‎ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 10 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات

‎1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو، سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83
‎2 غصے کو قابو میں رکھو، سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134
‎3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو، سورۃ القصص، آیت نمبر 77
‎4 تکبر نہ کرو، سورۃ النحل، آیت نمبر 23
‎5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو، سورۃ النور، آیت نمبر 22
‎6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو، سورۃ لقمان، آیت نمبر 19
‎7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو، سورۃ لقمان، آیت نمبر 19
‎8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو، سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11
‎9 والدین کی خدمت کیا کرو، سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23
‎‏10 والدین سے اف تک نہ کرو، سورۃ الإسراء، آیت نمبر
‎ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 10 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات ‎1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو، سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83 ‎2 غصے کو قابو میں رکھو، سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134 ‎3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو، سورۃ القصص، آیت نمبر 77 ‎4 تکبر نہ کرو، سورۃ النحل، آیت نمبر 23 ‎5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو، سورۃ النور، آیت نمبر 22 ‎6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو، سورۃ لقمان، آیت نمبر 19 ‎7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو، سورۃ لقمان، آیت نمبر 19 ‎8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو، سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11 ‎9 والدین کی خدمت کیا کرو، سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23 ‎‏10 والدین سے اف تک نہ کرو، سورۃ الإسراء، آیت نمبر
0 Comments 0 Shares 131 Views