• پتوکی سے کراچی : Plant for Karachi

    سب سے پہلے تو ان سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے بار بار کراچی کے حوالے سےسروس مہیا کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی ۔ اللہ آپ کو جزاء دے آمین
    اس کے بعد ان تمام سوالوں کے جوابات جو کل سے لوگ مختلف پلیٹ فارمز پر پوچھ رہے ہیں۔

    پہلا سوال کہ یہ سروس فلحال صرف کراچی کے لوگوں کے لئے کیوں؟
    1۔ لاہور میں ہم دو سال سے سروس مہیا کر رہے ہیں۔ کراچی والوں کا شکوہ تھا کہ انہیں بھی سستے پودے ملنے چاہیں۔ اور کراچی جیسے بڑے شہر میں ہوم ڈیلیوری کا مسئلہ اپنی جگہ پر ہے اور پودے چیز بھی نازک جن کے ٹوٹنے اور گرمی سے مرنے کے چانسز بھی ہوتے ہیں اس لئے جب بڑے شہر کو کور کرنا ہے تو پھر ایک سمت ہی مکمل یکسوئی اور توجہ ہونا ضروری ہے۔ اس لئے صرف کراچی کے لئے عید کے بعد پہلا آرڈر مکمل کیا جائے گا اور اس تجربے سے سیکھ کر مزید بہتری لائی جائے گی

    دوسرا سوال ہے کہ ہمارے پاس ان پودوں کے علاوہ کون کون سے پودے موجود ہیں؟
    2۔ پتوکی میں نرسریز 27 کلو میٹر کے ایریا پر ہیں۔ ہزاروں نرسریاں ہیں اور ہزاروں لوگوں کا روزگار اسی کام سے وابستہ ہے۔ اور لاکھوں اقسام کے پودے یہاں سے دستیاب ہو سکتے ہیں۔ بے شمار نرسریاں پودے آن لائن کے ساتھ بطور وینڈر کام کر رہی ہیں۔ اس لئے ہمارےپاس لاکھوں پودوں کی دستیابی ممکن ہے۔ اور تقریبا ہر قسم کا پودا آن ڈیمانڈ منگوایا جا سکتا ہے۔

    تیسرا سوال : صرف انہی پودوں میں سے کیوں منتخب کریں؟
    3۔ لاکھوں اقسام کے پودوں کے موجودگی میں اور کروڑوں لوگوں کی ڈیمانڈ کو پورا کرنا پودے آن لائن جیسے ایک سٹارٹ ا پ ے لئے فلحال ممکن نہیں ہے تو ہم نے اپنی سہولت کے لئے اور کسٹمر کی سہولت کے لئے ،موسم کی مناسبت سے ایک لسٹ تیار کی ہے جو کہ ایک بہترین انتخاب ہے۔ اس میں 70 اقسام کے پودے درج ہیں۔ آپ انہی میں سے اپنے لئے بہترین پودوں کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ یاد رہے اس کے علاوہ بھی آپ منگوا سکتے ہیں لیکن ان کے ریٹس اس سے الگ ہوں گے اور ان کے ڈیلیوری چارجز بھی لاگو ہوں گے اور ممکن ہے کہ اس مرتبہ آرڈز میں ان کو شامل نہ کیا جا سکے۔

    چوتھا سوال : ڈیلیوری چارجز کیا ہیں؟
    4۔ اگر آپ پیکج میں دئیے گئے 70 پودوں میں سے 25 پودے منتخب کرتے ہیں تو ڈیلیوری چارجز بلکل زیرو ہو جائیں گے۔ اگر اس سے کم یا زیادہ اور لسٹ سے باہر کے پودے منتخب کرتے ہیں تو ڈیلیوری چارجز 300 کے قرب و جوار میں ہوں گے۔

    پانچواں سوال : کیش آن ڈیلیوری کی سہولت کیوں نہیں دی گئی ؟
    5۔کیش آن ڈیلیوری کے مسائل بہت زیادہ ہیں۔ خاص کر وجہ یہ بھی ہے کہ پودا ایک جاندار چیز ہے اور اگر اس کا آرڈر کسی بھی وجہ سے کینسل ہوتا ہے تو پودا مرنے کے چانسز بہت بڑھ جاتے ہیں۔ کیونکہ پودا سفر میں سست ضرور ہوتا ہے خواہ تھوڑا یا زیادہ ۔ اور اگر ایک پودا کئی سو کلو میٹر سفر کے بعد واپسی کی راہ لے گا تو اس کے بچنے کے چانسز بہت کم ہوں گے اور اوپر سے ہمیں دگنے ڈیلیوری چارجز ادا کرنے پڑیں گے۔ جو کہ ہمارے لئے کام کو مکمل نقصان میں لے جانےکے برابر ہوں گے۔ اس لئے ہم نے اپنی سہولت کے لئے کسٹمر کو تھوڑا تنگ کیا ہے اور صرف ایزی پیسہ اور جاز کیش پر پیمنٹ کی ادائیگی کے بعد ہی آرڈر کو کنفرم کرتے ہیں۔۔

    چھٹا سوال : پودوں کی ڈیلیوری کب ہوگی ؟
    6۔ پودوں کی ڈیلیوری عید کی چھٹیوں کے بعد ہوگی اور جولائی کے مہینے میں ہی ہوگی۔ ان شاء اللہ
    لیکن کیوں کہ کراچی میں یہ ہماری پہلی کوشش ہے تو امید ہے آپ بھرپور ساتھ دیں گے اور ہماری کمی کوتاہی کو اپنے حوصلے کے ساتھ مضبوطی میں بدل دیں گے۔

    7۔ کم تعداد میں پودے آرڈر کریں تو کیا کرنا ہوگا؟
    کم تعداد میں پودے آرڈر کریں گے تو آپ کو ڈیلیوری چارجز ادا کرنے ہوں گے۔

    8 . باقی شہروں کے لئے سروس کب شروع کی جائے گی؟
    عید کے بعد تمام شہروں کے حوالے سے مکمل پلان ترتیب دیا جائے گا۔ اس کام میں ہمیں آپ کا ساتھ درکار ہوگا ۔ کسٹمرز کی زیادہ تعداد جس شہر سے ہوگی اس کو پہلےترجیح دی جائے گی۔ اس لئے آپ اپنا نام و شہر لکھ کر یہاں کمنٹ کردیں یا وٹس ایپ کر دیں۔ شکریہ

    9.پودے کا قد کتنا ہوگا؟ اور ہمارے پاس کس سائز تک کےپودے موجود ہیں؟
    پیکج کے مطابق پودوں کا قد ایک سے تین فٹ ہوگا کم سے کم۔ لیکن جو جھاڑی نما ہوں گے ان کا سائز کم ہو سکتا ہے۔ اس سے زیاد ہ سائز دس فٹ تک کے بھی پودے موجود ہیں لیکن ان کے ڈیلیوری چارجز بہت زیادہ ہوں گے اس لئے ان کو ترجیح نہیں دی ہے فلحال۔ لیکن وہ بھی آرڈر کئے جاسکتے ہیں (یہ سروس شجر کاری کی ٹیموں کے لئے متعارف کروائی گئی ہے جن کو زیادہ تعداد میں پودے درکار ہوں گے)۔ بڑے سائز کے پودوں کی قیمت گملے کے سائز پر منحصر ہوتی ہے۔ وہی پودا جو آپ کو تھیلی میں 100 روپے میں ملے گا وہی پودا اسی قد کاٹھ میں جب گملے میں گا تو قیمت دگنی ہوچکی ہوگی۔
    اس لئے پیکج کے تمام پودے ایک سے تین فٹ قد کے ہوں گے اور تھیلی /تھیلے میں ہوں گے۔

    10.آرڈر بک کیسے کروائیں؟
    +92 336 0000597 پر وٹس ایپ میسج میں اپنی پسند کے پودے منتخب کرکےلسٹ بنا کر بھیجیں۔
    اس کے بعد ان کے مطابق پیمنٹ کریں اور اس کا سکرین شاٹ بھی اسی نمبر پر بھیجیں۔
    اور اپنا نام و پتہ بھی میسج کر دیں وہیں پر
    اور اس کے بعد اپنی کرنٹ لوکیشن بھی وٹس ایپ کردیں تاکہ ڈیلیوری بوائے کو سہولت رہے۔ شکریہ

    مزید کوئی بھی سوال ہو تو آپ کمنٹ کریں یا وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
    پودے آن لائن
    +92 336 0000597
    0333197977
    #podayonline

    Muhammad Ahmad Baloch
    پتوکی سے کراچی : Plant for Karachi سب سے پہلے تو ان سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے بار بار کراچی کے حوالے سےسروس مہیا کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی ۔ اللہ آپ کو جزاء دے آمین اس کے بعد ان تمام سوالوں کے جوابات جو کل سے لوگ مختلف پلیٹ فارمز پر پوچھ رہے ہیں۔ پہلا سوال کہ یہ سروس فلحال صرف کراچی کے لوگوں کے لئے کیوں؟ 1۔ لاہور میں ہم دو سال سے سروس مہیا کر رہے ہیں۔ کراچی والوں کا شکوہ تھا کہ انہیں بھی سستے پودے ملنے چاہیں۔ اور کراچی جیسے بڑے شہر میں ہوم ڈیلیوری کا مسئلہ اپنی جگہ پر ہے اور پودے چیز بھی نازک جن کے ٹوٹنے اور گرمی سے مرنے کے چانسز بھی ہوتے ہیں اس لئے جب بڑے شہر کو کور کرنا ہے تو پھر ایک سمت ہی مکمل یکسوئی اور توجہ ہونا ضروری ہے۔ اس لئے صرف کراچی کے لئے عید کے بعد پہلا آرڈر مکمل کیا جائے گا اور اس تجربے سے سیکھ کر مزید بہتری لائی جائے گی دوسرا سوال ہے کہ ہمارے پاس ان پودوں کے علاوہ کون کون سے پودے موجود ہیں؟ 2۔ پتوکی میں نرسریز 27 کلو میٹر کے ایریا پر ہیں۔ ہزاروں نرسریاں ہیں اور ہزاروں لوگوں کا روزگار اسی کام سے وابستہ ہے۔ اور لاکھوں اقسام کے پودے یہاں سے دستیاب ہو سکتے ہیں۔ بے شمار نرسریاں پودے آن لائن کے ساتھ بطور وینڈر کام کر رہی ہیں۔ اس لئے ہمارےپاس لاکھوں پودوں کی دستیابی ممکن ہے۔ اور تقریبا ہر قسم کا پودا آن ڈیمانڈ منگوایا جا سکتا ہے۔ تیسرا سوال : صرف انہی پودوں میں سے کیوں منتخب کریں؟ 3۔ لاکھوں اقسام کے پودوں کے موجودگی میں اور کروڑوں لوگوں کی ڈیمانڈ کو پورا کرنا پودے آن لائن جیسے ایک سٹارٹ ا پ ے لئے فلحال ممکن نہیں ہے تو ہم نے اپنی سہولت کے لئے اور کسٹمر کی سہولت کے لئے ،موسم کی مناسبت سے ایک لسٹ تیار کی ہے جو کہ ایک بہترین انتخاب ہے۔ اس میں 70 اقسام کے پودے درج ہیں۔ آپ انہی میں سے اپنے لئے بہترین پودوں کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ یاد رہے اس کے علاوہ بھی آپ منگوا سکتے ہیں لیکن ان کے ریٹس اس سے الگ ہوں گے اور ان کے ڈیلیوری چارجز بھی لاگو ہوں گے اور ممکن ہے کہ اس مرتبہ آرڈز میں ان کو شامل نہ کیا جا سکے۔ چوتھا سوال : ڈیلیوری چارجز کیا ہیں؟ 4۔ اگر آپ پیکج میں دئیے گئے 70 پودوں میں سے 25 پودے منتخب کرتے ہیں تو ڈیلیوری چارجز بلکل زیرو ہو جائیں گے۔ اگر اس سے کم یا زیادہ اور لسٹ سے باہر کے پودے منتخب کرتے ہیں تو ڈیلیوری چارجز 300 کے قرب و جوار میں ہوں گے۔ پانچواں سوال : کیش آن ڈیلیوری کی سہولت کیوں نہیں دی گئی ؟ 5۔کیش آن ڈیلیوری کے مسائل بہت زیادہ ہیں۔ خاص کر وجہ یہ بھی ہے کہ پودا ایک جاندار چیز ہے اور اگر اس کا آرڈر کسی بھی وجہ سے کینسل ہوتا ہے تو پودا مرنے کے چانسز بہت بڑھ جاتے ہیں۔ کیونکہ پودا سفر میں سست ضرور ہوتا ہے خواہ تھوڑا یا زیادہ ۔ اور اگر ایک پودا کئی سو کلو میٹر سفر کے بعد واپسی کی راہ لے گا تو اس کے بچنے کے چانسز بہت کم ہوں گے اور اوپر سے ہمیں دگنے ڈیلیوری چارجز ادا کرنے پڑیں گے۔ جو کہ ہمارے لئے کام کو مکمل نقصان میں لے جانےکے برابر ہوں گے۔ اس لئے ہم نے اپنی سہولت کے لئے کسٹمر کو تھوڑا تنگ کیا ہے اور صرف ایزی پیسہ اور جاز کیش پر پیمنٹ کی ادائیگی کے بعد ہی آرڈر کو کنفرم کرتے ہیں۔۔ چھٹا سوال : پودوں کی ڈیلیوری کب ہوگی ؟ 6۔ پودوں کی ڈیلیوری عید کی چھٹیوں کے بعد ہوگی اور جولائی کے مہینے میں ہی ہوگی۔ ان شاء اللہ لیکن کیوں کہ کراچی میں یہ ہماری پہلی کوشش ہے تو امید ہے آپ بھرپور ساتھ دیں گے اور ہماری کمی کوتاہی کو اپنے حوصلے کے ساتھ مضبوطی میں بدل دیں گے۔ 7۔ کم تعداد میں پودے آرڈر کریں تو کیا کرنا ہوگا؟ کم تعداد میں پودے آرڈر کریں گے تو آپ کو ڈیلیوری چارجز ادا کرنے ہوں گے۔ 8 . باقی شہروں کے لئے سروس کب شروع کی جائے گی؟ عید کے بعد تمام شہروں کے حوالے سے مکمل پلان ترتیب دیا جائے گا۔ اس کام میں ہمیں آپ کا ساتھ درکار ہوگا ۔ کسٹمرز کی زیادہ تعداد جس شہر سے ہوگی اس کو پہلےترجیح دی جائے گی۔ اس لئے آپ اپنا نام و شہر لکھ کر یہاں کمنٹ کردیں یا وٹس ایپ کر دیں۔ شکریہ 9.پودے کا قد کتنا ہوگا؟ اور ہمارے پاس کس سائز تک کےپودے موجود ہیں؟ پیکج کے مطابق پودوں کا قد ایک سے تین فٹ ہوگا کم سے کم۔ لیکن جو جھاڑی نما ہوں گے ان کا سائز کم ہو سکتا ہے۔ اس سے زیاد ہ سائز دس فٹ تک کے بھی پودے موجود ہیں لیکن ان کے ڈیلیوری چارجز بہت زیادہ ہوں گے اس لئے ان کو ترجیح نہیں دی ہے فلحال۔ لیکن وہ بھی آرڈر کئے جاسکتے ہیں (یہ سروس شجر کاری کی ٹیموں کے لئے متعارف کروائی گئی ہے جن کو زیادہ تعداد میں پودے درکار ہوں گے)۔ بڑے سائز کے پودوں کی قیمت گملے کے سائز پر منحصر ہوتی ہے۔ وہی پودا جو آپ کو تھیلی میں 100 روپے میں ملے گا وہی پودا اسی قد کاٹھ میں جب گملے میں گا تو قیمت دگنی ہوچکی ہوگی۔ اس لئے پیکج کے تمام پودے ایک سے تین فٹ قد کے ہوں گے اور تھیلی /تھیلے میں ہوں گے۔ 10.آرڈر بک کیسے کروائیں؟ +92 336 0000597 پر وٹس ایپ میسج میں اپنی پسند کے پودے منتخب کرکےلسٹ بنا کر بھیجیں۔ اس کے بعد ان کے مطابق پیمنٹ کریں اور اس کا سکرین شاٹ بھی اسی نمبر پر بھیجیں۔ اور اپنا نام و پتہ بھی میسج کر دیں وہیں پر اور اس کے بعد اپنی کرنٹ لوکیشن بھی وٹس ایپ کردیں تاکہ ڈیلیوری بوائے کو سہولت رہے۔ شکریہ مزید کوئی بھی سوال ہو تو آپ کمنٹ کریں یا وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ پودے آن لائن +92 336 0000597 0333197977 #podayonline Muhammad Ahmad Baloch
    0 Commentarios 0 Acciones 182 Views