• The stars today
    The stars today
    0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • Good night world
    Good night world 🌎
    0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • Congratulations to Usman Freelancingwala on interviewing non Pakistanis and introducing them to Pakistan

    We are proud of you !

    I hope other children of Pakistan can do the same and learn this from you !

    Thank you Rahat Perveen for mentoring them !

    Thank you Altaf EducationWala for making them amazing
    Congratulations to Usman Freelancingwala on interviewing non Pakistanis and introducing them to Pakistan 🇵🇰 We are proud of you ! I hope other children of Pakistan 🇵🇰 can do the same and learn this from you ! Thank you 🙏 Rahat Perveen for mentoring them ! Thank you Altaf EducationWala for making them amazing 😻
    0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • کیا آپ اپنے جوان بچے کے وہیلے پن کو لیکر پریشان ہیں ؟

    تو صرف تین ماہ کے لئے اپنا پتر دیں اور بندے دا پتر لیں


    نہایت محدود سیٹیں
    یکم اگست دوہزار تیئس سے اکتیس اکتوبر دوہزار تیئس تک تین ماہ کے لئے آپ میرے ہاں کراچی آکر پڑھ سکتے ہیں ،

    ایک ماہ کی صرف دس ہزار روپے فیس کے حساب سے تین ماہ کے تیس ہزار روپے ادا کیجئے اور آپ کی رہائش ،کھانا پینا ، سیکھنے اور پریکٹس کے لئے کمپیوٹر، ان لمیٹڈ انٹرنیٹ ، حتی کے آپ کے کپڑے بھی دھلے دھلائے دینا سب اکیڈمی کی جانب سے آپ کا کورس ختم ہونے تک مکمل فری ہوگا
    یکم اگست دوہزار تیئس سے کورس کا آغاز ہوگا ،
    پروفیشنل ویب ڈیزاینگ کورس
    ویب ڈیزاینگ کورس میں آپ آپ ایچ ٹی ایم ایل، سی ایس ایس، اور ورڈپریس کو مکمل طور پر سمجھتے ہوئے ان کا استعمال کرتے ویب سائٹس اور تھیمز تخلیق کرنے کی صلاحیت حاصل کرتے ہیں، یہ ہنر موجودہ مارکیٹ میں اور آنے والے دنوں میں جاب اور پیسے کمانے کے بے شمار مواقع رکھتا ہے ،ویب ڈیزائننگ کورس کے ذریعے ای کامرس تک رسائی بزنس کے موجودہ سب سے بہترین طریقوں میں سے ایک ہے ،
    ویب ڈیزائننگ جاننے والا فرد مختلف اداروں اور سافٹ وئیرز ہاوس کی جانب سے جاب کے بہترین مواقع پاتا ہے اور یہ ہنر جاننے والے ویب سروسز پر مشتمل اپنا کام بھی شروع کرسکتے ہیں ،فری لاننسنگ کی دنیا میں ویب ڈیزائنرز سب سے زیادہ مصروف اور کمانے والے لوگ ہوتے ہیں
    ویب ڈیزاینگ کو اپنا پروفیشن بنانے والوں کے لئے یہ کورس ایک نعمت ہے اور ہمارا دعوی ہے کہ اس لیول پر پورے پاکستان میں یہ کورس کسی بھی اکیڈمی کے نصاب کا حصہ نہیں
    مکمل پیکج
    • تین ماہ کی ریہائش : اکیڈمی کی جانب سے
    • صبح کا ناشتہ اور دو وقت کا کھانا : اکیڈمی کی جانب سے
    • چوبیس گھنٹے پڑھنے پڑھانے کا ماحول اور اساتذہ کی دستیابی
    • پڑھنے اور پریکٹس کے لئے اکیڈمی کی جانب سے آئی سیون سکس جنریشن کمپیوٹر
    • چوبیس گھنٹے بجلی کی یقینی فراہمی
    • اکیڈمی کی ہی جانب سے چوبیس گھنٹے پچاس ایم بی سپیڈ کے ساتھ ان لمیٹیڈ ڈاؤنلوڈ انٹرنیٹ کنکشن
    • پورا مہینہ دھلے دھلائے استری کئے ہوئے کپڑوں کی فراہمی یعنی آپ اس فکر سے آزاد
    ویسے اس کورس کی فیس ان تمام تر سہولیات کے ساتھ ڈیڑھ لاکھ روپے ہے لیکن جامعتہ الفنون اکیڈمی کا مقصد تعلیم کا کاروبار کرنا نہیں بلکہ مستحق افراد تک جدید علوم کی ترویج ہے لہٰذا آپ کی جانب سے ایک لاکھ بیس ہزار روپے اکیڈمی ادا کرے گی اور آپ صرف تیس ہزار روپے فیس ادا کرکے ان ناقابل یقین خدمات اور فوائد کے ساتھ اس کورس میں ایڈمیشن حاصل کرسکتے ہیں
    ایڈمیشن کی شرائط
    عمر کم از کم اٹھارہ سال
    تعلیم کم از کم مڈل (آٹھویں تک )
    شناختی کارڈ بنا ہوا ہو
    سیٹیں محدود ہیں لہٰذا ایڈمیشن پہلے آئیں اور پہلے پائیں کی بنیاد پر ہونگے ، ایڈمیشن کے لئے آپ مجھے درج ذیل نمبر پر وٹس اپ کرسکتے ہیں
    00923013350636
    جامعۃ الفنون
    پلاٹ ایل دو سو پچاسی سیکٹر سکس اے مشرف کالونی ہاکس بے کراچی
    سکندر حیات بابا

    ہنر مند زندگی حوالے سے کچھ عمومی سوالات اور ان کے جوابات
    سوال
    سر اکیڈمی کہاں ہیں ہمیں پڑھنے کے لئے کس شہر آنا ہوگا
    جواب
    جامعتہ الفنون
    پلاٹ ایل دو سو پچاسی سیکٹر سکس اے مشرف کالونی ہاکس بے کراچی
    سوال
    سر ایڈمیشن کب تک جاری رہینگے؟
    جواب
    سیٹیں مکمل ہونے تک
    سوال
    کیا ہم ایڈمیشن کے لئے فیس بعد میں جمع کرواسکتے ہیں؟ یا کیا ہم آدھی فیس یا پھر ہر مہینے کے حساب سے فیس ادا کرسکتے ہیں
    جواب
    نہیں، اس ایڈوانس فیس کا مقصد ہی یقینی ایڈمیشنز کنفرم کرنا ہیں ایک بار فیس جمع ہوجانے کے بعد اگر آپ ایڈمیشن کینسل کرتے ہیں یا کسی بھی وجہ سے کورس درمیان میں چھوڑدیتے ہیں تو بھی آپ کی فیس واپس نہیں کی جائگی
    سوال
    کیا ہم آن لائن اس کورس میں شامل ہوسکتے ہیں
    جواب
    نہیں! آپ آن لائن اس کورس کا حصہ نہیں بن سکتے
    سوال
    سر میں فیس ادا نہیں کرسکتا اور اس کورس میں شامل ہونے کا خواہش مند ہوں تو کیا میں اس میں شامل ہوسکتا ہوں ؟
    جواب
    اس کورس کی فیس ڈیڑھ لاکھ روپے ہے ،اور یہ خصوصی طور پر ایسے افراد کے لئے کیا جارہا ہے جو مستحق ہیں یا سٹوڈنٹس ہیں اور ان کے معاشی حالات اچھے نہیں ،یہی وجہ ہے کہ ہر سٹوڈنٹ کی جانب سے ایک لاکھ بیس ہزار روپے فیس اکیڈمی اپنے وسائل سے ادا کر رہی ہے ،ہم نے چونکہ اس نظام کو چلانا ہے اور ان تین ماہ میں بہت سارے سٹوڈنٹس کے لئے دو وقت کھانا اور ناشتہ وغیرہ یقینی بنانا ہے تو یہ آج کل کے معاشی حالات میں آسان نہیں ،پھر اساتذہ کی تنخواہوں کے علاوہ بجلی کے بل اور دیگر بہت سے اخراجات ہیں ،حتی کے کراچی شہر میں ہمیں پانی بھی خرید کر استعمال کرنا ہوتا ہے جو کہ نہانے دھونے کے لئے الگ اور پینے کے لئے فلٹرز پانی الگ سے خریدنا پڑتا ہے ،تو ان سب باتوں کے تناظر میں چاہتے ہوئے بھی ہم تین ماہ کے لئے صرف تیس ہزار روپے فیس سے کچھ بھی کم نہیں کرسکتے، ہم آپ کے پڑھنے کے جذبے کی قدر کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہم جلد آپ کے لئے کچھ کرسکیں، لیکن فلحالہمارے لئے یہ ممکن نہیں
    سوال
    اگر ہم کراچی کے ریہائشی ہوں تو کیا ہم اپنے کسی فارغ وقت صبح شام میں آکر کلاس کا حصہ بن سکتے ہیں
    جواب
    جی نہیں، اس خصوصی کورس کے لئے فل ٹائم حاضری ضروری ہے لہذا یہ سوال کرنا بھی عبث ہے کہ کلاس ٹائمنگ کیا ہوگی ، نماز ، آرام ، کھانے پینے اور کھیل کود کے وقفوں کے ساتھ مکمل دن کلاس اور پریکٹس جاری رہے گی
    مزید معلومات اور ایڈمیشنز کے لئے درج ذیل نمبر پر وٹس اپ کیجئے

    Call Sikandar Hayat Baba +923013350636
    کیا آپ اپنے جوان بچے کے وہیلے پن کو لیکر پریشان ہیں ؟ تو صرف تین ماہ کے لئے اپنا پتر دیں اور بندے دا پتر لیں 🙂 نہایت محدود سیٹیں یکم اگست دوہزار تیئس سے اکتیس اکتوبر دوہزار تیئس تک تین ماہ کے لئے آپ میرے ہاں کراچی آکر پڑھ سکتے ہیں ، ایک ماہ کی صرف دس ہزار روپے فیس کے حساب سے تین ماہ کے تیس ہزار روپے ادا کیجئے اور آپ کی رہائش ،کھانا پینا ، سیکھنے اور پریکٹس کے لئے کمپیوٹر، ان لمیٹڈ انٹرنیٹ ، حتی کے آپ کے کپڑے بھی دھلے دھلائے دینا سب اکیڈمی کی جانب سے آپ کا کورس ختم ہونے تک مکمل فری ہوگا یکم اگست دوہزار تیئس سے کورس کا آغاز ہوگا ، پروفیشنل ویب ڈیزاینگ کورس ویب ڈیزاینگ کورس میں آپ آپ ایچ ٹی ایم ایل، سی ایس ایس، اور ورڈپریس کو مکمل طور پر سمجھتے ہوئے ان کا استعمال کرتے ویب سائٹس اور تھیمز تخلیق کرنے کی صلاحیت حاصل کرتے ہیں، یہ ہنر موجودہ مارکیٹ میں اور آنے والے دنوں میں جاب اور پیسے کمانے کے بے شمار مواقع رکھتا ہے ،ویب ڈیزائننگ کورس کے ذریعے ای کامرس تک رسائی بزنس کے موجودہ سب سے بہترین طریقوں میں سے ایک ہے ، ویب ڈیزائننگ جاننے والا فرد مختلف اداروں اور سافٹ وئیرز ہاوس کی جانب سے جاب کے بہترین مواقع پاتا ہے اور یہ ہنر جاننے والے ویب سروسز پر مشتمل اپنا کام بھی شروع کرسکتے ہیں ،فری لاننسنگ کی دنیا میں ویب ڈیزائنرز سب سے زیادہ مصروف اور کمانے والے لوگ ہوتے ہیں ویب ڈیزاینگ کو اپنا پروفیشن بنانے والوں کے لئے یہ کورس ایک نعمت ہے اور ہمارا دعوی ہے کہ اس لیول پر پورے پاکستان میں یہ کورس کسی بھی اکیڈمی کے نصاب کا حصہ نہیں مکمل پیکج • تین ماہ کی ریہائش : اکیڈمی کی جانب سے • صبح کا ناشتہ اور دو وقت کا کھانا : اکیڈمی کی جانب سے • چوبیس گھنٹے پڑھنے پڑھانے کا ماحول اور اساتذہ کی دستیابی • پڑھنے اور پریکٹس کے لئے اکیڈمی کی جانب سے آئی سیون سکس جنریشن کمپیوٹر • چوبیس گھنٹے بجلی کی یقینی فراہمی • اکیڈمی کی ہی جانب سے چوبیس گھنٹے پچاس ایم بی سپیڈ کے ساتھ ان لمیٹیڈ ڈاؤنلوڈ انٹرنیٹ کنکشن • پورا مہینہ دھلے دھلائے استری کئے ہوئے کپڑوں کی فراہمی یعنی آپ اس فکر سے آزاد ویسے اس کورس کی فیس ان تمام تر سہولیات کے ساتھ ڈیڑھ لاکھ روپے ہے لیکن جامعتہ الفنون اکیڈمی کا مقصد تعلیم کا کاروبار کرنا نہیں بلکہ مستحق افراد تک جدید علوم کی ترویج ہے لہٰذا آپ کی جانب سے ایک لاکھ بیس ہزار روپے اکیڈمی ادا کرے گی اور آپ صرف تیس ہزار روپے فیس ادا کرکے ان ناقابل یقین خدمات اور فوائد کے ساتھ اس کورس میں ایڈمیشن حاصل کرسکتے ہیں ایڈمیشن کی شرائط عمر کم از کم اٹھارہ سال تعلیم کم از کم مڈل (آٹھویں تک ) شناختی کارڈ بنا ہوا ہو سیٹیں محدود ہیں لہٰذا ایڈمیشن پہلے آئیں اور پہلے پائیں کی بنیاد پر ہونگے ، ایڈمیشن کے لئے آپ مجھے درج ذیل نمبر پر وٹس اپ کرسکتے ہیں 00923013350636 جامعۃ الفنون پلاٹ ایل دو سو پچاسی سیکٹر سکس اے مشرف کالونی ہاکس بے کراچی سکندر حیات بابا ہنر مند زندگی حوالے سے کچھ عمومی سوالات اور ان کے جوابات سوال سر اکیڈمی کہاں ہیں ہمیں پڑھنے کے لئے کس شہر آنا ہوگا جواب جامعتہ الفنون پلاٹ ایل دو سو پچاسی سیکٹر سکس اے مشرف کالونی ہاکس بے کراچی سوال سر ایڈمیشن کب تک جاری رہینگے؟ جواب سیٹیں مکمل ہونے تک سوال کیا ہم ایڈمیشن کے لئے فیس بعد میں جمع کرواسکتے ہیں؟ یا کیا ہم آدھی فیس یا پھر ہر مہینے کے حساب سے فیس ادا کرسکتے ہیں جواب نہیں، اس ایڈوانس فیس کا مقصد ہی یقینی ایڈمیشنز کنفرم کرنا ہیں ایک بار فیس جمع ہوجانے کے بعد اگر آپ ایڈمیشن کینسل کرتے ہیں یا کسی بھی وجہ سے کورس درمیان میں چھوڑدیتے ہیں تو بھی آپ کی فیس واپس نہیں کی جائگی سوال کیا ہم آن لائن اس کورس میں شامل ہوسکتے ہیں جواب نہیں! آپ آن لائن اس کورس کا حصہ نہیں بن سکتے سوال سر میں فیس ادا نہیں کرسکتا اور اس کورس میں شامل ہونے کا خواہش مند ہوں تو کیا میں اس میں شامل ہوسکتا ہوں ؟ جواب اس کورس کی فیس ڈیڑھ لاکھ روپے ہے ،اور یہ خصوصی طور پر ایسے افراد کے لئے کیا جارہا ہے جو مستحق ہیں یا سٹوڈنٹس ہیں اور ان کے معاشی حالات اچھے نہیں ،یہی وجہ ہے کہ ہر سٹوڈنٹ کی جانب سے ایک لاکھ بیس ہزار روپے فیس اکیڈمی اپنے وسائل سے ادا کر رہی ہے ،ہم نے چونکہ اس نظام کو چلانا ہے اور ان تین ماہ میں بہت سارے سٹوڈنٹس کے لئے دو وقت کھانا اور ناشتہ وغیرہ یقینی بنانا ہے تو یہ آج کل کے معاشی حالات میں آسان نہیں ،پھر اساتذہ کی تنخواہوں کے علاوہ بجلی کے بل اور دیگر بہت سے اخراجات ہیں ،حتی کے کراچی شہر میں ہمیں پانی بھی خرید کر استعمال کرنا ہوتا ہے جو کہ نہانے دھونے کے لئے الگ اور پینے کے لئے فلٹرز پانی الگ سے خریدنا پڑتا ہے ،تو ان سب باتوں کے تناظر میں چاہتے ہوئے بھی ہم تین ماہ کے لئے صرف تیس ہزار روپے فیس سے کچھ بھی کم نہیں کرسکتے، ہم آپ کے پڑھنے کے جذبے کی قدر کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہم جلد آپ کے لئے کچھ کرسکیں، لیکن فلحالہمارے لئے یہ ممکن نہیں سوال اگر ہم کراچی کے ریہائشی ہوں تو کیا ہم اپنے کسی فارغ وقت صبح شام میں آکر کلاس کا حصہ بن سکتے ہیں جواب جی نہیں، اس خصوصی کورس کے لئے فل ٹائم حاضری ضروری ہے لہذا یہ سوال کرنا بھی عبث ہے کہ کلاس ٹائمنگ کیا ہوگی ، نماز ، آرام ، کھانے پینے اور کھیل کود کے وقفوں کے ساتھ مکمل دن کلاس اور پریکٹس جاری رہے گی مزید معلومات اور ایڈمیشنز کے لئے درج ذیل نمبر پر وٹس اپ کیجئے Call Sikandar Hayat Baba +923013350636
    0 Kommentare 0 Anteile 145 Ansichten
  • Hello Dallas !!

    My son Saad Allahwala is visiting Dallas and Houston, if you are interested in working for creating remote jobs or startups do inbox him for a meetup or podcast or organize a meetup for him with community !

    He is a very creative young man, some call him a #minirehan

    https://www.linkedin.com/in/saadallahwala/
    Hello Dallas !! My son Saad Allahwala is visiting Dallas and Houston, if you are interested in working for creating remote jobs or startups do inbox him for a meetup or podcast or organize a meetup for him with community ! He is a very creative young man, some call him a #minirehan https://www.linkedin.com/in/saadallahwala/
    0 Kommentare 0 Anteile 128 Ansichten
  • Free course for beginners who wants to become game developer.

    Hafiz Abdur Rehman is a Software Engineer.
    Doing Game Development since 2016.
    I am a unity game developer by passion and profession.

    Here is my YouTube Channel:
    https://youtube.com/playlist?list=PL2ykG0MoS5sgl7dyeun1lgtNEEEErlByy

    LinkedIn profile:
    https://www.linkedin.com/in/hafizabdurrehman/
    Free course for beginners who wants to become game developer. Hafiz Abdur Rehman is a Software Engineer. Doing Game Development since 2016. I am a unity game developer by passion and profession. Here is my YouTube Channel: https://youtube.com/playlist?list=PL2ykG0MoS5sgl7dyeun1lgtNEEEErlByy LinkedIn profile: https://www.linkedin.com/in/hafizabdurrehman/
    0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • Today, I am filled with immense gratitude, and I want to express my heartfelt thanks to you. Your impact on my life has been immeasurable, and I cannot thank you enough.

    It all started with a single post you shared featuring Yasir Sharar, an ecommerce expert teaching in Pakistan. Intrigued, I joined the group and had the opportunity to meet a fellow entrepreneur. Together, we ventured into the world of ecommerce, and since then, we have successfully established and currently manage three thriving online stores.

    Moreover, we are excited to announce that we will soon be expanding our operations to the UAE. Our services include comprehensive Shopify store management in Pakistan, along with ecommerce education. With over 2000 shipments dispatched within Pakistan, we have gained invaluable experience along the way.

    All of this became possible because of that one post you shared. I firmly believe that Allah Pak has opened doors for us through your guidance. Our running stores, paktechshop.com and https://kidoarena.com/, are a testament to our dedication and hard work. We are also providing drop shipping services to a select group of individuals, among other ventures.

    Last month, we achieved a significant milestone by earning our first 100,000. However, we are not content with this achievement alone and strive for even greater success in the future. Once again, I extend my deepest gratitude to you for continually motivating and inspiring us. We eagerly look forward to learning more from you as we progress on our entrepreneurial journey.

    Muhammad Waqar
    Today, I am filled with immense gratitude, and I want to express my heartfelt thanks to you. Your impact on my life has been immeasurable, and I cannot thank you enough. It all started with a single post you shared featuring Yasir Sharar, an ecommerce expert teaching in Pakistan. Intrigued, I joined the group and had the opportunity to meet a fellow entrepreneur. Together, we ventured into the world of ecommerce, and since then, we have successfully established and currently manage three thriving online stores. Moreover, we are excited to announce that we will soon be expanding our operations to the UAE. Our services include comprehensive Shopify store management in Pakistan, along with ecommerce education. With over 2000 shipments dispatched within Pakistan, we have gained invaluable experience along the way. All of this became possible because of that one post you shared. I firmly believe that Allah Pak has opened doors for us through your guidance. Our running stores, paktechshop.com and https://kidoarena.com/, are a testament to our dedication and hard work. We are also providing drop shipping services to a select group of individuals, among other ventures. Last month, we achieved a significant milestone by earning our first 100,000. However, we are not content with this achievement alone and strive for even greater success in the future. Once again, I extend my deepest gratitude to you for continually motivating and inspiring us. We eagerly look forward to learning more from you as we progress on our entrepreneurial journey. Muhammad Waqar
    0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • میرا نام محمد عمران ہے۔ ویسے توپاکستان کا ایک عام شہری ہوں لیکن باعزت روزگاروزندگی گزارنے کے لئے کوئی نہ کوئی پیشہ اپنانا ضروری ہے لہذا سائنس میں گریجویشن کے بعد آئی۔ٹی کا میدان منتخب کیا اور اسی شعبے میں خصوصی مہارت کی مزید تعلیم حاصل کی۔
    کم و بیش گزشتہ 25 سالوں سے اپنا ہی چھوٹا سا کاروبار ہے۔جس میں آئی ٹی سے متعلق مختلف سروسز مثلاً ،کنسلٹنسی،نیٹ ورک انفراسٹرکچر ڈیزائن ،ڈیپلائمنٹ ، سسٹمز اینڈ نیٹورک ایڈمنسٹریٹرشن وغیرہ شامل ہیں۔
    اس 25سالہ پیشہ ورانہ سفر میں آئی ٹی کے مختلف شعبوں میں مہارت حاصل کی اور مختلف اداروں میں پیچیدہ آئی ٹی سلوشنز ناصرف ڈیزائن کئے بلکہ ان کے نفاذ اور برقرار رکھنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
    سیکھنے اور سکھانے کا سفر و عمل آج بھی جاری ہے۔
    غم روزگار سے کچھ فرصت نکالنے کے بعد سائنس و ٹیکنالوجی کے علاوہ شعر و ادب میں خصوصی دلچسپی ہے۔

    میں یہ کورس وغیرہ کرانے کا قائل نہیں ہوں جس کو سیکھنا ہے میرے ساتھ آ کر ہینڈز آن ایکسپیرینس کرے .

    Muhammad Imran
    میرا نام محمد عمران ہے۔ ویسے توپاکستان کا ایک عام شہری ہوں لیکن باعزت روزگاروزندگی گزارنے کے لئے کوئی نہ کوئی پیشہ اپنانا ضروری ہے لہذا سائنس میں گریجویشن کے بعد آئی۔ٹی کا میدان منتخب کیا اور اسی شعبے میں خصوصی مہارت کی مزید تعلیم حاصل کی۔ کم و بیش گزشتہ 25 سالوں سے اپنا ہی چھوٹا سا کاروبار ہے۔جس میں آئی ٹی سے متعلق مختلف سروسز مثلاً ،کنسلٹنسی،نیٹ ورک انفراسٹرکچر ڈیزائن ،ڈیپلائمنٹ ، سسٹمز اینڈ نیٹورک ایڈمنسٹریٹرشن وغیرہ شامل ہیں۔ اس 25سالہ پیشہ ورانہ سفر میں آئی ٹی کے مختلف شعبوں میں مہارت حاصل کی اور مختلف اداروں میں پیچیدہ آئی ٹی سلوشنز ناصرف ڈیزائن کئے بلکہ ان کے نفاذ اور برقرار رکھنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ سیکھنے اور سکھانے کا سفر و عمل آج بھی جاری ہے۔ غم روزگار سے کچھ فرصت نکالنے کے بعد سائنس و ٹیکنالوجی کے علاوہ شعر و ادب میں خصوصی دلچسپی ہے۔ میں یہ کورس وغیرہ کرانے کا قائل نہیں ہوں جس کو سیکھنا ہے میرے ساتھ آ کر ہینڈز آن ایکسپیرینس کرے . Muhammad Imran
    0 Kommentare 0 Anteile 236 Ansichten
  • Go to showroom
    Select your favorite car

    Ask them you want to test drive it

    Make video and photos

    Put in your desktop and room on wall

    Subconsciously your brain will help you buy it one day not far from today !
    Go to showroom Select your favorite car Ask them you want to test drive it Make video and photos Put in your desktop and room on wall Subconsciously your brain will help you buy it one day not far from today !
    0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten
  • Rehan with Rehan
    Rehan with Rehan
    0 Kommentare 0 Anteile 3 Ansichten