت مختلف درجات ميں 31 لاكھ84 ہزار 2 سو 98 طلبہ و طالبات نے امتحانات ديے ہيں جن كى درجہ وار تفصيل وفاق كى ويب سائٹ پر ديكھ جا سكتى ہے۔ وفاق كى كاركردگى كا جائزہ ليا جائے تو كہا جا سكتا ہے كہ اب تك اوسطا وفاق ہر سال 57 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات كے امتحان ليتا رہا ہے۔ گذشتہ دہائى سے ايك مخصوص سيكولر طبقہ نے مدارس كے خلاف ايك منفى اور حقارت آميز فضاء بنا ركھى ہے بد قسمتى سے اس دين بيزار طبقہ كو بيرونى آشير باد بھى حاصل رہى ہے اور پروپيگنڈہ كے تمام وسائل بھى اسے دستياب ہيں اس كے باوجود يہ عجيب اتفاق ہے كہ دينى مدارس ميں طلبہ كى تعداد ميں كمى كے بجائے مسلسل اضاف ديكھنے ميں آ رہا ہے۔ اس كا اندازہ آپ اس سے لگا سكتے ہيں صرف گذشتہ سال 2015 ميں وفاق نے 2 لاكھ 65 ہزار 7 سو 95 طلبہ و طالبات كا امتحان ليا جن كے ليے ملك بھر ميں 1 ہزار 6 سو 91 امتحانى مراكز قائم كيے۔وفاق المدارس العربيہ نے ادارے كو مختلف انتظامى شعبہ جاتا ميں تقسيم كر ركھا ہے ان انتظامى شعبہ جاتات كى تعداد 25 ہے۔ وفاق كى يہ انتظامى تقسيم اس كے حسن انتظام اور سليقہ مندى كى نشاندہى كرتى ہے۔ وفاق المدارس العربيہ كى دينى و ملى خدمات اس كے مضبوظ و مربوط نظام تعليم اور اس كے معيار كو ديكھتے ہوئے يونيورسٹى گرانٹس كميشن نے 17 نومبر 1982 كو وفاق المدارس كى شہادة العالميہ كى سند كو ايم اے عربى، ايم اے اسلاميات كے مساوى تسليم كر ليا تھا جس كے بعد دينى مدارس كے فضلاء كے ليے عصرى تعليمى اداروں ميں مزيد ايم فل پى ايچ ڈى جيسى اعلى تعليم كے دروازے بھى كھل گئے۔ وفاق المدارس العربيہ پاكستان كے تحت ملك كے طول و عرض ميں پھيلے ہوئے ہزاروں مدارس بلا شبہ تعليم كے ميدان ميں دنيا كى سب سے بڑى اين جى او كا نٹ ورك كہلائے جا سكتے ہيں۔ يہ ادارے طلبہ و طالبات كو نہ صرف مفت دينى تعليم ديتے ہيں بلكہ ان كو رہائش، خوراك ، لباس علاج معالجہ حتى كہ درسى كتب تك بلا معاوضہ مہيا كرتے ہيں۔ اكثر مدارس ميں رہائش پذير طلبہ كو جيب خرچ بھى ديا جاتا ہے۔ اس كے علاوہ تعليمى ميدان ميں نماياں كاميابياں حاصل كرنے والوں كى حوصلہ افزائى كے ليے انعامات بھى ديے جاتے ہيں۔ ان پر اٹھنے والے اخراجات ہميشہ ہى موضوع بحث رہے ہيں اور جب كبھى مدارس كى كردار كشى شروع كى جاتى ہے اس كى بسم اللہ يہاں سے ہى كى جاتى ہے جبكہ حقائق يہ ميں نہ مانوں كى رٹ لگائے بيٹھے ايك لبرل طبقہ كے علاوہ سارے ملك كو معلوم ہے كہ ان مدارس كو معاشرے كے اصحاب ثروت مسلمانوں كے تعاون سے چلايا جاتا ہے وہ اپنى زكوة صدقات خيرات اور عطيات سے ان مدارس كى ضروريات پورے كرتے ہيں۔ حكومتى ادارے بار ہاں ان معاملات كى چھان بين كر چكے ہيں خود وفاق كے اكابرين نے مدارس كے حوالے سے پائے جانے والے ہر قسم كے شكوك و شبہات كو دور كرنے كے ليے حكومت سے ہر سطح پر مكمل تعاون كيا ۔ نائن اليون كے بعد باقاعدہ منصوبہ بندى سے دينى مدارس كى ان خدمات كو پس پشت ڈالا جانے لگا۔ مدارس كو يوں پيش كيا جانے لگا گويا دنيا بھر ميں پھلائى جانے والى تباہى اور فساد كے ذمہ دار يہى مدارس ہيں الميہ يہ ہے كہ صديوں سے جو ادارے خير كے مراكز سمجھے جا رہے تھے انہيں ہى شر كى آماجگاہيں قرار ديا جانے لگا اور اس سفيد جھوٹ كو سچ ثابت كرنے كے ليے ہر قسم كے اوچھے ہتھكنڈے استعمال كيے جانے لگے۔ دينى مدارس كے بارے ميں اتنا جھوٹ بولا جانے لگا كہ عام مسلمان تو رہے ايك طرف اچھے خاصے پڑھے لكھے حضرات جو ان اداروں سے كسى نہ كسى طرح كا تعلق ركھنے والے تھے وہ بھى شكوك و شبہات ميں الجھ كر ان اداروں سے محتاط ہونا شروع ہو گے۔ كتنے دكھ كا مقام ہے كہ پاكستان كے دينى مدارس كا يہ عظيم نٹ ورك جو ہمارے سر كا تاج بن سكتا ہے اسے دنيا كے سامنے ہمارے بعض نا عاقبت انديش لوگ اپنے گلے كا طوق بنا كر پيش كر رہے ہيں۔ اسلام كے نام پر حاصل كردہ ملك ميں مدارس ہى پاكستان كى نظرياتى اساس كى حفاظت كے امين ہيں۔ انہيں نشانہ بنانا پاكستان كى اساس دو قومى نظريہ كو نشانہ بنانے كے مترادف ہے۔ پاكستان كا مذہبى طبقہ سمجھتا ہے كہ پاكستان كا استحكام ان بنيادوں كو مضبوط كرنے سے ہى ممكن ہو پائے گا جن بنيادوں پر اسے ہمارے آباؤ اجداد نے حاصل كيا تھا ہمارے بڑے پاكستان كا مطلب كيا لا الہ اللہ كہتے كہتے شہيد ہو گے اور آج ان لاكھوں شہداء كے امين يہى دينى مدارس ہيں اور يہاں سے ہى وہ تمام تر نا مساعد حالات كے باوجود بزرگوں كے اس جذبے كو آنے والى نئى نسل تك پہچانے كا فريضہ سر انجام دے رہے ہيں۔ اس پس منظر ميں وفاق المدارس العربيہ پاكستان كى قيادت نے بر وقت فيصلہ كرتے ہوئے 3 اپريل 2016 كو گلش اقبال پارك اقبال ٹاؤن لاہور ميں ايك عظيم الشان استحكام مدارس و پاكستان كانفرنس منققد كرنے كا فيصلہ كيا ہے ۔ آج كل مولانا قارى حنيف جالندھرى صاحب اپنى ٹيم كے ہمراہ دن رات اس كانفرنس كى تياريوں ميں مصروف ہيں۔ توقع كى جا رہى ہے كہ يہ عظيم الشان كانفرنس دينى مدارس كے خلاف ہونے والے عالمى سامراجى پروپيگنڈے كاتوڑ كرتےہوئے مدارس كے محكم و مثبت كردار كو اجاگر كرنے كى تحريك كى خشت اول بنے گى۔وفاق المدارس كے طرز عمل پر چلتے ہوئے پاكستان ميں مدارس كے دوسرے وفاق بھى ايسے ہى عملى اقدام اٹھائيں گے۔ جو دينى مدارس كے حقيقى كردار اور ضرورت كو معاشرے كے سامنے پيش كرنے ميں معاون ثابت ہو گے۔
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 3118 Views
  • ترقی یافتہ دنیا میں ”زینوفوبیا‘‘ یعنی اجنبی لوگوں کا خوف بڑھ رہا ہے۔ بعض جگہوں پر دن بدن وہ قوتیں مقبول ہو رہی ہیں، جو خود اجنبی لوگوں کے خوف میں مبتلا ہیں اور دوسروں کو بھی اس خوف میں مبتلا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ عام لوگوں کو باہر سے آنے والے تارکین وطن سے ڈرا رہی ہیں۔ سماج میں خوف پھیلا رہی ہیں۔ یہ خوف پھیلانے میں ان کو جو چھوٹی بڑی کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں اس کی کئی وجوہات ہیں۔
    ایک وجہ یہ ہے کہ تیسری دنیا کے پسماندہ اور غریب ممالک خصوصا ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے ممالک سے رنگ دار نسل کے لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد کسی نہ کسی طریقے سے ترقی یافتہ ممالک میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ ان میں سے اکثر کی یہاں پہچنے کی کہانی بڑی دردناک ہے۔
    ان میں سے کچھ لوگ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر انتہائی پرخطر اور دشوار گزار راستوں سے کئی ممالک کی سرحدیں عبور کرکے یہاں پہنچے۔ کچھ لوگ گولیوں کی بوچھاڑ میں رات کے اندھیرے میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ان ممالک میں داخل ہوئے۔ کچھ ایسے بھی ہیں، جنہوں نے غیر محفوظ اور ٹوٹی پھوٹی کشتیوں میں بھوکے پیاسے طویل سفر کیے۔ جان ہتھیلی پر رکھ کر چلنے اور پُر خطر مہم جوئی کرنے والوں کے پہلو بہ پہلو ایسے خوش قسمت اور آسودہ حال لوگوں کی بھی کمی نہیں ہے، جو قانونی طریقے سے ویزے لے کر ان ممالک میں داخل ہوئے؛ چنانچہ اب مغرب کے کئی شہروں اور بازاروں، کھیتوں، کھلیانوں، فیکٹریوں سے لے کر پارلیمان تک ہر جگہ کوئی نہ کوئی رنگ دار نسل کا شخص دکھائی دیتا ہے۔ اور کئی شہر ایسے بھی ہیں، جہاں کوئی سفید فام شخص کہیں دکھائی ہی نہیں دیتا۔
    اب اس صورت حال کو بائیں بازو کے قدامت پسند اور نسل پرست لوگ اپنا تنگ نظر سیاسی ایجنڈا آگے بڑھانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ وہ مقامی لوگوں کو بتا رہے ہیں کہ یہ لوگ آپ کے روزگار چھین رہے ہیں۔ آپ کی زمینیں اور جائیدادیں خرید رہے ہیں، اورآہستہ آہستہ یہ پورے ملک پر قابض ہو جائیں گے۔ یہ لوگ ان کے سامنے مستقبل کے بارے میں خوف زدہ کر دینے والے اعداد و شمار پیش کر رہے ہیں۔
    ترقی یافتہ ممالک میں سفید فام لوگوں کے اندر ایک مدت سے کم از کم بچے پیدا کرنے کا رجحان ہے۔ اور کچھ لوگ تو سرے سے بچے پیدا ہی نہیں کرتے، جس کی وجہ سے بعض جگہوں پرسفید فاموں کی آبادی میں اضافے کے بجائے کمی ہو رہی ہے۔ اس کے برعکس زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنے کے رجحان کی وجہ سے رنگ دار لوگوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کو بنیاد بنا کر یہ خوف پھیلایا جا رہا ہے کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو سفید فام اقلیت میں بدل جائیں گے۔ مثال کے طور پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں یہ رپورٹ گردش کر رہی ہے کہ سن دو ہزار پینتالیس تک امریکہ میں سفید فام لوگ اقلیت میں بدل جائیں گے۔
    اسی طرح دائیں بازو کے نسل پرست یورپ میں لوگوں کو بتا رہے ہیں کہ افریقہ کی آبادی میں خوفناک اضافہ ہو رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق سن دو ہزار پچاس تک بر اعظم افریقہ کی آبادی دو اعشاریہ چار بلین ہو جائے گی اور صدی کے آخر تک یہ تعداد چار بلین کو کراس کر جائے گی۔ پھر آپ چاہے کتنی دیواریں کھڑی کریں، تارکین وطن کو روکنے کی جتنے معاہدے مرضی کر لیں، یہ لوگ کسی نہ کسی طرح شمال کی طرف بڑھنے میں کامیاب ہوں جائیں گے، اور بر اعظم یورپ سیاہ فام اکثریت کا براعظم بن جائے گا۔ چنانچہ یہ خوف پھیلا کر دائیں بازو کے نسل پرست اور قوم پرست لوگ بڑی تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں، عوام کی حمایت اور ووٹ بٹورنے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ چونکہ ان کو سماج میں جو جگہ اور مقبولیت ملی ہے، وہ نفرت کی وجہ سے مل رہی ہے اس لیے وہ بڑے منظم طریقے سے اس نفرت کو عام کرنے میں پوری طرح مصروف ہیں۔
    دوسری طرف رنگ دار نسل کے تارکین وطن کے اندر بھی اس صورتحال کے خلاف ایک خاص قسم کا رد عمل اور رجحانات پیدا ہو رہے ہیں۔ کچھ اس نفرت کے جواب میں نفرت کا درس دے رہے ہیں۔ کچھ محبت اور بھائی چارے کی بات کر رہے ہیں؛ چنانچہ ہر جگہ نسل، نسل پرستی، اور بین النسلی تعلقات پر گفتگو ہو رہی ہے۔ مباحث ہو رہے ہیں۔ ادب تخلیق کیا جا رہا ہے۔ اس باب میں تازہ ترین کتاب نیویارک یونیورسٹی میں جرنلزم کے پروفیسر سکیٹو مہتا نے لکھی ہے۔
    ”یہ زمین ہماری زمین ہے‘‘ نامی یہ کتاب اس تارکین وطن اور نسل پرستی کے باب میں تخلیق ہونے والے لٹریچر میں ایک جان دار اضافہ ہے۔ پرو فیسر لکھتا ہے ”امریکہ پر میں اپنے حق کا دعوی کرتا ہوں۔ یہ حق میں اپنے لیے، اپنے بچوں اور اپنے پیاروں کے لیے مانگتا ہوں۔ ہم یہاں ہیں۔ ہم واپس نہیں جا رہے ہیں۔ ہم یہاں اپنے بچوں کی پرورش کر رہے ہیں، یہ اب ہمارا ملک ہے۔ ہمیں کسی کو اس کے نسل پرستانہ خوف پر کسی قسم کی کوئی یقین دہانی کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ امریکہ اب ہمارا امریکہ ہے، اور ہم کسی کو یہ ہم سے واپس لینے کی اجازت نہیں دیں گے‘‘۔ کتاب میں الفاظ اور لہجے کی سختی نمایاں ہے، اور پروفیسر اس کو تسلیم کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ یہ کتاب ڈونلڈ ٹرمپ کے منتخب ہو جانے پر غم وغصے کی حالت میں لکھی گئی ہے۔
    پروفیسرکا خیال ہے کہ ہجرت کے عمل کو مقامی طور پر غلط سمجھا جا رہا ہے۔ اس مسئلے کو اس کے درست تاریخی اور سماجی تناظر میں رکھ کر دیکھنے کی ضرورت ہے۔ ہجرت یا ترک وطن کے عمل کو گلوبل جسٹس یا عالمی انصاف کا معاملہ سمجھنا چاہیے۔ غریب ملکوں سے آنے والے تارکین وطن قرض خواہ ہیں۔ وہ یہاں پر اپنا وہ قرض وصول کرنے آئے ہیں، جو ترقی یافتہ دنیا نے چکانا ہے۔ مغرب کی ترقی یافتہ اقوام ہماری یعنی رنگ دار نسلوں کی مقروض ہیں۔ انہوں نے نوآبادیاتی نظام کے تحت ہمارے ملکوں میں آکر لوٹ مار کی اور ہمارا سیاسی اور معاشی مستقبل تباہ کردیا۔
    تارکین وطن اپنا وطن اس لیے نہیں چھوڑتے کہ وہ نکمے اور سست لوگ ہیں یا وہ اپنے وطن سے نفرت کرتے ہیں یا وہ مغرب کو لوٹنے کے لیے یہاں آتے ہیں۔ وہ اپنا وطن اس لیے ترک کرتے ہیں کہ تاریخ کے بوجھ نے اسے رہنے کے قابل نہیں چھوڑا ہے۔
    پروفیسر نوآبادیاتی تاریخ میں جھانک کر ان اسباب کا ذکر کرتا ہے، جس نے تیسری دنیا کے ملکوں کو برباد کر دیا۔ اس کے خیال میں نوآبادیاتی قوتوں کی لوٹ کھسوٹ، ماحولیاتی تبدیلی اور ”کارپوریٹ گریڈ‘‘ یعنی لالچ نے غریب ملکوں کے لوگوں کو ہجرت پر مجبورکیا۔ صدیوں کی لوٹ اور تباہی نے ان کو یہ حق دیا ہے کہ وہ ان ملکوں میں آئیں جنہوں نے ان کے ملکوں میں گھس کر ان کو تاخت و تاراج کیا۔ ہمیں یہاں ہونے پر شرمندہ یا معذرت خواہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
    ہم آج یہاں ہیں اس لیے کہ کل تم وہاں تھے۔
    اجنبی کا خوف اور نفرت کی دیواروں کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دینے کے ساتھ ساتھ پروفیسر مایوسی کے اس اندھیرے میں امید کے کچھ چراغ بھی جلاتا ہے۔ وہ نیویارک شہر کو بطور ماڈل پیش کرتا ہے۔ جہاں تارکین وطن اور مقامی لوگ شیر وشکر ہیں، یہاں رنگ دار اور سفید فام لوگوں نے ایک دوسرے سے مل کر نئے سیاسی اور معاشی امکانات پیدا کیے ہیں۔
    اس شہر میں نسلی پرستی اور نسلی جھگڑے حیرت انگیز طور پر کم ہیں۔ یہ شہر کس قدر محفوظ ہو گیا ہے اس حقیقت کے باوجود کہ اس شہر کو ہمیشہ تارکین وطن کی لہروں کا سامنا رہا ہے۔ اس شہر میں تارکین وطن اپنے خود کے کلچر، زبان اور مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کے لیے آزاد ہیں۔ ایک طرف نیویارک شہر جیسے ماڈل شہر ہیں۔ دوسری طرف ایسے شہروں اور قصبوں کی بھی کمی نہیں ہے، جہاں خوف اور نفرت ہے۔ مگر تارکین وطن جہاں ہیں ان کو ڈٹ جانا چاہیے۔ یہ زمین اب ہماری زمین ہے۔ اب ہم نے یہاں ہی جینا مرنا ہے۔ اب ہم یہاں سے کئی جانے والے نہیں۔ اس لیے ان لوگوں کا مقابلہ کرنا چاہیے جو خوف پھیلا رہے ہیں۔ اور ان قوتوں کا ساتھ دینا چاہیے جو نفرت کے خلاف ہیں، اور بھائی چارے اور نسلی ہم آہنگی پر یقین رکھتے ہیں۔
    بشکر

    @hamid bashani khan
    ترقی یافتہ دنیا میں ”زینوفوبیا‘‘ یعنی اجنبی لوگوں کا خوف بڑھ رہا ہے۔ بعض جگہوں پر دن بدن وہ قوتیں مقبول ہو رہی ہیں، جو خود اجنبی لوگوں کے خوف میں مبتلا ہیں اور دوسروں کو بھی اس خوف میں مبتلا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ عام لوگوں کو باہر سے آنے والے تارکین وطن سے ڈرا رہی ہیں۔ سماج میں خوف پھیلا رہی ہیں۔ یہ خوف پھیلانے میں ان کو جو چھوٹی بڑی کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں اس کی کئی وجوہات ہیں۔ ایک وجہ یہ ہے کہ تیسری دنیا کے پسماندہ اور غریب ممالک خصوصا ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے ممالک سے رنگ دار نسل کے لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد کسی نہ کسی طریقے سے ترقی یافتہ ممالک میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ ان میں سے اکثر کی یہاں پہچنے کی کہانی بڑی دردناک ہے۔ ان میں سے کچھ لوگ اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر انتہائی پرخطر اور دشوار گزار راستوں سے کئی ممالک کی سرحدیں عبور کرکے یہاں پہنچے۔ کچھ لوگ گولیوں کی بوچھاڑ میں رات کے اندھیرے میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ان ممالک میں داخل ہوئے۔ کچھ ایسے بھی ہیں، جنہوں نے غیر محفوظ اور ٹوٹی پھوٹی کشتیوں میں بھوکے پیاسے طویل سفر کیے۔ جان ہتھیلی پر رکھ کر چلنے اور پُر خطر مہم جوئی کرنے والوں کے پہلو بہ پہلو ایسے خوش قسمت اور آسودہ حال لوگوں کی بھی کمی نہیں ہے، جو قانونی طریقے سے ویزے لے کر ان ممالک میں داخل ہوئے؛ چنانچہ اب مغرب کے کئی شہروں اور بازاروں، کھیتوں، کھلیانوں، فیکٹریوں سے لے کر پارلیمان تک ہر جگہ کوئی نہ کوئی رنگ دار نسل کا شخص دکھائی دیتا ہے۔ اور کئی شہر ایسے بھی ہیں، جہاں کوئی سفید فام شخص کہیں دکھائی ہی نہیں دیتا۔ اب اس صورت حال کو بائیں بازو کے قدامت پسند اور نسل پرست لوگ اپنا تنگ نظر سیاسی ایجنڈا آگے بڑھانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ وہ مقامی لوگوں کو بتا رہے ہیں کہ یہ لوگ آپ کے روزگار چھین رہے ہیں۔ آپ کی زمینیں اور جائیدادیں خرید رہے ہیں، اورآہستہ آہستہ یہ پورے ملک پر قابض ہو جائیں گے۔ یہ لوگ ان کے سامنے مستقبل کے بارے میں خوف زدہ کر دینے والے اعداد و شمار پیش کر رہے ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں سفید فام لوگوں کے اندر ایک مدت سے کم از کم بچے پیدا کرنے کا رجحان ہے۔ اور کچھ لوگ تو سرے سے بچے پیدا ہی نہیں کرتے، جس کی وجہ سے بعض جگہوں پرسفید فاموں کی آبادی میں اضافے کے بجائے کمی ہو رہی ہے۔ اس کے برعکس زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنے کے رجحان کی وجہ سے رنگ دار لوگوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کو بنیاد بنا کر یہ خوف پھیلایا جا رہا ہے کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو سفید فام اقلیت میں بدل جائیں گے۔ مثال کے طور پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں یہ رپورٹ گردش کر رہی ہے کہ سن دو ہزار پینتالیس تک امریکہ میں سفید فام لوگ اقلیت میں بدل جائیں گے۔ اسی طرح دائیں بازو کے نسل پرست یورپ میں لوگوں کو بتا رہے ہیں کہ افریقہ کی آبادی میں خوفناک اضافہ ہو رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق سن دو ہزار پچاس تک بر اعظم افریقہ کی آبادی دو اعشاریہ چار بلین ہو جائے گی اور صدی کے آخر تک یہ تعداد چار بلین کو کراس کر جائے گی۔ پھر آپ چاہے کتنی دیواریں کھڑی کریں، تارکین وطن کو روکنے کی جتنے معاہدے مرضی کر لیں، یہ لوگ کسی نہ کسی طرح شمال کی طرف بڑھنے میں کامیاب ہوں جائیں گے، اور بر اعظم یورپ سیاہ فام اکثریت کا براعظم بن جائے گا۔ چنانچہ یہ خوف پھیلا کر دائیں بازو کے نسل پرست اور قوم پرست لوگ بڑی تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں، عوام کی حمایت اور ووٹ بٹورنے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ چونکہ ان کو سماج میں جو جگہ اور مقبولیت ملی ہے، وہ نفرت کی وجہ سے مل رہی ہے اس لیے وہ بڑے منظم طریقے سے اس نفرت کو عام کرنے میں پوری طرح مصروف ہیں۔ دوسری طرف رنگ دار نسل کے تارکین وطن کے اندر بھی اس صورتحال کے خلاف ایک خاص قسم کا رد عمل اور رجحانات پیدا ہو رہے ہیں۔ کچھ اس نفرت کے جواب میں نفرت کا درس دے رہے ہیں۔ کچھ محبت اور بھائی چارے کی بات کر رہے ہیں؛ چنانچہ ہر جگہ نسل، نسل پرستی، اور بین النسلی تعلقات پر گفتگو ہو رہی ہے۔ مباحث ہو رہے ہیں۔ ادب تخلیق کیا جا رہا ہے۔ اس باب میں تازہ ترین کتاب نیویارک یونیورسٹی میں جرنلزم کے پروفیسر سکیٹو مہتا نے لکھی ہے۔ ”یہ زمین ہماری زمین ہے‘‘ نامی یہ کتاب اس تارکین وطن اور نسل پرستی کے باب میں تخلیق ہونے والے لٹریچر میں ایک جان دار اضافہ ہے۔ پرو فیسر لکھتا ہے ”امریکہ پر میں اپنے حق کا دعوی کرتا ہوں۔ یہ حق میں اپنے لیے، اپنے بچوں اور اپنے پیاروں کے لیے مانگتا ہوں۔ ہم یہاں ہیں۔ ہم واپس نہیں جا رہے ہیں۔ ہم یہاں اپنے بچوں کی پرورش کر رہے ہیں، یہ اب ہمارا ملک ہے۔ ہمیں کسی کو اس کے نسل پرستانہ خوف پر کسی قسم کی کوئی یقین دہانی کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ امریکہ اب ہمارا امریکہ ہے، اور ہم کسی کو یہ ہم سے واپس لینے کی اجازت نہیں دیں گے‘‘۔ کتاب میں الفاظ اور لہجے کی سختی نمایاں ہے، اور پروفیسر اس کو تسلیم کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ یہ کتاب ڈونلڈ ٹرمپ کے منتخب ہو جانے پر غم وغصے کی حالت میں لکھی گئی ہے۔ پروفیسرکا خیال ہے کہ ہجرت کے عمل کو مقامی طور پر غلط سمجھا جا رہا ہے۔ اس مسئلے کو اس کے درست تاریخی اور سماجی تناظر میں رکھ کر دیکھنے کی ضرورت ہے۔ ہجرت یا ترک وطن کے عمل کو گلوبل جسٹس یا عالمی انصاف کا معاملہ سمجھنا چاہیے۔ غریب ملکوں سے آنے والے تارکین وطن قرض خواہ ہیں۔ وہ یہاں پر اپنا وہ قرض وصول کرنے آئے ہیں، جو ترقی یافتہ دنیا نے چکانا ہے۔ مغرب کی ترقی یافتہ اقوام ہماری یعنی رنگ دار نسلوں کی مقروض ہیں۔ انہوں نے نوآبادیاتی نظام کے تحت ہمارے ملکوں میں آکر لوٹ مار کی اور ہمارا سیاسی اور معاشی مستقبل تباہ کردیا۔ تارکین وطن اپنا وطن اس لیے نہیں چھوڑتے کہ وہ نکمے اور سست لوگ ہیں یا وہ اپنے وطن سے نفرت کرتے ہیں یا وہ مغرب کو لوٹنے کے لیے یہاں آتے ہیں۔ وہ اپنا وطن اس لیے ترک کرتے ہیں کہ تاریخ کے بوجھ نے اسے رہنے کے قابل نہیں چھوڑا ہے۔ پروفیسر نوآبادیاتی تاریخ میں جھانک کر ان اسباب کا ذکر کرتا ہے، جس نے تیسری دنیا کے ملکوں کو برباد کر دیا۔ اس کے خیال میں نوآبادیاتی قوتوں کی لوٹ کھسوٹ، ماحولیاتی تبدیلی اور ”کارپوریٹ گریڈ‘‘ یعنی لالچ نے غریب ملکوں کے لوگوں کو ہجرت پر مجبورکیا۔ صدیوں کی لوٹ اور تباہی نے ان کو یہ حق دیا ہے کہ وہ ان ملکوں میں آئیں جنہوں نے ان کے ملکوں میں گھس کر ان کو تاخت و تاراج کیا۔ ہمیں یہاں ہونے پر شرمندہ یا معذرت خواہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم آج یہاں ہیں اس لیے کہ کل تم وہاں تھے۔ اجنبی کا خوف اور نفرت کی دیواروں کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دینے کے ساتھ ساتھ پروفیسر مایوسی کے اس اندھیرے میں امید کے کچھ چراغ بھی جلاتا ہے۔ وہ نیویارک شہر کو بطور ماڈل پیش کرتا ہے۔ جہاں تارکین وطن اور مقامی لوگ شیر وشکر ہیں، یہاں رنگ دار اور سفید فام لوگوں نے ایک دوسرے سے مل کر نئے سیاسی اور معاشی امکانات پیدا کیے ہیں۔ اس شہر میں نسلی پرستی اور نسلی جھگڑے حیرت انگیز طور پر کم ہیں۔ یہ شہر کس قدر محفوظ ہو گیا ہے اس حقیقت کے باوجود کہ اس شہر کو ہمیشہ تارکین وطن کی لہروں کا سامنا رہا ہے۔ اس شہر میں تارکین وطن اپنے خود کے کلچر، زبان اور مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کے لیے آزاد ہیں۔ ایک طرف نیویارک شہر جیسے ماڈل شہر ہیں۔ دوسری طرف ایسے شہروں اور قصبوں کی بھی کمی نہیں ہے، جہاں خوف اور نفرت ہے۔ مگر تارکین وطن جہاں ہیں ان کو ڈٹ جانا چاہیے۔ یہ زمین اب ہماری زمین ہے۔ اب ہم نے یہاں ہی جینا مرنا ہے۔ اب ہم یہاں سے کئی جانے والے نہیں۔ اس لیے ان لوگوں کا مقابلہ کرنا چاہیے جو خوف پھیلا رہے ہیں۔ اور ان قوتوں کا ساتھ دینا چاہیے جو نفرت کے خلاف ہیں، اور بھائی چارے اور نسلی ہم آہنگی پر یقین رکھتے ہیں۔ بشکر @hamid bashani khan
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 1088 Views
  • Nice share via Liaqat Jawaid

    مشرقی بیوی کی اوسطا" عمر با حیثیت بیوی دس سے پندرہ سال ہوتی ہے اس کے بعد بچے بڑے ہوتے ہی مرد تقریبا" پھر سے کنوارا رہ جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مرد تقریبا " چالیس سے پیتالیس سال کی عمر کا ہوجاتا ہے کسی حد تک اسٹیبلشڈ ہو چکا ہوتا ہے کچھ فراغت میسر آچکی ہوتی لہذا اس عمر میں اسے زیادہ ہری ہری سوجھتی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گھر چلانے کے اخراجات کی ذمہ داری بچوں کے اخراجات بیوی کے تمام اخراجات کی ذمہ داری مرد کے کندھوں پر ہی رہتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جبکہ بیوی، بچوں اور اپنے سماجی معاملات اور اپنی رہی سہی خواہشات پوری کرنے میں زیادہ مگن ہوجاتی ہے اور بھلا ہو اس موبائل فون اور ٹی وی کا آدھا وقت وہ لے جاتے ہیں لہذا مرد کے لئے اس کے پاس سوائے کھانا اور ناشتہ پوچھنے کے کوئی وقت نہیں رہتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دوسری شادی کا آپشن سماجی ذلالت بچوں اور بیوی کے سامنے ذلالت اور رسوائی کو دعوت دینے کے مترادف ہوتا ہے لہذا مرد بے چارہ ہر وقت شکار کی تلاش میں مارا مرا پھرتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عموما" پانچ سے دس سال اسی خواری میں گذر جاتے ہیں، اب پچاس پچپن سال کی عمر کو پہنچ جاتا ہے، میچورٹی زیادہ آجاتی ہے زیادہ بولڈ ہوجاتا ہےکچھ معاشرے کا خوف ختم ہوجاتا ہے، یہی وہ عمر ہوتی ہے جب کچھ مرد جھک مارتے ہیں اور کسی کی زلفوں کے اسیر ہوکر دوسری شادی کرلیتے ہیں، بچے بڑے ہوچکے ہوتے ہیں باب کی بے وقت کی شادی کو اپنے لئے بے عزتی سمجھتے ہیں ماں اور بچوں کا گروپ بن جاتا ہے معاشرہ ماں اور بچوں کا ساتھ دیتا ہے لہذا تیس سال کی محنت اور کئے کرائے پر پانی پھر جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    باقی بچتی ہے نئی بیگم ،،،،، مرد چونکہ تقریبا" تنہا رہ جاتا ہے اور وہ واحد سہارا ہوتی ہے۔ ۔لہذا وہ اس پوزیشن کا خوب فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی جائز اور ناجائز خواہشات منواتی ہے اور خوب بلیک میل کرتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسری طرف جو مرد دوسری شادی نہیں کرتے اور قدرے ڈرپوک یا احتیاط پسند ہوتے ہیں وہ جنت کی حوروں کو ہی اپنے مستقبل کا سہارا سمجھتے ہوئے تسبیع پکڑ لیتے ہیں اور اکثر مسجد کے اندر اور باہر اپنے ہم عمر اور خود سے پندرہ بیس سال بڑے عمر رسیدہ لوگوں کے ساتھ مذہبی اور سیاسی نقاط پر لمبی لمبی بحثیں کرتے ہوئے باقی ماندہ زندگی گذار دیتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آے مرد تیری یہ اوقات
    Nice share via Liaqat Jawaid مشرقی بیوی کی اوسطا" عمر با حیثیت بیوی دس سے پندرہ سال ہوتی ہے اس کے بعد بچے بڑے ہوتے ہی مرد تقریبا" پھر سے کنوارا رہ جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرد تقریبا " چالیس سے پیتالیس سال کی عمر کا ہوجاتا ہے کسی حد تک اسٹیبلشڈ ہو چکا ہوتا ہے کچھ فراغت میسر آچکی ہوتی لہذا اس عمر میں اسے زیادہ ہری ہری سوجھتی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر چلانے کے اخراجات کی ذمہ داری بچوں کے اخراجات بیوی کے تمام اخراجات کی ذمہ داری مرد کے کندھوں پر ہی رہتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ بیوی، بچوں اور اپنے سماجی معاملات اور اپنی رہی سہی خواہشات پوری کرنے میں زیادہ مگن ہوجاتی ہے اور بھلا ہو اس موبائل فون اور ٹی وی کا آدھا وقت وہ لے جاتے ہیں لہذا مرد کے لئے اس کے پاس سوائے کھانا اور ناشتہ پوچھنے کے کوئی وقت نہیں رہتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری شادی کا آپشن سماجی ذلالت بچوں اور بیوی کے سامنے ذلالت اور رسوائی کو دعوت دینے کے مترادف ہوتا ہے لہذا مرد بے چارہ ہر وقت شکار کی تلاش میں مارا مرا پھرتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عموما" پانچ سے دس سال اسی خواری میں گذر جاتے ہیں، اب پچاس پچپن سال کی عمر کو پہنچ جاتا ہے، میچورٹی زیادہ آجاتی ہے زیادہ بولڈ ہوجاتا ہےکچھ معاشرے کا خوف ختم ہوجاتا ہے، یہی وہ عمر ہوتی ہے جب کچھ مرد جھک مارتے ہیں اور کسی کی زلفوں کے اسیر ہوکر دوسری شادی کرلیتے ہیں، بچے بڑے ہوچکے ہوتے ہیں باب کی بے وقت کی شادی کو اپنے لئے بے عزتی سمجھتے ہیں ماں اور بچوں کا گروپ بن جاتا ہے معاشرہ ماں اور بچوں کا ساتھ دیتا ہے لہذا تیس سال کی محنت اور کئے کرائے پر پانی پھر جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی بچتی ہے نئی بیگم ،،،،، مرد چونکہ تقریبا" تنہا رہ جاتا ہے اور وہ واحد سہارا ہوتی ہے۔ ۔لہذا وہ اس پوزیشن کا خوب فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی جائز اور ناجائز خواہشات منواتی ہے اور خوب بلیک میل کرتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسری طرف جو مرد دوسری شادی نہیں کرتے اور قدرے ڈرپوک یا احتیاط پسند ہوتے ہیں وہ جنت کی حوروں کو ہی اپنے مستقبل کا سہارا سمجھتے ہوئے تسبیع پکڑ لیتے ہیں اور اکثر مسجد کے اندر اور باہر اپنے ہم عمر اور خود سے پندرہ بیس سال بڑے عمر رسیدہ لوگوں کے ساتھ مذہبی اور سیاسی نقاط پر لمبی لمبی بحثیں کرتے ہوئے باقی ماندہ زندگی گذار دیتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آے مرد تیری یہ اوقات
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 777 Views
  • ریحان بھائی صرف پانچ سال پہلے میں مسجد اور مدرسے سے وابستہ ایک عام سا مولوی تھا ، میری زندگی اور میرے خیالات میں آنے والی تبدیلی نے اب میرے بعض قریبی دوستوں اور کچھ مذہبی افراد کو میرا دشمن بنا دیا ہے ، میرے گھر پر ایک بار حملہ ہوچکا ہے ، میں پاکستان میں خود کو بہت غیر محفوظ سمجھتا ہوں ، بٹ کوائن کی وجہ سے آنے والی تبدیلی کو امریکی فنڈنگ سے جوڑ دیا گیا ہے ، اس لیے میں بہت سنبھل کر چل رہا ہوں ، ایک بار یہ مسائل کسی حد تک کم ہوجائیں پھر میں کھل کر سامنے آؤں گا
    ریحان بھائی صرف پانچ سال پہلے میں مسجد اور مدرسے سے وابستہ ایک عام سا مولوی تھا ، میری زندگی اور میرے خیالات میں آنے والی تبدیلی نے اب میرے بعض قریبی دوستوں اور کچھ مذہبی افراد کو میرا دشمن بنا دیا ہے ، میرے گھر پر ایک بار حملہ ہوچکا ہے ، میں پاکستان میں خود کو بہت غیر محفوظ سمجھتا ہوں ، بٹ کوائن کی وجہ سے آنے والی تبدیلی کو امریکی فنڈنگ سے جوڑ دیا گیا ہے ، اس لیے میں بہت سنبھل کر چل رہا ہوں ، ایک بار یہ مسائل کسی حد تک کم ہوجائیں پھر میں کھل کر سامنے آؤں گا
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 270 Views
  • Convert problems into business with rehan.ai

    بند:
    بجلی کبھی نہیں بچائے گی۔
    بل کو معاف کرنا چاہیے...!!!!
    حل:
    شمسی توانائی سسٹمز کی فروخت، بجلی بچانے والے LED لائٹس اور برقی آلات، انرجی مانیٹرنگ اور تجزیہ کاری خدمات، اور بجلی بچانے کی تربیت کے کمپین شروع کریں۔

    بند:
    کوئی درخت نہیں لگایا جائے گا۔
    لیکن بارش اچھی ہونی چاہیے...!!!!
    حل:
    درخت لگانے کی مہمات، رواں برساتی پانی کے استعمال کے پراجیکٹس، شہری باغات کی ترقی اور کئیر اور ٹائر ریسائکلنگ کے کاروبار شروع کریں۔

    بند:
    کبھی شکایت نہیں کریں گے۔
    لیکن فوری ایکشن کی ضرورت ہے...!!!!
    حل:
    اون لائن شکایت کی نظامیں، خود کار حل تلاش کرنے والی چیٹ بوٹس، سوشل میڈیا پر فوری ردعمل کے لئے ٹیمیں اور موبائل ایپس برائے انتباہات بنائیں۔

    بند:
    رشوت کے بغیر کام نہیں چلے گا۔
    کرپشن ختم ہونی چاہیے...!!!!
    حل:
    رشوت کی خلاف کارکردگی ایڈیٹنگ اور مانیٹرنگ، ٹرانسپیرنسی کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال، وھسل بلورڈ کی تشہیر اور بلاک چین کے زریعے فنڈز کے منتقلی کا کاروبار شروع کریں

    بند:
    ردی کی ٹوکری کو کھڑکی سے باہر پھینک دو
    شہر میں صفائی کی ضرورت ہے...!!!!
    حل:
    کچرے کی نشاندہی اور ریسائکلنگ، کمیونٹی کومپوسٹنگ پروگرام، صفائی کوونٹر ایپس اور ایکو فرینڈلی کمیونٹی بنانے کی کوشش کریں۔

    بند:
    میں کام میں اچھا وقت گزاروں گا۔
    ہر سال نئے پے کمیشن کی ضرورت ہے...!!!!
    حل:
    انتہائی کارکردگی کی بونس سسٹم، موثر کام کی ترقی کے لئے تعلیمی ورکشاپس، کارکردگی کو قدر دینے والے ایپس اور موثر کام کی ترقی کے لئے کارکردگی مانیٹرنگ سسٹم شروع کریں۔

    بند:
    ذات کے نام پر مراعات لوں گا۔
    لیکن ملک سیکولر ہونا چاہیے...!!!!
    حل:
    تعلیمی کورسز برائے سیکولریت، مختلف ثقافتوں کے تعاون کے لئے مینار باندھنے کے پروگرام، ہم آہنگی کی تقویت کے لئے کمیونٹی مراکز اور مذہبی تعصب کی خلاف کارکردگی ایڈیٹنگ کا کاروبار شروع کریں۔

    بند:
    ووٹ دیتے وقت دیکھوں گا۔
    لیکن ذات پرستی کو روکنا چاہیے...!!!!
    حل:
    ووٹر تعلیمی کورسز، میرٹ بیسڈ الیکشن پروموشن، ایکسسیبل ووٹنگ ٹیکنالوجی اور ووٹر انفارمیشن کے لئے موب

    بند:
    ٹیکس دیتے وقت خامیاں تلاش کروں گا۔
    لیکن ترقی مضبوط ہونی چاہیے...!!!!
    حل:
    ٹیکس کی سادہ اور شفافیت والی نظامیں، ٹیکس کے فوائد کی تشہیر، ٹیکس تعلیمی کورسز اور ٹیکس کمپلائنس کو آسان بنانے کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال کریں۔

    بند:
    اپنی صحت کا خیال نہیں رکھتے۔
    لیکن صحت مند رہنا چاہیے...!!!!
    حل:
    فتنس کلبز اور یوگا سینٹرز کا کاروبار شروع کریں، صحت مند رہنے کی ایپس اور ٹریکنگ ڈیوائس، غذائیتی مشاورت خدمات اور صحت مند رہنے کے لئے کمپین چلائیں۔

    بند:
    پڑھائی میں توجہ نہیں دیتے۔
    لیکن تعلیم ضروری ہے...!!!!
    حل:
    آن لائن تعلیمی پلیٹ فارمز، تعلیمی ایپس اور ٹیکنالوجی کا استعمال، تعلیمی کوچنگ کی خدمات، اور اصلاحی کارکردگی کے لئے پراجیکٹ بیسڈ لرننگ کا کاروبار شروع کریں۔

    بند:
    پانی کی ضائع کاری کرتے ہیں۔
    لیکن پانی کی قدر کرنی چاہیے...!!!!
    حل:
    پانی کی بچت کیلئے سمارٹ میٹرز، بارش پانی ہارویسٹنگ سسٹمز، ٹریٹمنٹ پلانٹس برائے ویسٹ واٹر ریسائیکلنگ، اور پانی کی قدر کرنے کے لئے تعلیمی کمپ
    Convert problems into business with rehan.ai بند: بجلی کبھی نہیں بچائے گی۔ بل کو معاف کرنا چاہیے...!!!! حل: شمسی توانائی سسٹمز کی فروخت، بجلی بچانے والے LED لائٹس اور برقی آلات، انرجی مانیٹرنگ اور تجزیہ کاری خدمات، اور بجلی بچانے کی تربیت کے کمپین شروع کریں۔ بند: کوئی درخت نہیں لگایا جائے گا۔ لیکن بارش اچھی ہونی چاہیے...!!!! حل: درخت لگانے کی مہمات، رواں برساتی پانی کے استعمال کے پراجیکٹس، شہری باغات کی ترقی اور کئیر اور ٹائر ریسائکلنگ کے کاروبار شروع کریں۔ بند: کبھی شکایت نہیں کریں گے۔ لیکن فوری ایکشن کی ضرورت ہے...!!!! حل: اون لائن شکایت کی نظامیں، خود کار حل تلاش کرنے والی چیٹ بوٹس، سوشل میڈیا پر فوری ردعمل کے لئے ٹیمیں اور موبائل ایپس برائے انتباہات بنائیں۔ بند: رشوت کے بغیر کام نہیں چلے گا۔ کرپشن ختم ہونی چاہیے...!!!! حل: رشوت کی خلاف کارکردگی ایڈیٹنگ اور مانیٹرنگ، ٹرانسپیرنسی کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال، وھسل بلورڈ کی تشہیر اور بلاک چین کے زریعے فنڈز کے منتقلی کا کاروبار شروع کریں بند: ردی کی ٹوکری کو کھڑکی سے باہر پھینک دو شہر میں صفائی کی ضرورت ہے...!!!! حل: کچرے کی نشاندہی اور ریسائکلنگ، کمیونٹی کومپوسٹنگ پروگرام، صفائی کوونٹر ایپس اور ایکو فرینڈلی کمیونٹی بنانے کی کوشش کریں۔ بند: میں کام میں اچھا وقت گزاروں گا۔ ہر سال نئے پے کمیشن کی ضرورت ہے...!!!! حل: انتہائی کارکردگی کی بونس سسٹم، موثر کام کی ترقی کے لئے تعلیمی ورکشاپس، کارکردگی کو قدر دینے والے ایپس اور موثر کام کی ترقی کے لئے کارکردگی مانیٹرنگ سسٹم شروع کریں۔ بند: ذات کے نام پر مراعات لوں گا۔ لیکن ملک سیکولر ہونا چاہیے...!!!! حل: تعلیمی کورسز برائے سیکولریت، مختلف ثقافتوں کے تعاون کے لئے مینار باندھنے کے پروگرام، ہم آہنگی کی تقویت کے لئے کمیونٹی مراکز اور مذہبی تعصب کی خلاف کارکردگی ایڈیٹنگ کا کاروبار شروع کریں۔ بند: ووٹ دیتے وقت دیکھوں گا۔ لیکن ذات پرستی کو روکنا چاہیے...!!!! حل: ووٹر تعلیمی کورسز، میرٹ بیسڈ الیکشن پروموشن، ایکسسیبل ووٹنگ ٹیکنالوجی اور ووٹر انفارمیشن کے لئے موب بند: ٹیکس دیتے وقت خامیاں تلاش کروں گا۔ لیکن ترقی مضبوط ہونی چاہیے...!!!! حل: ٹیکس کی سادہ اور شفافیت والی نظامیں، ٹیکس کے فوائد کی تشہیر، ٹیکس تعلیمی کورسز اور ٹیکس کمپلائنس کو آسان بنانے کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال کریں۔ بند: اپنی صحت کا خیال نہیں رکھتے۔ لیکن صحت مند رہنا چاہیے...!!!! حل: فتنس کلبز اور یوگا سینٹرز کا کاروبار شروع کریں، صحت مند رہنے کی ایپس اور ٹریکنگ ڈیوائس، غذائیتی مشاورت خدمات اور صحت مند رہنے کے لئے کمپین چلائیں۔ بند: پڑھائی میں توجہ نہیں دیتے۔ لیکن تعلیم ضروری ہے...!!!! حل: آن لائن تعلیمی پلیٹ فارمز، تعلیمی ایپس اور ٹیکنالوجی کا استعمال، تعلیمی کوچنگ کی خدمات، اور اصلاحی کارکردگی کے لئے پراجیکٹ بیسڈ لرننگ کا کاروبار شروع کریں۔ بند: پانی کی ضائع کاری کرتے ہیں۔ لیکن پانی کی قدر کرنی چاہیے...!!!! حل: پانی کی بچت کیلئے سمارٹ میٹرز، بارش پانی ہارویسٹنگ سسٹمز، ٹریٹمنٹ پلانٹس برائے ویسٹ واٹر ریسائیکلنگ، اور پانی کی قدر کرنے کے لئے تعلیمی کمپ
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 536 Views
  • یہ بات جزوی طور پر درست ہے کہ چھاپنے کی مشین کی ایجاد کے بعد، مذہبی علماء نے پرنٹنگ مشین کے استعمال کو بدعت قرار دیا تھا اور عثمانی سلطنت میں پرنٹنگ مشین کے استعمال پر موت کی سزا کا فرمان جاری کیا تھا۔ لیکن اس کے باوجود، مسلم تہذیب کے زوال کا کئی دیگر عوامل بھی ثابت ہوئے ہیں۔

    پرنٹنگ مشین کا استعمال عثمانی سلطنت میں 1729ء تک برقرار رہا، جب مصر میں اول مرتبہ قرآن کا چھاپنا شروع ہوا۔ مگر دوسری جانب، کچھ اور مسلم ممالک جیسے کہ ایران نے پرنٹنگ مشین کو کافی پہلے استعمال کرنا شروع کر دیا تھا۔

    مسلم تہذیب کے زوال کے دیگر عوامل میں سیاسی کشمکشیں، معاشی کمزوری، جدیدیت کے اصولوں کی نظر انداز کرنا اور روایت پسندی کا اختیار شامل ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ پرنٹنگ مشین کے استعمال پر پابندی نے مسلم تہذیب کو کسی حد تک متاثر کیا، لیکن زوال کی وجوہات کو صرف اس پر پابندی لگانے کے فتویٰ کی بنا پر نہیں دیکھا جا سکتا۔

    موجودہ دور کے مسلمانوں کے لئے یہ سبق ہے کہ وہ جدیدیت اور علم کو اپنانے کے ساتھ ساتھ، ماضی کی غلطیوں سے بھی سیکھ کر اپن

    نے کے لئے بہترین فیصلے کر سکیں۔ اصولی طور پر، علم کے حصول اور اس کی شراکت کو بڑھاوا دینا اسلام کی تعلیمات کا اہم حصہ ہے۔

    زرا سوچیئے، سوچنا جرم نہیں۔ ایسی تاریخی حقائق کو پڑھنے اور سمجھنے سے ہم نئی نسل کو سابقہ غلطیوں سے سبق سیکھنے کا موقع دے سکتے ہیں۔ اس طرح، مسلمانوں کو ہر قسم کے علم اور تکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے اپنی معاشرتی، معاشی، سیاسی اور تعلیمی کمیوں کو دور کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔

    فتویٰ کے باعث سائنس کی دیگر ایجادات پر بھی پابندیاں لگائی گئیں ہیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ مسلمانوں کو اپنی تاریخ کی جانچ پڑتال سے بچنا چاہئے۔ اس کے بجائے، اس کا مطلب ہے کہ ہمیں ایک توازن برقرار رکھنے کی کوشش کرنی چاہئے۔

    یہ پوسٹ کو فارورڈ کریں تا کے نئی نسل کو اس تلخ حقیقت کے بارے میں آگاہی حاصل ہو، اور وہ اپنے مستقبل کے لئے بہتر فیصلے کر سکیں۔ شکریہ۔
    یہ بات جزوی طور پر درست ہے کہ چھاپنے کی مشین کی ایجاد کے بعد، مذہبی علماء نے پرنٹنگ مشین کے استعمال کو بدعت قرار دیا تھا اور عثمانی سلطنت میں پرنٹنگ مشین کے استعمال پر موت کی سزا کا فرمان جاری کیا تھا۔ لیکن اس کے باوجود، مسلم تہذیب کے زوال کا کئی دیگر عوامل بھی ثابت ہوئے ہیں۔ پرنٹنگ مشین کا استعمال عثمانی سلطنت میں 1729ء تک برقرار رہا، جب مصر میں اول مرتبہ قرآن کا چھاپنا شروع ہوا۔ مگر دوسری جانب، کچھ اور مسلم ممالک جیسے کہ ایران نے پرنٹنگ مشین کو کافی پہلے استعمال کرنا شروع کر دیا تھا۔ مسلم تہذیب کے زوال کے دیگر عوامل میں سیاسی کشمکشیں، معاشی کمزوری، جدیدیت کے اصولوں کی نظر انداز کرنا اور روایت پسندی کا اختیار شامل ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ پرنٹنگ مشین کے استعمال پر پابندی نے مسلم تہذیب کو کسی حد تک متاثر کیا، لیکن زوال کی وجوہات کو صرف اس پر پابندی لگانے کے فتویٰ کی بنا پر نہیں دیکھا جا سکتا۔ موجودہ دور کے مسلمانوں کے لئے یہ سبق ہے کہ وہ جدیدیت اور علم کو اپنانے کے ساتھ ساتھ، ماضی کی غلطیوں سے بھی سیکھ کر اپن نے کے لئے بہترین فیصلے کر سکیں۔ اصولی طور پر، علم کے حصول اور اس کی شراکت کو بڑھاوا دینا اسلام کی تعلیمات کا اہم حصہ ہے۔ زرا سوچیئے، سوچنا جرم نہیں۔ ایسی تاریخی حقائق کو پڑھنے اور سمجھنے سے ہم نئی نسل کو سابقہ غلطیوں سے سبق سیکھنے کا موقع دے سکتے ہیں۔ اس طرح، مسلمانوں کو ہر قسم کے علم اور تکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے اپنی معاشرتی، معاشی، سیاسی اور تعلیمی کمیوں کو دور کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ فتویٰ کے باعث سائنس کی دیگر ایجادات پر بھی پابندیاں لگائی گئیں ہیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ مسلمانوں کو اپنی تاریخ کی جانچ پڑتال سے بچنا چاہئے۔ اس کے بجائے، اس کا مطلب ہے کہ ہمیں ایک توازن برقرار رکھنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ یہ پوسٹ کو فارورڈ کریں تا کے نئی نسل کو اس تلخ حقیقت کے بارے میں آگاہی حاصل ہو، اور وہ اپنے مستقبل کے لئے بہتر فیصلے کر سکیں۔ شکریہ۔
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 245 Views
  • اسلامی دور کی تعلیم کے تاریخی واقعات کی ٹائم لائن:

    622 CE: حضرت محمدﷺ مدینہ میں پہلی اسلامی ریاست قائم کرتے ہیں جو اسلام میں علم کی اہمیت کو زور دیتی ہیں۔
    ساتویں صدی: مساجد اور غیر رسمی تعلیمی حلقے (حلقہ) عام ہو جاتے ہیں جو قرآن، اسلامی فقہ اور عربی زبان سکھاتے ہیں۔
    آٹھویں صدی: عباسی خلافت قائم ہوتی ہے، جو اسلامی عہد زرین کے آغاز کو زور دیتی ہیں اور تعلیم کے حوالے سے توسیع کا دور کا آغاز۔
    750 CE: خلیفہ ہارون الرشید کی جانب سے بغداد میں حکمت کا گھر قائم ہوتا ہے جو بعد میں علم و تعلیم کے مرکز کے طور پر مشہور ہوتا ہے۔
    نویں صدی: پہلے مدرسے یعنی اسلامی مذہبی اسکولز قائم ہوتے ہیں جو سنگت بندی کی تعلیم اور نصاب فراہم کرتے ہیں۔
    859 CE: فاطمہ الفہری مراکش میں القروین یونیورسٹی قائم کرتی ہیں، جو دنیا کے سب سے پرانے تعلیمی ادارے میں سے ایک بن جاتی ہیں۔
    دسویں-گیارہویں صدی: مصر کی قاہرہ میں الازھر یونیورسٹی قائم ہوتی ہے جو اسلامی تعلیمی مراکز
    میں سب سے عمردار اور معروف بن جاتی ہیں۔
    8. گیارہویں-بارہویں صدی: نظام الملک کی جانب سے نظامیہ مدرسے قائم ہوتے ہیں جو مسلم دنیا میں پھیل جاتے ہیں اور علماء کو جیسے الغزالی پیدا کرتے ہیں۔

    بارہویں-تیرہویں صدی: یونانی فلاسفہ کے کاموں کا عربی میں ترجمہ کر کے مسلم علماء کو اپنے فلسفی، سائنسی اور ریاضی کے نظریات تشکیل دینے میں حوصلہ افزائی ملتی ہے۔
    تیرہویں صدی: ابن خلدون اپنے اثر انگیز کام "المقدمہ" لکھتے ہیں جو اسلامی دنیا کی تاریخ، معاشرت اور تعلیم کا جامع تجزیہ فراہم کرتی ہیں۔
    پندرہویں-سولہویں صدی: عثمانیہ سلطنت میں دولتی تعلیمی نظام قائم کرتی ہے، ساحن-آی سیمان، جس میں مدرسوں اور اسکولوں کا نیٹ ورک شامل ہوتا ہے۔
    انیسویں-بیسویں صدی: اسلامی ممالک میں مغربی انداز میں جدید تعلیم کا داخلہ ہوتا ہے جس کے نتیجے میں سیکولر اسکولز اور یونیورسٹیز قائم ہوتی ہیں۔
    1875 CE: سر سید احمد خان الیگڑھ، ہندوستان میں محمدان انگلو اورینٹل کالج کی بنیاد رکھتے ہیں
    اسلامی دور کی تعلیم کے تاریخی واقعات کی ٹائم لائن: 622 CE: حضرت محمدﷺ مدینہ میں پہلی اسلامی ریاست قائم کرتے ہیں جو اسلام میں علم کی اہمیت کو زور دیتی ہیں۔ ساتویں صدی: مساجد اور غیر رسمی تعلیمی حلقے (حلقہ) عام ہو جاتے ہیں جو قرآن، اسلامی فقہ اور عربی زبان سکھاتے ہیں۔ آٹھویں صدی: عباسی خلافت قائم ہوتی ہے، جو اسلامی عہد زرین کے آغاز کو زور دیتی ہیں اور تعلیم کے حوالے سے توسیع کا دور کا آغاز۔ 750 CE: خلیفہ ہارون الرشید کی جانب سے بغداد میں حکمت کا گھر قائم ہوتا ہے جو بعد میں علم و تعلیم کے مرکز کے طور پر مشہور ہوتا ہے۔ نویں صدی: پہلے مدرسے یعنی اسلامی مذہبی اسکولز قائم ہوتے ہیں جو سنگت بندی کی تعلیم اور نصاب فراہم کرتے ہیں۔ 859 CE: فاطمہ الفہری مراکش میں القروین یونیورسٹی قائم کرتی ہیں، جو دنیا کے سب سے پرانے تعلیمی ادارے میں سے ایک بن جاتی ہیں۔ دسویں-گیارہویں صدی: مصر کی قاہرہ میں الازھر یونیورسٹی قائم ہوتی ہے جو اسلامی تعلیمی مراکز میں سب سے عمردار اور معروف بن جاتی ہیں۔ 8. گیارہویں-بارہویں صدی: نظام الملک کی جانب سے نظامیہ مدرسے قائم ہوتے ہیں جو مسلم دنیا میں پھیل جاتے ہیں اور علماء کو جیسے الغزالی پیدا کرتے ہیں۔ بارہویں-تیرہویں صدی: یونانی فلاسفہ کے کاموں کا عربی میں ترجمہ کر کے مسلم علماء کو اپنے فلسفی، سائنسی اور ریاضی کے نظریات تشکیل دینے میں حوصلہ افزائی ملتی ہے۔ تیرہویں صدی: ابن خلدون اپنے اثر انگیز کام "المقدمہ" لکھتے ہیں جو اسلامی دنیا کی تاریخ، معاشرت اور تعلیم کا جامع تجزیہ فراہم کرتی ہیں۔ پندرہویں-سولہویں صدی: عثمانیہ سلطنت میں دولتی تعلیمی نظام قائم کرتی ہے، ساحن-آی سیمان، جس میں مدرسوں اور اسکولوں کا نیٹ ورک شامل ہوتا ہے۔ انیسویں-بیسویں صدی: اسلامی ممالک میں مغربی انداز میں جدید تعلیم کا داخلہ ہوتا ہے جس کے نتیجے میں سیکولر اسکولز اور یونیورسٹیز قائم ہوتی ہیں۔ 1875 CE: سر سید احمد خان الیگڑھ، ہندوستان میں محمدان انگلو اورینٹل کالج کی بنیاد رکھتے ہیں
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 1476 Views
  • آنے والے دور میں پاکستان کے "حساس" اداروں کو AI سے سخت قسم کے قومی سلامتی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس ملک کے کچھ مخلص اور محبِ وطن انجینئیرز نظام سے مایوس ہو کر ایسے Artificially Intelligent روبوٹ تیار کر لیں گے جو زندگی کے ہر شعبے میں اپنا کردار انسانوں کی طرح ادا تو کر سکیں گے، لیکن نہ تو انکے کوئ جزبات ہوں گے اور نہ ہی کوئ جزباتی بندھن ۔

    چنانچہ یہ روبوٹ صحافت، سول سروسز، پولیس، عدلیہ، احتساب ، سیاست، مذہب حتٰی کہ دفاع میں بھی حقیقی قومی خدمات سر انجام دیں گے۔

    ان روبوٹس کی ننگی وڈیوز نہیں بنائ جا سکیں گی کیونکہ یہ جنسی جزبات نہیں رکھتے ہوں گے

    چونکہ انکی کوئ فیملی نہیں ہو گی تو فیملی کو اغوا کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

    ان پر پچاس FIR کاٹ کر مقدمات نہیں چلائے جا سکیں گے

    انکو vigo ڈالوں سے کوئ خوف نہیں ہو گا

    انکو اغوا کر کے تشدد کرنے سے بھی کچھ حاصل نہیں ہو گا کیونکہ انکو درد محسوس نہیں ہوگا۔

    انکو توڑ پھوڑ کر تباہ کرنے کا بھی کوئ فائدا نہیں ہو گا کیونکہ یہ self replicating ہوں گے یعنی یہ اپنے جیسے کئ دیگر روبوٹس بنانے کی صلاحیت کے حامل ہوں گے ۔

    انکو رشوت ، پلاٹ یا اعلٰی عہدوں کا لالچ بھی نہیں دیا جا سکے گا کیونکہ ان میں دولت جمع کرنے کی حَوس نہیں ہو گی۔

    حساس اداروں کے بڑے دماغوں کو سر جوڑ کر اس آنے والے خطرے کا کوئ توڑ نکالنا ہو گا ورنہ انکا مستقبل تاریک ہے

    العبد
    Via Bobby Shahzad
    آنے والے دور میں پاکستان کے "حساس" اداروں کو AI سے سخت قسم کے قومی سلامتی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس ملک کے کچھ مخلص اور محبِ وطن انجینئیرز نظام سے مایوس ہو کر ایسے Artificially Intelligent روبوٹ تیار کر لیں گے جو زندگی کے ہر شعبے میں اپنا کردار انسانوں کی طرح ادا تو کر سکیں گے، لیکن نہ تو انکے کوئ جزبات ہوں گے اور نہ ہی کوئ جزباتی بندھن ۔ چنانچہ یہ روبوٹ صحافت، سول سروسز، پولیس، عدلیہ، احتساب ، سیاست، مذہب حتٰی کہ دفاع میں بھی حقیقی قومی خدمات سر انجام دیں گے۔ ان روبوٹس کی ننگی وڈیوز نہیں بنائ جا سکیں گی کیونکہ یہ جنسی جزبات نہیں رکھتے ہوں گے چونکہ انکی کوئ فیملی نہیں ہو گی تو فیملی کو اغوا کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ان پر پچاس FIR کاٹ کر مقدمات نہیں چلائے جا سکیں گے انکو vigo ڈالوں سے کوئ خوف نہیں ہو گا انکو اغوا کر کے تشدد کرنے سے بھی کچھ حاصل نہیں ہو گا کیونکہ انکو درد محسوس نہیں ہوگا۔ انکو توڑ پھوڑ کر تباہ کرنے کا بھی کوئ فائدا نہیں ہو گا کیونکہ یہ self replicating ہوں گے یعنی یہ اپنے جیسے کئ دیگر روبوٹس بنانے کی صلاحیت کے حامل ہوں گے ۔ انکو رشوت ، پلاٹ یا اعلٰی عہدوں کا لالچ بھی نہیں دیا جا سکے گا کیونکہ ان میں دولت جمع کرنے کی حَوس نہیں ہو گی۔ حساس اداروں کے بڑے دماغوں کو سر جوڑ کر اس آنے والے خطرے کا کوئ توڑ نکالنا ہو گا ورنہ انکا مستقبل تاریک ہے العبد Via Bobby Shahzad
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 744 Views
  • اللامہ اقبال کا مذہبی پیغام اور ان کی شاعری کا مضمون عام طور پر خودی اور خود کو شناخت کی طرف ہے۔ یہ شعر جو آپ نے اشتہار کیا ہے، "خودی کو کر بلبل از محمدؐ اقبال" کا حصہ ہے اور پورا شعر درج ذیل ہے:

    خُودی کو کر بلبل مِرے دل آج پریشاں
    فغاں، گلزار ہے زمانہ آج کی رات

    تُند خیالی سے آئینہ،آخر کی روشنی
    اے عرق میں تیری آبائیں کا زمانہ

    تماشا ہو نکلے گا، شب و روز کی عرس
    میں ہوں زیست کا مختصر اور تو خودی

    یہ شعر اقبال کی تصویری اور فلسفی انداز میں خود کو پہچاننے اور اپنی قدرتی خصوصیات کو جاننے کی ترغیب دیتا ہے۔
    اللامہ اقبال کا مذہبی پیغام اور ان کی شاعری کا مضمون عام طور پر خودی اور خود کو شناخت کی طرف ہے۔ یہ شعر جو آپ نے اشتہار کیا ہے، "خودی کو کر بلبل از محمدؐ اقبال" کا حصہ ہے اور پورا شعر درج ذیل ہے: خُودی کو کر بلبل مِرے دل آج پریشاں فغاں، گلزار ہے زمانہ آج کی رات تُند خیالی سے آئینہ،آخر کی روشنی اے عرق میں تیری آبائیں کا زمانہ تماشا ہو نکلے گا، شب و روز کی عرس میں ہوں زیست کا مختصر اور تو خودی یہ شعر اقبال کی تصویری اور فلسفی انداز میں خود کو پہچاننے اور اپنی قدرتی خصوصیات کو جاننے کی ترغیب دیتا ہے۔
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 995 Views
Αναζήτηση αποτελεσμάτων