• It looks and feels to me, that anyone who disagree with anyone else today in Pakistan calls the other person KAFIR, I saw this interesting poetry on wall of Faisal Subzwari and here it is to be shared with you all.


    میں بھی کافـــر تُو بھــی کافر !
    پھـولوں کی خوشبو بھی کافر!
    لفظوں کا جادُو بھی کافر !
    یہ بھی کافر وہ بھی کافر !
    فیض بھی اور منٹو بھی کافر !
    نُــــور جـــــہاں کا گانا کافــــر !
    مکــڈونلــڈز کا کھانا کافر !
    برگر کافر کوک بھی کافر !
    ہنسنا بدعت جوک بھی کافر !
    طبــلہ کافـر ڈھـول بھـی کافر !
    پیار بھــرے دو بول بھی کافر !
    سُر بھی کافر تال بھی کافر !
    بھنگڑا، اتن، دھمال بھی کافر !
    دھــادرا،ٹھـمری،بھـیرویں کافر !
    کافــی اور خــیال بھی کافر !
    وارث شاہ کی ھیر بھی کافر!
    چاھت کی زنجیر بھی کافر !
    زِِندہ مُــــردہ پیـــر بھــی کافر!
    نذر نیاز کی کھیر بھی کافر !
    بیٹے کا بســـــتہ بھی کافر !
    بیٹـی کـی گُــڑیا بھـی کافر !
    ہنســـنا رونا کُــفــر کا سـودا !
    غــم کافر خوشیاں بھی کافر !
    جینز بھی اور گٹار بھی کافر !
    ٹخنوں سے نیچے باندھو تو !
    اپنـــی یہ شلــــوار بھی کافر !
    فن بھی اور فنــــکار بھی کافر !
    جو میری دھمکی نہ چھاپیں !
    وہ سارے اخـــــبار بھی کافر !
    یونیورسٹـی کے اندر کافر !
    ڈارون بھائــی کا بندر کافر!
    فـــــــرائڈ پڑھـــانے والے کافـــر !
    مارکـس کے سب متوالے کافر !
    میلے ٹھیلے کُفر کا دھندہ !
    گانے باجے سارے پھنــــدہ !
    منـــدر میــں تو بُت ہوتا ہے !
    مسجد کا بھی حال بُرا ہے !
    کُچھ مسجد کے باہر کافر !
    کُچھ مسجد کے اندر کافر !
    مُسلم مُلک میں اکثر کافر !
    کافـــر کافــر میں بھی کافر !
    کافـــر کافـــر تُــو بھــی کافر
    It looks and feels to me, that anyone who disagree with anyone else today in Pakistan calls the other person KAFIR, I saw this interesting poetry on wall of Faisal Subzwari and here it is to be shared with you all. میں بھی کافـــر تُو بھــی کافر ! پھـولوں کی خوشبو بھی کافر! لفظوں کا جادُو بھی کافر ! یہ بھی کافر وہ بھی کافر ! فیض بھی اور منٹو بھی کافر ! نُــــور جـــــہاں کا گانا کافــــر ! مکــڈونلــڈز کا کھانا کافر ! برگر کافر کوک بھی کافر ! ہنسنا بدعت جوک بھی کافر ! طبــلہ کافـر ڈھـول بھـی کافر ! پیار بھــرے دو بول بھی کافر ! سُر بھی کافر تال بھی کافر ! بھنگڑا، اتن، دھمال بھی کافر ! دھــادرا،ٹھـمری،بھـیرویں کافر ! کافــی اور خــیال بھی کافر ! وارث شاہ کی ھیر بھی کافر! چاھت کی زنجیر بھی کافر ! زِِندہ مُــــردہ پیـــر بھــی کافر! نذر نیاز کی کھیر بھی کافر ! بیٹے کا بســـــتہ بھی کافر ! بیٹـی کـی گُــڑیا بھـی کافر ! ہنســـنا رونا کُــفــر کا سـودا ! غــم کافر خوشیاں بھی کافر ! جینز بھی اور گٹار بھی کافر ! ٹخنوں سے نیچے باندھو تو ! اپنـــی یہ شلــــوار بھی کافر ! فن بھی اور فنــــکار بھی کافر ! جو میری دھمکی نہ چھاپیں ! وہ سارے اخـــــبار بھی کافر ! یونیورسٹـی کے اندر کافر ! ڈارون بھائــی کا بندر کافر! فـــــــرائڈ پڑھـــانے والے کافـــر ! مارکـس کے سب متوالے کافر ! میلے ٹھیلے کُفر کا دھندہ ! گانے باجے سارے پھنــــدہ ! منـــدر میــں تو بُت ہوتا ہے ! مسجد کا بھی حال بُرا ہے ! کُچھ مسجد کے باہر کافر ! کُچھ مسجد کے اندر کافر ! مُسلم مُلک میں اکثر کافر ! کافـــر کافــر میں بھی کافر ! کافـــر کافـــر تُــو بھــی کافر
    0 Commentarii 0 Distribuiri 601 Views
  • اعوذ بالله من الشیطن الرجیم.
    "And who is better in speech than one who invites to Allah and does righteousness and says, "Indeed, I am[...]
    اعوذ بالله من الشیطن الرجیم. "And who is better in speech than one who invites to Allah and does righteousness and says, "Indeed, I am[...]
    0 Commentarii 0 Distribuiri 115 Views
  • اعوذ بالله من الشیطن الرجیم.
    "And who is better in speech than one who invites to Allah and does righteousness and says, "Indeed, I am of the Muslims."

    (Al Quran, 41: 33)

    atta/siraji
    اعوذ بالله من الشیطن الرجیم. "And who is better in speech than one who invites to Allah and does righteousness and says, "Indeed, I am of the Muslims." (Al Qur'an, 41: 33) atta/siraji
    0 Commentarii 0 Distribuiri 131 Views
  • انٹرنیٹ اور اِس کے فوائد

    مصنف: ریحان اللہ والا،ناشر: رہبر پبلشرز، کراچی،

    صفحات:48، قیمت:100 روپے

    یہ کتاب، بلکہ کتابچہ کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی دنیا سے وابستہ، ریحان اللہ والا کی کاوش ہے۔ ریحان امریکا میں ٹیلی فون کمپنیز کو سافٹ ویئر سروسز فراہم کرنے والا ایک ادارہ چلاتے ہیں۔ اُنھوں نے غربت کے خاتمے کے لیے ’’ریحان فائونڈیشن‘‘ کے نام سے ایک فلاحی ادارہ بھی شروع کر رکھا ہے، جو تعلیم اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں کام کر رہا ہے۔ چوں کہ مصنف خود کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے آدمی ہیں، سو انٹرنیٹ کے فوائد اور اثرات پر گہری نظر رکھتے ہیں۔

    انھوں نے اس کے ماضی، حال اور مستقبل کا جائزہ لینے کی کوشش کی، نتیجہ کتاب کی صورت سامنے آیا۔ یہ کتاب مختصر ضرور ہے، مگر دل چسپ ہے۔ مصنف نے سادہ پیرایے میں اظہار خیال کیا۔ موضوع انٹرنیٹ ہے، سو انگریزی الفاظ بھی بہ کثرت ہیں۔ بلاشبہہ زبان کی بہتری کا امکان موجود ہے۔ اشاعت کے معاملے پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے، البتہ مختصر ہونے کے باوجود یہ کتاب نوجوان نسل، بالخصوص بچوں کے لیے سودمند ثابت ہوسکتی ہے۔

    Iqbal Khursheed Thank you
    انٹرنیٹ اور اِس کے فوائد مصنف: ریحان اللہ والا،ناشر: رہبر پبلشرز، کراچی، صفحات:48، قیمت:100 روپے یہ کتاب، بلکہ کتابچہ کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی دنیا سے وابستہ، ریحان اللہ والا کی کاوش ہے۔ ریحان امریکا میں ٹیلی فون کمپنیز کو سافٹ ویئر سروسز فراہم کرنے والا ایک ادارہ چلاتے ہیں۔ اُنھوں نے غربت کے خاتمے کے لیے ’’ریحان فائونڈیشن‘‘ کے نام سے ایک فلاحی ادارہ بھی شروع کر رکھا ہے، جو تعلیم اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں کام کر رہا ہے۔ چوں کہ مصنف خود کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے آدمی ہیں، سو انٹرنیٹ کے فوائد اور اثرات پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ انھوں نے اس کے ماضی، حال اور مستقبل کا جائزہ لینے کی کوشش کی، نتیجہ کتاب کی صورت سامنے آیا۔ یہ کتاب مختصر ضرور ہے، مگر دل چسپ ہے۔ مصنف نے سادہ پیرایے میں اظہار خیال کیا۔ موضوع انٹرنیٹ ہے، سو انگریزی الفاظ بھی بہ کثرت ہیں۔ بلاشبہہ زبان کی بہتری کا امکان موجود ہے۔ اشاعت کے معاملے پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے، البتہ مختصر ہونے کے باوجود یہ کتاب نوجوان نسل، بالخصوص بچوں کے لیے سودمند ثابت ہوسکتی ہے۔ Iqbal Khursheed Thank you
    0 Commentarii 0 Distribuiri 821 Views
  • استغفرالله ربی من کل ذنب واتوب الیہ

    میں الله رب العزت سےاپنےتمام گناھوںکی معافی مانگتاھوںاور اسکی طرف رجوع کرتاھوں

    آمین یا ربلءالمین
    استغفرالله ربی من کل ذنب واتوب الیہ میں الله رب العزت سےاپنےتمام گناھوںکی معافی مانگتاھوںاور اسکی طرف رجوع کرتاھوں آمین یا ربلءالمین
    0 Commentarii 0 Distribuiri 81 Views
  • یہ دعا بہت پیاری ہے ، اسکو سکون سے پڑھو اور دل میں آمین کہو اور اس میسج کو آگے فارورڈ کرو، ہو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ہو جائے. (آمین)

    — اے الله رب العزت

    — اے ساری کائنات کے شہنشاہ

    — اے ساری مخلوق کے پالنے والے

    — اے زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے والے

    — اے آسمانوں اور زمین کے مالک

    — اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک

    — اے انسان اور جنات کے معبود

    — اے عرش عظیم کے مالک

    — اے فرشتوں کے معبود

    — اے عزت اور ذلت کے مالک

    — اے بیماروں کو شفا دینے والے

    — اے بادشاھوں کے بادشاہ

    — اے الله ہم تیرے گنہگار بندے ہیں

    — تیرے خطاکار بندے ہیں

    — ہمارے گناہوں کو معاف فرما

    — ہماری خطاؤں کو معاف فرما

    — اے الله ہم اپنے اگلے پچھلے ، صغیرہ کبیرہ ، چھوٹے بڑے سبھی گناہوں اور خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں

    — اے الله رب عزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول کرلے ...

    — اے الله ہم گنہگار ہیں ، سیاہکار ہیں ، بدکار ہیں، تیرے حکم کے نافرمان ہیں، ناشکرے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں تیری توحید کی گواھی دیتے ہیں.

    — تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے.

    — تیرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں ہے.

    — تیرے سوا کوئی تعریف کے لائق نہیں ہیں .

    — ہمارے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں.

    — تو اپنی رحمت سے ہمیں معاف کردے.

    — اے الله پاک آپ ہمیں گمراھی کے راستے سے ہٹا کر صراط مستقیم کے راستے پہ چلنے والہ بنا دے.

    — اے الله ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے.

    — زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے.

    — ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے.

    — ایمان پر زندہ رکھ اور ایمان پر ہی موت عطا کر...

    — اے الله ہمیں تیرے حکموں کی فرمانبرداری کرنے والا بنا...

    — اور تیرے پیارے حبیب جناب محمد رسول الله کے نیک اور پاکیزہ طریقوں کو اپنی زندگی میں لانے والا بنا.

    — اے الله ہماری پریشانیوں کو دور کردے.

    — اے الله جو بیمار ہیں انہیں شفا عطا فرما.

    — اے الله جو قرض کے بوجھ سے دبے ہوے ہیں انکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے.

    — اے الله شیطان سے ہماری حفاظت فرما.

    — اے الله اسلام کے دشمنوں کا منه کالا کر.

    — اے الله حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما.

    — اے پروردگار عالم ہمیں مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے تو ہر چیز پہ قادر ہے.

    — اے الله جو مانگا وہ بھی عطا فرما جو مانگنے سے رہ گیا وہ بھی عطا عنایت فرما.

    — ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما اور جس نے یہ دعا بھیجی ہے اور آگے بڑھا رہا ہے اسکی ساری پریشانیوں تکلیفوں بیماریوں کو دور فرما اور صحت کاملہ عطا کر.



    آمین ... آمین ... آمین

    Courtesy Sultan Arfeen
    یہ دعا بہت پیاری ہے ، اسکو سکون سے پڑھو اور دل میں آمین کہو اور اس میسج کو آگے فارورڈ کرو، ہو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ہو جائے. (آمین) — اے الله رب العزت — اے ساری کائنات کے شہنشاہ — اے ساری مخلوق کے پالنے والے — اے زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے والے — اے آسمانوں اور زمین کے مالک — اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک — اے انسان اور جنات کے معبود — اے عرش عظیم کے مالک — اے فرشتوں کے معبود — اے عزت اور ذلت کے مالک — اے بیماروں کو شفا دینے والے — اے بادشاھوں کے بادشاہ — اے الله ہم تیرے گنہگار بندے ہیں — تیرے خطاکار بندے ہیں — ہمارے گناہوں کو معاف فرما — ہماری خطاؤں کو معاف فرما — اے الله ہم اپنے اگلے پچھلے ، صغیرہ کبیرہ ، چھوٹے بڑے سبھی گناہوں اور خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں — اے الله رب عزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول کرلے ... — اے الله ہم گنہگار ہیں ، سیاہکار ہیں ، بدکار ہیں، تیرے حکم کے نافرمان ہیں، ناشکرے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں تیری توحید کی گواھی دیتے ہیں. — تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے. — تیرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں ہے. — تیرے سوا کوئی تعریف کے لائق نہیں ہیں . — ہمارے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں. — تو اپنی رحمت سے ہمیں معاف کردے. — اے الله پاک آپ ہمیں گمراھی کے راستے سے ہٹا کر صراط مستقیم کے راستے پہ چلنے والہ بنا دے. — اے الله ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے. — زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے. — ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے. — ایمان پر زندہ رکھ اور ایمان پر ہی موت عطا کر... — اے الله ہمیں تیرے حکموں کی فرمانبرداری کرنے والا بنا... — اور تیرے پیارے حبیب جناب محمد رسول الله کے نیک اور پاکیزہ طریقوں کو اپنی زندگی میں لانے والا بنا. — اے الله ہماری پریشانیوں کو دور کردے. — اے الله جو بیمار ہیں انہیں شفا عطا فرما. — اے الله جو قرض کے بوجھ سے دبے ہوے ہیں انکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے. — اے الله شیطان سے ہماری حفاظت فرما. — اے الله اسلام کے دشمنوں کا منه کالا کر. — اے الله حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما. — اے پروردگار عالم ہمیں مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے تو ہر چیز پہ قادر ہے. — اے الله جو مانگا وہ بھی عطا فرما جو مانگنے سے رہ گیا وہ بھی عطا عنایت فرما. — ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما اور جس نے یہ دعا بھیجی ہے اور آگے بڑھا رہا ہے اسکی ساری پریشانیوں تکلیفوں بیماریوں کو دور فرما اور صحت کاملہ عطا کر. آمین ... آمین ... آمین Courtesy Sultan Arfeen
    0 Commentarii 0 Distribuiri 254 Views
  • اے عـــــید اس بار جو آنا
    هـــــر چهرے پر هنسی لانا
    هـــــر آنگن میں پهول کهلانا
    جـــــو روئے هیں انهیں هنسانا
    جـــــو روٹهے هیں انهیں منانا
    جـــــو بچهڑے هیں انهیں ملانا
    پیــــــاری عـــــید تم جب بهی آنا
    ســـب کــــے لــــئے خوشیـــاں لانا
    عید مبارک هو
    اے عـــــید اس بار جو آنا هـــــر چهرے پر هنسی لانا هـــــر آنگن میں پهول کهلانا جـــــو روئے هیں انهیں هنسانا جـــــو روٹهے هیں انهیں منانا جـــــو بچهڑے هیں انهیں ملانا پیــــــاری عـــــید تم جب بهی آنا ســـب کــــے لــــئے خوشیـــاں لانا عید مبارک هو
    0 Commentarii 0 Distribuiri 186 Views
  • "جہالت کے نعرے"
    ایک دفعہ کسی سفر میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک مہاجر کا ایک انصاری سے کچھ جھگڑا ہوگیا۔
    مہاجر نے آواز لگادی: ’’یا للمھاجرین‘‘
    دوسرے نے آواز لگادی: ’’یا للانصار‘‘
    یعنی مہاجر نے آواز لگائی کہ میری مدد کے لیے مہاجرین آئیں، اور انصاری نے آواز لگائی کہ انصار میری مدد کے لیے آئیں۔
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ جہالت کے نعرے کون لگارہا ہے؟ ’’دعوھا فانھا منتنۃ‘‘۔۔۔ ’’ان الفاظ کو چھوڑدو، یہ بدبودار الفاظ ہیں۔‘‘!!!

    Received in Inbox. I dont have refference. If someone can add. Would be great
    "جہالت کے نعرے" ایک دفعہ کسی سفر میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک مہاجر کا ایک انصاری سے کچھ جھگڑا ہوگیا۔ مہاجر نے آواز لگادی: ’’یا للمھاجرین‘‘ دوسرے نے آواز لگادی: ’’یا للانصار‘‘ یعنی مہاجر نے آواز لگائی کہ میری مدد کے لیے مہاجرین آئیں، اور انصاری نے آواز لگائی کہ انصار میری مدد کے لیے آئیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ جہالت کے نعرے کون لگارہا ہے؟ ’’دعوھا فانھا منتنۃ‘‘۔۔۔ ’’ان الفاظ کو چھوڑدو، یہ بدبودار الفاظ ہیں۔‘‘!!! Received in Inbox. I dont have refference. If someone can add. Would be great
    0 Commentarii 0 Distribuiri 181 Views
  • حضرت على رضى الله عنه نے فرمايا :
    لوگوں کے اعلى مكان دیکھ کر خود کو کم تر مت سمجھو:
    کیونکہ سب کی قبریں ایک جیسی ھوتی ھیں.
    الله تعالمی ھميں سمجھنے کی توفیق دے. آمین
    شکریہ
    عبداللہ منصور
    حضرت على رضى الله عنه نے فرمايا : لوگوں کے اعلى مكان دیکھ کر خود کو کم تر مت سمجھو: کیونکہ سب کی قبریں ایک جیسی ھوتی ھیں. الله تعالمی ھميں سمجھنے کی توفیق دے. آمین شکریہ عبداللہ منصور
    0 Commentarii 0 Distribuiri 130 Views
  • What are your comments on this

    مملکت پاکستان کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا، مذهب
    اور سیکیولر.
    اب مذهبی لوگ اگر دهشت گردی کرینگے تو انکو پهانسی اور سیاسی ولسانی دہشت گرد
    اس قانون سے مبراء ہونگے. اس قانون کے تحت صرف و صرف مزهبی لوگوں کو سزائیں
    دی جائینگی،دہشت گرد کو مذهبی بنیاد پر تقسیم کر دیا گیا، یہاں ایک بات اورقابل غور
    ہے کہ سیکیو لر جنہیں چاہیں مذهبی دهشتگرد نامزد کر دیں.
    یہی جمہوریت کا حسن ہے کہ ایک غلط کام کو اکثریت رائے سے منظور کر لیا جاتا ہے،
    جبکہ شریعت میں چایے سب باطل کے ساتهه ہو جائیں حق حق رہتا ہے،

    Misbah Khan
    What are your comments on this مملکت پاکستان کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا، مذهب اور سیکیولر. اب مذهبی لوگ اگر دهشت گردی کرینگے تو انکو پهانسی اور سیاسی ولسانی دہشت گرد اس قانون سے مبراء ہونگے. اس قانون کے تحت صرف و صرف مزهبی لوگوں کو سزائیں دی جائینگی،دہشت گرد کو مذهبی بنیاد پر تقسیم کر دیا گیا، یہاں ایک بات اورقابل غور ہے کہ سیکیو لر جنہیں چاہیں مذهبی دهشتگرد نامزد کر دیں. یہی جمہوریت کا حسن ہے کہ ایک غلط کام کو اکثریت رائے سے منظور کر لیا جاتا ہے، جبکہ شریعت میں چایے سب باطل کے ساتهه ہو جائیں حق حق رہتا ہے، Misbah Khan
    0 Commentarii 0 Distribuiri 293 Views
Sponsorizeaza Paginile