• کراچی: شہر میں نئے لاگو کیے گئے ای-چالان سسٹم نے ایک اہم شخصیت، ڈی آئی جی ٹریفک پولیس پیر محمد شاہ کو بھی نہیں چھوڑا۔ انہیں بغیر سیٹ بیلٹ کے گاڑی چلانے پر 10 ہزار روپے کا ای-چالان بھیجا گیا ہے۔

    جس گاڑی کا چالان کیا گیا ہے، وہ آئی جی سندھ پولیس کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔

    ڈی آئی جی پیر محمد شاہ نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں 10 ہزار روپے کا چالان موصول ہوا ہے۔ انہوں نے وضاحت دی کہ چالان کے وقت گاڑی ان کے ڈرائیور کے پاس تھی۔

    #Sindh #EChallan #SindhPolice #TrafficAlert #trafficfines #PirMuhammadShah
    کراچی: شہر میں نئے لاگو کیے گئے ای-چالان سسٹم نے ایک اہم شخصیت، ڈی آئی جی ٹریفک پولیس پیر محمد شاہ کو بھی نہیں چھوڑا۔ انہیں بغیر سیٹ بیلٹ کے گاڑی چلانے پر 10 ہزار روپے کا ای-چالان بھیجا گیا ہے۔ جس گاڑی کا چالان کیا گیا ہے، وہ آئی جی سندھ پولیس کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ ڈی آئی جی پیر محمد شاہ نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں 10 ہزار روپے کا چالان موصول ہوا ہے۔ انہوں نے وضاحت دی کہ چالان کے وقت گاڑی ان کے ڈرائیور کے پاس تھی۔ #Sindh #EChallan #SindhPolice #TrafficAlert #trafficfines #PirMuhammadShah
    0 Kommentare 0 Anteile 116 Ansichten