• سرچ کرنے کی عادت ڈالیں۔۔۔۔
    یقین کریں یہ آپ کو بہت فائدہ دے گی۔۔
    آج کل تو گوگل اور یوٹیوب پر ایک کلک کی دیر ہے اور ڈھیروں ڈھیر کونٹینٹ آپ کے سامنے۔۔۔

    لوگ spoonfeeding کے عادی ہو گئے ہیں۔۔۔۔ کچھ بھی خود سے سرچ نہیں کرتے۔۔۔۔۔
    الٹا کہتے ہیں کون گوگل سے ارٹیکلز پڑھے اور کون یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھے۔۔۔۔

    آج جو آپ سر ہشام سرور اور سر عمران علی ڈینا، سر عرفان ملک، ان سب کو دیکھ رہے ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ ہم بھی ایک دن ان کے جیسے کامیاب ہوں گے اور ان جیسا مقام حاصل کریں گے، تو اس کے لیے آپ کو ان جیسی محنت بھی کرنی ہو گی ۔۔۔۔
    انہوں نے دو چار مہینے ایک آدھ کورس کر کے، ایک ہی مینٹور کا دماغ کھا کر کہ سر کینوا میں بیک گراؤنڈ کیسے ریموو کرتے ہیں اور یہ میں نے گوگل کھول لیا ہے اب میں کیا کروں اور میم کمپیوٹر کیسے آن کرتے ہیں، اور پھر فیس بک پر ایک آدھ مہینہ کلائنٹس ڈھونڈ کر یہ مقام حاصل نہیں کر لیا۔۔۔ بہت محنت ہے اس کے پیچھے۔۔۔ بہت زیادہ ۔۔۔

    مزے کی بات:
    آج ہی مجھ سے گروپ میں ایک سٹوڈنٹ نے سوال کیا کہ کینوا میں پرسنل ویڈیو کے پیچھے سے بیک گراؤنڈ ریموو کیسے کیا جا سکتا ہے؟؟؟

    مجھے خود تو یاد نہیں تھا کہ یہ آپشن ہے بھی یا نہیں، اور اگر ہے تو کدھر ہے، کیونکہ میں نے ویڈیو میں سے کبھی بیک گراؤنڈ ریموو کیا نہیں، میں نے جھٹ پٹ سیون اپ کھولی یوٹیوب، اور سرچ کیا۔۔۔۔وہاں پہلی ویڈیو ہی مجھے ایک گورے کی مل گئی اور اس نے اچھے سے ایکسپلین کر دیا کہ یہ آپشن موجود ہے اور یہاں ہے اور اس کو ایسے استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔ لو جی فیر کیا تھا۔۔۔۔ میں نے واپس چھلانگ لگائی واٹس ایپ میں، اور سٹوڈنٹ کو جواب دے دیا کہ ہاں بھائی آپشن موجود ہے، اور یہاں ہے، اور ایسے استعمال کرنا ہے۔۔۔۔
    مجھے فائدہ بھی ہو گیا، کہ ایک تو اس بات کا پتہ چل گیا اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی پتہ چل گیا کہ آئندہ اگر کینوا کے متعلق کچھ بھی دیکھنا ہو تو ان انکل کے چینل پر اچھی ویڈیوز ہیں

    تو پھر اب آپ نے بھی سرچ کرنے کی عادت ڈالنی ہے ۔۔۔

    آپ صرف ایک کام کریں۔۔۔۔
    آج کے بعد آپ کے دماغ میں کوئی بھی سوال آ رہا ہے، کوئی بھی سوال، اسے کسی سے پوچھنے سے پہلے ایک بار سرچ کر کے دیکھیں۔۔۔۔ گوگل پر، یوٹیوب پر، اچھے سے سرچ کریں۔۔۔۔ ڈھیر سارا کونٹینٹ چھان ماریں۔۔۔۔ آپ کو صرف اسی ایک چیز کا جواب نہیں ملے گا بلکہ ساتھ میں دس اور چیزیں بھی سیکھنے کو مل جائیں گی۔۔۔۔ جو آپ کو آگے جا کر بہت کام آئیں گی۔۔۔۔ اور آپ کو اتنا کچھ سیکھنے پر بہت خوشی بھی محسوس ہو گی

    امید ہے یہ پوسٹ کسی نہ کسی کو تو ضرور فائدہ دے گی
    Haleema Atta
    #HaleemaAtta
    سرچ کرنے کی عادت ڈالیں۔۔۔۔ 🔍🔎 یقین کریں یہ آپ کو بہت فائدہ دے گی۔۔👍 آج کل تو گوگل اور یوٹیوب پر ایک کلک کی دیر ہے اور ڈھیروں ڈھیر کونٹینٹ آپ کے سامنے۔۔۔ 👀 لوگ spoonfeeding کے عادی ہو گئے ہیں۔۔۔۔ کچھ بھی خود سے سرچ نہیں کرتے۔۔۔۔۔ الٹا کہتے ہیں کون گوگل سے ارٹیکلز پڑھے اور کون یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھے۔۔۔۔ 🙄 آج جو آپ سر ہشام سرور اور سر عمران علی ڈینا، سر عرفان ملک، ان سب کو دیکھ رہے ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ ہم بھی ایک دن ان کے جیسے کامیاب ہوں گے اور ان جیسا مقام حاصل کریں گے، تو اس کے لیے آپ کو ان جیسی محنت بھی کرنی ہو گی ۔۔۔۔ ✨ انہوں نے دو چار مہینے ایک آدھ کورس کر کے، ایک ہی مینٹور کا دماغ کھا کر کہ سر کینوا میں بیک گراؤنڈ کیسے ریموو کرتے ہیں اور یہ میں نے گوگل کھول لیا ہے اب میں کیا کروں اور میم کمپیوٹر کیسے آن کرتے ہیں، اور پھر فیس بک پر ایک آدھ مہینہ کلائنٹس ڈھونڈ کر یہ مقام حاصل نہیں کر لیا۔۔۔ بہت محنت ہے اس کے پیچھے۔۔۔ بہت زیادہ ۔۔۔ ✌️ مزے کی بات: آج ہی مجھ سے گروپ میں ایک سٹوڈنٹ نے سوال کیا کہ کینوا میں پرسنل ویڈیو کے پیچھے سے بیک گراؤنڈ ریموو کیسے کیا جا سکتا ہے؟؟؟ مجھے خود تو یاد نہیں تھا کہ یہ آپشن ہے بھی یا نہیں، اور اگر ہے تو کدھر ہے، کیونکہ میں نے ویڈیو میں سے کبھی بیک گراؤنڈ ریموو کیا نہیں، میں نے جھٹ پٹ سیون اپ کھولی یوٹیوب، اور سرچ کیا۔۔۔۔وہاں پہلی ویڈیو ہی مجھے ایک گورے کی مل گئی اور اس نے اچھے سے ایکسپلین کر دیا کہ یہ آپشن موجود ہے اور یہاں ہے اور اس کو ایسے استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔ لو جی فیر کیا تھا۔۔۔۔ میں نے واپس چھلانگ لگائی واٹس ایپ میں، اور سٹوڈنٹ کو جواب دے دیا کہ ہاں بھائی آپشن موجود ہے، اور یہاں ہے، اور ایسے استعمال کرنا ہے۔۔۔۔ 😎✌️ مجھے فائدہ بھی ہو گیا، کہ ایک تو اس بات کا پتہ چل گیا اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی پتہ چل گیا کہ آئندہ اگر کینوا کے متعلق کچھ بھی دیکھنا ہو تو ان انکل کے چینل پر اچھی ویڈیوز ہیں ✌️ تو پھر اب آپ نے بھی سرچ کرنے کی عادت ڈالنی ہے ۔۔۔ آپ صرف ایک کام کریں۔۔۔۔ آج کے بعد آپ کے دماغ میں کوئی بھی سوال آ رہا ہے، کوئی بھی سوال، اسے کسی سے پوچھنے سے پہلے ایک بار سرچ کر کے دیکھیں۔۔۔۔ گوگل پر، یوٹیوب پر، اچھے سے سرچ کریں۔۔۔۔ ڈھیر سارا کونٹینٹ چھان ماریں۔۔۔۔ آپ کو صرف اسی ایک چیز کا جواب نہیں ملے گا بلکہ ساتھ میں دس اور چیزیں بھی سیکھنے کو مل جائیں گی۔۔۔۔ جو آپ کو آگے جا کر بہت کام آئیں گی۔۔۔۔ اور آپ کو اتنا کچھ سیکھنے پر بہت خوشی بھی محسوس ہو گی ❤️ امید ہے یہ پوسٹ کسی نہ کسی کو تو ضرور فائدہ دے گی ❣️ Haleema Atta #HaleemaAtta
    0 Reacties 0 aandelen 398 Views