• *سورج گرہن ہونے والا ہے*

    پاکستان کے تمام جنوبی علاقے 20 سال بعد تقریباً پورا سورج گرہن دیکھیں گے۔ آخری بار ایسا 11 اگست سن 1999 کو ہوا تھا جب شام 5:26 کراچی میں خاص طور پر #سورج مکمل گرہن ہوگیا تھا اور #شام ایک لال اندھیری رات میں تبدیل ہوگئی تھی۔ یہ سورج گرہن کراچی میں مکمل سورج گرہن تھا یعنی اس میں سورج کا 100 فیصد حصہ چاند کے پیچھے چھپ گیا تھا۔

    اب پورے 20 سال بعد اس سال یعنی 26 دسمبر 2019 کی صبح 7:34 بجے سورج #چاند کے پیچھے چھپنا شروع ہوگا اور صبح 8:46 بجے سورج گرہن سب سے زیادہ ہوگا اور صبح 10:10 بجے یہ #سورج_گرہن ختم ہو جائے گا، اب بات کی جائے کہ یہ سورج گرہن کہاں زیادہ دکھے گا تو یہ سورج گرہن جنوبی #پاکستان خاص طور پر ساحلی علاقوں جیسے #کراچی، #گوادر میں سب سے زیادہ ہوگا جہاں سورج کا تقریباً 80 فیصد حصہ چاند کے پیچھے چھپ جائے گا اور دن کا وقت کچھ رات میں تبدیل ہو جائے گا۔ سورج گرہن پاکستان کے باقی تمام علاقوں میں بھی دیکھا جاسکے گا۔

    #سورج_گرہن_کے_اترات #ضروری_احکامات:
    مکمل سورج گرہن یا 70 فیصد سے اوپر سورج گرہن کی وجہ سے درجہِ حرارت ایک دم کم ہو جاتا ہے۔

    سورج گرہن کے دوران سورج کی طرف بغیر کسی فلٹر والے چشمے کے بغیر دیکھنے سے انسان ہمیشہ کے لئے اندھا ہو سکتا ہے۔ اسلئے اس دوران سورج کی طرف نہ دیکھیں۔

    حاملہ خواتین/Pregnant Women سورج گرہن کے وقت گھر سے باہر نہ جائیں یا کھلے آسمان کے نیچے نہ جائیں! سورج کی ریڈی ایشن خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔

    عام سن گلاسز/Sun Glasses کا استمعال سورج گرہن کے دوران سورج سے نکلنے والی ریڈی ایشن/تابکاری/Radiation سے آپکی آنکھوں کو محفوظ نہیں رکھے گا! غلطی سے بھی ایسا نہیں کریئے گا کہ سن گلاسز پہن کر سورج گرہن دیکھنے لگ جائیں۔

    بچوں اور بوڑھوں کا گھروں میں رہنا بہتر رہے گا۔

    سنت اور قرآن کے مطابق مسلمان سورج گرہن کے دوران اللہ پاک سے گناہوں کی توبہ کریں اور "نماز کسوف" ادا کریں، یہ وہ نماز ہوتی ہے جو ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہِ وسلم سورج گرہن کے وقت پڑھتے تھے۔

    اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں، شکریہ!
    *سورج گرہن ہونے والا ہے* پاکستان کے تمام جنوبی علاقے 20 سال بعد تقریباً پورا سورج گرہن دیکھیں گے۔ آخری بار ایسا 11 اگست سن 1999 کو ہوا تھا جب شام 5:26 کراچی میں خاص طور پر #سورج مکمل گرہن ہوگیا تھا اور #شام ایک لال اندھیری رات میں تبدیل ہوگئی تھی۔ یہ سورج گرہن کراچی میں مکمل سورج گرہن تھا یعنی اس میں سورج کا 100 فیصد حصہ چاند کے پیچھے چھپ گیا تھا۔ 🔘 اب پورے 20 سال بعد اس سال یعنی 26 دسمبر 2019 کی صبح 7:34 بجے سورج #چاند کے پیچھے چھپنا شروع ہوگا اور صبح 8:46 بجے سورج گرہن سب سے زیادہ ہوگا اور صبح 10:10 بجے یہ #سورج_گرہن ختم ہو جائے گا، اب بات کی جائے کہ یہ سورج گرہن کہاں زیادہ دکھے گا تو یہ سورج گرہن جنوبی #پاکستان خاص طور پر ساحلی علاقوں جیسے #کراچی، #گوادر میں سب سے زیادہ ہوگا جہاں سورج کا تقریباً 80 فیصد حصہ چاند کے پیچھے چھپ جائے گا اور دن کا وقت کچھ رات میں تبدیل ہو جائے گا۔ سورج گرہن پاکستان کے باقی تمام علاقوں میں بھی دیکھا جاسکے گا۔ #سورج_گرہن_کے_اترات #ضروری_احکامات: ◾مکمل سورج گرہن یا 70 فیصد سے اوپر سورج گرہن کی وجہ سے درجہِ حرارت ایک دم کم ہو جاتا ہے۔ ◾سورج گرہن کے دوران سورج کی طرف بغیر کسی فلٹر والے چشمے کے بغیر دیکھنے سے انسان ہمیشہ کے لئے اندھا ہو سکتا ہے۔ اسلئے اس دوران سورج کی طرف نہ دیکھیں۔ ◾حاملہ خواتین/Pregnant Women سورج گرہن کے وقت گھر سے باہر نہ جائیں یا کھلے آسمان کے نیچے نہ جائیں! سورج کی ریڈی ایشن خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ ◾عام سن گلاسز/Sun Glasses کا استمعال سورج گرہن کے دوران سورج سے نکلنے والی ریڈی ایشن/تابکاری/Radiation سے آپکی آنکھوں کو محفوظ نہیں رکھے گا! غلطی سے بھی ایسا نہیں کریئے گا کہ سن گلاسز پہن کر سورج گرہن دیکھنے لگ جائیں۔ ◾بچوں اور بوڑھوں کا گھروں میں رہنا بہتر رہے گا۔ ◾سنت اور قرآن کے مطابق مسلمان سورج گرہن کے دوران اللہ پاک سے گناہوں کی توبہ کریں اور "نماز کسوف" ادا کریں، یہ وہ نماز ہوتی ہے جو ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہِ وسلم سورج گرہن کے وقت پڑھتے تھے۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں، شکریہ!
    0 Commentarii 0 Distribuiri 878 Views
  • عرصہ دراز سے فیس بک کی دنیا کا باسی ہوں مگر کوئی ڈھنگ کا لکھاری پڑھنے کو میسر نا ہوا مگر پھر آپ کی پوسٹ پر نظر پڑی تو یقین جانئیے آپ کی پوسٹ نے کورونا کی طرح مجھے بہت متاثر کیا تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ آپ کی سحر انگیز پوسٹس فیس بک پر کورونا کی طرح پھیل جاتی ہیں اور لوگوں کی نیندیں تک اڑا دیتی ہیں ویسے میں کسی کی پوسٹ پر تبصرہ کرنے سے ہمیشہ اجتناب کرتا ہوں مگر آپ کی پوسٹ ہی اس قدر اعلی عمدہ اور علمی وادبی قابلیت کا شاہکار تھی کہ میں خود کو کومنٹ کرنے سے روک نہیں پایا ۔
    ویسے یہ ہے تو چھوٹا منہ بڑی بات مگر آپ کی پوسٹس ہی ہیں جن کی بدولت عوام گھروں میں رہ رہی ہے آپ کی تعریف کرنا سورج کو دیا دکھلانے کے مترادف ہے مگر پھر بھی ہم اکومت الباکستان سے یہ مطالبہ کرتے ہیں آپ کی پوسٹس کو لائیو ٹیلی ویزن پر بھی نشر کیا جائے تاکہ عوام کے ساتھ ساتھ ہر دو دن بعد ٹی وی پر آنے والے حکمران بھی گھر بیٹھ سکیں
    لکھنے کو تو بہت کچھ ہے مگر آپ اپنی تعریف کرنے سے بھی اپنے چاہنے والوں کو منع کرتے ہیں. اس لئے اسی پر اکتفا کرتے ہوئے سرپ اتنا ہی کہوں گا
    آئیے آئیے آپ بھی ہماری پوسٹ پر آئیے
    باہر بہت خطرہ ہے گھر پر بیٹھ جائیے
    والسلام
    آپ کا پائھن
    ریحان بٹ
    عرصہ دراز سے فیس بک کی دنیا کا باسی ہوں مگر کوئی ڈھنگ کا لکھاری پڑھنے کو میسر نا ہوا مگر پھر آپ کی پوسٹ پر نظر پڑی تو یقین جانئیے آپ کی پوسٹ نے کورونا کی طرح مجھے بہت متاثر کیا تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ آپ کی سحر انگیز پوسٹس فیس بک پر کورونا کی طرح پھیل جاتی ہیں اور لوگوں کی نیندیں تک اڑا دیتی ہیں ویسے میں کسی کی پوسٹ پر تبصرہ کرنے سے ہمیشہ اجتناب کرتا ہوں مگر آپ کی پوسٹ ہی اس قدر اعلی عمدہ اور علمی وادبی قابلیت کا شاہکار تھی کہ میں خود کو کومنٹ کرنے سے روک نہیں پایا ۔ ویسے یہ ہے تو چھوٹا منہ بڑی بات مگر آپ کی پوسٹس ہی ہیں جن کی بدولت عوام گھروں میں رہ رہی ہے آپ کی تعریف کرنا سورج کو دیا دکھلانے کے مترادف ہے مگر پھر بھی ہم اکومت الباکستان سے یہ مطالبہ کرتے ہیں آپ کی پوسٹس کو لائیو ٹیلی ویزن پر بھی نشر کیا جائے تاکہ عوام کے ساتھ ساتھ ہر دو دن بعد ٹی وی پر آنے والے حکمران بھی گھر بیٹھ سکیں لکھنے کو تو بہت کچھ ہے مگر آپ اپنی تعریف کرنے سے بھی اپنے چاہنے والوں کو منع کرتے ہیں. اس لئے اسی پر اکتفا کرتے ہوئے سرپ اتنا ہی کہوں گا آئیے آئیے آپ بھی ہماری پوسٹ پر آئیے باہر بہت خطرہ ہے گھر پر بیٹھ جائیے والسلام آپ کا پائھن ریحان بٹ
    0 Commentarii 0 Distribuiri 333 Views
  • محمد ارسلان صدیقی 25 اکتوبر بروز منگل کو جزوی سورج گرہن ہوگا جو پاکستان کے تمام شہروں میں فیصد کے حساب سے کہیں کم کہیں زیادہ نظر آئے گا ۔
    کراچی میں جزوی سورج گرہن 39 فیصد تک نظر آئے گا یعنی چاند سورج کے 39 فیصد حصے کو چھپالے گا
    جزوی سورج گرہن کا وقت پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:58 پر شروع ہوگا اور شام 6:02 پر ختم ہوگا جبکہ 04:00 پر سورج گرہن عروج پر ہوگا

    25 اکتوبر کے جزوی سورج گرہن کے بارے میں مکمل تفصیلات اس لنک پر دیکھیں:
    https://www.timeanddate.com/eclipse/solar/2022-october-25

    واضح رہے گرہن زدہ سورج کھلی آنکھوں دیکھنے سے آنکھوں کو شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
    محمد ارسلان صدیقی 25 اکتوبر بروز منگل کو جزوی سورج گرہن ہوگا جو پاکستان کے تمام شہروں میں فیصد کے حساب سے کہیں کم کہیں زیادہ نظر آئے گا ۔ کراچی میں جزوی سورج گرہن 39 فیصد تک نظر آئے گا یعنی چاند سورج کے 39 فیصد حصے کو چھپالے گا جزوی سورج گرہن کا وقت پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:58 پر شروع ہوگا اور شام 6:02 پر ختم ہوگا جبکہ 04:00 پر سورج گرہن عروج پر ہوگا 25 اکتوبر کے جزوی سورج گرہن کے بارے میں مکمل تفصیلات اس لنک پر دیکھیں: https://www.timeanddate.com/eclipse/solar/2022-october-25 واضح رہے گرہن زدہ سورج کھلی آنکھوں دیکھنے سے آنکھوں کو شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
    0 Commentarii 0 Distribuiri 449 Views
  • ویڈیو بنانے والے توجہ فرمائیں: یہ ویڈیوز بنائیں اور فیس بک اور یوٹیوب پر اشتہارات کی آمدنی سے کمائیں۔
    یہ فرض کرتے ہوئے کہ 48 ویڈیوز میں سے ہر ایک کو 1 ملین ویوز موصول ہوتے ہیں
    اور پہلے فراہم کیے گئے تخمینے ($2,000 فی 1 ملین یوٹیوب اور فیس بک دونوں کے لیے) استعمال کرتے ہوئے

    : یوٹیوب: 48 ویڈیوز x $2,000 فی ویڈیو = $96,000

    فیس بک: 48 ویڈیوز x $2,000 فی ویڈیو = $96,000

    دونوں پلیٹ فارمز سے مشترکہ آمدنی: $96,000


    (YouTube) + $96,000 (Facebook) = $192,000

    براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ اوسط CPM اقدار پر مبنی تخمینے ہیں اور مختلف عوامل جیسے سامعین کی آبادی، مواد کے معیار، اشتہار کی جگہوں اور پلیٹ فارم کی پالیسیوں کی بنیاد پر نمایاں طور پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ اصل آمدنی تخمینی رقم سے زیادہ یا کم ہو سکتی ہے۔

    ریحان: میں 48 ویڈیوز بنانا چاہتا ہوں جن میں سے ہر ایک کو مجھے 5 ملین ویوز ملیں گے، ہر ویڈیو 60 سیکنڈ لمبی ہوگی، زبان انگریزی ہوگی، سامعین سیارے کے ارد گرد کے لوگ ہوں گے، سورج پاکستان میں آن لائن نیا دوست بنانے کی خواہش پیدا کرے گا۔ Chatgpt: پاکستان کی پوشیدہ خوبصورتی کو صرف 60 سیکنڈ میں دریافت کریں۔ پاکستان کے دوستانہ چہروں سے آن لائن ملیں۔ پاکستان کے امیر ثقافتی ورثے کے رازوں کو کھولیں۔ ایک منٹ میں پاکستان کے شاندار پہاڑوں کو دیکھیں پاکستان کے ذائقوں کا مزہ چکھو: ایک پاکیزہ مہم جوئی کا انتظار ہے۔ پاکستانی مہمان نوازی کے حقیقی جوہر کا تجربہ کریں۔ پاکستان کے متحرک اسٹریٹ فوڈ منظر کی ایک جھلک پاکستان کی قدیم وادیوں کی پرسکونیت کا مشاہدہ کریں۔ شاہراہ قراقرم کا سفر کریں: دنیا کا آٹھواں عجوبہ پاکستان میں ٹریکنگ: فطرت سے محبت کرنے والوں کے لیے بہترین مہم جوئی پاکستان کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی جگہوں کا جادو لاہور کا بے وقت دلکشی: پاکستان کا ثقافتی دارالحکومت پاکستانی چائے کی ثقافت کی خوشبو کا مزہ لیں۔ 60 سیکنڈ میں پاکستان کی ناقابل یقین جنگلی حیات سے ملیں۔ وادی سندھ کی تہذیب کی تاریخ میں غوطہ لگائیں۔ موہنجو داڑو اور ہڑپہ کے قدیم شہروں کو دیکھیں پاکستان کے فن تعمیر کی مغلیہ عظمت کو بے نقاب کریں۔ ایک منٹ کی مہم جوئی: پاکستان میں پیرا گلائیڈنگ پاکستان میں صوفی موسیقی کی مسحور کن دنیا پاکستان کے دلکش ساحلوں کا فوری دورہ ایک منٹ میں پاکستان کے غیر معمولی صحرائی مناظر شاندار برفانی چیتے: پاکستان کا پرجوش خزانہ پاکستان کے تہوار منائیں: ایک رنگین لمحہ پاکستان کے ناقابل یقین کاریگروں کے ساتھ ایک منٹ پاکستان کی لوک موسیقی کا تجربہ کریں: ایک ہم آہنگ سفر پاکستان کے غیر دریافت شدہ جواہرات: 60 سیکنڈ میں پوشیدہ عجائبات بلوچستان: پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی پراسرار خوبصورتی۔ ایک منٹ میں پاکستانی سینما کی پرفتن دنیا Fairy Meadows: پاکستان کی آسمانی جنت میں ایک منٹ سندھ آباد کا سفر: پاکستان کے ساحل کے ساتھ بحری سفر پاکستان کے عظیم آؤٹ ڈور: ستاروں کے نیچے کیمپنگ پاکستان کی متاثر کن خواتین کے ساتھ ایک منٹ افسانوی K2: دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کو فتح کریں۔ نانگا پربت: قاتل پہاڑ کے ساتھ ایک منٹ پاکستان کے پریتوادت مقامات کے اسرار سے پردہ اٹھائیں۔ پاکستان کی سنہری ریت: صحرائے تھر کو دریافت کریں۔ جادو کا ایک منٹ: پاکستان میں ٹرک پینٹنگ کا فن پاکستان کا روحانی اعتکاف: صوفی مزارات اور تہوار کالاش کے ساتھ ایک منٹ: پاکستان کا منفرد مقامی قبیلہ کراچی کا ذائقہ: پاکستان کا فوڈ کیپیٹل دی سٹوریڈ سلک روڈ: پاکستان کے قدیم تجارتی راستے میں ایک منٹ خیبر پاس: تاریخ میں ایک منٹ کا سفر پاکستانی کسان کی زندگی میں ایک منٹ 60 سیکنڈ میں وادی سکردو کی پر سکون خوبصورتی کا تجربہ کریں۔ پاکستان کے ابھرتے ہوئے فیشن کے منظر کی ایک جھلک معجزاتی وادی ہنزہ: شنگری لا کا ایک منٹ کا سفر وادی سوات: مشرق کے سوئٹزرلینڈ میں ایک منٹ پاکستان کی شاندار الپائن جھیلوں کو 60 سیکنڈ میں دریافت کریں۔

    ان ون لائنر ٹائٹلز کا مقصد عالمی سامعین کی دلچسپی کو بڑھانا ہے، جو پاکستان کی ثقافت، فطرت، تاریخ اور لوگوں کے مختلف پہلوؤں کو ظاہر کرتے ہوئے ناظرین کو ملک کے مقامی لوگوں کے ساتھ آن لائن دوستی کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ ریحان: اب مجھے سب سے اوپر 4 بتائیں جو آپ کے خیال میں سب سے زیادہ فیس بک اور یوٹیوب ویوز حاصل کریں گے۔
    Chatgpt:
    صرف 60 سیکنڈز میں پاکستان کی پوشیدہ خوبصورتی دریافت کریں: یہ عنوان ناظرین کے غیر معروف دلکش مناظر اور سیاحتی مقامات کو دریافت کرنے کے تجسس پر چلتا ہے، جو ممکنہ طور پر ایک بڑی تعداد میں سامعین کو راغب کرے گا جو سفری تحریک اور قدرتی عجائبات کی تلاش میں ہیں۔ آن لائن پاکستان کے دوستانہ چہروں سے ملو: پاکستانی لوگوں کی گرمجوشی اور مہمان نوازی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، یہ عنوان ناظرین کو مقامی لوگوں کے ساتھ جڑنے اور آن لائن دوست بنانے کی ترغیب دیتا ہے، بین الثقافتی روابط اور افہام و تفہیم کو فروغ دیتا ہے۔ پاکستان کے ذائقوں کا مزہ چکھو: ایک پاکیزہ مہم جوئی کا انتظار ہے: کھانا ایک عالمی سطح پر پرکشش موضوع ہے جو ثقافتی رکاوٹوں کو عبور کرتا ہے، اور متنوع اور منہ کو پانی دینے والے پاکستانی کھانوں کی نمائش کرنے والی ایک ویڈیو ممکنہ طور پر دنیا بھر کے کھانے سے محبت کرنے والوں کی خاصی دلچسپی حاصل کرے گی۔ پاکستان کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی جگہوں کا جادو: عالمی شہرت یافتہ تاریخی اور ثقافتی نشانات کی رغبت بہت سے ناظرین کے لیے ناقابل تلافی ہے، اور یہ عنوان ملک کے سب سے مشہور اور خوفناک مقامات کی فوری جھلک کا وعدہ کرتا ہے، جو ممکنہ طور پر تاریخ کے وسیع سامعین کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ اور سفر کے شوقین افراد۔
    ویڈیو بنانے والے توجہ فرمائیں: یہ ویڈیوز بنائیں اور فیس بک اور یوٹیوب پر اشتہارات کی آمدنی سے کمائیں۔ یہ فرض کرتے ہوئے کہ 48 ویڈیوز میں سے ہر ایک کو 1 ملین ویوز موصول ہوتے ہیں اور پہلے فراہم کیے گئے تخمینے ($2,000 فی 1 ملین یوٹیوب اور فیس بک دونوں کے لیے) استعمال کرتے ہوئے : یوٹیوب: 48 ویڈیوز x $2,000 فی ویڈیو = $96,000 فیس بک: 48 ویڈیوز x $2,000 فی ویڈیو = $96,000 دونوں پلیٹ فارمز سے مشترکہ آمدنی: $96,000 (YouTube) + $96,000 (Facebook) = $192,000 براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ اوسط CPM اقدار پر مبنی تخمینے ہیں اور مختلف عوامل جیسے سامعین کی آبادی، مواد کے معیار، اشتہار کی جگہوں اور پلیٹ فارم کی پالیسیوں کی بنیاد پر نمایاں طور پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ اصل آمدنی تخمینی رقم سے زیادہ یا کم ہو سکتی ہے۔ ریحان: میں 48 ویڈیوز بنانا چاہتا ہوں جن میں سے ہر ایک کو مجھے 5 ملین ویوز ملیں گے، ہر ویڈیو 60 سیکنڈ لمبی ہوگی، زبان انگریزی ہوگی، سامعین سیارے کے ارد گرد کے لوگ ہوں گے، سورج پاکستان میں آن لائن نیا دوست بنانے کی خواہش پیدا کرے گا۔ Chatgpt: پاکستان کی پوشیدہ خوبصورتی کو صرف 60 سیکنڈ میں دریافت کریں۔ پاکستان کے دوستانہ چہروں سے آن لائن ملیں۔ پاکستان کے امیر ثقافتی ورثے کے رازوں کو کھولیں۔ ایک منٹ میں پاکستان کے شاندار پہاڑوں کو دیکھیں پاکستان کے ذائقوں کا مزہ چکھو: ایک پاکیزہ مہم جوئی کا انتظار ہے۔ پاکستانی مہمان نوازی کے حقیقی جوہر کا تجربہ کریں۔ پاکستان کے متحرک اسٹریٹ فوڈ منظر کی ایک جھلک پاکستان کی قدیم وادیوں کی پرسکونیت کا مشاہدہ کریں۔ شاہراہ قراقرم کا سفر کریں: دنیا کا آٹھواں عجوبہ پاکستان میں ٹریکنگ: فطرت سے محبت کرنے والوں کے لیے بہترین مہم جوئی پاکستان کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی جگہوں کا جادو لاہور کا بے وقت دلکشی: پاکستان کا ثقافتی دارالحکومت پاکستانی چائے کی ثقافت کی خوشبو کا مزہ لیں۔ 60 سیکنڈ میں پاکستان کی ناقابل یقین جنگلی حیات سے ملیں۔ وادی سندھ کی تہذیب کی تاریخ میں غوطہ لگائیں۔ موہنجو داڑو اور ہڑپہ کے قدیم شہروں کو دیکھیں پاکستان کے فن تعمیر کی مغلیہ عظمت کو بے نقاب کریں۔ ایک منٹ کی مہم جوئی: پاکستان میں پیرا گلائیڈنگ پاکستان میں صوفی موسیقی کی مسحور کن دنیا پاکستان کے دلکش ساحلوں کا فوری دورہ ایک منٹ میں پاکستان کے غیر معمولی صحرائی مناظر شاندار برفانی چیتے: پاکستان کا پرجوش خزانہ پاکستان کے تہوار منائیں: ایک رنگین لمحہ پاکستان کے ناقابل یقین کاریگروں کے ساتھ ایک منٹ پاکستان کی لوک موسیقی کا تجربہ کریں: ایک ہم آہنگ سفر پاکستان کے غیر دریافت شدہ جواہرات: 60 سیکنڈ میں پوشیدہ عجائبات بلوچستان: پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی پراسرار خوبصورتی۔ ایک منٹ میں پاکستانی سینما کی پرفتن دنیا Fairy Meadows: پاکستان کی آسمانی جنت میں ایک منٹ سندھ آباد کا سفر: پاکستان کے ساحل کے ساتھ بحری سفر پاکستان کے عظیم آؤٹ ڈور: ستاروں کے نیچے کیمپنگ پاکستان کی متاثر کن خواتین کے ساتھ ایک منٹ افسانوی K2: دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کو فتح کریں۔ نانگا پربت: قاتل پہاڑ کے ساتھ ایک منٹ پاکستان کے پریتوادت مقامات کے اسرار سے پردہ اٹھائیں۔ پاکستان کی سنہری ریت: صحرائے تھر کو دریافت کریں۔ جادو کا ایک منٹ: پاکستان میں ٹرک پینٹنگ کا فن پاکستان کا روحانی اعتکاف: صوفی مزارات اور تہوار کالاش کے ساتھ ایک منٹ: پاکستان کا منفرد مقامی قبیلہ کراچی کا ذائقہ: پاکستان کا فوڈ کیپیٹل دی سٹوریڈ سلک روڈ: پاکستان کے قدیم تجارتی راستے میں ایک منٹ خیبر پاس: تاریخ میں ایک منٹ کا سفر پاکستانی کسان کی زندگی میں ایک منٹ 60 سیکنڈ میں وادی سکردو کی پر سکون خوبصورتی کا تجربہ کریں۔ پاکستان کے ابھرتے ہوئے فیشن کے منظر کی ایک جھلک معجزاتی وادی ہنزہ: شنگری لا کا ایک منٹ کا سفر وادی سوات: مشرق کے سوئٹزرلینڈ میں ایک منٹ پاکستان کی شاندار الپائن جھیلوں کو 60 سیکنڈ میں دریافت کریں۔ ان ون لائنر ٹائٹلز کا مقصد عالمی سامعین کی دلچسپی کو بڑھانا ہے، جو پاکستان کی ثقافت، فطرت، تاریخ اور لوگوں کے مختلف پہلوؤں کو ظاہر کرتے ہوئے ناظرین کو ملک کے مقامی لوگوں کے ساتھ آن لائن دوستی کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ ریحان: اب مجھے سب سے اوپر 4 بتائیں جو آپ کے خیال میں سب سے زیادہ فیس بک اور یوٹیوب ویوز حاصل کریں گے۔ Chatgpt: صرف 60 سیکنڈز میں پاکستان کی پوشیدہ خوبصورتی دریافت کریں: یہ عنوان ناظرین کے غیر معروف دلکش مناظر اور سیاحتی مقامات کو دریافت کرنے کے تجسس پر چلتا ہے، جو ممکنہ طور پر ایک بڑی تعداد میں سامعین کو راغب کرے گا جو سفری تحریک اور قدرتی عجائبات کی تلاش میں ہیں۔ آن لائن پاکستان کے دوستانہ چہروں سے ملو: پاکستانی لوگوں کی گرمجوشی اور مہمان نوازی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، یہ عنوان ناظرین کو مقامی لوگوں کے ساتھ جڑنے اور آن لائن دوست بنانے کی ترغیب دیتا ہے، بین الثقافتی روابط اور افہام و تفہیم کو فروغ دیتا ہے۔ پاکستان کے ذائقوں کا مزہ چکھو: ایک پاکیزہ مہم جوئی کا انتظار ہے: کھانا ایک عالمی سطح پر پرکشش موضوع ہے جو ثقافتی رکاوٹوں کو عبور کرتا ہے، اور متنوع اور منہ کو پانی دینے والے پاکستانی کھانوں کی نمائش کرنے والی ایک ویڈیو ممکنہ طور پر دنیا بھر کے کھانے سے محبت کرنے والوں کی خاصی دلچسپی حاصل کرے گی۔ پاکستان کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی جگہوں کا جادو: عالمی شہرت یافتہ تاریخی اور ثقافتی نشانات کی رغبت بہت سے ناظرین کے لیے ناقابل تلافی ہے، اور یہ عنوان ملک کے سب سے مشہور اور خوفناک مقامات کی فوری جھلک کا وعدہ کرتا ہے، جو ممکنہ طور پر تاریخ کے وسیع سامعین کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ اور سفر کے شوقین افراد۔
    0 Commentarii 0 Distribuiri 614 Views
  • سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا دن
    سورج کے چمکنے کو سَویرا نہیں
    کہتے
    - Ihsan Ahmad Hussaini
    سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا دن سورج کے چمکنے کو سَویرا نہیں کہتے - Ihsan Ahmad Hussaini
    0 Commentarii 0 Distribuiri 165 Views
  • سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا دن
    سورج کے چمکنے کو سَویرا نہیں
    کہتے
    - Ihsan Ahmad Hussaini
    سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا دن سورج کے چمکنے کو سَویرا نہیں کہتے - Ihsan Ahmad Hussaini
    0 Commentarii 0 Distribuiri 164 Views
  • **چلاس کے انمول خزانے**

    بچو! آج میں آپ کو چلاس کی ایک دلچسپ کہانی سنانے جا رہا ہوں۔ چلاس، جو پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں واقع ہے، ایک خاص جگہ ہے۔ یہ علاقہ بہت خوبصورت ہے لیکن گرمیوں میں یہاں بہت زیادہ گرمی ہوتی ہے۔ چلاس کے ارد گرد بہت سارے خشک اور بنجر پہاڑ ہیں، اور یہاں کی دھوپ بہت تیز ہوتی ہے۔

    چلاس کے لوگ بہت محنتی ہیں۔ انہوں نے ایک دن سوچا کہ کیوں نہ اس گرمی کو ایک فائدہ میں بدلا جائے۔ چلاس کے لوگ پھلوں کے بڑے شوقین تھے، اور ان کے پاس بہت سارے مزیدار پھل جیسے چیری، خوبانی، آڑو، انجیر، آلو بخارا اور انگور تھے۔

    ان لوگوں نے ایک نیا منصوبہ بنایا۔ انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ سورج کی گرمی سے ان پھلوں کو خشک کریں گے۔ اس سے کیا ہوگا؟ جی ہاں، جب پھل خشک ہو جائیں گے تو وہ زیادہ دیر تک محفوظ رہ سکیں گے اور ان کو دوسرے ملکوں میں بیچ کر بہت سارے پیسے کما سکیں گے۔

    چلاس کے لوگ اپنے کام میں بہت ماہر ہو گئے۔ انہوں نے چھوٹے چھوٹے خشک کرنے والے آلات بنائے، جو سورج کی گرمی سے پھلوں کو خشک کرتے تھے۔ انہوں نے پھلوں کو خوبصورتی سے پیک کیا اور انہیں دوسرے ملکوں میں بیچنا شروع کیا۔

    دنیا بھر کے لوگ چلاس کے مزیدار خشک پھلوں کے دیوانے ہو گئے۔ ہر کوئی چلاس کے خشک پھلوں کی تعریف کرنے لگا۔ چلاس کے لوگ بہت خوش تھے کیونکہ انہوں نے اپنی محنت اور عقل سے اپنے علاقے کو ایک خاص مقام دلایا تھا۔

    اور اس طرح، چلاس ایک ایسا علاقہ بن گیا جہاں کے لوگ اپنی محنت سے نہ صرف اپنے علاقے کی خوشحالی میں اضافہ کر رہے تھے بلکہ دنیا بھر میں اپنے مزیدار خشک پھلوں کا نام روشن کر رہے تھے۔

    بچو! اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ اگر ہم محنت کریں اور اپنی عقل کا استعمال کریں تو ہم بھی اپنی زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ جیسے چلاس کے لوگوں نے اپنی گرمی کو ایک فائدے میں بدلا، ویسے ہی ہم بھی اپنی مشکلات کو مواقع میں بدل سکتے ہیں۔
    **چلاس کے انمول خزانے** بچو! آج میں آپ کو چلاس کی ایک دلچسپ کہانی سنانے جا رہا ہوں۔ چلاس، جو پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں واقع ہے، ایک خاص جگہ ہے۔ یہ علاقہ بہت خوبصورت ہے لیکن گرمیوں میں یہاں بہت زیادہ گرمی ہوتی ہے۔ چلاس کے ارد گرد بہت سارے خشک اور بنجر پہاڑ ہیں، اور یہاں کی دھوپ بہت تیز ہوتی ہے۔ چلاس کے لوگ بہت محنتی ہیں۔ انہوں نے ایک دن سوچا کہ کیوں نہ اس گرمی کو ایک فائدہ میں بدلا جائے۔ چلاس کے لوگ پھلوں کے بڑے شوقین تھے، اور ان کے پاس بہت سارے مزیدار پھل جیسے چیری، خوبانی، آڑو، انجیر، آلو بخارا اور انگور تھے۔ ان لوگوں نے ایک نیا منصوبہ بنایا۔ انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ سورج کی گرمی سے ان پھلوں کو خشک کریں گے۔ اس سے کیا ہوگا؟ جی ہاں، جب پھل خشک ہو جائیں گے تو وہ زیادہ دیر تک محفوظ رہ سکیں گے اور ان کو دوسرے ملکوں میں بیچ کر بہت سارے پیسے کما سکیں گے۔ چلاس کے لوگ اپنے کام میں بہت ماہر ہو گئے۔ انہوں نے چھوٹے چھوٹے خشک کرنے والے آلات بنائے، جو سورج کی گرمی سے پھلوں کو خشک کرتے تھے۔ انہوں نے پھلوں کو خوبصورتی سے پیک کیا اور انہیں دوسرے ملکوں میں بیچنا شروع کیا۔ دنیا بھر کے لوگ چلاس کے مزیدار خشک پھلوں کے دیوانے ہو گئے۔ ہر کوئی چلاس کے خشک پھلوں کی تعریف کرنے لگا۔ چلاس کے لوگ بہت خوش تھے کیونکہ انہوں نے اپنی محنت اور عقل سے اپنے علاقے کو ایک خاص مقام دلایا تھا۔ اور اس طرح، چلاس ایک ایسا علاقہ بن گیا جہاں کے لوگ اپنی محنت سے نہ صرف اپنے علاقے کی خوشحالی میں اضافہ کر رہے تھے بلکہ دنیا بھر میں اپنے مزیدار خشک پھلوں کا نام روشن کر رہے تھے۔ بچو! اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ اگر ہم محنت کریں اور اپنی عقل کا استعمال کریں تو ہم بھی اپنی زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ جیسے چلاس کے لوگوں نے اپنی گرمی کو ایک فائدے میں بدلا، ویسے ہی ہم بھی اپنی مشکلات کو مواقع میں بدل سکتے ہیں۔
    0 Commentarii 0 Distribuiri 305 Views
  • ایک دفعہ کا ذکر ہے، ایک بہت بڑا جہاز سمندر کی وسعتوں میں سفر کر رہا تھا۔ یہ کوئی عام جہاز نہیں تھا، بلکہ دو حصوں میں بٹا ہوا تھا: ایک **اپر ڈیک** اور ایک **لور ڈیک**۔

    **اپر ڈیک** جہاز کا وہ حصہ تھا جو پانی کی سطح سے اوپر تھا۔ یہاں ہمیشہ ٹھنڈی ہوا چلتی، سورج کی روشنی چمکتی اور پرندوں کی چہچہاہٹ سنائی دیتی۔ اپر ڈیک پر وہ لوگ رہتے تھے جن کے پاس دولت، طاقت اور اختیار تھا۔ وہ اپنے عیش و آرام میں مست تھے، انہیں دنیا کی کسی فکر کی ضرورت نہ تھی۔ وہ خوشحال زندگی گزار رہے تھے، خوبصورت کھانے کھاتے، اور ہر سہولت ان کے دسترس میں تھی۔

    **لور ڈیک** بالکل مختلف تھا۔ یہ جہاز کا وہ حصہ تھا جو پانی کے نیچے تھا۔ یہاں نہ سورج کی روشنی پہنچتی تھی، نہ تازہ ہوا، اور نہ کوئی سہولت۔ لور ڈیک تاریک، سرد اور اداس تھا۔ اس میں وہ لوگ رہتے تھے جو غریب، بے وسائل اور بے اختیار تھے۔ ان کی زندگیاں مشکلات سے بھری تھیں، اور ہر دن گزارنا ان کے لیے ایک چیلنج ہوتا تھا۔

    لور ڈیک کے لوگوں کو سب سے بڑی مشکل پانی کی تھی۔ جب انہیں پینے کے پانی کی ضرورت ہوتی، تو انہیں اپر ڈیک جانا پڑتا، کیونکہ وہاں پانی کا ذخیرہ تھا۔ لیکن جب وہ اپر ڈیک جاتے تو وہاں کے لوگ انہیں حقارت سے دیکھتے، زلیل کرتے، اور کبھی کبھار پانی دینے سے انکار کر دیتے۔ اگر کبھی انہیں پانی ملتا بھی، تو اس سے پہلے انہیں شدید تضحیک کا سامنا کرنا پڑتا۔

    بار بار کی اس ذلت نے لور ڈیک کے کچھ نوجوانوں کو غصے میں بھر دیا۔ وہ دل میں سوچنے لگے: "یہ کیسا انصاف ہے؟ ہم ہر بار ان لوگوں کے آگے جھکنے پر مجبور ہیں، اور وہ ہمیں ہر بار زلیل کرتے ہیں۔ پانی تو ہر طرف ہے، سمندر ہم سے زیادہ دور نہیں، کیوں نہ ہم اپنے ڈیک میں سوراخ کر کے خود ہی پانی لے لیں؟"۔

    یہ سوچتے ہوئے، ان نوجوانوں نے فیصلہ کیا کہ اب وہ مزید زلت برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے لور ڈیک میں سوراخ کرنے کا ارادہ کیا تاکہ سمندر کا پانی اندر آئے اور وہ جتنا چاہیں استعمال کر سکیں۔

    اگلے ہی دن، ان نوجوانوں نے اپنے منصوبے پر عمل کیا۔ وہ جہاز کے فرش میں سوراخ کرنے لگے۔ جیسے ہی سوراخ مکمل ہوا، سمندر کا ٹھنڈا پانی زور سے اندر آنے لگا۔ شروع میں تو وہ خوش ہوئے کہ اب انہیں اپر ڈیک والوں کی ضرورت نہیں رہی، مگر جلد ہی پانی کی طاقت ان کی سوچ سے کہیں زیادہ نکلی۔ پانی اتنی تیزی سے اندر آ رہا تھا کہ اسے روکنا ممکن نہ رہا۔ لور ڈیک کے لوگ پریشان ہونے لگے، کیونکہ اب ان کا جہاز ڈوبنے کے قریب تھا۔

    جب اپر ڈیک والوں کو اس کا علم ہوا، تو انہوں نے بھی پہلے تو اس بات کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔ وہ سمجھے کہ وہ محفوظ ہیں، ان کا حصہ پانی کے نیچے نہیں ہے۔ مگر آہستہ آہستہ پانی اوپر چڑھنے لگا، اور تب انہیں احساس ہوا کہ اگر لور ڈیک ڈوبتا ہے تو اپر ڈیک بھی اس سے محفوظ نہیں رہ سکتا۔ وہ سب ایک ہی جہاز پر سوار تھے، اور اگر ایک حصہ ڈوبتا ہے، تو پورا جہاز تباہ ہو جائے گا۔

    اب بہت دیر ہو چکی تھی۔ اپر ڈیک والے چیخنے لگے، مدد مانگنے لگے، مگر پانی تیزی سے بڑھ رہا تھا۔ آخرکار پورا جہاز سمندر کی گہرائیوں میں ڈوب گیا۔

    یہ کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ معاشرے میں جب ایک طبقہ مشکلات میں ہو اور دوسرا طبقہ ان کی مدد کے بجائے انہیں زلیل کرے، تو تباہی سب کے لیے آتی ہے۔ اگر امیر اور بااختیار لوگ غریبوں کی مدد نہ کریں، تو وہ خود بھی اس تباہی سے نہیں بچ پائیں گے جو آخرکار سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔
    ایک دفعہ کا ذکر ہے، ایک بہت بڑا جہاز سمندر کی وسعتوں میں سفر کر رہا تھا۔ یہ کوئی عام جہاز نہیں تھا، بلکہ دو حصوں میں بٹا ہوا تھا: ایک **اپر ڈیک** اور ایک **لور ڈیک**۔ **اپر ڈیک** جہاز کا وہ حصہ تھا جو پانی کی سطح سے اوپر تھا۔ یہاں ہمیشہ ٹھنڈی ہوا چلتی، سورج کی روشنی چمکتی اور پرندوں کی چہچہاہٹ سنائی دیتی۔ اپر ڈیک پر وہ لوگ رہتے تھے جن کے پاس دولت، طاقت اور اختیار تھا۔ وہ اپنے عیش و آرام میں مست تھے، انہیں دنیا کی کسی فکر کی ضرورت نہ تھی۔ وہ خوشحال زندگی گزار رہے تھے، خوبصورت کھانے کھاتے، اور ہر سہولت ان کے دسترس میں تھی۔ **لور ڈیک** بالکل مختلف تھا۔ یہ جہاز کا وہ حصہ تھا جو پانی کے نیچے تھا۔ یہاں نہ سورج کی روشنی پہنچتی تھی، نہ تازہ ہوا، اور نہ کوئی سہولت۔ لور ڈیک تاریک، سرد اور اداس تھا۔ اس میں وہ لوگ رہتے تھے جو غریب، بے وسائل اور بے اختیار تھے۔ ان کی زندگیاں مشکلات سے بھری تھیں، اور ہر دن گزارنا ان کے لیے ایک چیلنج ہوتا تھا۔ لور ڈیک کے لوگوں کو سب سے بڑی مشکل پانی کی تھی۔ جب انہیں پینے کے پانی کی ضرورت ہوتی، تو انہیں اپر ڈیک جانا پڑتا، کیونکہ وہاں پانی کا ذخیرہ تھا۔ لیکن جب وہ اپر ڈیک جاتے تو وہاں کے لوگ انہیں حقارت سے دیکھتے، زلیل کرتے، اور کبھی کبھار پانی دینے سے انکار کر دیتے۔ اگر کبھی انہیں پانی ملتا بھی، تو اس سے پہلے انہیں شدید تضحیک کا سامنا کرنا پڑتا۔ بار بار کی اس ذلت نے لور ڈیک کے کچھ نوجوانوں کو غصے میں بھر دیا۔ وہ دل میں سوچنے لگے: "یہ کیسا انصاف ہے؟ ہم ہر بار ان لوگوں کے آگے جھکنے پر مجبور ہیں، اور وہ ہمیں ہر بار زلیل کرتے ہیں۔ پانی تو ہر طرف ہے، سمندر ہم سے زیادہ دور نہیں، کیوں نہ ہم اپنے ڈیک میں سوراخ کر کے خود ہی پانی لے لیں؟"۔ یہ سوچتے ہوئے، ان نوجوانوں نے فیصلہ کیا کہ اب وہ مزید زلت برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے لور ڈیک میں سوراخ کرنے کا ارادہ کیا تاکہ سمندر کا پانی اندر آئے اور وہ جتنا چاہیں استعمال کر سکیں۔ اگلے ہی دن، ان نوجوانوں نے اپنے منصوبے پر عمل کیا۔ وہ جہاز کے فرش میں سوراخ کرنے لگے۔ جیسے ہی سوراخ مکمل ہوا، سمندر کا ٹھنڈا پانی زور سے اندر آنے لگا۔ شروع میں تو وہ خوش ہوئے کہ اب انہیں اپر ڈیک والوں کی ضرورت نہیں رہی، مگر جلد ہی پانی کی طاقت ان کی سوچ سے کہیں زیادہ نکلی۔ پانی اتنی تیزی سے اندر آ رہا تھا کہ اسے روکنا ممکن نہ رہا۔ لور ڈیک کے لوگ پریشان ہونے لگے، کیونکہ اب ان کا جہاز ڈوبنے کے قریب تھا۔ جب اپر ڈیک والوں کو اس کا علم ہوا، تو انہوں نے بھی پہلے تو اس بات کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔ وہ سمجھے کہ وہ محفوظ ہیں، ان کا حصہ پانی کے نیچے نہیں ہے۔ مگر آہستہ آہستہ پانی اوپر چڑھنے لگا، اور تب انہیں احساس ہوا کہ اگر لور ڈیک ڈوبتا ہے تو اپر ڈیک بھی اس سے محفوظ نہیں رہ سکتا۔ وہ سب ایک ہی جہاز پر سوار تھے، اور اگر ایک حصہ ڈوبتا ہے، تو پورا جہاز تباہ ہو جائے گا۔ اب بہت دیر ہو چکی تھی۔ اپر ڈیک والے چیخنے لگے، مدد مانگنے لگے، مگر پانی تیزی سے بڑھ رہا تھا۔ آخرکار پورا جہاز سمندر کی گہرائیوں میں ڈوب گیا۔ یہ کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ معاشرے میں جب ایک طبقہ مشکلات میں ہو اور دوسرا طبقہ ان کی مدد کے بجائے انہیں زلیل کرے، تو تباہی سب کے لیے آتی ہے۔ اگر امیر اور بااختیار لوگ غریبوں کی مدد نہ کریں، تو وہ خود بھی اس تباہی سے نہیں بچ پائیں گے جو آخرکار سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔
    0 Commentarii 0 Distribuiri 269 Views
  • پہلی کہانی: بیج کا جادوئی سفر

    ایک دن کی بات ہے، ایک ننھا سا بیج “نونو” اپنی ماں پودینہ سے کہنے لگا،
    “ماں، میں بھی ایک دن تمہاری طرح بڑا پودا بننا چاہتا ہوں، سبز سبز، خوشبو دار!”

    ماں مسکرائی اور بولی،
    “بیٹا، اس کے لیے تمہیں زمین کے پیٹ میں جانا ہوگا۔”

    نونو گھبرا گیا، “اندھیرے میں؟ تنہا؟”

    ماں نے کہا، “ہاں، لیکن اندھیرے کے بعد ہی روشنی آتی ہے۔ یہ عمل “انکبیشن” (یعنی نمو کا آغاز) کہلاتا ہے۔”

    نونو زمین میں چلا گیا۔ وہاں اندھیرا تھا، نم تھا، لیکن مٹی نے اُسے پیار سے لپیٹا۔ پھر بارش کی بونڈیاں آئیں، سورج نے گرمی بھیجی، اور نونو کے اندر سے ایک جادو سا ہونے لگا — وہ پھٹنے لگا!

    اس عمل کو جرمِنیشن (Germination) کہتے ہیں — جب بیج کی نیند ختم ہوتی ہے، اور اس کے اندر چھپا ہوا ننھا سا پودا باہر نکلنے لگتا ہے۔ پہلے جڑ نکلتی ہے جو زمین کی گہرائیوں میں جاتی ہے، پھر ایک ننھی سی کونپل باہر سورج کی طرف نکلتی ہے۔

    نونو اب زمین کے اوپر آ چکا تھا — ایک ننھا سا پودا! ماں مسکرا رہی تھی، اور سورج، پانی، مٹی — سب اُس کی پرورش کر رہے تھے۔ کچھ مہینوں بعد نونو بھی ایک مضبوط، خوشبو دار پودا بن چکا تھا۔
    پہلی کہانی: بیج کا جادوئی سفر ایک دن کی بات ہے، ایک ننھا سا بیج “نونو” اپنی ماں پودینہ سے کہنے لگا، “ماں، میں بھی ایک دن تمہاری طرح بڑا پودا بننا چاہتا ہوں، سبز سبز، خوشبو دار!” ماں مسکرائی اور بولی، “بیٹا، اس کے لیے تمہیں زمین کے پیٹ میں جانا ہوگا۔” نونو گھبرا گیا، “اندھیرے میں؟ تنہا؟” ماں نے کہا، “ہاں، لیکن اندھیرے کے بعد ہی روشنی آتی ہے۔ یہ عمل “انکبیشن” (یعنی نمو کا آغاز) کہلاتا ہے۔” نونو زمین میں چلا گیا۔ وہاں اندھیرا تھا، نم تھا، لیکن مٹی نے اُسے پیار سے لپیٹا۔ پھر بارش کی بونڈیاں آئیں، سورج نے گرمی بھیجی، اور نونو کے اندر سے ایک جادو سا ہونے لگا — وہ پھٹنے لگا! اس عمل کو جرمِنیشن (Germination) کہتے ہیں — جب بیج کی نیند ختم ہوتی ہے، اور اس کے اندر چھپا ہوا ننھا سا پودا باہر نکلنے لگتا ہے۔ پہلے جڑ نکلتی ہے جو زمین کی گہرائیوں میں جاتی ہے، پھر ایک ننھی سی کونپل باہر سورج کی طرف نکلتی ہے۔ نونو اب زمین کے اوپر آ چکا تھا — ایک ننھا سا پودا! ماں مسکرا رہی تھی، اور سورج، پانی، مٹی — سب اُس کی پرورش کر رہے تھے۔ کچھ مہینوں بعد نونو بھی ایک مضبوط، خوشبو دار پودا بن چکا تھا۔
    0 Commentarii 0 Distribuiri 244 Views
  • پہلی کہانی: بیج کا جادوئی سفر

    ایک دن کی بات ہے، ایک ننھا سا بیج “نونو” اپنی ماں پودینہ سے کہنے لگا،
    “ماں، میں بھی ایک دن تمہاری طرح بڑا پودا بننا چاہتا ہوں، سبز سبز، خوشبو دار!”

    ماں مسکرائی اور بولی،
    “بیٹا، اس کے لیے تمہیں زمین کے پیٹ میں جانا ہوگا۔”

    نونو گھبرا گیا، “اندھیرے میں؟ تنہا؟”

    ماں نے کہا، “ہاں، لیکن اندھیرے کے بعد ہی روشنی آتی ہے۔ یہ عمل “انکبیشن” (یعنی نمو کا آغاز) کہلاتا ہے۔”

    نونو زمین میں چلا گیا۔ وہاں اندھیرا تھا، نم تھا، لیکن مٹی نے اُسے پیار سے لپیٹا۔ پھر بارش کی بونڈیاں آئیں، سورج نے گرمی بھیجی، اور نونو کے اندر سے ایک جادو سا ہونے لگا — وہ پھٹنے لگا!

    اس عمل کو جرمِنیشن (Germination) کہتے ہیں — جب بیج کی نیند ختم ہوتی ہے، اور اس کے اندر چھپا ہوا ننھا سا پودا باہر نکلنے لگتا ہے۔ پہلے جڑ نکلتی ہے جو زمین کی گہرائیوں میں جاتی ہے، پھر ایک ننھی سی کونپل باہر سورج کی طرف نکلتی ہے۔

    نونو اب زمین کے اوپر آ چکا تھا — ایک ننھا سا پودا! ماں مسکرا رہی تھی، اور سورج، پانی، مٹی — سب اُس کی پرورش کر رہے تھے۔ کچھ مہینوں بعد نونو بھی ایک مضبوط، خوشبو دار پودا بن چکا تھا۔
    پہلی کہانی: بیج کا جادوئی سفر ایک دن کی بات ہے، ایک ننھا سا بیج “نونو” اپنی ماں پودینہ سے کہنے لگا، “ماں، میں بھی ایک دن تمہاری طرح بڑا پودا بننا چاہتا ہوں، سبز سبز، خوشبو دار!” ماں مسکرائی اور بولی، “بیٹا، اس کے لیے تمہیں زمین کے پیٹ میں جانا ہوگا۔” نونو گھبرا گیا، “اندھیرے میں؟ تنہا؟” ماں نے کہا، “ہاں، لیکن اندھیرے کے بعد ہی روشنی آتی ہے۔ یہ عمل “انکبیشن” (یعنی نمو کا آغاز) کہلاتا ہے۔” نونو زمین میں چلا گیا۔ وہاں اندھیرا تھا، نم تھا، لیکن مٹی نے اُسے پیار سے لپیٹا۔ پھر بارش کی بونڈیاں آئیں، سورج نے گرمی بھیجی، اور نونو کے اندر سے ایک جادو سا ہونے لگا — وہ پھٹنے لگا! اس عمل کو جرمِنیشن (Germination) کہتے ہیں — جب بیج کی نیند ختم ہوتی ہے، اور اس کے اندر چھپا ہوا ننھا سا پودا باہر نکلنے لگتا ہے۔ پہلے جڑ نکلتی ہے جو زمین کی گہرائیوں میں جاتی ہے، پھر ایک ننھی سی کونپل باہر سورج کی طرف نکلتی ہے۔ نونو اب زمین کے اوپر آ چکا تھا — ایک ننھا سا پودا! ماں مسکرا رہی تھی، اور سورج، پانی، مٹی — سب اُس کی پرورش کر رہے تھے۔ کچھ مہینوں بعد نونو بھی ایک مضبوط، خوشبو دار پودا بن چکا تھا۔
    0 Commentarii 0 Distribuiri 222 Views
Sponsorizeaza Paginile