السلا م عليكم‎!‎
عقل کی کروڑوں دلیلیں الله سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کروا سکتیں.
لیکن ندامت کا ایک آنسو ممکن ھے زندگی بھر کے گناہ معاف کرا دے،

‎اے رب ذوالجلال ! اے بادشاہوں کے بادشاہ ہم سب کی خطائیں بخش دے اور ہماری توبہ قبول فرما . ہمیں صحت کامل
رزق حلال،
ہم سب پر رحم‎ ‎و‏ کرم فرما،
یا رحیم ہمیں کفر، شرک، شیطان اور اپنی مخلوق کے شر سے اپنی پناه میں رکھ ..
آمین یا رب العالمین
Stay blessed and happy always! Ameen
السلا م عليكم‎!‎ عقل کی کروڑوں دلیلیں الله سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کروا سکتیں. لیکن ندامت کا ایک آنسو ممکن ھے زندگی بھر کے گناہ معاف کرا دے، ‎اے رب ذوالجلال ! اے بادشاہوں کے بادشاہ ہم سب کی خطائیں بخش دے اور ہماری توبہ قبول فرما . ہمیں صحت کامل رزق حلال، ہم سب پر رحم‎ ‎و‏ کرم فرما، یا رحیم ہمیں کفر، شرک، شیطان اور اپنی مخلوق کے شر سے اپنی پناه میں رکھ .. آمین یا رب العالمین Stay blessed and happy always! Ameen
0 Commentaires 0 Parts 169 Vue