السلام وعلیکم !
جمعةالوداع مبارک
اللہ سے اپکی
سر بلندی اور دنیا و اخرت میں کامیابی کے لیے دست بہ دعا ھوں.
الله پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکهے. اور اپنے خزانۂ غیب سے آپ کو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ کے حق میں بہتر ھو، اور اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نہ کرے، آمین...
ربِ ذوالجلال آپ کی مانگی گئی هر دعا قبول و منظور فرمائے۔ اور ہمیشہ آپ پر رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرماۓ. الله آپکو تاحیات صحت و تندرستی کے ساتھ خوش اور سلامت رکھے..
آمین ثم آمین !
صدیق علی خان

'ربِ ذوالجلال' آپ کی مانگی گئی هر دعا قبول و منظور فرمائے۔ اور ہمیشہ آپ پر رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرماۓ. الله آپکو تاحیات صحت و تندرستی کے ساتھ خوش اور سلامت رکھے..
آمین ثم آمین !
صدیق علی خان
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
0 Comentários
0 Compartilhamentos
22 Visualizações