• ‎عید مبارک!۔
    ‎ میری دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لئے خوشی، امن، اور خوشحالی لے کر آئے، اور آپ اپنی روح کی گہرائیوں کو دریافت کرتے ہوئے مسلسل ترقی کرتے رہیں۔

    ‎میری دعا ہے کہ آپ کی زندگی کا سفر جستجو اور آگاہی سے بھرپور رہے
    آمین
    ریحان اللہ والا
    ‎عید مبارک!۔ ‎ میری دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لئے خوشی، امن، اور خوشحالی لے کر آئے، اور آپ اپنی روح کی گہرائیوں کو دریافت کرتے ہوئے مسلسل ترقی کرتے رہیں۔ ‎میری دعا ہے کہ آپ کی زندگی کا سفر جستجو اور آگاہی سے بھرپور رہے آمین ریحان اللہ والا
    0 Commentarii 0 Distribuiri 144 Views
  • بجائے گلہ کرنے کے حالات سے، کیوں نہ خود کو بدلیں ہم
    روشنی کا ایک دیا بن کر، تاریکی میں راہ دکھائیں ہم
    بجائے گلہ کرنے کے حالات سے، کیوں نہ خود کو بدلیں ہم روشنی کا ایک دیا بن کر، تاریکی میں راہ دکھائیں ہم
    0 Commentarii 0 Distribuiri 121 Views
  • Blaming others won’t fix anything ! Take action , fix a small little thing yourself !
    Blaming others won’t fix anything ! Take action , fix a small little thing yourself !
    0 Commentarii 0 Distribuiri 135 Views
  • "محنت میں عظمت ہے"
    ہمارے نوجوان بیروزگاری کا ماتم تو کرتے ہیں لیکن محنت سے دور بھاگتے ہیں وہ چاہتے ہیں وہی کام کریں گے جو ان کے مطلب کا ہوگا۔
    کچھ دن پہلے تقریباً تین پارسل ڈیرہ غازی خان کے تھے تو میں نے ایک لڑکے کو کہا " 600 روپے دوں گا۔ آپ کا تقریباً دو سو روپے کا پیٹرول لگے گا یہ پارسل ڈلیور کر آئیں"۔ وہ ۔۔ وسیم بھائی ۔۔۔ یہ کام نہیں ہوتا مجھ سے ، کسی کے دروازے پر جا کر سامان دینا بہت عجیب لگتا ہے وغیرہ وغیرہ۔۔ لیں جی میں نے بائیک نکالی اور تینوں پارسل ڈلیور کر کے واپس آ گیا۔ ایک لمحے کے لیے بھی یہ خیال نہیں آیا کہ میں کسی کے دروازے پر "ڈیلیوری بوائے" بن کر جا رہا ہوں ۔۔ ایک خاتون کسٹمر نے تو بڑی حیرت سے پوچھا کہ آپ ۔۔۔ آپ وسیم قریشی ہی ہیں نا ؟ جی بالکل ۔۔۔

    جب میں نے آن لائن بزنس کا آغاز کیا تو پہلے دن صرف دو چوڑی سٹینڈ فروخت ہوئے تھے اور مجھے 600 روپے کا پرافٹ ملا تھا۔ خوشی سے اپنے قریبی شخص کو بتایا تو جواب ملا " تم نے ایم فل کیمسٹری اس لیے کیا تھا ؟ اب تم یہ کام کرو گے ؟ بڑے بڑے اداروں کی کرسی چھوڑ کر یہ کام ؟ میں خاموش ہو گیا اور دل میں سوچا اس کا جواب وقت دے گا۔۔۔ وقت نے ثابت بھی کیا الحمدللہ اس وقت WQ Online Mart تین سے پانچ لاکھ روپے ماہانہ کی سیل کر رہا ہے۔ الحمدللہ
    لاہور کی مارکیٹس میں کاندھوں پر شاپر اور تھیلے بھی اُٹھائے ، یہ محنت اب بھی جاری ہے الحمدللہ ۔ بہت سکون ملتا ہے مزہ آتا ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ اس وقت لاتعداد لوگ کہتے ہیں " تمہارا بزنس بہترین ہے بھئی"۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔

    اپنی خواہ مخواہ کی انا کو ایک طرف رکھ دیں۔ اگر کچھ کرنا چاہتے ہیں تو شروع کریں۔ اپنی مرضی اور دلچسپی کا کام کرنا چاہتے ہیں تو پہلے بہت سے کام اپنی مرضی کے برعکس کرنے پڑیں گے۔
    محبتیں سلامت رہیں

    وسیم قریشی سپیکر
    "محنت میں عظمت ہے" ہمارے نوجوان بیروزگاری کا ماتم تو کرتے ہیں لیکن محنت سے دور بھاگتے ہیں وہ چاہتے ہیں وہی کام کریں گے جو ان کے مطلب کا ہوگا۔ کچھ دن پہلے تقریباً تین پارسل ڈیرہ غازی خان کے تھے تو میں نے ایک لڑکے کو کہا " 600 روپے دوں گا۔ آپ کا تقریباً دو سو روپے کا پیٹرول لگے گا یہ پارسل ڈلیور کر آئیں"۔ وہ ۔۔ وسیم بھائی ۔۔۔ یہ کام نہیں ہوتا مجھ سے ، کسی کے دروازے پر جا کر سامان دینا بہت عجیب لگتا ہے وغیرہ وغیرہ۔۔ لیں جی میں نے بائیک نکالی اور تینوں پارسل ڈلیور کر کے واپس آ گیا۔ ایک لمحے کے لیے بھی یہ خیال نہیں آیا کہ میں کسی کے دروازے پر "ڈیلیوری بوائے" بن کر جا رہا ہوں ۔۔ ایک خاتون کسٹمر نے تو بڑی حیرت سے پوچھا کہ آپ ۔۔۔ آپ وسیم قریشی ہی ہیں نا ؟ جی بالکل ۔۔۔ جب میں نے آن لائن بزنس کا آغاز کیا تو پہلے دن صرف دو چوڑی سٹینڈ فروخت ہوئے تھے اور مجھے 600 روپے کا پرافٹ ملا تھا۔ خوشی سے اپنے قریبی شخص کو بتایا تو جواب ملا " تم نے ایم فل کیمسٹری اس لیے کیا تھا ؟ اب تم یہ کام کرو گے ؟ بڑے بڑے اداروں کی کرسی چھوڑ کر یہ کام ؟ میں خاموش ہو گیا اور دل میں سوچا اس کا جواب وقت دے گا۔۔۔ وقت نے ثابت بھی کیا الحمدللہ ❤️ اس وقت WQ Online Mart تین سے پانچ لاکھ روپے ماہانہ کی سیل کر رہا ہے۔ الحمدللہ 🌹 لاہور کی مارکیٹس میں کاندھوں پر شاپر اور تھیلے بھی اُٹھائے ، یہ محنت اب بھی جاری ہے الحمدللہ ۔ بہت سکون ملتا ہے مزہ آتا ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ اس وقت لاتعداد لوگ کہتے ہیں " تمہارا بزنس بہترین ہے بھئی"۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔ اپنی خواہ مخواہ کی انا کو ایک طرف رکھ دیں۔ اگر کچھ کرنا چاہتے ہیں تو شروع کریں۔ اپنی مرضی اور دلچسپی کا کام کرنا چاہتے ہیں تو پہلے بہت سے کام اپنی مرضی کے برعکس کرنے پڑیں گے۔ محبتیں سلامت رہیں 🌹 وسیم قریشی سپیکر
    0 Commentarii 0 Distribuiri 198 Views
  • How Tufail Fourwiveswala got married to 4 women at the same time and came out of his poverty !
    How Tufail Fourwiveswala got married to 4 women at the same time and came out of his poverty !
    0 Commentarii 0 Distribuiri 94 Views
  • Sumaira Malik moved from Islamabad to Karachi for Rehan School Korangi Campus
    Sumaira Malik moved from Islamabad to Karachi for Rehan School Korangi Campus
    0 Commentarii 0 Distribuiri 189 Views
  • Why do you all not do this ?
    Why do you all not do this ?
    0 Commentarii 0 Distribuiri 109 Views
  • “اگر کسی شخص کو کسی کے الفاظ سے تکلیف ہوتی ہے، تو اس کی ذمہ داری کس کی ہے؟”

    زخمی ہونے والے جذبات کی ذمہ داری پیچیدہ ہوسکتی ہے اور یہ معاملے کی نوعیت پر منحصر ہوتی ہے۔ اگر کوئی شخص جان بوجھ کر نقصان دہ یا توہین آمیز زبان استعمال کرتا ہے، تو انہیں تکلیف کے لئے کچھ ذمہ داری اٹھانی پڑ سکتی ہے۔ تاہم، سننے والے کی تشریح اور حساسیت بھی الفاظ کو کس طرح وصول کیا جاتا ہے اس میں کردار ادا کرتی ہیں۔ بہت سے معاملات میں، یہ دونوں بولنے والے کی نیت اور سننے والے کے تصور کا مجموعہ ہوتا ہے۔ ایسے حالات کو حل کرنے کے لئے دونوں فریقوں کی طرف سے مواصلات اور سمجھ بوجھ ضروری ہے۔
    “اگر کسی شخص کو کسی کے الفاظ سے تکلیف ہوتی ہے، تو اس کی ذمہ داری کس کی ہے؟” زخمی ہونے والے جذبات کی ذمہ داری پیچیدہ ہوسکتی ہے اور یہ معاملے کی نوعیت پر منحصر ہوتی ہے۔ اگر کوئی شخص جان بوجھ کر نقصان دہ یا توہین آمیز زبان استعمال کرتا ہے، تو انہیں تکلیف کے لئے کچھ ذمہ داری اٹھانی پڑ سکتی ہے۔ تاہم، سننے والے کی تشریح اور حساسیت بھی الفاظ کو کس طرح وصول کیا جاتا ہے اس میں کردار ادا کرتی ہیں۔ بہت سے معاملات میں، یہ دونوں بولنے والے کی نیت اور سننے والے کے تصور کا مجموعہ ہوتا ہے۔ ایسے حالات کو حل کرنے کے لئے دونوں فریقوں کی طرف سے مواصلات اور سمجھ بوجھ ضروری ہے۔
    0 Commentarii 0 Distribuiri 114 Views
  • “If a person is hurt from someone’s words, whose fault is it?”

    The responsibility for hurt feelings caused by someone’s words can be complex and depends on the context. If the speaker intentionally uses harmful or offensive language, they may bear some responsibility for the hurt caused. However, the listener’s interpretation and sensitivity also play a role in how the words are received. In many cases, it’s a combination of both the speaker’s intent and the listener’s perception. Communication and understanding from both parties are key to resolving such situations.
    “If a person is hurt from someone’s words, whose fault is it?” The responsibility for hurt feelings caused by someone’s words can be complex and depends on the context. If the speaker intentionally uses harmful or offensive language, they may bear some responsibility for the hurt caused. However, the listener’s interpretation and sensitivity also play a role in how the words are received. In many cases, it’s a combination of both the speaker’s intent and the listener’s perception. Communication and understanding from both parties are key to resolving such situations.
    0 Commentarii 0 Distribuiri 168 Views
  • What are you most afraid of?
    Do THAT, and your life will change
    P.s make sure it’s legal in your country
    What are you most afraid of? Do THAT, and your life will change P.s make sure it’s legal in your country
    0 Commentarii 0 Distribuiri 109 Views