• نوٹس

    آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جو بھی ایل بی او ڈی سم نالے کی سرکاری حدود میں ناجائز قبضے کرکے گھر یا دوکان بناکر بیٹھے ہیں انھیں سندھ ھائے کورٹ کے حکم نامے کے مطابق اطلاع دی جارہی ہے کہ وہ اپنے گھروں اور دکانوں سے سامان نکال لیں اور دکان اور گھر خالی کردیں۔ آپریشن کے دوران کسی بھی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ اس دوران کسی بھی نقصان کی صورت میں قبضہ کندہ خود ذمیدار ہوگا۔ یہ نوٹس آپ کی پیشگی اطلاع کے لیے ہے۔

    بحکم چیف ایگزیکیٹو انجنئر ایل بی او ڈی ڈرینیج ڈوژن بدین

    Who else has notices like this ?

    #sindhzameen
    نوٹس آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جو بھی ایل بی او ڈی سم نالے کی سرکاری حدود میں ناجائز قبضے کرکے گھر یا دوکان بناکر بیٹھے ہیں انھیں سندھ ھائے کورٹ کے حکم نامے کے مطابق اطلاع دی جارہی ہے کہ وہ اپنے گھروں اور دکانوں سے سامان نکال لیں اور دکان اور گھر خالی کردیں۔ آپریشن کے دوران کسی بھی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ اس دوران کسی بھی نقصان کی صورت میں قبضہ کندہ خود ذمیدار ہوگا۔ یہ نوٹس آپ کی پیشگی اطلاع کے لیے ہے۔ بحکم چیف ایگزیکیٹو انجنئر ایل بی او ڈی ڈرینیج ڈوژن بدین Who else has notices like this ? #sindhzameen
    0 Yorumlar 0 hisse senetleri 71 Views