ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے قران پاک کے 10 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات
1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو، سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83
2 غصے کو قابو میں رکھو، سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134
3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو، سورۃ القصص، آیت نمبر 77
4 تکبر نہ کرو، سورۃ النحل، آیت نمبر 23
5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو، سورۃ النور، آیت نمبر 22
6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو، سورۃ لقمان، آیت نمبر 19
7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو، سورۃ لقمان، آیت نمبر 19
8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو، سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11
9 والدین کی خدمت کیا کرو، سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23
10 والدین سے اف تک نہ کرو، سورۃ الإسراء، آیت نمبر

0 تبصرے
0 شیئرز
132 ویوز