• #rsisb
    Roll No.240
    Story No.40
    Level One

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک خوبصورت گاؤں میں ملا نصرالدین رہتے تھے۔ ایک دن انہوں نے سوچا کہ آج کچھ خاص اور مزیدار بنایا جائے۔ چنانچہ انہوں نے دودھ، چاول، چینی اور دیگر اجزاء جمع کیے اور بڑے شوق سے کھیر بنانا شروع کر دی۔ ‍

    ملا نصرالدین محبت اور محنت سے کھیر پکاتے رہے۔ جب کھیر کی خوشبو پورے گاؤں میں پھیل گئی تو سب لوگ حیران ہو گئے۔ گاؤں کے لوگ خوشبو سونگھتے ہوئے ملا نصرالدین کے گھر پہنچ گئے تاکہ اس مزیدار کھیر کو چکھ سکیں۔

    جب کھیر تیار ہو گئی تو ملا نصرالدین اسے ایک بڑے برتن میں نکال کر باہر لے آئے۔ انہوں نے خوشی خوشی سب لوگوں میں کھیر تقسیم کی۔ کھیر کھاتے ہی سب لوگ اس کی تعریف کرنے لگے اور کہنے لگے، ’’ملا صاحب! آپ نے اتنی مزیدار کھیر کیسے بنائی؟ ہمیں بھی اس کا راز بتائیں!‘‘

    ملا نصرالدین مسکرائے اور بولے، ’’اس کھیر کا راز صرف اجزاء میں نہیں، بلکہ اسے محبت، محنت اور خوشی سے بنانے میں بھی ہے!‘‘

    یہ سن کر سب لوگ ہنسنے لگے۔ سب نے مل کر کھیر کھائی اور خوشی خوشی اپنے گھروں کو واپس چلے گئے۔

    سبق: محبت، محنت اور دوسروں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے سے زندگی مزید خوبصورت بن جاتی ہے۔ ہمیں ہمیشہ دوسروں کے ساتھ مل جل کر رہنا اور اپنی خوشیاں بانٹنا چاہیے۔

    اس دلچسپ کہانی کو اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں!

    #ملا_نصرالدین #اردو_کہانی #مزاحیہ_کہانی #سبق_آموز_کہانی #بچوں_کی_کہانیاں #محبت #خوشیاں #دانائی

    Rehan School Islamabad Campus
    Asma Shaheen EducationWali
    Irum Asim Leadershipwali
    Saima Empowerment Wali

    #rsisb Roll No.240 Story No.40 Level One ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک خوبصورت گاؤں میں ملا نصرالدین رہتے تھے۔ ایک دن انہوں نے سوچا کہ آج کچھ خاص اور مزیدار بنایا جائے۔ چنانچہ انہوں نے دودھ، چاول، چینی اور دیگر اجزاء جمع کیے اور بڑے شوق سے کھیر بنانا شروع کر دی۔ 👨‍🍳🥛 ملا نصرالدین محبت اور محنت سے کھیر پکاتے رہے۔ جب کھیر کی خوشبو پورے گاؤں میں پھیل گئی تو سب لوگ حیران ہو گئے۔ گاؤں کے لوگ خوشبو سونگھتے ہوئے ملا نصرالدین کے گھر پہنچ گئے تاکہ اس مزیدار کھیر کو چکھ سکیں۔ 😋🍚 جب کھیر تیار ہو گئی تو ملا نصرالدین اسے ایک بڑے برتن میں نکال کر باہر لے آئے۔ انہوں نے خوشی خوشی سب لوگوں میں کھیر تقسیم کی۔ کھیر کھاتے ہی سب لوگ اس کی تعریف کرنے لگے اور کہنے لگے، ’’ملا صاحب! آپ نے اتنی مزیدار کھیر کیسے بنائی؟ ہمیں بھی اس کا راز بتائیں!‘‘ ملا نصرالدین مسکرائے اور بولے، ’’اس کھیر کا راز صرف اجزاء میں نہیں، بلکہ اسے محبت، محنت اور خوشی سے بنانے میں بھی ہے!‘‘ ❤️ یہ سن کر سب لوگ ہنسنے لگے۔ سب نے مل کر کھیر کھائی اور خوشی خوشی اپنے گھروں کو واپس چلے گئے۔ سبق: محبت، محنت اور دوسروں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے سے زندگی مزید خوبصورت بن جاتی ہے۔ ہمیں ہمیشہ دوسروں کے ساتھ مل جل کر رہنا اور اپنی خوشیاں بانٹنا چاہیے۔ 🌸🤝 📚 اس دلچسپ کہانی کو اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں! #ملا_نصرالدین #اردو_کہانی #مزاحیہ_کہانی #سبق_آموز_کہانی #بچوں_کی_کہانیاں #محبت #خوشیاں #دانائی 🍮😂📚 Rehan School Islamabad Campus Asma Shaheen EducationWali Irum Asim Leadershipwali Saima Empowerment Wali
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 91 Views
  • It looks and feels to me, that anyone who disagree with anyone else today in Pakistan calls the other person KAFIR, I saw this interesting poetry on wall of Faisal Subzwari and here it is to be shared with you all.


    میں بھی کافـــر تُو بھــی کافر !
    پھـولوں کی خوشبو بھی کافر!
    لفظوں کا جادُو بھی کافر !
    یہ بھی کافر وہ بھی کافر !
    فیض بھی اور منٹو بھی کافر !
    نُــــور جـــــہاں کا گانا کافــــر !
    مکــڈونلــڈز کا کھانا کافر !
    برگر کافر کوک بھی کافر !
    ہنسنا بدعت جوک بھی کافر !
    طبــلہ کافـر ڈھـول بھـی کافر !
    پیار بھــرے دو بول بھی کافر !
    سُر بھی کافر تال بھی کافر !
    بھنگڑا، اتن، دھمال بھی کافر !
    دھــادرا،ٹھـمری،بھـیرویں کافر !
    کافــی اور خــیال بھی کافر !
    وارث شاہ کی ھیر بھی کافر!
    چاھت کی زنجیر بھی کافر !
    زِِندہ مُــــردہ پیـــر بھــی کافر!
    نذر نیاز کی کھیر بھی کافر !
    بیٹے کا بســـــتہ بھی کافر !
    بیٹـی کـی گُــڑیا بھـی کافر !
    ہنســـنا رونا کُــفــر کا سـودا !
    غــم کافر خوشیاں بھی کافر !
    جینز بھی اور گٹار بھی کافر !
    ٹخنوں سے نیچے باندھو تو !
    اپنـــی یہ شلــــوار بھی کافر !
    فن بھی اور فنــــکار بھی کافر !
    جو میری دھمکی نہ چھاپیں !
    وہ سارے اخـــــبار بھی کافر !
    یونیورسٹـی کے اندر کافر !
    ڈارون بھائــی کا بندر کافر!
    فـــــــرائڈ پڑھـــانے والے کافـــر !
    مارکـس کے سب متوالے کافر !
    میلے ٹھیلے کُفر کا دھندہ !
    گانے باجے سارے پھنــــدہ !
    منـــدر میــں تو بُت ہوتا ہے !
    مسجد کا بھی حال بُرا ہے !
    کُچھ مسجد کے باہر کافر !
    کُچھ مسجد کے اندر کافر !
    مُسلم مُلک میں اکثر کافر !
    کافـــر کافــر میں بھی کافر !
    کافـــر کافـــر تُــو بھــی کافر
    It looks and feels to me, that anyone who disagree with anyone else today in Pakistan calls the other person KAFIR, I saw this interesting poetry on wall of Faisal Subzwari and here it is to be shared with you all. میں بھی کافـــر تُو بھــی کافر ! پھـولوں کی خوشبو بھی کافر! لفظوں کا جادُو بھی کافر ! یہ بھی کافر وہ بھی کافر ! فیض بھی اور منٹو بھی کافر ! نُــــور جـــــہاں کا گانا کافــــر ! مکــڈونلــڈز کا کھانا کافر ! برگر کافر کوک بھی کافر ! ہنسنا بدعت جوک بھی کافر ! طبــلہ کافـر ڈھـول بھـی کافر ! پیار بھــرے دو بول بھی کافر ! سُر بھی کافر تال بھی کافر ! بھنگڑا، اتن، دھمال بھی کافر ! دھــادرا،ٹھـمری،بھـیرویں کافر ! کافــی اور خــیال بھی کافر ! وارث شاہ کی ھیر بھی کافر! چاھت کی زنجیر بھی کافر ! زِِندہ مُــــردہ پیـــر بھــی کافر! نذر نیاز کی کھیر بھی کافر ! بیٹے کا بســـــتہ بھی کافر ! بیٹـی کـی گُــڑیا بھـی کافر ! ہنســـنا رونا کُــفــر کا سـودا ! غــم کافر خوشیاں بھی کافر ! جینز بھی اور گٹار بھی کافر ! ٹخنوں سے نیچے باندھو تو ! اپنـــی یہ شلــــوار بھی کافر ! فن بھی اور فنــــکار بھی کافر ! جو میری دھمکی نہ چھاپیں ! وہ سارے اخـــــبار بھی کافر ! یونیورسٹـی کے اندر کافر ! ڈارون بھائــی کا بندر کافر! فـــــــرائڈ پڑھـــانے والے کافـــر ! مارکـس کے سب متوالے کافر ! میلے ٹھیلے کُفر کا دھندہ ! گانے باجے سارے پھنــــدہ ! منـــدر میــں تو بُت ہوتا ہے ! مسجد کا بھی حال بُرا ہے ! کُچھ مسجد کے باہر کافر ! کُچھ مسجد کے اندر کافر ! مُسلم مُلک میں اکثر کافر ! کافـــر کافــر میں بھی کافر ! کافـــر کافـــر تُــو بھــی کافر
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 1575 Views
  • آج کاپرخلوص سلام اس دعاکےساتھ قبول ھوکہ اللہ تعالی آپکو زندگی کےهر موڑ پر اچھی صحت ، ایمان کی سلامتی خوشیاں، پاکیزہ رزق اورکامیابی عطا کرے اورکبھی کسی کا محتاج نہ کرے. آمین السلام علیکم صبح بخیر
    آج کاپرخلوص سلام اس دعاکےساتھ قبول ھوکہ اللہ تعالی آپکو زندگی کےهر موڑ پر اچھی صحت ، ایمان کی سلامتی خوشیاں، پاکیزہ رزق اورکامیابی عطا کرے اورکبھی کسی کا محتاج نہ کرے. آمین السلام علیکم صبح بخیر
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 590 Views
  • دعـــــــــــــــا
    الله رب العزت آپکو
    عــــــــزت و عظـــــمت
    ۔اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی اور لاتعداد خوشیاں عطا فرمائے آمــــــین
    السلام وعلیکم
    دعـــــــــــــــا الله رب العزت آپکو عــــــــزت و عظـــــمت ۔اچھی صحت کے ساتھ لمبی زندگی اور لاتعداد خوشیاں عطا فرمائے آمــــــین السلام وعلیکم
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 152 Views
  • الله تعالى اپنے خاص كرم سےآپكى زندگى ميں چين و سكون كى ايسى بہار لائے جوكبهى ختم نہ هو،
    الله پاک آپکوارض وسماءکی تمام آفات وبلاؤں سے جن و شیطان کےشر سے محفوظ رکهے اور بےحساب خوشیاں عطافرمائےآپکو همیشہ کی خوشی، تندرستی اورصحت عطافرماۓ آمینGood Night Shabah khar
    الله تعالى اپنے خاص كرم سےآپكى زندگى ميں چين و سكون كى ايسى بہار لائے جوكبهى ختم نہ هو، الله پاک آپکوارض وسماءکی تمام آفات وبلاؤں سے جن و شیطان کےشر سے محفوظ رکهے اور بےحساب خوشیاں عطافرمائےآپکو همیشہ کی خوشی، تندرستی اورصحت عطافرماۓ آمینGood Night Shabah khar
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 119 Views
  • ‏ زندگی میں دینا شروع کریں، آپ پیسے دیں، وقت دیں، مشورہ دیں، راستہ دیں، علم دیں یا عزت و احترام دیں، دینے کی خاصیت اللہ کی ہے، جب آپ دینا شروع کردیتے ہیں تو آپ کی نسبت رحمان سےجڑجاتی ہے، پھرآپ کبھی پریشانی کا شکار نہیں ہوتے جتنا زیادہ آپ دیں گے اُتنا زندگی میں خوشیاں آنا شروع ہوجائیں گی

    پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد

    Via Peer Shahbaz Peer Shahbaz
    ‏ زندگی میں دینا شروع کریں، آپ پیسے دیں، وقت دیں، مشورہ دیں، راستہ دیں، علم دیں یا عزت و احترام دیں، دینے کی خاصیت اللہ کی ہے، جب آپ دینا شروع کردیتے ہیں تو آپ کی نسبت رحمان سےجڑجاتی ہے، پھرآپ کبھی پریشانی کا شکار نہیں ہوتے جتنا زیادہ آپ دیں گے اُتنا زندگی میں خوشیاں آنا شروع ہوجائیں گی 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 Via Peer Shahbaz Peer Shahbaz
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 1021 Views
  • السلام علیکم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ
    صبح بخیر زندگی خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام
    اس دعا کے ساتھ قبول ھو,کہ ربِّ کائنات آپ کو اور ھم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ,
    زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت، خوشیاں اور کامیابی عطا کریں، اور آپ کی زندگی کا گلشن ھمیشہ مہکتا رھے آمیـــــــن ثم آمیــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
    اے میرے مالک تیرے فیصلوں پر کوئی شکوہ شکایت نہیں ہم کمزور ہیں آسمانی و زمینی آفتوں اور پریشانیوں سے محفوظ فرما

    آمین
    السلام علیکم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام اس دعا کے ساتھ قبول ھو,کہ ربِّ کائنات آپ کو اور ھم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ, زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت، خوشیاں اور کامیابی عطا کریں، اور آپ کی زندگی کا گلشن ھمیشہ مہکتا رھے آمیـــــــن ثم آمیــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین اے میرے مالک تیرے فیصلوں پر کوئی شکوہ شکایت نہیں ہم کمزور ہیں آسمانی و زمینی آفتوں اور پریشانیوں سے محفوظ فرما آمین
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 263 Views
  • ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
    صبح بخیر
    زندگی کی حقیقت فقط اتنی ہے، جب انسان سنبھلنے لگتا ہے تب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہے.
    الله کریم سے دعا ہے کہ وہ آپ کو دونوں جہانوں کی خوشیاں رحمت و بركات عطا فرمائیں اور اپنے حفظ و امان میں رکھیں. اے پاک پروردگار ایمان کی دولت، صحت و تندرستی اور کشادہ بابرکت رزق حلال عطا فرما.
    آمین یارب العالمین
    ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. صبح بخیر زندگی کی حقیقت فقط اتنی ہے، جب انسان سنبھلنے لگتا ہے تب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہے. الله کریم سے دعا ہے کہ وہ آپ کو دونوں جہانوں کی خوشیاں رحمت و بركات عطا فرمائیں اور اپنے حفظ و امان میں رکھیں. اے پاک پروردگار ایمان کی دولت، صحت و تندرستی اور کشادہ بابرکت رزق حلال عطا فرما. آمین یارب العالمین
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 185 Views
  • *وقت کا ولی*
    • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • •
    سید ابولاعلی مودودیؒ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے کبھی کسی ولی اللہ کو دیکھا ہے؟
    سید مودودیؒ نے جواب دیا ہاں ابھی دو دن پہلے ہی لاہور اسٹیشن پر دیکھا ہے ۔ ہماری گاڑی جیسے ہی رکی تو قلیوں نے دھاوا بول دیا اور ہر کسی کا سامان اٹھانے اور اٹھا اٹھا کر بھاگنے لگے لیکن میں نے ایک قلی کو دیکھا کہ وہ اطمینان سے نماز میں مشغول ہے ۔ جب اس نے سلام پھیرا تو میں نے اسے سامان اٹھانے کو کہا اس نے سامان اٹھایا اور میری مطلوبہ جگہ پر پہنچا دیا، میں نے اسے ایک روپیہ کرایہ ادا کردیا ، اس نے چار آنے اپنے پاس رکھے اور باقی مجھے واپس کردئیے ۔ میں نے اس سے عرض کی کہ ایک روپیہ پورا رکھ لو لیکن اس نے مسکراتے ہوئے جواب دیا “نہیں صاحب میری مزدوری چار آنے ہی بنتی ہے” ۔
    اللہ کا دوست بننے کے لیے تو اپنی انا کو مارنا پڑتا ہے ۔ قربانی ، ایثار اور انفاق کو اپنی ذات کا حصہ بنانا پڑتا ہے ۔

    اشفاق صاحب کہتے ہیں کہ ایک دفعہ میں نے اپنے ابا جی سے پوچھا کہ عشق مجازی اور عشق حقیقی میں کیا فرق ہے؟
    انھوں نے کچھ دیر سوچا اور کہنے لگے “بیٹا ! کسی ایک کے آگے اپنی انا کو مارنا عشق مجازی ہے اور ساری دنیا کے سامنے اپنی انا کو مارلینا عشق حقیقی ہے” ۔

    ولی تو وہ ہوتا ہے جو لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کردے۔
    جو کسی کو جینے کی امنگ دے دے ۔
    چہرے پر خوشیاں بکھیر دے
    جب کبھی بحث کا موقع آئے تو اپنی دلیل اور حجت روک کر سامنے والے کے دل کو ٹوٹنے سے بچالے
    اس سے بڑا ابدال بھلا کون ہوگا؟ جو خود بھی اللہ تَعَالٰی ک حکم اور اسکے پیارے رسول صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہٖ وَسَلَّم کی تعلیمات اور سنت پر چلے اور چلنے کی تلقین، نصیحت، درس دے۔

    رسول اللہ ﷺ نے حضرت معاذ بن جبلؓ سے فرمایا :
    ”معاذؓ !تمھیں وہ عمل نہ بتاوں جو بغیر حساب کتاب کے تمھیں جنت میں داخل کروادے ؟”
    معاذؓ نے عرض کی ضرور یا رسول اللہ ﷺ ۔
    آپ نے فرمایا :”معاذ ! مشقت کا کام ہے کروگے ؟”
    ضرور کروں گا یارسول اللہ ﷺ ،معاذ نے جواب دیا
    آپﷺ نے پھر فرمایا :”معاذ مسلسل کرنے کا کام ہے کروگے ؟”
    معاذؓ نے جواب دیا کیوں نہیں یا رسول اللہ ﷺ۔
    آپ نے فرمایا:” اے معاذ ! اپنے دل کو ہر ایک کے لیے شیشے کی طرح صاف اور شفاف رکھنا بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوجاوگے”۔

    معروف کرخیؒ نے فرمایا ،جس کا ظاہر اس کے باطن سے اچھا ہے وہ مکار ہے اور جس کا باطن اس کے ظاہر سے اچھا ہے وہ ولی ہے ۔
    *ولایت شخصیت نہیں کردار میں نظر آتی ہے۔*

    ابراہیم بن ادھمؒ کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور چند دن رہنے کی اجازت مانگی آپ نے دے دی ۔ وہ کچھ دن ساتھ رہا اور انتہائی مایوس انداز میں واپس جانے لگا ۔
    ابراھیم بن ادھمؒ نے پوچھا کیا ہوا برخوردار ! کیوں آئے تھے اور واپس کیوں جارہے ہو ؟
    اس نے کہا حضرت آپ کا بڑا چرچا سنا تھا ۔ اس لیے آیا تھا کہ دیکھوں کہ آپ کے پاس کونسی کشف و کرامات ہیں ۔ اتنا بول کر وہ نوجوان خاموش ہوگیا
    ابراھیم بن ادھمؒ نے پوچھا پھر کیا دیکھا ؟
    کہنے لگا میں تو سخت مایوس ہوگیا ۔ میں نے تو کوئی کشف اور کرامت وقوع پذیر ہوتے نہیں دیکھی-
    ابراھیم بن ادھمؒ نے پوچھا نوجوان ! یہ بتاو اس دوران تم نے میرا کوئی عمل خلاف شریعت دیکھا ؟ یا کوئی کام اللہ اور اس کے رسول کے خلاف دیکھا ہو ؟
    اس نے فورا ًجواب دیا نہیں ایسا تو واقعی کچھ نہیں دیکھا
    ابراھیم بن ادھمؒ مسکرائے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور بولے بیٹے! میرے پاس اس سے بڑا کشف اور اس سے بڑی کرامت کوئی اور نہیں ہے۔

    جو شخص فرائض کی پابندی کرتا ہو ۔
    کبائر سے اجتناب کرتا ہو ۔
    لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرتا ہو ۔
    آپ مان لیں کہ اس سے بڑا ولی کوئی نہیں ہوسکتا ہے۔

    اللہ کے ولی کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ *وہ صاحب حال ہوتا ہے*۔
    نہ ماضی پر افسوس کرتا ہے اور نہ مستقبل سے خوفزدہ ہوتا ہے ۔ *اپنے حال پر خوش اور شکر گذار رہتا ہے*
    جو اپنے سارے غموں کو ایک غم یعنی *آخرت کا غم* بنا کر دنیا کے غموں سے آزاد ہوجائے وہی وقت کا ولی ہے.

    ایک صحابیؓ نے پوچھا یارسول اللہﷺ ایمان کیا ہے ؟
    آپ نے فرمایا
    صبر کرنا
    اور
    معاف کرنا۔

    آپ یقین کریں.
    تہجد پڑھنا ، روزے رکھنا آسان ہے لیکن کسی کو معاف کرنا مشکل ہے۔

    رسول اللہﷺ نے فرمایا
    *اسلام کا حسن یہ ہے کہ بھوکوں کو کھانا کھلاؤ* اور *ہمیشہ اچھی بات زبان سے نکالو۔*

    جو صبر کرنا سیکھ لے ، بھوکوں کو کھانا کھلائے ، ہمیشہ اچھی بات اپنی زبان سے نکالے اور لوگوں کے لیے اپنے دل کو صاف کرلے اس سے بڑا ولی بھلا اور کون ہوسکتا ہے ؟

    یاد رکھیں جو لوگوں سے شکوہ نہیں کرتا جس کی زندگی میں اطمینان ہے وہی ولی ہے۔

    *جس کے دل کی دنیا میں آج جنت ہے وہی وہاں جنتی ہے*
    اور
    *جس کا دل ہر وقت شکوے ، شکایتوں ، حسد ، کینہ ، بغض ، لالچ اور ناشکری کی آگ سے سلگتا رہتا ہے وہاں بھی اس کا ٹھکانہ یہی ہے۔*

    *فرائض کی پابندی کیجیے*،
    *کبائر سے اجتناب کیجیے*،
    *حال پر خوش رہیے*،
    *لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کیجیے*،
    اور
    *وقت کے ولی بن جائیے*۔

    Via Ejaz Bashir
    *وقت کا ولی* • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • • سید ابولاعلی مودودیؒ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے کبھی کسی ولی اللہ کو دیکھا ہے؟ سید مودودیؒ نے جواب دیا ہاں ابھی دو دن پہلے ہی لاہور اسٹیشن پر دیکھا ہے ۔ ہماری گاڑی جیسے ہی رکی تو قلیوں نے دھاوا بول دیا اور ہر کسی کا سامان اٹھانے اور اٹھا اٹھا کر بھاگنے لگے لیکن میں نے ایک قلی کو دیکھا کہ وہ اطمینان سے نماز میں مشغول ہے ۔ جب اس نے سلام پھیرا تو میں نے اسے سامان اٹھانے کو کہا اس نے سامان اٹھایا اور میری مطلوبہ جگہ پر پہنچا دیا، میں نے اسے ایک روپیہ کرایہ ادا کردیا ، اس نے چار آنے اپنے پاس رکھے اور باقی مجھے واپس کردئیے ۔ میں نے اس سے عرض کی کہ ایک روپیہ پورا رکھ لو لیکن اس نے مسکراتے ہوئے جواب دیا “نہیں صاحب میری مزدوری چار آنے ہی بنتی ہے” ۔ اللہ کا دوست بننے کے لیے تو اپنی انا کو مارنا پڑتا ہے ۔ قربانی ، ایثار اور انفاق کو اپنی ذات کا حصہ بنانا پڑتا ہے ۔ اشفاق صاحب کہتے ہیں کہ ایک دفعہ میں نے اپنے ابا جی سے پوچھا کہ عشق مجازی اور عشق حقیقی میں کیا فرق ہے؟ انھوں نے کچھ دیر سوچا اور کہنے لگے “بیٹا ! کسی ایک کے آگے اپنی انا کو مارنا عشق مجازی ہے اور ساری دنیا کے سامنے اپنی انا کو مارلینا عشق حقیقی ہے” ۔ ولی تو وہ ہوتا ہے جو لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کردے۔ جو کسی کو جینے کی امنگ دے دے ۔ چہرے پر خوشیاں بکھیر دے جب کبھی بحث کا موقع آئے تو اپنی دلیل اور حجت روک کر سامنے والے کے دل کو ٹوٹنے سے بچالے اس سے بڑا ابدال بھلا کون ہوگا؟ جو خود بھی اللہ تَعَالٰی ک حکم اور اسکے پیارے رسول صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہٖ وَسَلَّم کی تعلیمات اور سنت پر چلے اور چلنے کی تلقین، نصیحت، درس دے۔ رسول اللہ ﷺ نے حضرت معاذ بن جبلؓ سے فرمایا : ”معاذؓ !تمھیں وہ عمل نہ بتاوں جو بغیر حساب کتاب کے تمھیں جنت میں داخل کروادے ؟” معاذؓ نے عرض کی ضرور یا رسول اللہ ﷺ ۔ آپ نے فرمایا :”معاذ ! مشقت کا کام ہے کروگے ؟” ضرور کروں گا یارسول اللہ ﷺ ،معاذ نے جواب دیا آپﷺ نے پھر فرمایا :”معاذ مسلسل کرنے کا کام ہے کروگے ؟” معاذؓ نے جواب دیا کیوں نہیں یا رسول اللہ ﷺ۔ آپ نے فرمایا:” اے معاذ ! اپنے دل کو ہر ایک کے لیے شیشے کی طرح صاف اور شفاف رکھنا بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوجاوگے”۔ معروف کرخیؒ نے فرمایا ،جس کا ظاہر اس کے باطن سے اچھا ہے وہ مکار ہے اور جس کا باطن اس کے ظاہر سے اچھا ہے وہ ولی ہے ۔ *ولایت شخصیت نہیں کردار میں نظر آتی ہے۔* ابراہیم بن ادھمؒ کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور چند دن رہنے کی اجازت مانگی آپ نے دے دی ۔ وہ کچھ دن ساتھ رہا اور انتہائی مایوس انداز میں واپس جانے لگا ۔ ابراھیم بن ادھمؒ نے پوچھا کیا ہوا برخوردار ! کیوں آئے تھے اور واپس کیوں جارہے ہو ؟ اس نے کہا حضرت آپ کا بڑا چرچا سنا تھا ۔ اس لیے آیا تھا کہ دیکھوں کہ آپ کے پاس کونسی کشف و کرامات ہیں ۔ اتنا بول کر وہ نوجوان خاموش ہوگیا ابراھیم بن ادھمؒ نے پوچھا پھر کیا دیکھا ؟ کہنے لگا میں تو سخت مایوس ہوگیا ۔ میں نے تو کوئی کشف اور کرامت وقوع پذیر ہوتے نہیں دیکھی- ابراھیم بن ادھمؒ نے پوچھا نوجوان ! یہ بتاو اس دوران تم نے میرا کوئی عمل خلاف شریعت دیکھا ؟ یا کوئی کام اللہ اور اس کے رسول کے خلاف دیکھا ہو ؟ اس نے فورا ًجواب دیا نہیں ایسا تو واقعی کچھ نہیں دیکھا ابراھیم بن ادھمؒ مسکرائے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور بولے بیٹے! میرے پاس اس سے بڑا کشف اور اس سے بڑی کرامت کوئی اور نہیں ہے۔ جو شخص فرائض کی پابندی کرتا ہو ۔ کبائر سے اجتناب کرتا ہو ۔ لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرتا ہو ۔ آپ مان لیں کہ اس سے بڑا ولی کوئی نہیں ہوسکتا ہے۔ اللہ کے ولی کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ *وہ صاحب حال ہوتا ہے*۔ نہ ماضی پر افسوس کرتا ہے اور نہ مستقبل سے خوفزدہ ہوتا ہے ۔ *اپنے حال پر خوش اور شکر گذار رہتا ہے* جو اپنے سارے غموں کو ایک غم یعنی *آخرت کا غم* بنا کر دنیا کے غموں سے آزاد ہوجائے وہی وقت کا ولی ہے. ایک صحابیؓ نے پوچھا یارسول اللہﷺ ایمان کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا صبر کرنا اور معاف کرنا۔ آپ یقین کریں. تہجد پڑھنا ، روزے رکھنا آسان ہے لیکن کسی کو معاف کرنا مشکل ہے۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا *اسلام کا حسن یہ ہے کہ بھوکوں کو کھانا کھلاؤ* اور *ہمیشہ اچھی بات زبان سے نکالو۔* جو صبر کرنا سیکھ لے ، بھوکوں کو کھانا کھلائے ، ہمیشہ اچھی بات اپنی زبان سے نکالے اور لوگوں کے لیے اپنے دل کو صاف کرلے اس سے بڑا ولی بھلا اور کون ہوسکتا ہے ؟ یاد رکھیں جو لوگوں سے شکوہ نہیں کرتا جس کی زندگی میں اطمینان ہے وہی ولی ہے۔ *جس کے دل کی دنیا میں آج جنت ہے وہی وہاں جنتی ہے* اور *جس کا دل ہر وقت شکوے ، شکایتوں ، حسد ، کینہ ، بغض ، لالچ اور ناشکری کی آگ سے سلگتا رہتا ہے وہاں بھی اس کا ٹھکانہ یہی ہے۔* *فرائض کی پابندی کیجیے*، *کبائر سے اجتناب کیجیے*، *حال پر خوش رہیے*، *لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کیجیے*، اور *وقت کے ولی بن جائیے*۔ Via Ejaz Bashir
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 671 Views
  • ولی تو وہ ہوتا ہے جو لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کردے۔
    جو کسی کو جینے کی امنگ دے دے ۔
    چہرے پر خوشیاں بکھیر دے
    جب کبھی بحث کا موقع آئے تو اپنی دلیل اور حجت روک کر سامنے والے کے دل کو ٹوٹنے سے بچالے
    اس سے بڑا ابدال بھلا کون ہوگا؟ جو خود بھی اللہ تَعَالٰی ک حکم اور اسکے پیارے رسول صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہٖ وَسَلَّم کی تعلیمات اور سنت پر چلے اور چلنے کی تلقین، نصیحت، درس دے۔
    ولی تو وہ ہوتا ہے جو لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کردے۔ جو کسی کو جینے کی امنگ دے دے ۔ چہرے پر خوشیاں بکھیر دے جب کبھی بحث کا موقع آئے تو اپنی دلیل اور حجت روک کر سامنے والے کے دل کو ٹوٹنے سے بچالے اس سے بڑا ابدال بھلا کون ہوگا؟ جو خود بھی اللہ تَعَالٰی ک حکم اور اسکے پیارے رسول صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہٖ وَسَلَّم کی تعلیمات اور سنت پر چلے اور چلنے کی تلقین، نصیحت، درس دے۔
    0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 223 Views
Αναζήτηση αποτελεσμάτων