السلا م عليكم!
عقل کی کروڑوں دلیلیں الله سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کروا سکتیں.
لیکن ندامت کا ایک آنسو ممکن ھے زندگی بھر کے گناہ معاف کرا دے،
اے رب ذوالجلال ! اے بادشاہوں کے بادشاہ ہم سب کی خطائیں بخش دے اور ہماری توبہ قبول فرما . ہمیں صحت کامل
رزق حلال،
ہم سب پر رحم و کرم فرما،
یا رحیم ہمیں کفر، شرک، شیطان اور اپنی مخلوق کے شر سے اپنی پناه میں رکھ ..
آمین یا رب العالمین
Stay blessed and happy always! Ameen

0 تبصرے
0 شیئرز
174 ویوز