السلام وعلیکم !
جمعةالوداع مبارک
اللہ سے اپکی
سر بلندی اور دنیا و اخرت میں کامیابی کے لیے دست بہ دعا ھوں.

الله پاک آپ‎ ‎کو ہمیشہ خوش رکهے. اور‎ ‎اپنے‎ ‎خزانۂ غیب سے‎ ‎آپ‎ ‎کو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ‎ ‎کے حق میں بہتر ھو،‏‎ ‎اور اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نہ کرے، آمین‎...
ربِ ذوالجلال آپ کی مانگی گئی هر دعا قبول و منظور فرمائے۔ اور ہمیشہ آپ پر رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرماۓ. الله آپکو تاحیات صحت و تندرستی کے ساتھ خوش اور سلامت رکھے..
آمین ثم آمین !
صدیق علی خان

‏
السلام وعلیکم ! جمعةالوداع مبارک اللہ سے اپکی سر بلندی اور دنیا و اخرت میں کامیابی کے لیے دست بہ دعا ھوں. الله پاک آپ‎ ‎کو ہمیشہ خوش رکهے. اور‎ ‎اپنے‎ ‎خزانۂ غیب سے‎ ‎آپ‎ ‎کو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ‎ ‎کے حق میں بہتر ھو،‏‎ ‎اور اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نہ کرے، آمین‎... 'ربِ ذوالجلال' آپ کی مانگی گئی هر دعا قبول و منظور فرمائے۔ اور ہمیشہ آپ پر رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرماۓ. الله آپکو تاحیات صحت و تندرستی کے ساتھ خوش اور سلامت رکھے.. آمین ثم آمین ! صدیق علی خان 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴 ‏
0 تبصرے 0 شیئرز 29 ویوز