• پنجاب کے اسکولوں میں اے آئی کا استعمال لازمی قرار، وزیراعلیٰ مریم نواز

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے اسکولوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال کو لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سوچنے اور کام کرنے کے انداز کو بدلنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، جبکہ مؤثر اصلاحات اور پالیسی سازی میں اے آئی کی معاونت ناگزیر ہو چکی ہے۔
    ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ نے "امپاورنگ پنجاب ود اے آئی" کے عنوان سے منعقدہ سرکاری ورکشاپ سے خطاب کے دوران کیا، جس میں صوبائی وزرا، پنجاب کابینہ کے ارکان اور گوگل کی ٹیم نے شرکت کی۔ ورکشاپ کے دوران پنجاب میں گوگل ٹیک ویلی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایڈوائزری بورڈ کے قیام کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
    ورکشاپ میں کابینہ کے ارکان کو گوگل کے جدید اے آئی ٹول "جیمنائی" کے مفید اور ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق بریفنگ دی گئی، جبکہ آپریشنل پالیسی سازی، شعبہ جاتی اصلاحات اور دیگر سرکاری امور میں اے آئی کے کردار پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
    وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اے آئی ٹولز کا ذمہ داری کے ساتھ استعمال مثبت اور پائیدار تبدیلی لا سکتا ہے، اور پنجاب حکومت ڈیجیٹل گورننس کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
    بریفنگ میں بتایا گیا کہ گوگل فار ایجوکیشن پلیٹ فارم کے تحت پنجاب بھر میں تین ہزار اساتذہ کی ماسٹر ٹریننگ مکمل کی جا چکی ہے، جبکہ محکمہ اسکول ایجوکیشن میں تین لاکھ سے زائد طلبہ کے لیے اسٹوڈنٹ آئی ڈیز قائم کی گئی ہیں۔ اسی طرح پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت دو لاکھ طلبہ اور دو ہزار اساتذہ کو جدید ڈیجیٹل ٹریننگ فراہم کی جا چکی ہے۔
    ڈیجیٹل صحافت کے فروغ کے لیے دس میڈیا آرگنائزیشنز کے ذریعے ایک ہزار اسکالرشپس فراہم کرنے سے بھی آگاہ کیا گیا۔
    اس موقع پر گوگل ٹیم نے لاہور کی تاریخی اور ثقافتی خوبصورتی کو سراہتے ہوئے کہا کہ لاہور جیسا شہر دنیا میں کہیں اور دیکھنے کو نہیں ملتا، جو تاریخ اور ثقافت کا حسین امتزاج ہے۔

    Disclaimer: This image was created using AI and is intended for reference purposes only.

    #DiscoverPakistan
    @highlight Mahrose Technologywali
    Rehan Allahwala Rehan School Korangi Campus Rehan Allahwala Rehan Institute of Science and Technology Rehan School Munawwar Campus #RehanAllahwala #RehanSchool
    پنجاب کے اسکولوں میں اے آئی کا استعمال لازمی قرار، وزیراعلیٰ مریم نواز لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے اسکولوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال کو لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سوچنے اور کام کرنے کے انداز کو بدلنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، جبکہ مؤثر اصلاحات اور پالیسی سازی میں اے آئی کی معاونت ناگزیر ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ نے "امپاورنگ پنجاب ود اے آئی" کے عنوان سے منعقدہ سرکاری ورکشاپ سے خطاب کے دوران کیا، جس میں صوبائی وزرا، پنجاب کابینہ کے ارکان اور گوگل کی ٹیم نے شرکت کی۔ ورکشاپ کے دوران پنجاب میں گوگل ٹیک ویلی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایڈوائزری بورڈ کے قیام کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ ورکشاپ میں کابینہ کے ارکان کو گوگل کے جدید اے آئی ٹول "جیمنائی" کے مفید اور ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق بریفنگ دی گئی، جبکہ آپریشنل پالیسی سازی، شعبہ جاتی اصلاحات اور دیگر سرکاری امور میں اے آئی کے کردار پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اے آئی ٹولز کا ذمہ داری کے ساتھ استعمال مثبت اور پائیدار تبدیلی لا سکتا ہے، اور پنجاب حکومت ڈیجیٹل گورننس کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ گوگل فار ایجوکیشن پلیٹ فارم کے تحت پنجاب بھر میں تین ہزار اساتذہ کی ماسٹر ٹریننگ مکمل کی جا چکی ہے، جبکہ محکمہ اسکول ایجوکیشن میں تین لاکھ سے زائد طلبہ کے لیے اسٹوڈنٹ آئی ڈیز قائم کی گئی ہیں۔ اسی طرح پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت دو لاکھ طلبہ اور دو ہزار اساتذہ کو جدید ڈیجیٹل ٹریننگ فراہم کی جا چکی ہے۔ ڈیجیٹل صحافت کے فروغ کے لیے دس میڈیا آرگنائزیشنز کے ذریعے ایک ہزار اسکالرشپس فراہم کرنے سے بھی آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر گوگل ٹیم نے لاہور کی تاریخی اور ثقافتی خوبصورتی کو سراہتے ہوئے کہا کہ لاہور جیسا شہر دنیا میں کہیں اور دیکھنے کو نہیں ملتا، جو تاریخ اور ثقافت کا حسین امتزاج ہے۔ Disclaimer: This image was created using AI and is intended for reference purposes only. #DiscoverPakistan @highlight Mahrose Technologywali Rehan Allahwala Rehan School Korangi Campus Rehan Allahwala Rehan Institute of Science and Technology Rehan School Munawwar Campus #RehanAllahwala #RehanSchool
    0 Kommentare 0 Anteile 172 Ansichten
  • حکومت پنجاب نے پراپرٹی کے لین دین کو آسان بنانے کے لیے روایتی "فرد برائے بیع" (Fard-e-Bay) کا نظام ختم کر کے اسے ڈیجیٹل اور باقاعدہ رجسٹرڈ رجسٹری سے منسلک کر دیا ہے۔ جس کی ابتدائی فیس 900 روپے ہے۔
    اب فرد کے حصول کے لیے دفاتر کے چکر لگانے کی بجائے پنجاب زمین ایپ یا آن لائن لینڈ ریکارڈ سسٹم کے ذریعے جائیداد کی تصدیق اور منتقلی ممکن ہوگی، جس سے جعل سازی کا خاتمہ ہوگا۔
    #DiscoverPakistan
    حکومت پنجاب نے پراپرٹی کے لین دین کو آسان بنانے کے لیے روایتی "فرد برائے بیع" (Fard-e-Bay) کا نظام ختم کر کے اسے ڈیجیٹل اور باقاعدہ رجسٹرڈ رجسٹری سے منسلک کر دیا ہے۔ جس کی ابتدائی فیس 900 روپے ہے۔ اب فرد کے حصول کے لیے دفاتر کے چکر لگانے کی بجائے پنجاب زمین ایپ یا آن لائن لینڈ ریکارڈ سسٹم کے ذریعے جائیداد کی تصدیق اور منتقلی ممکن ہوگی، جس سے جعل سازی کا خاتمہ ہوگا۔ #DiscoverPakistan
    0 Kommentare 0 Anteile 73 Ansichten
  • اگر ایک بچہ نگر پارکر یا اوباڑو میں بیٹھا ہوا ہے اور اس کا باپ ہل چلا رہا ہے تو اچھا ہے وہ AI سے بچ گیا۔ اگر وہ کلہاڑی کو چھوڑ پر کمپیوٹر کو پکڑے گا تو اس کے لیے مشکلات ہوں گی، وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ
    #DiscoverPakistan
    اگر ایک بچہ نگر پارکر یا اوباڑو میں بیٹھا ہوا ہے اور اس کا باپ ہل چلا رہا ہے تو اچھا ہے وہ AI سے بچ گیا۔ اگر وہ کلہاڑی کو چھوڑ پر کمپیوٹر کو پکڑے گا تو اس کے لیے مشکلات ہوں گی، وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ #DiscoverPakistan
    0 Kommentare 0 Anteile 73 Ansichten
  • Thanks for http://discoverpakistan.tv for doing this ! Do you know who’s behind it ?
    Thanks for http://discoverpakistan.tv for doing this ! Do you know who’s behind it ?
    0 Kommentare 0 Anteile 92 Ansichten 0