• کرونا کرونا ، اب تو پاکستان کو ڈیجیٹل کرونا !
    کرونا کرونا ، اب تو پاکستان کو ڈیجیٹل کرونا !
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 148 Views
  • کرونا کرونا ، اب تو خؤدکو ڈیجیٹل کرونا !
    کرونا کرونا ، اب تو خؤدکو ڈیجیٹل کرونا !
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 84 Views
  • کرونا کرونا ، اب تو پاکستان کو ڈیجیٹل کرونا !
    کرونا کرونا ، اب تو پاکستان کو ڈیجیٹل کرونا !
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 138 Views
  • کرونا کرونا ، خود کو ڈیجیٹل کرونا !
    کرونا کرونا ، خود کو ڈیجیٹل کرونا !
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 121 Views
  • کرونا ، کرونا ! پاکستان کو ڈیجیٹل کرونا !
    کرونا ، کرونا ! پاکستان کو ڈیجیٹل کرونا !
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 178 Views
  • کرونا کرونا ،
    اب تو پاکستان کو ڈیجیٹل کرونا !
    Rehan Allahwala
    کرونا کرونا ، اب تو پاکستان کو ڈیجیٹل کرونا ! Rehan Allahwala
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 92 Views
  • غربت کی دلدل سے نکلیں گے
    ہنر سیکھیں گے سکھائیں گے
    اس موبائل فون کو اب ہم
    اپنی طاقت بنائیں گے
    بدلیں گے بس خود کو اب
    کسی اور اوڑھ نہ دیکھیں گے
    ۔
    ۔
    روشن کریں گے نام اپنے وطن کا کہتے ہیں جس کو پاکستان
    ہم ہیں انسان
    ہماری انسانیت پہچان
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    ہمارا نظریہ ٹیکنالوجی
    ہمارا ہتھیار ٹیکنالوجی
    شعور کا سکہ چلے گا
    ہماری پہچان بنے گی ٹیکنالوجی
    اپنے ملک کو سب مل کر ڈیجیٹلئ آگے بڑھائیں گے
    جی۔10 کی لسٹ میں ہمیں شامل کرے گی ٹیکنالوجی

    روشن کریں گے نام اپنے وطن کا کہتے ہیں جس کو پاکستان
    ہم ہیں انسان
    ہماری انسانیت پہچان
    غربت کی دلدل سے نکلیں گے ہنر سیکھیں گے سکھائیں گے اس موبائل فون کو اب ہم اپنی طاقت بنائیں گے بدلیں گے بس خود کو اب کسی اور اوڑھ نہ دیکھیں گے ۔ ۔ روشن کریں گے نام اپنے وطن کا کہتے ہیں جس کو پاکستان ہم ہیں انسان ہماری انسانیت پہچان ۔ ۔ ۔ ۔ ہمارا نظریہ ٹیکنالوجی ہمارا ہتھیار ٹیکنالوجی شعور کا سکہ چلے گا ہماری پہچان بنے گی ٹیکنالوجی اپنے ملک کو سب مل کر ڈیجیٹلئ آگے بڑھائیں گے جی۔10 کی لسٹ میں ہمیں شامل کرے گی ٹیکنالوجی روشن کریں گے نام اپنے وطن کا کہتے ہیں جس کو پاکستان ہم ہیں انسان ہماری انسانیت پہچان
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 177 Views
  • حکومت ایک ایک ڈالر کیلیے بدوؤں سے بھیک مانگتی ہے۔

    قوم کو ذلیل کرواتی ہے۔

    عزت نفس کا سودا کرتی ہے۔

    پوری قوم کو "یتامی والمساکین" بنا کر رکھ دیا ہے۔

    ایک ملین ڈیجیٹل ورکرز کی فوج تیار کرو جو مہینے میں صرف ایک ہزار ڈالر کمائے تو ایک ارب ڈالر بنتے ہیں

    1,000,000 x 1000 = 1,000,000,000

    جی ڈیجیٹل ورکرز کون ہو گے۔

    1. Freelancers
    2. Bloggers
    3. Youtubers
    4. Virtual Assistants

    کرنا کیا ہوگا؟

    ہنر کی ٹریننگ
    فری لانسنگ کی ٹریننگ
    لکھنے کی ٹریننگ
    انگلش زبان کی ٹریننگ
    کنٹنٹ بنانے کی ٹریننگ
    ایس ای او کی ٹریننگ
    گاہک کو قائل کرنے کی ٹریننگ
    اخلاقیات کی ٹریننگ

    صرف بصیرت اور عزم چاہیے۔ پاکستان ایک سال کے اندر مستحکم ہوسکتا ہے۔

    ایک ہونہار بچہ اگر ایک سال میں محنت کرے تو خاندان کی قسمت بدل دیتا ہے۔
    10 لاکھ بچے ملک میں انقلاب لا سکتےہیں
    آج یہ نوجوان تیار کر دو کل یہ بنگلور اور حیدر آباد ( انڈیا) جیسے ڈیجیٹل سٹی خود کھڑے کر لیں گے
    Thanks to Shahid Saeed sb

    Via Liaqat Jawaid
    حکومت ایک ایک ڈالر کیلیے بدوؤں سے بھیک مانگتی ہے۔ قوم کو ذلیل کرواتی ہے۔ عزت نفس کا سودا کرتی ہے۔ پوری قوم کو "یتامی والمساکین" بنا کر رکھ دیا ہے۔ ایک ملین ڈیجیٹل ورکرز کی فوج تیار کرو جو مہینے میں صرف ایک ہزار ڈالر کمائے تو ایک ارب ڈالر بنتے ہیں 1,000,000 x 1000 = 1,000,000,000 جی ڈیجیٹل ورکرز کون ہو گے۔ 1. Freelancers 2. Bloggers 3. Youtubers 4. Virtual Assistants کرنا کیا ہوگا؟ ہنر کی ٹریننگ فری لانسنگ کی ٹریننگ لکھنے کی ٹریننگ انگلش زبان کی ٹریننگ کنٹنٹ بنانے کی ٹریننگ ایس ای او کی ٹریننگ گاہک کو قائل کرنے کی ٹریننگ اخلاقیات کی ٹریننگ صرف بصیرت اور عزم چاہیے۔ پاکستان ایک سال کے اندر مستحکم ہوسکتا ہے۔ ایک ہونہار بچہ اگر ایک سال میں محنت کرے تو خاندان کی قسمت بدل دیتا ہے۔ 10 لاکھ بچے ملک میں انقلاب لا سکتےہیں آج یہ نوجوان تیار کر دو کل یہ بنگلور اور حیدر آباد ( انڈیا) جیسے ڈیجیٹل سٹی خود کھڑے کر لیں گے Thanks to Shahid Saeed sb Via Liaqat Jawaid
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 817 Views
  • "نہ آئیں ڈیجیٹل تبلیغ کے فریب میں، ہر پاکستانی کی کمائی اب لاکھوں میں نہیں،
    کہاں روشن ہوتے ہیں خواب سب کے، اس مایوسی کی گہرائی میں۔
    "نہ آئیں ڈیجیٹل تبلیغ کے فریب میں، ہر پاکستانی کی کمائی اب لاکھوں میں نہیں، کہاں روشن ہوتے ہیں خواب سب کے، اس مایوسی کی گہرائی میں۔
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 120 Views
  • بلوچ کالونی، محمود اباد اور ملحقہ علاقوں کے والدین کے لیے ایک بہت زبردست خوشخبری ائیے اپنی پانچویں چھٹی کے بچے کو ہمارےا سکول میں داخل کروا کے جدید ترین ڈیجیٹل تعلیم دلوائیے
    تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر اور پھر کمانا بھی سیکھیے۔
    03160380699
    بلوچ کالونی، محمود اباد اور ملحقہ علاقوں کے والدین کے لیے ایک بہت زبردست خوشخبری ائیے اپنی پانچویں چھٹی کے بچے کو ہمارےا سکول میں داخل کروا کے جدید ترین ڈیجیٹل تعلیم دلوائیے تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر اور پھر کمانا بھی سیکھیے۔ 03160380699
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 86 Views
Arama Sonuçları