بھائی جان انگریز برصغیر سے بہت کچھ لوٹ کر لے گیا ، مگر سب سے قیمتی چیز جو وہ ہم سے لے گیا ، معلوم ہے کیا ۔۔۔ وہ تھی ہماری خود اعتمادی اور ذہنی عسرت ۔ ہمیں ہر چیز میں سازش ، منفی چیزیں اور ناکامی ہی کیوں نظر آتی ہے ۔ ہم نا تو غریب قوم ہیں اور نہ ہی جاہل ، بس ہم تھوڑے ذہنی پستی میں گرے ہوئے ہیں ۔ آپ ان لوگوں کو بازو پکڑ کر روشن خیال کی طرف لا تو رہے ہیں مگر یہ لوگ الٹا آپ ہی کو نیچے گھسیٹ رہے ہیں ۔
100 ڈالر میں 100 GB سپیڈ کا انٹرنیٹ، اور کے ٹو کی پہاڑی سے گوادر کی گھاٹی تک ہر جگہ کور ، مستزاد یہ کہ کسی قسم کی سنسر شپ اور ڈاون ٹائم کی مشکل سے آذاد ۔
ٹیکنالوجی کے اس معجزے پر خوش ہونے اور اس سے جڑی Opportunities کو کھنگالنے کی بجائے ہم مہنگے اور سستے کے رونے میں پڑ ے ہوئے ہیں ، ہے کوئی ہم جیسا۔۔۔۔ ؟ بندہ خدا دیکھو تو صحیح کہ کیا انقلاب آفریں بات کہی ہے ریحان بھائی نے ، انٹرپرینورشپ کی نئی دنیا دکھائی ہے۔ اور ایک ہم ہیں کہ دماغ کے روشندان کھول ہی نہیں رہے ۔
ہم چاہتے ہیں کہ ہمیں جوتے پڑتے رہیں کوئی اعتراض نہیں بس صرف جوتے مارنے پر موجود ملازمین کی تعداد کچھ بڑھا دی جائے ۔
ہم ذہنی غریب ہیں سر ، انگریز جاتے ہوئے ہماری ذہنی آذادی چھین کر لے گیا ۔۔۔۔

Via Sharjeel Akbar
بھائی جان انگریز برصغیر سے بہت کچھ لوٹ کر لے گیا ، مگر سب سے قیمتی چیز جو وہ ہم سے لے گیا ، معلوم ہے کیا ۔۔۔ وہ تھی ہماری خود اعتمادی اور ذہنی عسرت ۔ ہمیں ہر چیز میں سازش ، منفی چیزیں اور ناکامی ہی کیوں نظر آتی ہے ۔ ہم نا تو غریب قوم ہیں اور نہ ہی جاہل ، بس ہم تھوڑے ذہنی پستی میں گرے ہوئے ہیں ۔ آپ ان لوگوں کو بازو پکڑ کر روشن خیال کی طرف لا تو رہے ہیں مگر یہ لوگ الٹا آپ ہی کو نیچے گھسیٹ رہے ہیں ۔ 100 ڈالر میں 100 GB سپیڈ کا انٹرنیٹ، اور کے ٹو کی پہاڑی سے گوادر کی گھاٹی تک ہر جگہ کور ، مستزاد یہ کہ کسی قسم کی سنسر شپ اور ڈاون ٹائم کی مشکل سے آذاد ۔ ٹیکنالوجی کے اس معجزے پر خوش ہونے اور اس سے جڑی Opportunities کو کھنگالنے کی بجائے ہم مہنگے اور سستے کے رونے میں پڑ ے ہوئے ہیں ، ہے کوئی ہم جیسا۔۔۔۔ ؟ بندہ خدا دیکھو تو صحیح کہ کیا انقلاب آفریں بات کہی ہے ریحان بھائی نے ، انٹرپرینورشپ کی نئی دنیا دکھائی ہے۔ اور ایک ہم ہیں کہ دماغ کے روشندان کھول ہی نہیں رہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہمیں جوتے پڑتے رہیں کوئی اعتراض نہیں بس صرف جوتے مارنے پر موجود ملازمین کی تعداد کچھ بڑھا دی جائے ۔ ہم ذہنی غریب ہیں سر ، انگریز جاتے ہوئے ہماری ذہنی آذادی چھین کر لے گیا ۔۔۔۔ Via Sharjeel Akbar
0 Comentários 0 Compartilhamentos 454 Visualizações