• آج صبح ہمارا ایک نوجوان انڈین کسٹمر جو کبھی کبھار اپنی بیوی کے ساتھ یہاں بریانی کھانے آتا ہے ریسٹورنٹ میں آیا اورمجھے کہنے لگا میں کرسمس کے سیزن میں ایک سٹور پہ ملازم تھا اب بزنس سلو ہو گیا ہے تو انہوں نے مجھے فائر کر دیا ہے۔ اب اس شدید ترین سردی میں میرے پاس اور میری بیوی کے پاس سردیوں کے کپڑے نہیں ہیں ،مجھے کچھ پیسے ادھار دے دیں ۔
    میں نے کہا جاؤ بیوی کو لے آؤ ، بیچارہ بڑا پریشان ہوا کہ قاضی صاحب نے میری بیوی کا کیا کرنا ہے ؟
    میں نے اسے دوبارہ کہا تو وہ چلا گیا اور کوئ آدھے گھنٹے میں بیوی کو لے کر آگیا ۔ میں اس کی بیوی اور اسے لے کر کچن میں گیا اورکلے ہانڈی کے شیف سے کہا کہ ان سے 400 سموسے بنوائیں ، صبح 11 سے سہہ پہر 3 بجے تک انہوں نے سموسے فرائ کر کے ایلومینیم ٹرے میں سجا دیۓ ۔ میں نے جاننے والےایک انڈین اور ایک کشمیری گروسری سٹور والے کو کال کی ، انہیں صورتحال بتائ تو ان دونوں نے کہا بھیج دیں۔ ابھی رات 10 بجے دونوں واپس آۓ ہیں ، 2 سٹوروں پر چند ٹوٹے ہوۓ سموسوں کے علاوہ وہ سارے سموسے بیچ آۓ ہیں لفافے انہیں دوکانداروں نے دے ديۓ تھے ، املی اور پودینے کی چٹنی میں نے ساتھ دے دی تھی 2 ڈالر فی سموسہ کے حساب سےتقریباّ 760 ڈالر انہوں نے آج کماۓ ہیں ، میری فوڈ کاسٹ 30 ڈالر تھی ، سموسے کی میدے کی شیٹ اور اندر کا مصالحہ شیف نے ان سے بنوایا تھا ۔ ابھی بریانی کھا کر وہ گھر کو پدھارے
    اور میں توفیق اور موقع دینے پر اللہ پاک کا شکرادا کر رہا ہوں
    آپ مچھلی نہ دیں
    مچھلی پکڑنے کا سامان دیں
    مچھلی انہیں خود پکڑنے دیں

    Via Murshad Masud Qazi
    Buffalo, New York
    آج صبح ہمارا ایک نوجوان انڈین کسٹمر جو کبھی کبھار اپنی بیوی کے ساتھ یہاں بریانی کھانے آتا ہے ریسٹورنٹ میں آیا اورمجھے کہنے لگا میں کرسمس کے سیزن میں ایک سٹور پہ ملازم تھا اب بزنس سلو ہو گیا ہے تو انہوں نے مجھے فائر کر دیا ہے۔ اب اس شدید ترین سردی میں میرے پاس اور میری بیوی کے پاس سردیوں کے کپڑے نہیں ہیں ،مجھے کچھ پیسے ادھار دے دیں ۔ میں نے کہا جاؤ بیوی کو لے آؤ ، بیچارہ بڑا پریشان ہوا کہ قاضی صاحب نے میری بیوی کا کیا کرنا ہے ؟ میں نے اسے دوبارہ کہا تو وہ چلا گیا اور کوئ آدھے گھنٹے میں بیوی کو لے کر آگیا ۔ میں اس کی بیوی اور اسے لے کر کچن میں گیا اورکلے ہانڈی کے شیف سے کہا کہ ان سے 400 سموسے بنوائیں ، صبح 11 سے سہہ پہر 3 بجے تک انہوں نے سموسے فرائ کر کے ایلومینیم ٹرے میں سجا دیۓ ۔ میں نے جاننے والےایک انڈین اور ایک کشمیری گروسری سٹور والے کو کال کی ، انہیں صورتحال بتائ تو ان دونوں نے کہا بھیج دیں۔ ابھی رات 10 بجے دونوں واپس آۓ ہیں ، 2 سٹوروں پر چند ٹوٹے ہوۓ سموسوں کے علاوہ وہ سارے سموسے بیچ آۓ ہیں لفافے انہیں دوکانداروں نے دے ديۓ تھے ، املی اور پودینے کی چٹنی میں نے ساتھ دے دی تھی 2 ڈالر فی سموسہ کے حساب سےتقریباّ 760 ڈالر انہوں نے آج کماۓ ہیں ، میری فوڈ کاسٹ 30 ڈالر تھی ، سموسے کی میدے کی شیٹ اور اندر کا مصالحہ شیف نے ان سے بنوایا تھا ۔ ابھی بریانی کھا کر وہ گھر کو پدھارے اور میں توفیق اور موقع دینے پر اللہ پاک کا شکرادا کر رہا ہوں آپ مچھلی نہ دیں مچھلی پکڑنے کا سامان دیں مچھلی انہیں خود پکڑنے دیں Via Murshad Masud Qazi Buffalo, New York
    0 Commentarios 0 Acciones 16 Views
  • If I didn’t tell you recently, remind me and I will tell you that YOU are amazing and I am thankful that you are part of my life !
    If I didn’t tell you recently, remind me and I will tell you that YOU are amazing 😻 and I am thankful that you are part of my life !
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • How many of you think Josh Dallas and Alec Ross are the same person ?
    How many of you think Josh Dallas and Alec Ross are the same person ? 🙂
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • What should be the caption ?
    What should be the caption ?
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • May Tariq Javed sahib be blessed
    May Tariq Javed sahib be blessed 🥲
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • To have Syed Babar Ali be in your audience of your talk is an honor within itself !

    Congratulations Zain Jeewanjee ! You are my hero !
    To have Syed Babar Ali be in your audience of your talk is an honor within itself ! Congratulations Zain Jeewanjee ! You are my hero !
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • I believe that every human being is connected to a higher source, and receives instructions from it, if only we can trust ourselves to document what we receive and share it with the world, the world will be enlightened and evolve so much faster !

    Look at all the tv shows, books, inventions, they all come to humans in mysterious ways that they can’t explain !

    Connect to your heart , listen , and share and see how amazing you really can be !

    Rehan Allahwala
    I believe that every human being is connected to a higher source, and receives instructions from it, if only we can trust ourselves to document what we receive and share it with the world, the world will be enlightened and evolve so much faster ! Look at all the tv shows, books, inventions, they all come to humans in mysterious ways that they can’t explain ! Connect to your heart ❤️, listen 👂, and share and see how amazing you really can be ! Rehan Allahwala
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • ہمارے پیارے دوست Zahid Hussain Chihpa صاحب کو والد صاحب کی صحتیابی کے لئے دُعا کی درخواست ہے۔
    ہمارے پیارے دوست Zahid Hussain Chihpa صاحب کو والد صاحب کی صحتیابی کے لئے دُعا کی درخواست ہے۔
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • I hope this gets done soon ! Cant wait for this to happen !
    I hope this gets done soon ! Cant wait for this to happen !
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views
  • It’s great to learn from the past but not great to live in the past, and wanting that past back, past is gone, the only thing we can live is now and dream + work for a more amazing future !
    It’s great to learn from the past but not great to live in the past, and wanting that past back, past is gone, the only thing we can live is now and dream + work for a more amazing future !
    0 Commentarios 0 Acciones 9 Views