• An eye for an eye will make the whole world blind!

    Since October 7, 2023 Humans died !

    1,200 Israelis
    42,000 Palestinians
    An eye for an eye will make the whole world blind! Since October 7, 2023 Humans died ! 1,200 Israelis 42,000 Palestinians
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 324 Visualizações
  • ChatGPT ایک مفت یونیورسٹی ہے! لیکن 99% لوگوں کو یہ معلوم ہی نہیں کہ اسے کیسے استعمال کیا جائے۔

    • آپ کوڈنگ سیکھ سکتے ہیں
    • آپ کاپی رائٹنگ سیکھ سکتے ہیں
    • آپ مارکیٹنگ سیکھ سکتے ہیں
    • آپ فنانس سیکھ سکتے ہیں
    • آپ کچھ بھی سیکھ سکتے ہیں

    مفت میں سیکھیں اور 2024 میں ایک لیجنڈ بنیں۔

    آج ہی اپنے فون سے شروعات کریں۔
    ChatGPT ایک مفت یونیورسٹی ہے! لیکن 99% لوگوں کو یہ معلوم ہی نہیں کہ اسے کیسے استعمال کیا جائے۔ • آپ کوڈنگ سیکھ سکتے ہیں • آپ کاپی رائٹنگ سیکھ سکتے ہیں • آپ مارکیٹنگ سیکھ سکتے ہیں • آپ فنانس سیکھ سکتے ہیں • آپ کچھ بھی سیکھ سکتے ہیں مفت میں سیکھیں اور 2024 میں ایک لیجنڈ بنیں۔ آج ہی اپنے فون سے شروعات کریں۔
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 175 Visualizações
  • ChatGPT is a FREE UNIVERSITY! But 99% of people have no idea how to use it.

    • You can learn to code
    • You can learn copywriting
    • You can learn marketing
    • You can learn finance
    • You can learn anything

    Learn for free and be a legend in 2024.

    Get started today with your phone
    ChatGPT is a FREE UNIVERSITY! But 99% of people have no idea how to use it. • You can learn to code • You can learn copywriting • You can learn marketing • You can learn finance • You can learn anything Learn for free and be a legend in 2024. Get started today with your phone
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 1066 Visualizações
  • A truly inspirational man ! May he be blessed
    A truly inspirational man ! May he be blessed
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 264 Visualizações
  • Then on you Atique Rosy for visiting Rehan School Korangi Campus today with your team !
    Then on you Atique Rosy for visiting Rehan School Korangi Campus today with your team !
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 186 Visualizações
  • 1. خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
    خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے

    2. خودی ہے وہ آئینہ کہ شکستہ ہو نہیں سکتا
    جسے حیریں فلک نے بنا دیا ہو لا مَسَآل


    3. یہی مقصدِ ہستی ہے، یہی رمزِ مسلمی
    اخوت ہے اقبال کا لاالٰہ الا اللہ، خودی



    4. خودی کا سرِ نہاں، لاالٰہ الا اللہ
    خودی ہے تیغ، فساں لاالٰہ الا اللہ
    1. خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے 2. خودی ہے وہ آئینہ کہ شکستہ ہو نہیں سکتا جسے حیریں فلک نے بنا دیا ہو لا مَسَآل 3. یہی مقصدِ ہستی ہے، یہی رمزِ مسلمی اخوت ہے اقبال کا لاالٰہ الا اللہ، خودی 4. خودی کا سرِ نہاں، لاالٰہ الا اللہ خودی ہے تیغ، فساں لاالٰہ الا اللہ
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 198 Visualizações
  • خرت کو غلامی سے ازاد کردے
    جوانوں کو پیروں کا استاد کردے

    آمین
    خرت کو غلامی سے ازاد کردے جوانوں کو پیروں کا استاد کردے آمین
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 181 Visualizações
  • ریحان اللہ والا، ایک چمکتا ستارہ

    ریحان اللہ والا واقعی اللہ والے ہی ہے، نتیجہ سے بےخود، پرواہ کیے بغیر پرانے زمانے کی کسی بگھی کی طرح کسی پگڈنڈی میں چلے جا رہے ہے
    وطن کے بچوں سے انہیں محبت بلکہ شدید قسم کی عارضہ والی عقیدت و والہانہ پیار ہے۔ ان کا بس نہیں چلتا ورنہ ان بچوں نوجوانوں کو سیدھا کہکشاں کے ایوانوں میں بٹھا دیں
    جب بھی کوئی انٹرویو لیتا ہے تو سیدھا ان بچوں نوجوانوں کے خیالات میں مستغرق ہو کر ان کے آدرش کا تزکرہ کرنا شروع کر دیتے ہے
    جب ان سے ان نوجوانوں و بچوں کے مستقبل کی بات کی جاۓ تو ان کی آنکھوں میں کوئی اور ہی چمک ابھر آتی ہے، ایک دھیمی سی مسکراہٹ لبوں پر سجاۓ کسی ان دیکھی دنیا کی سیر کرانا شروع کر دیتے ہے۔
    ایک لفظ میں ان کی شخصیت جو بیان کیا جائے تو وہ ہوگا، " کبھی مایوس نہ ہونا "۔
    چاہے جتنا بھی اندھیرا طاری ہو، من میں امیدوں کے چراغ ہمیشہ روشن رہنے چاہیے۔ یہ ان کا بنیادی فلسفہ ہے
    میری دعائیں ہمیشہ ان کی خواہشات کے گرد گھومتی ہے، میرے ہونٹوں پر ان کی ہر بات پر آمین نکلتا ہے
    اللہ تعالی ان کی عمر دراز کریں اور میرے وطن کی اس نئی نسل کو اور شعور و فہم بخشیں ۔ آمین
    ~ہ
    شہزاد احمد مون

    Shehzad Ahmed Moon
    ریحان اللہ والا، ایک چمکتا ستارہ ریحان اللہ والا واقعی اللہ والے ہی ہے، نتیجہ سے بےخود، پرواہ کیے بغیر پرانے زمانے کی کسی بگھی کی طرح کسی پگڈنڈی میں چلے جا رہے ہے وطن کے بچوں سے انہیں محبت بلکہ شدید قسم کی عارضہ والی عقیدت و والہانہ پیار ہے۔ ان کا بس نہیں چلتا ورنہ ان بچوں نوجوانوں کو سیدھا کہکشاں کے ایوانوں میں بٹھا دیں جب بھی کوئی انٹرویو لیتا ہے تو سیدھا ان بچوں نوجوانوں کے خیالات میں مستغرق ہو کر ان کے آدرش کا تزکرہ کرنا شروع کر دیتے ہے جب ان سے ان نوجوانوں و بچوں کے مستقبل کی بات کی جاۓ تو ان کی آنکھوں میں کوئی اور ہی چمک ابھر آتی ہے، ایک دھیمی سی مسکراہٹ لبوں پر سجاۓ کسی ان دیکھی دنیا کی سیر کرانا شروع کر دیتے ہے۔ ایک لفظ میں ان کی شخصیت جو بیان کیا جائے تو وہ ہوگا، " کبھی مایوس نہ ہونا "۔ چاہے جتنا بھی اندھیرا طاری ہو، من میں امیدوں کے چراغ ہمیشہ روشن رہنے چاہیے۔ یہ ان کا بنیادی فلسفہ ہے میری دعائیں ہمیشہ ان کی خواہشات کے گرد گھومتی ہے، میرے ہونٹوں پر ان کی ہر بات پر آمین نکلتا ہے اللہ تعالی ان کی عمر دراز کریں اور میرے وطن کی اس نئی نسل کو اور شعور و فہم بخشیں ۔ آمین ~ہ شہزاد احمد مون Shehzad Ahmed Moon
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 395 Visualizações
  • Earth needs to plant 1200 billion trees by 2030 for humans to survive !
    Read it again !
    Earth needs to plant 1200 billion trees by 2030 for humans to survive ! Read it again !
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 207 Visualizações
  • All my Floridians . Thinking of you and praying for you.
    Stay safe.
    All my Floridians . Thinking of you and praying for you. Stay safe.
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 170 Visualizações